Health Articles

World Day of Cancer

Spread the love

World Day of Cancer

World Day of Cancer

کینسر کا عالمی دن ہر سال 4 فروری کو منایا جاتا ہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد اس کیعلامات،تشخیص ،علاج اور احتیاطی تدابیر سے عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر سال 70 لاکھ سے زائد ا فراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو کر جان کی بازی ہار جاتے ہیں ۔جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے۔ہر سال پاکستان میں کینسر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے ۔

پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی سے کینسر کے مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ۔اس میں پھیپھڑوں ، بریسٹ ،منہ ،حلق ،ہونٹ اور جگر وغیرہ کا کینسر زیادہ پایا جاتا ہے ۔پاکستانی بچوں میں بھی مختلف اقسام کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے ۔بلڈ کینسر ،ہڈیوں کا کینسر ،آنکھوں اور گردوں کے کینسر کا زیادہ شکار بچے ہو رہے ہیں ۔

کینسر کی علامات ،اسباب ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر : ماہرین کا کہنا ہے کہ درج ذیل میں سے کوئی دو وجوہات ایک ساتھ ہو ں تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور اپنے ٹیسٹ لازمی کروا لینے چاہیے ۔

یہ ہیں وہ علامات جو کینسر کے خدشات کو ظاہر کرتی ہیں ۔کینسر کی علامات کا تعلق اس بات سے ہے کہ کینسر ہے کس عضو میں ہے ۔ عام طور پر جسم کے کسی بھی عضو میں خلیات کا بڑھنا ہے ۔جو عام طور پر رسولی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ دیگر وجوہات میں وزن کا گھٹنا ،بخار کا رہنا کے علاوہ خون کی کمی ،فضلے ،پیشاب میں سے خون آنا ۔کھانسی کے ساتھ خون آنا ۔خواتین کے بریسٹ میں گھٹلی یا گومڑ کا بننا ۔مخصوص ایام کے علاوہ بھی خون کا آنا کسی چیز کے نگلنے میں تکلیف کا ہونا ۔اوپر درج علامات میں مبتلا20 میں سے کسی ایک کو کینسر ہوتا ہے، اس لیے ان میں سے کوئی دو علامات اگر ہوں تو فورا کینسر کا ٹیسٹ کروانا چاہیے ۔ ایک تحقیق کے مطابق مردوں میں کینسر کے مریض زیادہ ہونے کی وجہ ان کا لائف سٹال ہے ۔اس کی وجہ مردوں کا زیادہ تمباکو نوشی اور شراب نوشی کرنا بھی ہے، علاوہ ازیں اس کی وجہ ہوٹل کے کھانے بھی بنتے ہیں ۔پاکستان میں بریسٹ کینسر کی تعداد باقی دنیا کی آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ ہے ۔اسی وجہ سے اس موضوع پر ہم نے الگ پورا پیراگراف لکھا ہے ۔ موٹاپا کینسر کا ایک اہم سبب ہے، اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ،مرد ایسی جگہوں پر کام کرتے ہیں، جہاں کیمیا ئی اجزاء کا اخراج ہوتا ہے ،جیسے کہ فصلوں میں کیڑے مار ادویات ،سیمنٹ اور ادویات سازی ،اور ایسی فیکٹریاں یا کارخانے و انڈسٹیرز جہاں کیمیکل اجزا ء کا اخراج ہوتا ہو وغیرہ ۔کینسر کیوں ہوتا ہے ؟ اس کے ہونے کے اسباب تلاش کر لیے جائیں تو ایسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں ،جن سے کینسر سے بچا ؤ ممکن ہو ۔لیکن اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے کہ کینسر کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین نے اس کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا ،اس کی وجہ کینسر کی بے شمار اقسام ہیں ۔ ہر قسم کے کینسر کی وجہ الگ ہوتی ہے ۔لیکن اس کی بنیادی وجہ ناقص غذا،ہوا ،آلودگی ہر قسم کی ،فضائی ،آبی تاب کاری ،زرعی ادویات ،نشہ ہر قسم کا ۔ماحولیاتی آلودگی بھی اس کا ایک اہم سبب ہے۔یہ بات قارئین کے لیے بڑی اہم ہو گی کہ کینسر کی کوئی خاص وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے ۔ ایک ملک کے معروف روحانی اسکالرکا کہنا ہے کہ کینسر صرف بیماری ہی نہیں ہے ۔بلکہ ہماری طرز زندگی کا رد عمل بھی ہے ۔ اس کی سینکڑوں ماحولیاتی وجوہات ہیں ۔اور ہمارے طرز زندگی کے علاوہ ہماری غذا کے ساتھ ساتھ روحانی و نفسیاتی وجوہات بھی ہیں ۔جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ زندگی کا اعتدال سے ہٹ جانے پر کینسر ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ اس کے اسباب میں ورزش نہ کرنا دوسرے تیسرے درجے پر ہے ، اسلام میں نماز ورزش کا ایک بہت اہم ذریعہ ہے ۔اپنوں سے دوری ،ڈپریشن ،اس کاا یک اہم سبب ہے ۔ مردوں میں سر ،حلق ،زبان ،اور منہ کے علاوہ پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح بہت زیادہ ہے ۔ان میں سے پھیپھڑوں کا کینسر سب سے زیادہ ہے ۔اس کے علاوہ جگر کا کینسر دوسرے نمبر پر ہے ۔پاکستانی خواتین اپنے سے زیادہ اپنے شوہر ،اور بچوں کا خیال رکھتی ہیں اور خو د ناکافی غذا کھاتی ہیں، اس طرح ان کو متوازن خوراک نہیں ملتی اور متوازن غذا کی کمی کی وجہ سے بھی کینسر کی شکار ہو سکتی ہیں ۔اسی طرح مرچ مصالحے ، بند ڈبو ں کے کھانے ،سگریٹ نوشی کرنے سے پھیپھڑوں کا کینسر ہوتا ہے ۔جبکہ سیمنٹ کا کام کرنے والے اور وہ جو کان کنی کا کام کر تے ہیں، ان میں کینسر کا تناسب زیادہ ہوتا ہے ۔جگر کا کینسرزیادہ تر ان کو ہوتا ہے، جو ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض کو ہوتا ہے ۔یہ کینسر بھی پاکستان میں عام ہے۔ کینسر سے بچاؤکے لیے جہاں تک احتیاطی تدابیر کا ذکر ہے ۔اس کا تعلق طرز زندگی سے ہے ، اگر ہم اپنا لائف سٹائل بدل لیں تو ان میں کینسر کے امکانات کم ہو سکتے ہیں ۔سادہ زندگی گزاریں ،عبادات پابندی سے کریں ،مرغن غذاوں سے پرہیز،ہر قسم کے نشہ سے دور رہیں ۔ورزش کی پابندی ،صبح تازہ ہوا میں چہل قدمی ،صفائی بدنی ،گھر اور جہاں کام کرتے ہیں اس کا خیال رکھیں ،قبض نہ ہونے دیں ۔متوازن غذا کا استعمال ،صاف پانی استعمال کریں ۔ مرض کی بروقت تشخیص،ڈپریشن سے بچاؤ،آلودگی سے بچناکینسر کی مختلف اقسام ہیں اور ہر علاقے میں اس علاقے کی وجہ سے بھی کینسر کی اقسام ہیں ۔یعنی دنیا کے مختلف حصوں میں مختلف قسم کے کینسر پائے جاتے ہیں۔جن کے اسباب مختلف ہیں اور احتیاطی تدابیر بھی مختلف ہیں ۔ تشخیص و علاج ۔ بروقت تشخیص کسی بھی مرض کے علاج کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے ۔اس کے بناں علاج ممکن ہی نہیں ہے ۔کینسر میں تشخیص کا دارو مدار اس پرہے کہ کینسر کس عضو میں ہے ۔بر وقت تشخیص ،موثر علاج ،احتیاطی تدابیر،روزانہ ورزش ،سبزیوں کے استعمال ،سے کینسر کے متعلق 40 سے 50 فیصد بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے ۔کولوں کینسر کی ایک ایسی قسم ہے، جس کا تناسب بھی پاکستان میں بڑھتا جا رہا ہے، اس کا علاج قبض نہ ہونے دینا ،متوازن غذا ہی بچاؤ کا طریقہ ہے ۔رسول اکرم ﷺ نے قبض کو امراض کی ماں قرار دیا ہے ۔ جگر کا کینسر ہیپاٹائٹس بی اور سی والے مریضوں میں ہوتا ہے، اس لیے یرقان سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوا لینا چاہیے ۔ہیپاٹائٹس کا بر وقت علاج جگر کے کینسر سے بچاؤ کا علاج ہے۔جدید سائنس میں الٹرا ساونڈ بنیادی تشخیص کا درجہ رکھتا ہے ۔الٹرا ساونڈ نے انسان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے ۔یہ آواز کی ایک خاص لہریں ہوتی ہیں، آج کل یہ کسی بھی مرض کی تشخیص کے لیے استعمال کی جاتیں ہیں ۔کینسر کی تشخیص کے لیے اس سے مدد لی جا سکتی ہے ۔ سب سے پہلے سرجری کے ذریعے کینسر کا علاج کیا جاتا تھا ۔اس سے پہلے اس عضو کو کاٹ دیا جاتا تھا، جو کینسر زدہ ہوتا تھا ۔ماہرین نے سوچا یہ کوئی مستقل ،دائمی اور حتمی طریقہ علاج نہیں ہے ۔گزشتہ دو تین دہائیوں سے کینسر کے علاج کے سلسلے میں کافی پیش رفت ہوئی ہے ۔مثلاََ بچوں میں پائے جانے والے خون کے کینسر اور خواتین میں بریسٹ کینسر کا علاج کافی حد تک ممکن بنا لیا گیا ہے ۔علاج کے سلسلے میں کینسر کی علامات ،اقسام ،اسباب ،درست تشخیص ،بروقت اقدامات ،بھی معلوم کر لیں ۔جن کی بارے اوپر لکھا ہے ۔ جدید تحقیقات کے ذریعے اب کینسر کے خلیات کی درست تشخیص کر کے ان کی ادویات بنائی گئی ہیں ۔ادویات کے علاوہ کینسر کا علاج اب ریڈی ایشن کے ذریعے بھی کیا جا رہا ہے ۔جراحی یا آپریشن کے علاوہ اور یہ طریقہ علاج کافی حد تک کینسر کو کنٹرول کر رہا ہے ۔جدید ترین طریقہ علاج میں کینسر زدہ عضو سے مواد لے کر اس کی تشخیص کے بعد اس عضو میں ایسی ادویات داخل کی جاتیں ہیں، جن سے مرض کے خلاف قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے ۔اس کے لیے تمام اقسام کے کینسر زکے لیے،تجربات اور ادویات سازی کا کام جاری ہے ۔جدید تحقیقات کے مطابق ادویات سے کافی حد تک کینسر کا علاج ممکن ہے ۔کینسر کے مختلف درجے ہوتے ہیں، ابتدائی درجے کا کینسر قابل علاج ہے ۔یہ بات قابل توجہ ہے کہ جہاں ہر دوا کے اچھے اثرات ہوتے ہیں، وہاں اس کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں ۔کینسر کا علاج مشکل ہے ،مہنگا ہے ،اس میں مریض کی قوت ارادی ،اللہ پر یقین اور اہل خانہ کا اس کے ساتھ طرز عمل بھی ہے ۔یونانی ،دیسی ،روحانی طریقہ علاج پاکستان میں مقبول ہیں ان میں روحانی طریقہ علاج سے بھی حیرت انگیز رزلٹ نکلے ہیں ۔ بریسٹ کینسر ۔ پاکستان میں 80ہزار سے زائد خواتین ہر سال چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں ۔(انسٹیٹوٹ آف نیو کلینر میڈیسن اینڈ انکولوجی ) ۔پاکستان میں 100سے زائد خواتین روزانہ موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ۔ پستان کے کینسر کو عام طور پر چھاتی کا کینسر بھی کہا جاتا ہے ،پستان غدود و عضلات پر مشتمل نرم گوشوں اور باریک نالیوں کے مجموعے سے بنا ہو اعضو ہے، اس میں بہت چھوٹے چھوٹے عضو ہوتے ہیں ۔جہاں دودھ بنتا ہے جو بہت ہی باریک نالیوں کے ذریعے پستان کی نپل تک جاتا ہے ۔پستان کی اس بنیادی ساخت کی وجہ سے اور خواتین کی بد احتیاطی ،لاپرواہی ،فیشن ،کی وجہ سے پستان یا چھاتی کا کینسر عام ہوتا جا رہا ہے ۔ دنیا میں اس وقت ایک محتاط اندازے کیمطابق 10فیصد خواتین اس مرض کا شکار ہیں ۔ دنیا میں ہر سال 5 لاکھ خواتین اس موذی مرض کی وجہ سے موت کے منہ میں جارہی ہیں۔اسی طرح 4 ہزار خواتین رحم یا بچہ دانی کے کینسر کا شکار ہوتی ہیں ۔ چھاتی کے کینسر کی وجوہات میں اپنے پستان کی جسامت سے کم سائز کے بریزئیر کا استعمال جس کے مسلسل استعمال سے ان کے اندر زخم بن جاتے ہیں ۔ سیاہ رنگ کے بریزئیر کے علاوہ نائلون کا برئزیر بھی اس کا سبب بن سکتا ہے ۔ اسی طرح اپنے بچوں کو دودھ نہ پلانا بھی اس کی ایک بہت بڑی وجہ ہوتی ہے ،خواتین کو چاہیے کہ رات کو سوتے وقت اپنے بریزئیر اتار دیا کریں ۔بریزئیر ڈھیلا پہننے کے ساتھ قمیض بھی تنگ نہ پہنیں ۔ڈاکٹر ز کے مطابق رات کوبریزئیر اتار کر نہ سونا،بریزئیر کا تنگ ہونا اور زیر جامہ کا تنگ پہننا ،اس کی صفائی کا خیال نہ رکھنا خود کشی کے مترادف ہے ۔جو خواتین اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلاتی ہیں، ان کو بریسٹ کینسر کم ہوتا ہے ۔ بہ نسبت ان خواتین کے جو بچوں کو دودھ نہیں پلاتیں ۔کینسر سے محفوظ رہنے کے لیے خواتین کو چاہیے کہ اپنے شیر خوار بچوں کو اپنا دودھ پلائیں ۔

