Beauty Tips

Wooden Ornaments New Fashion New Style

Wooden Ornaments New Fashion New Style

Wooden Ornaments New Fashion New Style

Wood is a powerful gift, somewhere used to burn it, to decorate and make doors for somewhere. This is the basic component of the tree, which makes all types of furniture, tables, chairs. Along with this, different items can also be made. Just jewelry is also a part of fashion, which is lightweight in the weight of the world with unique styles, so it is easy to wear it.

The special thing is that the price is worth seeing but it is a low price. Semi-precious gems on silk ornaments include Amber, coral, ferrous, quartz and green canvas, which make it look better. Jewelry can also be worn in general ceremonies, even when it is considered to be known as marriage weddings.
Elephants are made to make it very handy, the elephant can also be used to make it.

Wooden bracelets and bridges are popular with periodic times, their specialty is their unique features of the wood. The use of the Rhinestone (artificial leather), leather and plastic is also used to make the jewelry decker .you intake High-quality wood is used in style ornaments which are also decorated with beads, glasses, and precious stones. Nowadays, the necklace is also being made, which is just a glimpse of the wood that looks very good. Wooden Ornaments New Fashion New Style
Junkatians do not like to wear heavy ornaments, different wooden painted ornaments of wood are excellent for them. For some women, it is hard to wear and handle heavy air colors, because it can cause earache. She is in pain They can choose wooden sacks to stay. The straw, straw, shirt, and jeans are the best of all kinds of jewelry.
These are usually browns so that they can match with each of the colored clothes. Now there are also jewelry boxes made of wood, which are equipped with lace (worm protection), brass, coconut, marble, and embroidery Beautifully decorated. These boxes are the best for gift transfers. July boxes make beautiful and attractive designs through paintings and excavations.

Sandalwood wood:
The sandalwood wood, which is called sandalwood, is fragrant wood, it is especially important for jewelry and foam. It is heavy and it is used primarily from ancient times.It is the world’s second expensive wood. Initially, it was from Austria and India. The wooden wood is found in most of Sri Lanka, India, Nepal, Indonesia, Russia Alia, Hawaii, Bangladesh, and the Pacific Ocean.
Celebrities of sandalwood are popular with periodic times.It has been the focus of people for the last four thousand years, whereas centuries have been used to fulfill religious beliefs. It is considered a sacred item in the Buddhist community of Buddhism and Buddhism. It was traditionally obtained perfume, oil, and medicines, it was also made of paint wings that used to decorate.
In an estimated 2-century CE, there were regular bars and markets for traders where they used coral, pure gold, fine silk, ivory items, wool fabric, beads, and especially wood weight trade, ancient Egyptians. They used to use it to save them.They used to serve as high-class people as they were only limited to the courts of the kings.
It used to cure liver diseases, system digestion, and cure cancer. Jewelry boxes were made from a wooden box during a staggering period. The beautiful scenery was done on the map. Jewelry made by a sandwich is also very popular. Malachite made of sandalwood is famous, in which the beds made of swollen are offered according to necklace length.
Similarly, Sindh wooden statues are popular with a period of time. Its effect is cool, so it creates mixtures with roses and can be released from sweat. Use this kit in the hands and feet of the feet. It is possible that the skin becomes soft vitamin. It is also used to get rid of early problems.
Today it is being used in the photos, photos frames, channels, and interior designing. Just juice contains a lot of benefits for health. Just jewelry boxes are decorated with zeddzi, paintings and minerals. Wooden watches are very popular with girls. His air colors and hair catches have been wearing girls from all ages over time. Wooden Ornaments New Fashion New Style
Jewelery made of sandalwood can be worn with functional fabrics while wearing with sari, slices, shawl shirt and t-shirts. Sweed wooden beaded in India is very liked by Sizzling Lace .It does not react with skin quickly because it is used in beauty treatment .This item is mostly cleaned with clean clothes, or it is kept clean with a soft cloth to keep it dry.

لکڑی قدرت ک بیش قیمت تحفہ ہے ،کہیں اسے جلانے کے لئے استعمال کیاجاتا ہے تو کہیں گھروں کی سجاوٹ اور دروازے بنانے کے لئے ۔یہ درخت کا بنیادی جزو ہے جس سے میز،کرسیاں غرض ہر قسم کا فرنیچر بنایاجاتا ہے ۔اس سے برتنوں کے ساتھ ساتھ مختلف اشیاء بھی بنائی جاسکتی ہیں ۔آج کل لکڑی کی جیولری بھی فیشن کا حصہ بنی ہوئی ہے ،جو منفرد سٹائلز کے ساتھ دنیا بھر کی وزن میں قدرے ہلکی ہوتی ہے اس لئے اسے پہننا آسان رہتا ہے ۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ دیکھنے میں پیش قیمت لگتی ہے لیکن یہ کم قیمت ہے ۔لکڑی کے زیورات پر نیم قیمتی جواہرات امبر ،مرجان ،فیروزہ ،کوارٹز اور سبز کیانیٹ بھی جوڑے جاتے ہیں ،جس سے یہ مزید اچھے لگتے ہیں ۔لکڑی کی جیولری عام تقریبات میں بھی پہنی جاسکتی ہے ،جب کہ شادی بیاہ کی تقریبات کی بھی جان سمجھی جاتی ہے ۔

یہ زیادہ تر ہاتھ سے بنائی جا تی ہے ، اس کو بنانے کیلئے ہاتھی دانت بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔

لکڑی کے کڑے اور بریسلٹ عرصہ دراز سے مقبول ہیں ،ان کی خاص بات ان کے شیڈز ہیں جو لکڑی کی منفرد خاصیت ہوتے ہیں ۔لکڑی کی جیولری ڈیکوریٹ کرنے کیلئے ریزن (مصنوعی چمڑا )،چمڑے اور پلاسٹک کا بھی استعمال کیاجاتا ہے ۔کئی انٹیک سٹائل زیورات میں اعلیٰ معیار کی لکڑی استعمال کی جاتی ہے جس کو بیڈز ،شیشوں اور قیمتی پتھروں سے بھی سجایاجاتا ہے ۔آج کل اس سے ہار بھی بنائے جارہے ،جن پر لکڑی کی محض ایک جھمکی ہوتی ہے جو بہت بھلی لگتی ہے ۔جوخواتین بھاری زیورات پہننا پسند نہیں کرتیں ان کے لئے لکڑی کے مختلف پینٹ شدہ ہلکے پھلکے زیورات بہترین رہتے ہیں ۔کئی خواتین کیلئے بھاری ائیر رنگز پہننا اور سنبھالنا مشکل ہوتا ہے ،کیونکہ یہ کانوں کی درد کا باعث بن سکتے ہیں ۔اسی تکلیف سے محفوظ رہنے کیلئے وہ لکڑی کی بالیوں کا انتخاب کرسکتی ہیں ۔لکڑی کے زیورات ساڑھی ،شلوار ،قمیض اور جینز ٹاپ غرض ہر قسم کے ملبوسات کے ساتھ بہترین دکھائی دیتے ہیں ۔یہ عموماََ بھورے ہوتے ہیں اسی لئے ہر رنگ کے کپڑوں کے ساتھ میچ کیے جاسکتے ہیں ۔آج کل لکڑی کے جیولری باکسز بھی بنائے جارہے ہیں جن کو لیس (کیڑے سے خارج ہونے والے حفاظی مادے )،پیتل ،کوزہ گری ،سنگ مرمر اور کڑھائیوں سے سجا کر خوبصورت بنایاجاتا ہے ۔یہ باکسز تحائف کی لین دین کے لئے بہترین رہتے ہیں ۔جیولری باکسز کو پینٹنگز اور کھدائی کے ذریعے خوبصورت اور دلکش ڈیزائنز میں تبدیلی کیاجاتا ہے ۔
:صندل کی لکڑی 
صندل کی لکڑی جسے چندن بھی کہاجاتا ہے خوشبودار لکڑی ہے جوتیل اور پر فیومز بنانے کے لئے خاصی اہمیت رکھتی ہے ۔یہ قدرے بھاری ہوتی ہے اور زمانہ قدیم سے استعمال کی جارہی ہے ۔یہ دنیا کی دوسری مہنگی ترین لکڑی ہے ۔اس کو استعمال کرنے کی ابتداء آسٹر یلیا اور بھارت سے ہوئی ۔صندل کی لکڑی زیادہ تر سری لنکا ،بھارت ،نیپال ،انڈونیشیا ،آسٹر یلیا ،ہوائی ،بنگلہ دیش اور بحرالکاہل کے جزپروں میں پائی جاتی ہے ۔صندل سے بنے تسبیح کے دانے عرصہ دراز سے مقبول ہیں ۔یہ گزشتہ چار ہزار سالوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے ،جبکہ صدیوں سے مذہبی عقائد پورے کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے ۔ہندو اور بدھ مت برادری میں اسے مقدس شے تصور کیاجاتا تھا ،روایتی طور پر اس سے خوشبو ،تیل اور ادویات حاصل کیے جاتے تھے ،اس پر نقش ونگار بھی بنائے جاتے تھے جو ڈیکوریشن کیلئے استعمال ہوتے تھے ۔ایک اندازے کے مطابق 2صدی عیسوی میں تاجروں کے لئے گلیاں اور بازار باقاعدہ وقت تھے جہاں وہ مرجان ،خالص سونے ،عمدہ ریشم ،ہاتھی دانت سے بنی اشیاء اون فیبرک ،موتیوں اور خاص طور پر صندل کی لکڑی کی تجارت کیاکرتے تھے قدیم مصر ی لاشیں محفوظ کرنے کے لئے اس کا استعمال کرتے تھے ۔صندل کی نقش ونگاری اعلیٰ طبقے کے افراد ہی کرواتے تھے اسی لئے یہ محض بادشاہوں کے درباروں تک ہی محدود تھی ۔اس کو جگر کی بیماریوں کا علاج کرنے ،نظام ہضم درست کرنے اور کینسر کے علاج کے

