Health Articles

World Kidney Day

World Kidney Day

World Kidney Day انٹرنیشنل سوسائٹی آف نیفرالوجی اور نیشنل فیڈریشن آف کڈنی فاوٴنڈیشن نے پہلی بار 2006 ء میں گردوں کا عالمی دن منانے کی ابتدا ء کی تھی، دنیا میں 126 ممالک میں یہ دن مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے اور ہر سال ایک نئے تھیم کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔اس دن کے حوالے سے سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر طبی تنظیمیں، ہسپتالوں میں گردوں کی بیماریوں کے متعلق سمینارز، ورکشاپس، کانفرنسز اور واک کا اہتمام کر تی ہیں۔اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے ۔یہ اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے، پیٹ کی طرف، کمرمیں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں ۔گردہ11 سینٹی میٹر لمبا،کم و بیش7 سینٹی میٹر چوڑا اور 2 یا 3 سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ۔ہر گردہ میں 10 لاکھ سے زائد نالی دار غدود،نیفران،یا فلٹر(جھلی) ہوتے ہیں ،گردوں میں ایک اندازے کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 1500 لیٹر خون گزرتا ہے ۔

گردوں کا کام جسم سے فاسد ،نقصان دہ،ضرورت سے زائد مادوں کو خارج کرنا ہے ۔ گردے جسم میں پانی اور نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں ،مثلاََجسم میں کیلشیم ،پوٹاشیم ا ور فاسفورس کی مقدار کے علاوہ پانی اور دیگر نمکیات وغیرہ کا ایک حد تک جسم میں رہنا ضروری ہوتا ہے اس کی کمی و بیشی سے بہت امراض جنم لیتے ہیں ،انسان زندہ نہیں رہ سکتا ،گردوں کا کام ان مادوں ،نمکیات اور پانی میں توازن قائم رکھنا ہے ۔گردے جسم کے لیے ایسے بہت سے مفید ہارمون پیدا کرتے ہیں ،اگر یہ ہارمون جسم میں کم ہو جائیں تو خون کی کمی کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں50 کروڑ افرادگردے کے ا مراض میں مبتلا ہیں ،جن میں سالانہ 8 فیصدکااضافہ ہورہا ہے۔پاکستان میں ہر دسواں شخص گردوں کی بیماری کا شکار ہے ۔یعنی پاکستان میں 2 کروڑکے قریب افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔وجوہا ت ! گردے فیل ہونے کی بہت سی وجوہا ت ہیں جن میں چند اہم درج ذیل ہیں ۔گردے کی جھلی کی سوزش،جھلی فلٹر یا نیفران کی ایک طرف فاسد مادے ہوتے ہیں دوسری طرف شفاف مادے جھلی کا کام فاسد مادوں کو فلٹرکرنا ہے ،یہ جھلی اگر کام نہ کرے ، کسی وجہ سے خراب ہو جائے تو اس کے ساتھ والی جھلیاں بھی خراب ہونا شروع ہو جاتیں ہیں ،جس سے گردہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔اس سے پیشاپ کے اندرچربی یا خون آنا شروع ہو جاتاہے گردہ فیل ہونے کی سب سے زیادہ وجہ جھلی کی سوزش ہی بنتی ہے ۔دوسری وجہ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر ہے ،اگر شوگر کا مرض ہو تو اس کے عموماََ10 تا 15سال کی مدت کے بعد گردوں کی خرابی کا شکار ہو جاتا ہے ۔اس لیے شوگر کے مریضوں کو بہت احتیاط کرنی چاہیے اور شوگر کنٹرول رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ۔اسی طرح بلڈ پریشر کی زیادتی کی وجہ سے بھی گردے خراب ہو جاتے ہیں ،بلڈ پریشر کے مریضوں کو اپنا بلڈ پریشر کنٹرول رکھنا بے حد ضروری ہے ایسا نہ کرنے سے گردوں کے ساتھ ساتھ دل کا دورہ اور فالج بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں جسم کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ،کم پانی پینے سے جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے اور موسم سرما میں سردی کی وجہ سے کم پانی پیا جاتا ہے ،جس سے جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے جو گردوں میں پتھری کا سبب بنتا ہے ،یہ پتھری پیشاب کے ذریعہ خارج نہیں ہو سکتی، گرودوں کی جھلی میں زخم بنتے ہیں ،جو سوزش کا باعث بن جاتے ہیں جو رفتہ رفتہ گردوں کے فیل ہونے کی طرف لے جاتے ہیں ۔یعنی پانی کی کمی گردوں کے فیل ہونے کا تیسرا بڑا سبب ہے ۔جھلی کی سوزش ،شوگر،بلڈ پریشر،پانی کی کمی وغیرہ دیکھا جائے تو یہ سب پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے علاوہ ازیں پانی کا صاف نہ ہونا بھی اس میں شامل ہے ۔ دنیا بھر میں کی گئی تحقیقات سے ثابت ہوا کہ موٹاپا ہی گردوں کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے کیونکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موٹاپے کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے،جس کی وجہ زائد خوراک،بسیار خوری جبکہ طرز زندگی،جنک فوڈز،مرغن غذائیں،ناقص آئل ،گھی کا استعمال،زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام ،ورزش نہ کرنا ،پیدل نہ چلنا،جیسی وجوہات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔علامات! اگر کسی کو درج ذیل علامات میں سے کوئی علامت محسوس ہو تو اسے گردوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ لازمی کروا لینا چاہیے۔ کھانے کی خواہش کا ختم ہو جانا ،یاداشت کی کمزوری ،متلی اور قے کا آنا ،چڑچراپن،تھکاوٹ کا محسوس ہونا ،چہرے کا رنگ پیلا ہونا ،خشک جلد،رات کو بار بار پیشاب آنا اور پیشاب میں رکاوٹ وغیرہ کا ہونا ،شوگر کا مرض ہونا،بلڈ پریشر کی کمی یا زیادتی کا ہونا وغیرہ ۔دردہ گردہ میں آدمی ایسے تڑپتا ہے جیسے مچھلی بنا پانی کے جب ایسا کسی کو درد ہو تو گردہ کے مقام پر فوراََ گرم پانی سے ٹکور کریں ،مولی کا نمک چٹائیں ، تمباکو کو ابال کر نیم گرم مقام درد پر باندھ دیں اور ڈاکٹر کے پاس مریض کو لے جائیں خیال رہے نیم حکیم کے پاس نہیں ۔الٹراساونڈ کروائیں ۔پھر ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق عمل کریں ۔ پرہیز! ایسی تمام غذائیں جن میں فولاد زیادہ پایا جاتا ہے، ان سے پرہیز کریں مثلاََ گوشت،چاول،مکئی،وغیرہ اس کے علاوہ سگریٹ نوشی ،کولاکے مشروبات ،شراب نوشی،وغیرہ سے پرہیز کریں ۔موٹاپا،زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا،ورزش نہ کرنے والے افراد پر دیگر امراض کی طرح گردوں کے فیل ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں ۔اس لیے صبح دو گلاس تازہ اور صاف پانی پینا ،ہلکی پھلکی ورزش کرنا،دن میں بھی پانی پینا ،کھانا کھانے کے فوراََبعد پانی نہ پینا چاہیے ،رات کو سونے سے گھنٹا بھر پہلے دو گلاس پانی پینا چاہیے ،قبض نہ ہونے دیں ،اسی طرح دیگر حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے سے بہت سی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔مختصر صاف پانی کا زیادہ استعمال،ہر قسم کے نشہ سے پرہیز، متوازن غذا،موٹاپے پر کنٹرول کرنے سے کافی حد تک اس مرض سے بچا جا سکتا ہے ۔ علاج! یہ بات بہت قابل توجہ ہے کہ جب تک گردے 80 یا 90 فیصد تک تباہ نہ ہو چکے ہوں اس سے پہلے مریض کو اس کا علم ہی نہیں ہوتا وہ اپنا روز مرہ کا کام کرتا رہتا ہے ،ایک گردہ ناکارہ بھی ہو جائے تو بھی دوسرا کام کرتا رہتا ہے ،اسی طرح یہ بات بھی توجہ چاہتی ہے کہ جب گردے ایک بار مکمل ناکارہ ہو جائیں تو کوئی دوائی یا علاج اس کو صحیح حالت میں نہیں لا سکتا ۔اس کا علاج پیوند کاری ہی ہے ۔گردوں کی بیماری کا علاج اس کی اقسام اور سٹیج کے مطابق کیا جاتا ہے ۔عام طور پر 50 فیصد گردوں کے فیل ہونے کا سبب شوگر،بلڈ پریشر،گردوں کا انفیکشن وغیرہ بنتا ہے، اگر ان کا علاج کیا جائے تو اس سے گردوں کو مزید خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ۔گردوں میں پتھری ہو تو اس کا علاج شعاعوں سے ،آپریشن سے ممکن ہے ،لیکن مکمل طور پر گردوں کے فیل ہونے کی صورت میں گردوں کی پیوندکاری ہی اس کا علاج ہے، جس میں گردہ دینے والے اور لینے والے کا بلڈ گروپ ایک ہونا ضروری ہے گردہ دینے والے کاجتنا قریبی تعلق ہو گا اس کی پیوندکاری اتنی کامیاب ہو گی ۔

The International Society of Naturalization and the National Federation of Kidney Foundation, for the first time, began to celebrate the world of kidneys in 2006, in 126 countries, this day is celebrated on the second Thursday of March and with a new theme each year. Regarding this day, medical organizations at official and non-governmental level, are organizing sympatrics about kidney diseases, workshops, conferences and walks in hospitals.
Allah Subhan al-Hama has given humans two kidneys. These are actually glands, below the ribs, towards the stomach, towards the left and left .The cubits are 11 cm long, 7 cm wide, and 2 or 3 The cm is thick. Each kidney contains more than 10 million gland, nephran, or filter (membrane), an estimated 1500 liters of blood passes in an estimated 24 hours.
Kidney function is to destroy the body corrupt, harmful, excessive and excessive. Kidney maintains the balance of water and salt in the body, such as calcium, potassium and phosphorus, besides water and other salts, it is necessary to stay in the body for a long time. The human being can not survive, kidney function is to maintain balance in these materials, salts and water.
The kidneys cause such many harmful hormones for the body, if the hormone decreases in the body, blood loss is born. According to the UN report, around 50 million people worldwide are suffering from diseases, Every year, every person is suffering from kidney disease in Pakistan. About 2 million people in Islamic world are suffering from various diseases in kidneys.
Cause! There are many reasons for kidney failure, some of which are important: On the one hand side of the membrane, membrane filter, or nephron, there are inadequate material. Transparent material membrane is to filter the raw material, if it is membrane If you do not work, for some reason it becomes worse, then the strokes of it begin to deteriorate, which leaves the neck dropping.
It begins to infiltrate pediatric or bleeding. The most causes of kidney failure occur due to membrane. The second reason is sugar and high blood pressure, if the diarrhea occurs usually after 10 to 15 years Kidneys are disordered .Therefore sugar patients should be very careful and make every effort to keep sugar control.
Similarly, kidneys are bad due to the abortion of blood pressure, blood pressure patients are very important to keep their blood pressure control so that kidneys can also be heart attack and stroke. Summer body requires more water, drinking less water reduces water in the body and low water is caused due to winter cold, which reduces water in the body which kidneys I cause thulpture, this leaflet can not be erased through urine, wound in the membrane of the gangs, which cause inflammation, which gradually leads to the kidney field. World Kidney Day
It is the third reason why the lack of water is the cause of kidney failure. It is due to lack of water, blood, blood pressure, water scarcity and so on, it is also due to lack of water. included . The worldwide investigation showed that obesity affects most of the kidneys because the rate of obesity around the world, including Pakistan, is increasingly increasing, due to excessive food, loss of life and lifestyle, zinc foods. Use of poultry nuts, fry oils, use of syrup, sitting for a longer time, do not exercise, do not walk, such as reasons can not be ignored.

Symptoms!

If anyone feels any of the following symptoms, then he must make his check-up with the kidney specialist doctor. Sugar ending,  World Kidney Day memory of weakness, nausea and vomiting, feeling of fatigue, fatigue, yellow face, dry skin, frequent urination in the night, and obesity etc., Sugar Diseases, lack of blood pressure or abortion etc.
In a rash, a man rises like a fish, when there is a pain in the water, then dump it with hot water immediately at the place of the grid, boil the drained salt, boil the tobacco and bind it to the semi-hot pains. Take care of the patient, do not have half the hymns .Strash up. Then follow the doctor’s instructions. Fear! All the foods that are found in the fossil, help them, such as meat, rice, corn, etc. Also, cure cigarettes, drinks, drinks, etc.

Obesity,

sitting for a long time, chances of kidney failure, and other diseases on those who do not exercise, are more likely to drink kidneys, therefore drink fresh and clean water in the morning, exercise lightweight, drink water in the day, Water should not drink water for food, two hours before sleeping at night, water should be taken, do not allow it, as well as applying other hygiene principles can be avoided by many diseases. World Kidney Day
Overall use of short clean water, control of diet, balanced diet, obesity of all types can be prevented from this disease quite substantially. Treatment! It is very important to note that before the kidneys are not destroyed by 80 or 90% before the patient is not aware of it, he keeps working on his daily routine, even if a neck is nutritious It works as well, it also wants attention to the fact that when the kidneys are completely uncomfortable, no medicine or treatment can bring it to the right condition. World Kidney Day
Treatment of cure is done according to its types and stages. In general, 50 percent of kidneys are usually caused by sugar, blood pressure, kidney infections, etc. The treatment of kidneys can be prevented from worsening. It is possible to treat kidneys in the surrounding areas, but it is possible to operate with kidneys, but kidney stones are completely in the form of kidney stones. The treatment, in which the blood donor and the blood group of the picker, must be one, the donor would have a close connection, its printing would be so successful.

sourceUrduPoint.com.

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close