The World Day of Cancer is celebrated February 4 every year. The purpose of celebrating this day is to inform the public about its terms, diagnosis, cure and precautions. According to a report, more than 70 million people worldwide In this epidemic, the loss of life loses. As far as Pakistan is concerned, there is more than one million people suffering from cancer in Pakistan.

Cancer patients have increased in the past decade in Pakistan .He has more cancer than lung, bast, mouth, throat, lip and liver etc. .The cancer rate is increasing in Pakistani children too. Children are more vulnerable to cancerous cancer, bone cancer, eyes and kidney cancer.
Symptoms of symptoms, causes, reasons and precautions: Experts say that there are two reasons for one of the following reasons: The doctor should refer to the doctor and take his examination necessary.

The symptoms that show cancer’s concerns. Symptoms of coconut are related to the risk of cancer. Typically, cells in any body of the body have to increase. It usually appears in the form of juice. In addition, weighing in other reasons, apart from fever, lack of blood, waste, urine Coming to blood World Day of Cancer
Breasting or squeezing of women’s breaks. In addition to specialty, it may be difficult to swallow something to swallow .Under recorded symptoms, one of the 20 causes cancer, so two of them are symptoms I must test the cancer immediately. According to a research, they have a living stall due to cancer in patients.
Due to this, there is also more smoking and drinking of men, apart from this, hotel foods are also available .The number of breast cancer in Pakistan is the highest in the world’s population ratio. For this reason, But we have written a complete paragraph. Obesity is an important cause of cancer, it can not be ignored, men work in places where chemicals emit, such as biting drugs, cement and pharmaceutical, and such factors or The factory and the industry where the chemical ingredients emit.
Why is cancer? Find out the reasons for it to be done, so careful measures can be avoided, which can be prevented from cancer .But no answer to this question is why the cancer occurs? Experts did not give any satisfactory answer to it, because of this there are many types of cancer. The type of cancer is different from every kind of type of cancer. But its main reason is due to poor diet, air, pollution, all types of air, water, radiation, agricultural medicine, drug addiction.World Day of Cancer

Environmental pollution is also one of the main reasons for this. It will be very important for the readers to have no specific knowledge of cancer. A country’s leading spiritual scholar says that cancer is not just a disease.Because our lifestyle is also a reaction. There are hundreds of environmental reasons. Apart from our lifestyle, our diet is also spiritual and psychological reasons.
What I understand is that cancer can occur if it is removed from the moderation of life .In addition to doing it is not the second level to exercise exercises, prayer is a very important source of exercise in Islam. Depression, this is the main reason. The number of lung cancer in the body plus head, throat, tongue, and mouth is very high in the men. Most of them have lung cancer.
Apart from this, liver cancer is in second place. Pakistani women take care of their husbands, children and children more than themselves, but they eat unhealthy foods, thus they do not get balanced food and due to lack of balanced diet Cancer may occur .In such a way, pepper spices, lunch dentists, cigarette lungs have lung cancer .When the cement works and what they are doing, they have a proportion of cancer. Is more World Day of Cancer
Liver cancer is usually caused by hemorrhea B and C diseases. This cancer is also common in Pakistan. As far as precautions are mentioned for preventing cancer, it is related to lifestyle, if we change our life style, they can reduce the cancer’s chances of living .Still life, ban the ban, bearded foods Avoid all kinds of disorder.
Exercise ban, take a walk in the fresh air, take care of the cleaning, home, and work, do not allow it to be used .Use balanced diet, use clean water. Timely evaluation of depression, depression prevention, various types of pollution infectious cancer, and in every area, there are also cancerous types of cancer .In various parts of the world, various types of cancer are found.
The causes of which are different and the precautions are different. Diagnosis and treatment. Timely diagnosis is very important for any disease treatment .There is no possibility of cure. The diagnosis of censor diagnostics indicates which type of cancer is in the case .Updated diagnosis, effective treatment, precautions, daily exercise Vegetable use can prevent 40 to 50 percent of the disease from diseases.
Coloscope is a type of cancer, whose proportion is also growing in Pakistan, it is not allowed to be cured, the balanced diet is safe. The Holy Prophet (ﷺ) has taken possession as a mother of diseases. Liver cancer is caused by hepatitis B and C patients, so it should be prevented from erosion protection. Treatment of therapeutic treatment of liver cancer is a treatment of liver cancer.
Ultra-sound is the primary diagnosis of modern science. Ultra Sound has changed human life .It has a special wave of sound, nowadays it is used to diagnose any disease .censor It can be used to diagnose. Cancer was treated first of the first surgery. Prior to this, the pen was cut, which was cancerous.World Day of Cancer
Experts thought that this is not a permanent, chronic and final way of treatment .For the past two decades, there has been a lot of progress in the treatment of cancer .The blood cancer found in older children and treatment of breast cancer in women It is possible to find out the symptoms of symptoms, types, causes, correct diagnosis, timely measures, regarding cancer.

What’s written above? They have now been diagnosed with accurate diagnosis of cancer cells through modern investigations. Apart from medication, cancer is now being treated through the radiation. Apart from surgical or surgery, and this method of treatment is sufficiently cancerous The most common method of treatment involves taking medication from the cancerous substance, after diagnosing it is such medicine that is inserted into the patient, which increases the immunity against the disease.World Day of Cancer
For this type of cancer, experiments and medicines are ongoing for all types of cancer. According to an earlier investigation, treatment of cancer can be quite auspicious .cancers have different levels, early stage cancer is cure .It It is important to note that every medicine has good effects, there are also implicit effects. Cure cancer is difficult, expensive, it involves the patient’s ability, trust in Allah and family with him. There is also a process.
Greek, Desi, Spiritual Methods Treatment is popular in Pakistan, they have also come out with amazing rectangularities from the spiritual method of treatment. Breast cancer Over 80,000 women in Pakistan suffer from breast cancer every year. (Institute of New Cleaner Medicine and Inaccurate). In more than 100 women go to the mouth of daily death in Pakistan. Pediatric cancer is also known as breast cancer, muscle is made of glands and muscular compounds and a combination of positive gastrointestinal organs, which contain very small numbers.World Day of Cancer
Where there is milk that goes to the muscle nipple through very long drainage. Due to this basic structure of India, and women’s worst precautionary, neutral, fashionable, due breast or breast cancer is becoming common. At least 10% of women are suffering from a cautious estimate in the world. Every year, 5 lakh women are going to face death due to this disease. World Day of Cancer
Similarly 4,000 women suffer from cancer or childbirth. Breast cancer causes the use of low-size brazers from the size of their skin which constantly gets wound inside. Apart from the black color batteries, the nylon can also be caused by this. Similarly, feeding your children is also a major reason for breastfeeding, women should take off their brains while sleeping at night.
Bears also do not tighten the shirt with wearing loose. According to Dr. Zayed, according to Dr. Zayed, he did not listen to the music, tighten the brazer and tighten the underwear, it was like suicide to avoid taking care of it. They breastfeed for the whole two years, they reduce the risk of breast cancer. In comparison to the women of the women who do not feed milk. To stay safe from coconut, women need to feed their children.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

8 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close