Wooden Ornaments New Fashion New Style  لئے استعمال کیاجاتا تھا ۔مغلیہ دور میں جیولری باکسز صندل کی لکڑی سے بنائے جاتے تھے ۔جن پر خوبصورت نقش نگاری کی جاتی تھی ۔ صندل کی ہاتھ سے بنی ہوئی جیولری بھی کافی مقبول ہے ۔صندل کی لکڑی سے بنی مالابہت مشہور ہے جس میں ہار کی لمبائی کے مطابق صندل سے بنی بیڈز پروئی جاتی ہیں ۔اسی طرح صندل کی لکڑی کے مجسمے بھی عرصہ دراز سے مقبول ہیں ۔اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اسی لئے اس کو عرق گلاب کے ساتھ شامل کرکے مرکب بنایاجاتا ہے اور پسینے سے چھٹکارہ حاصل کیاجاسکتا ہے ۔ہاتھوں اور پاؤں کی مساج میں اس کاتیل استعمال کیا جاتا ہے جس سے سکن نرم وملائم ہوجاتی ہے ۔یہ جلدی مسائل سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔آج کل یہ ،فوٹو فریمز ،کی چینز اور انٹیر ئیر ڈیزائننگ میں استعمال کی جارہی ہے ۔صندل کا جوس صحت کے لئے بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے ۔صندل کے جیولری باکسز زردوزی ،پینٹنگز اور مینا کاری سے سجے ہوتے ہیں ۔صندل کی لکڑی سے بنی گھڑیاں لڑکیوں میں بہت مقبول ہیں ۔اس کے ائیر رنگز اور ہےئر کیچ بھی عرصہ دراز سے تمام عمر کی لڑکیاں شوق سے پہن رہی ہیں ۔صندل کی لکڑی سے بنے زیورات فنکشنز کی مناسبت سے پہنے جاسکتے ہیں جبکہ انہیں ساڑھی ،کرتوں ،شلوار قمیض اور ٹی شرٹس کے ساتھ پہنا جاسکتا ہے ۔پاکستان میں صندل کی لکڑی کی بیڈز سے سجی لیسز بہت پسندکی جاتی ہیں جو کپڑوں کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں ۔یہ جلد کے ساتھ کوئی ردعمل نہیں کرتی اسی لئے اسے بیوٹی ٹریٹمنٹ میں استعمال کیاجاتا ہے ۔اس سے بنی اشیاء زیادہ تر ووڈ کلینز ر سے صاف کی جاتی ہیں ،یاپھر انہیں کسی نرم کپڑے سے صاف کرکے خشک ہونے کے لئے رکھ دیاجاتاہے ۔

source  UrduPoint..

Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: