Tips & Suggestions

Why die poorly with malaria?

Why die poorly with malaria?

Why die poorly with malaria?

بل گیٹس نے ایک بار اس وقت سب کو حیران کر دیا جب اس نے بھری محفل میں جہاں دنیا کے امیر ترین افراد جمع تھے اپنی جیب سے ایک ڈبیہ نکالی اور یہ کہتے ہوئے کہ ” صرف غریب ہی ملیریا سے کیوں مریں” اس ڈبیہ سے مچھر نکال کر چھوڑ دیئے چونکہ مچھروں سے ملیریا پھیلتا ہے، اس لیے میں یہ مچھریہاں چھوڑ رہا ہوں کہ صرف غریبوں کو ہی ملیریا سے مرنے کے لیے کیوں چھوڑدیا گیا ہے ۔مادہ مچھر سے پھیلنے والا ایک متعدی مرض ملیریاہے ۔ ملیریا کی بیماری قدرتی طور پر مچھر کی ایک قسم اینوفیلیز کی مادہ کے کاٹنے سے پھیلتی ہے ۔ یہ مادہ مچھر کسی ملیریا سے متاثرہ شخص کو کاٹتی ہے ، ملیریا کے جراثیم اس مچھر میں منتقل ہوتے ہیں ۔اور یہ مچھر جب کسی صحت مند شخص کو کاٹ لے تو اس شخص کے جگر میں یہ جرثومے ہفتوں سے مہینوں یا سالوں تک نمو پاتے ہیں اور جب ایک خاص تعداد میں جرثومے پیدا ہو جاتے ہیں تو ملیریا حملہ کر دیتا ہے ۔

اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ہو سکتی ہے ۔ صحت کے عالمی ادارے کی ملیریا رپورٹ 2018ء کے مطابق ملیریا کے دنیا بھر میں 212 ملین نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 000 ،429 افراد اس موذی مرض سے موت کا شکار ہوئے۔عالمی یوم ملیریا ( Malaria Day World ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 2008ء سے ہر سال دنیا بھر میں 25 اپریل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں ملیریا کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔

اس دن صحت سے وابستہ افراد اور ادارے سیمینار، کانفرنس، پوسٹر، واک اور دوسری تقریبات منعقد کرتے ہیں اور اخبارات و رسائل اپنے اشاعت خاص کے ذریعے ملیریاکے بارے میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرتے ہیں۔ دنیا کے چندملکوں میں ملیریا عام ہے، افریقہ ،ایشیا،مشرق وسطیٰ ،جنوبی ایشیا،وسطی امریکہ وغیرہ ۔ پاکستان میں سالانہ 16 لاکھ افراد براہ راست اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔اور ہر سال 50 ہزار اموات ہوتی ہیں۔یہ تو پاکستان کا حال ہے۔دنیا بھر میں اس کی صورت حال مزید خراب ہے کہ ہر 30 یا 40سیکنڈبعد ایک مریض ملیریا سے لقمہ اجل بن جاتا ہے ۔

اور سالانہ 5 لاکھ سے افراد موت کاشکار ہوجاتے ہیں ۔دنیا بھر میں ملیریا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے90 فیصد افراد کا تعلق غریب ممالک سے ہے ۔ خیال رہے کہ بچوں میں ملیریا ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔ملیریا کی علامات عموماً مچھر کاٹنے کے 6 دن کے بعد نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں ۔بعض اوقات اس کی علامات ظاہر ہونے میں ایک سال بھی لگا دیتی ہیں ،علامات درج ذیل ہیں ۔بخار،سردی ،سردرد،متلی ،الٹیاں ،پیچس ،شدید کمزوری ،پٹھوں کا دکھنا،پیٹ، کمر اور جوڑوں میں درد،کھانسی ،گھبراہٹ وغیرہ ملیریا کے شدید حملے میں اعصابی نظام بری طرح سے متاثر ہوتا ہے۔علاوہ ان کے جسم میں شدید درد، جلد پر خارش، سرخ دھبے ملیریا کی نشانیوں میں شامل ہیں۔اگر مریض کو ان میں سے چند علامات دکھائی دیں تو ڈاکٹر کو دکھائیں ۔ملیریا کا علاج فوراََ کروانا چاہیے ،

بہت سے دیگر جراثیم بھی اور بیماریاں بھی ملیریا جیسی علامتیں رکھتی ہیں ۔ جس وجہ سے ملیریا کی تشخیص میں دیر لگ سکتی ہے ۔ ملیریا سے بچاؤکے لئے احتیاطی تدابیر میں ماحول کو صاف رکھنے کے ساتھ کھلے آسمان تلے سونے سے گریز کیا جائے ، مچھر دانی استعمال کی جائے اور مچھروں کو دور رکھنے والا تیل جسم پر لگایا جائے پورے بازوں والی قمیض پہنیں ۔اس بات کا خیال رہے کہ ملیریا کے علاج کا جدید طریقہ بسا اوقات مریض میں انتڑیوں کی سوزش بھی پیدا کر دیتا ہے ۔ اس سوزش کے بعد مریض ملیریا کے بخار سے نکل کر ٹائیفائڈ میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔صرف مادہ مچھر ہی انسانوں کو کاٹتی ہے اور ملیریا پھیلاتی ہے اور اگر ان کی تعداد میں کمی آئے تو اس سے ملیریا کے پھیلاوٴ میں بھی کمی آئے گی ۔

اس طرح سوچتے سوچتے یہ بات بہت دلچسپی سے پڑی جائے گی کہ سائنسدانوں نے ملیریا کے خاتمے کے لیے ایک نیا ہتھیار تیار کر لیا ہے ۔یہ ہتھیار جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھر ہیں جو اپنی نسل میں زیادہ تر نر مچھر ہی پیدا کریں گے جس کے نتیجے میں ان کی نسل آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی ۔یہ طریقہ کار اختیار کرنے سے مچھروں کی آبادی میں مادہ مچھروں کی تعداد بہت ہی کم ہو جائے گی اور جس کا نتیجہ ان مچھروں کی آبادی میں بتدریج کمی اور آخر کار خاتمے کی صورت میں نکلے گا۔ ملیریا کا جرثومہ ایک انسان سے دوسرے انسان تک منتقل کرنے والے ان مچھروں کے خاتمے کی وجہ سے اس بیماری کاپھیلاوٴ بھی رْک جائے گا۔

جب نر مچھر صرف نر بچے ہی پیدا کریں گے جس سے ان کی آبادی کے ختم ہونے کا امکان ہو سکتا ہے ۔اس پر کوئی بھی صاحب عقل خوش نہیں ہو سکتا کہ سائنسدانوں کی یہ تھیوری کامیاب ہو سکے گی کہ اول تو ایسا ممکن نہیں ہے ،دوم یہ کہ جب صرف نر مچھر رہ جائیں گے تو ان کی نسل ختم ہو جائے گی۔ میں کوئی سائنس دان تو نہیں لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں اگر دنیا بھر سے عورت کا وجود ختم ہو جائے تو مرد حضرات کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں دیگر جنس کے لیے۔ایسا سوچیں تو یہ علم ہوتا ہے کہ جب مادہ مچھر کا خاتمہ کر دیا جائے تو یہ نر مچھر کسی اور بیماری کا سبب بن جائیں گے جس کا علاج ملیریا سے بھی زیادہ مشکل ہو ۔اس لیے میری سائنس دانوں سے اپیل ہے کہ فطرت سے ٹکرانے کی بجائے ،اس پر غور کریں کہ اللہ نے ہر بیماری کی شفا ء پیدا کی ہے ۔مثلاََ نیم کے درخت ،عام کھانے کا نمک Why die poorly with malaria ،ہزاروں جڑی بوٹیاں ،وغیرہ پر تحقیق کی جا رہی ہے ،

اس طرح ان شاء اللہ جلد ملیریا کاحتمی علاج دریافت کر لیا جائے گا ۔جیسا کہ امریکی محققین کے مطابق وہ ایک ایسی نئی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس کی ایک ہی خوراک ملیریا بخار کے تمام اثرات کو زائل کر کے اسے ختم کر دے گی۔ اس نئی دوائی کے ابتدائی ٹیسٹ شروع کر دیے گئے ہیں۔علاوہ ازیں کہا جا رہا ہے نیم کے پتوں سے کشید کردہ اجزا ملیریا کے علاج میں مفیدہیں ۔ ملیریا کا سستا ترین علاج کتاب ”گھر کا دواخانہ“ حکیم عبدالقدوس (انڈیا) کا تحریری ایک نسخہ ہے نمک کو صاف ستھری لوہے کی کڑاہی یا توے پر اچھی طرح بھون لیں۔وہ بھورے رنگ کا ہوجائے ۔بچے کے لیے آدھا اور جوان شخص کیلئے سالم چمچہ بھر نمک لے کر اسے ایک گلاس پانی میں ابال لیں جب یہ نمک پانی میں جذب ہوجائے تو مریض کو نیم گرم پانی پلائیں جب اسے بخار نہ ہو ۔ ان شا اللہ مریض کو فوراََ آرام آجائے گا ۔حکماء کو چاہیے اس کو آزما کرعوام الناس کو اس کے نتیجے سے آگاہ کریں ۔

