Health Articles

Yoga’s mental and physical fitness

Yoga’s mental and physical fitness

Yoga’s mental and physical fitness

زندگی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور امانت ہے ،ہمیں چاہیے کہ اپنے جسم ،دماغ اور رُوح کو صحت مند رکھیں تاکہ گھریلو ،دفتری اور کاروباری معاملات خوش اسلوبی سے سر انجام دے سکیں ۔اگر ہم جسمانی وروحانی طور پر تندرست نہ ہوں تو عبادات ،نماز،روزہ،تلاوت،حج وعمرہ بھی ٹھیک طریقے سے ادا نہیں کرسکتے ۔

یوگا کی مختلف ورزشیں نہ صرف صحت وتندرستی کے حصول کا بہترین اور آسان ذریعہ ہیں ،بلکہ ہر بیماری کا شافی علاج بھی ۔
یوگا کی ورزشیں جسم کو لچک دار،متوازن اور قابلِ رشک بناتی ہیں ۔یوگی ہمیشہ مثبت اندازِ فکر کو اپنا تا ہے ۔
اگر آپ کی طبیعت میں غصہ،چڑچڑاپن ہے ،آپ مایوسی اور افسردگی کا شکار ہیں ،آپ مٹاپے ،ذہنی دباؤ ،ذیابیطس ،بلڈ پریشر ،جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں ،کم خوابی اور اعصابی تھکن کا شکار ہیں یا ڈاکٹروں کی دوائیں کھاکھا کر زندگی سے تنگ آچکے ہیں تو مایوس نہ ہوں ،صبح اٹھیں ،نماز پڑھ کر پارک کا رُخ کریں ۔

صرف ابتدائی 10دن کی یوگا ورزش سے آپ کو تمام بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے ۔یوگا کی تمام ورزشیں عمر،موسم ،آلاتِ ورزش اور وقت کی قید سے آزاد ہیں ۔8سے80برس تک کے افراد کسی بھی وقت خالی پیٹ یہ ورزشیں کسی ماہر کی زیر نگرانی کر سکتے ہیں ۔
یوگا ورزشوں کو جسمانی تندرستی اور نفس پر قابو پانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔امریکی تنظیم سر ٹیفائیڈ یوگا کی ٹیچر عائشہ چھا پڑا کے بقول:”اپنے جسم کو ایک گاڑی کی طرح چلانے کے لیے یوگا کی ضرورت ہے ،اس کے ذریعے ہم خود کو بیماریوں سے پاک کر سکتے ہیں ۔“
یو گا میں لمبے سانس لینے کا عمل 
یوگا ناک کے ذریعے لمبے اور گہرے سانس لینے کا عمل ہے ۔جب ہم لمبے سانس لیتے ہیں تو توانائی ہماری رگوں اور پٹّھوں میں دوڑنے لگتی ہے ۔لمبے سانس لینے سے خون میں اوکسیجن شامل ہوکر جسم کے تمام اعضا تک پہنچتی ہے جس سے دل ،پھیپڑے ،دماغ ،جگر ،گردے اور لبلبااپنا کام بہتر انداز میں کرتے ہیں اورجسمانی تندرستی ہمارا مقدر بنتی ہے ۔
ہم روزانہ لاتعداد مرتبہ سانس لیتے ہیں ،سانسوں کا تسلسل زندگی کی علامت ہے ۔لمبے سانسوں کے عمل سے پھیپڑوں کے سکڑنے اور پھیلنے سے قوت وتوانائی میں اضافہ ہوتا ہے ۔خون میں اوکسیجن کی سطح متوازن رہتی ہے ،خون صاف ہو کر تیزی سے ایڑھی تک پہنچتا ہے ،جس سے بلڈ پریشر اور خون میں شکر کی سطح معمول پر رہتی ہے ۔خون صاف ہونے سے دماغ اور قلب اپنا کام بہتر اندا ز میں کرتے ہیں ۔
چہرہ پر سکون اور پر نُور نظر آتا ہے ۔
ریاض کھوکھر اپنی کتابآسان یوگا “میں لکھتے ہیں :”انسانی زندگی کا دارومدار سانسوں پر ہے ،لمبے سانس لیتے وقت زیادہ سے زیادہ اور کسی جن جسم میں داخل کریں اور زیادہ ہو ا خارج کریں ۔اگر آپ یوگا ورزش کے دوران سانس کے عمل کو جاری نہیں رکھتے تو آپ مکمل فائدے سے محروم رہتے ہیں ۔یوگا میں آلتی پالتی مار کر بیٹھنے کا انداز نظام تنفس کو بہتر بناتا ہے ۔ذہن اور جسم کے درمیان اشتراک قائم کرکے قوت وتوانائی مہیا کرتا ہے ۔“
یوگا دراصل اندرونی اور بیرونی اعضا کے کھچاؤ کے ذریعے تمام جسم کو لچک دار،متحرک اور فعال بنانے کا نام ہے ۔ان ورزشوں سے لاعلاج مریض بھی صحت مندزندگی گزار سکتے ہیں ۔یوگا کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جسم چست اور پھر تیلا ہوجاتا ہے ،کام کرنے کو دل چاہتا ہے ،میٹھی اور پُر سکون نیند آتی ہے ۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے جسمانی ورزش داؤں سے بھی زیادہ ضروری ہے ،انھیں ہر حال میں روزانہ ورزش کرنی چاہیے ،ورنہ جوں جوں خون کی گردش کم ہوگی ،ہاتھ پاؤں سُن ہوتے جائیں گے ۔
خون میں اوکسی جن کی کمی نہایت خطر ناک صورت اختیار کرسکتی ہے ۔
ہم ذہنی تناؤ اور نفسیاتی دباؤ کے دور میں زندگی گزار رہے ہیں ۔یہ ذہنی تناؤ ہمارے اعصاب کو متاثر کرتا ہے اور مختلف اعضا میں اکڑاؤ پیدا کرتا ہے ،اس اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے یوگا بہترین ورزش ہے ۔یوگا جسم کو پھر تیلا اور لچک دار بناتی ہے ۔پروفیسر واثق محمود لکھتے ہیں :”انسانی جسم کی عافیت کا دارومدار لچک پر ہے ،جس میں جتنی لچک ہو گی ،جوانی بر قرار رہے گی۔جیسے جیسے لچک کم ہوگی ،حرکت بھی کم ہوگی اور جسم پر بڑھا پاطاری ہونے لگے گا ۔
لچک سے خون کی گردش ٹھیک رہتی ہے ۔انسانی جسم میں اربوں سے زیادہ خلیے ہیں ،ہر خلیے کو غذا کی ضرورت ہوتی ہے ۔خون کر گردش سے خلیوں تک غذا پہنچتی ہے ۔لچک ہوگی تواوکسیجن اور گلوکوس خلیوں تک پہنچیں گے اور ہم توانائی حاصل کریں گے ۔لچک سے کھانا پینا ہضم ہوتا ہے ،بھوک لگتی ہے اور اچھے خیالات آتے ہیں ۔
لچک جوانی کی علامت اور زندگی کا تحفہ ہے ،لیکن بغیر محنت اور شوق کے لچک ممکن نہیں ۔شوق اور محنت سے یہ لچک کسی بھی عمر میں واپس لائی جاسکتی ہے “۔یوگا ورزش میں کسی قسم کی زور آزمائی ،بھاگ دوڑ نہیں کرنی پڑتی ،جس سے تھکن نہیں ہوتی اور جسم پُر سکون رہتا ہے ۔ذہنی یک سوئی ،مستقل مزاجی اورخود اعتماد ی پیدا ہوتی ہے ۔
امریکی یوگا ٹیچر ایڈرین کا کہنا ہے کہ قابلِ رشک صحت کے حصول کے لیے سردی ہو یا گرمی آپ حرکت کرتے رہیں ۔سخت سردی میں آتش دان کے قریب بیٹھ کربھی آپ یوگا کر سکتے ہیں ،یہ فطری طریقہ علاج بھی ہے ۔حرکت اور حرارت کے حصول سے آپ مختلف بیماریوں سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں ۔
ایک طرف کمپیوٹر ،انٹر نیٹ اور موبائل فون کے استعمال نے سستی ،کاہلی ،تن آسانی اور ہمیشہ نشینی کی عادات میں اضافہ کیا ہے ،جس کی وجہ سے کم عمری ہی میں ذیابیطس ،بلڈ پریشر ،کمر کا درد ،کم خوابی اور بد ہضمی جیسی بیماریاں آگھیر تی ہیں تو دوسرے طرف معالجین نے شعبہ طب کو کاروبار بنادیا ہے ۔پہلے معالجین صرف نبض دیکھ کر مرض کی تہ تک پہنچ جاتے تھے ،آج جدید مشنیریوں اور جدید ٹیسٹوں کے باوجود مرض کا سُراغ نہیں ملتا۔
میرے تجربے میں آیا ہے کہ لوگ معالجین سے مہنگے علاج،کڑوی گولیاں ،ٹیکے ،انسولن،ویکسین لے لیں گے،مہنگے لیبا ر ٹری ٹیسٹ بھی کرائیں گے ،مگر آدھا گھنٹہ ورزش کے لیے وقت نہیں نکالیں گے ۔یاد رکھیے ادویہ مرض کو قابو میں کرتی ہیں ،ان سے تندرستی واپس نہیں آتی ۔زندگی میں صحت وتندرستی ،تازگی ،چستی اور خوش گوار تبدیلی کے لیے روزانہ صبح پارک کا رُخ کریں ،یوگا کی ورزشیں کریں ،صرف 10دن بعد آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے اور رفتہ رفتہ تمام بیماریوں آپ کا پیچھا چھوڑدیں گی۔
ورزش کے ساتھ ساتھ ضروری ہے کہ فارمی مرغی،ٹھنڈے پانی ،کو لا مشروبات ،بیکری کی اشیا ء،بازاری غذاؤں اور مٹھائیوں سے پر ہیز کریں ۔مچھلی ،دیسی گھی و مرغی ،تازہ جوس ،تازہ پھل،سبز چائے ،دودھ ،یخنی ،مکئی،باجرہ ،بیسن اور جَو کی روٹی کھائیں ۔
بغیر بھوک کے کھانا نہ کھائیں ۔ہر لقمہ خوب چبا کر اطمینان سے کھائے۔ اس طرح خون میں شکر کی سطح کم ہوگی ،ہاضمہ بہتر ہوگا اور دانت مضبوط ہوں گے ۔یوگا ورزشوں سے زیادہ کھانے کی خواہش پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔غرض اللہ پر یقین ،مثبت سوچ،نعمتوں پر شکر اور روزانہ ورزش کی عادت سے آپ کامیاب اور خوش گوار زندگی بسر کر سکتے ہیں ۔

Life is the great blessing and trust of Allah, we should keep our body, mind and soul healthy so that we can handle domestic, office and business matters happily. If we are not physically self-sufficient, then worship Prayer, fasting, reciting, Hajj promises can not be paid properly.

Various yoga exercises are not only the best and easy way to achieve health care, but also the treatment of every disease.
Yoga exercises make the body flexible, balanced, and profitable. Vegetable is always a positive attitude.
If you are angry with depression, you are upset with depression and depression, you are suffering from obesity, mental stress, diabetes, blood pressure, pesticide, low dysfunction and nervous fatigue or drowned doctors’ medicines. Do not get frustrated, if you are tired of doing life, come in the morning, read the prayer and turn the park.
Only early 10-day yoga exercises can be saved from all diseases. All the exercise at the age of age is free from age, weather, instruments and time imprisonment. Can monitor
Yoga exercises are used to control physical fitness and selfishness. According to Aisha Chha, a teacher of American organization Sir Tiffany Yoga, said: “Yoga is needed to drive your body like a car, through it we You can clean yourself from diseases.

Long breathing process in a yoga:

Yoga nose is a long and deep breathing process .When we take long breath, energy begins to run in our veins and muscles .The breathing of the body involves oxygen in the blood and reaches all the body parts, Patterns, minds, liver, kidneys, and lobbies do better work better, and beauty is our responsibility.Yoga’s mental and physical fitness

We take breathing daily due to daily, Symptoms of respiration is a symbol of life. Breaking and spreading lungs by the process of alcohol respiration increases the concentration of oxygen .The oxygen level is balanced in the blood, blood becomes cleaned up quickly. The blood pressure and the levels of blood sugar are usually on the rise. By clearing the blood, brain and heart do better in their heart.

The face looks comfortable and over.
Riaz Khokhar writes in his bookEasy Yoga“: “The human life is on the breath of breath, the maximum breathing during long breathing and entering into any body and removing it is more .If you are breathing during yoga exercise If you do not continue to process the process, you lose full advantage. The system of sourness in the vega system improves respiratory system.
Provides strength by establishing partnership between mind and body. “Yoga’s mental and physical fitness
Yoga is actually the name of making the body elastic, dynamic and active through internal and external touches .Chronic patients with these exercises can also be healthy .The biggest advantage of the yoga is that body fat and then tea It makes, heart wants to work, sweet and sleepy sleep.

Physical exercise is more important than diabetes for diabetes patients, they should be used every day daily, or as blood circulation is reduced, hands will be heard.
The oxygen loss in the blood can be very dangerous.
We are living in mental stress and the period of psychological stress. This mental stress affects our nerves and complicates various parts, Yoga is the best exercise to eliminate this problem.
Yoga makes the body again shaped and flexible. Professor Waqq Mahmood writes: “The abstract of the human body is on the elasticity, which will be as elastic as it is. As the elasticity decreases, the movement also decreases It will be a sin and increase in body.
Blood circulation is fine due to elasticity .Chronic body has more than billions of cells, each cell requires food.Yoga’s mental and physical fitness
Blood circulation brings food up to the cells. It will be difficult to reach oxygen and glucose cells and we will get energy. Drinking lunch is digestive, hungry, and good thoughts come.
Flexibility is a symbol of a youth and a gift of life, but the flexibility of hard work and love can not be possible. This flexibility can be brought back to life at any age. ”
There is no need to run in yoga exercises, run away, which does not have tiredness and remains healthy on the body .Chronic pain, consistency and confidence arise.
American yoga teacher Alden says cold or hot to keep you healthy health. You can yoga in the winter, sitting around the volcano, this is also a natural remedy.Yoga’s mental and physical fitness
Acquisition and heat can help you get rid of various diseases.
On the one hand, the use of computer, internet and mobile phone has increased cheaper, sliced, ease-of-the-art habits, which is due to low diabetes, blood pressure, waist pain, low dysfunction and depression. Physicians like medicine have made business on the other hand.
The first physicians just saw the pulse and reached the bottom of the disease, today, despite the latest technologies and advanced tests, the disease is not found.
I have experienced that people will take expensive treatments, bitter pills, teeth, insulin, vaccine, and expensive lab tests, but will not take time for half an hour exercise. Please note that the patient can control the disease. I do not get the fitness back.
The daily morning to change the health, life, refreshing, and happiness in life Turn on, do yoga exercises, you’ll feel lightweight after 10 days and you will soon stop all the diseases.
Exercise is also important to hunt pharmacial poultry, cold water, with liquor, bakery, pearls and sweets.
Eat fish, deaf and beef, fresh juices, fresh fruit, green tea, milk, yarn, corn, millet, basin and bread.
Do not eat food without hungry. Please eat every cup with satisfaction. The blood sugar levels will decrease in this way, gastrointestinal will be better and the teeth will be strengthened .Vega exercises can be overcome on the desire of food .Very faith in Allah, positive thinking, on the gratitude and a daily exercise exercise You can live successful and happy life.

sourceUrduPoint.com.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close