Bill Gates once surprised everyone when he was in a full-fledged gamble where the wealthy people gathered in the world got a diploma from their pocket and saying “why only poor people die with malaria” mosquitoes Take out and leave because mosquito spreads from mosquitoes, so I’m leaving fishermen why only the poor have been left to die from malaria. Why die poorly with malaria
Malaria is a malicious disease spreading malaria. Malaria disease naturally spreads a variety of mosquitoes from cutting the ionphilase substance. This substance bites a mosquito-born person, malaria germs move to this mosquito. And when the mosquitoes cut a healthy person, the germs of this person get increased for weeks or years. And when a certain number of germs is born, malaria attacks.
It can be known if it is not treated at the same time. According to the Malaria report 2018 of the Health Organization of the World Health Organization, 212 million new cases reported worldwide, and 4,042 people died from this disease. Malaria Day World is the UN Institute of Global Institutions Healthcare has been celebrated every year since 2008, on April 25, worldwide, aimed at awareness of awareness and prevention from malaria worldwide.
On this day, health-related individuals and institutions organize seminars, conferences, posters, walks and other events, and publications highlight the public awareness about the news and information about malaria through newspapers and magazines. Malaria is common in some of the world’s most common, Africa, Asia, Middle East, South Asia, Central America etc. About 1.6 million people in Pakistan are being affected directly.
And every year there are 50 thousand deaths. This is Pakistan’s situation. It is worse in the situation throughout the world that a patient becomes malignant with malaria every 30 or 40 seconds. And more than 5 million people suffer annually. 90% of the deaths caused by malaria throughout the world are from poor countries. It is believed that children have more risks to be malaria. Why die poorly with malaria
Symptoms of malaria usually begin to appear after 6 days after mosquitoes harvesting. Sometimes symptoms appear to be one year also, symptoms are listed below .The symptoms, cold, headache, nausea, ulcers, pills, Nervous system is severely affected by a severe weakness, severe muscle stomach, stomach, waist and joint pain, cough, panic etc. Malaria’s intense attack. Why die poorly with malaria
Apart from this, severe pain in their body, the skin on the skin, the red spots of malaria is included in the symptoms. If the patient shows some of these symptoms, show the doctor. Treatment of malaria should be done immediately, many other germs and diseases There are signs similar to malaria. Due to which malaria diagnosis can take a long time. To avoid malaria in the precautions for preventing malaria, avoiding gold under open sky, use mosquito drainage and keep the mosquitoes removed on the body wear the whole arm shirt.
It is believed that the modern method of treating malaria also causes inflammation of intestines during the patient’s surgery. After this inflammation, the patient comes out of the fever of malaria and is found in typhoid. All the substances mix mosquitoes in mosquito and spread malaria and if their number decreases, it will also reduce the spread of malaria. Thinking of this way, it will be very interesting that scientists have developed a new weapon to eliminate malaria.
These weapons are genetically modified mosquitoes that will produce mostly male mosquitoes in their generation, resulting in a gradual loss of their generation. This method adopts the number of mosquito mosquitoes in the population. It will reduce and the result will result in gradual decline in the population of these mosquitoes and will eventually endanger. This disease will also be prevented due to the end of these mosquitoes that transmit malaria from one human to another. Why die poorly with malaria
When male mosquitoes will produce only male children, which may likely be likely to end their population. No one can understand the wisdom that scientists can succeed that the first is not possible. Secondly, only when the mothers are mosquitoes, their generation will end. I am not a scientist but I want to say that if the woman’s existence is over, then how dangerous men can be for other sex.
Thinking of this, it is known that when the substance is removed from mosquito, these men will cause some other mosquitoes to be more difficult than malaria. Therefore my scientists are appealing to nature Instead, consider that God has created the healing of every disease. Semi-tree, normal food salt, thousands of herbs, etc. are being investigated, in such a way that the Shuraullah skin treatment of Malaria soon Will be discovered.
As according to American researchers, they have succeeded in developing a new drug, whose same diet will eradicate all the effects of malaria fever by eliminating it. Early tests of this new medicine have been started. Otherwise, it is said that the ingredients that are strained by half the leaves are useful in treating malaria. Malaria’s cheapest treatment book is a prescription written by the “Home Appliance” Hakim Abdul Quds (India). It is well-known for salt or iron ore. Take a break Why die poorly with malaria
They become brownish. Take a cup of salt in a salmon skin for half and young man, and boil it in a glass of water when it is absorbed in salt water, then drink the hot water for the patient when it is not fever. These shocks will come back to the patient immediately. The owner should try it out and inform Al-Naseem.source  UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Check Also

Close
Back to top button
Close
%d bloggers like this: