Health Is a Wealth

Why avoid stroke?

Why avoid stroke?

Why avoid stroke?

تین برس کے بعد ہم تین سہیلیوں نے بالآخر ایک جگہ مل بیٹھنے کا پروگرام بنایا۔فاطمہ بھی ہمارے گروپ میں شامل تھی ۔ جب وہ ہماری میز کی طرف آرہی تھی تو میں نے اسے خفیف سا لنگڑا تے ہوئے دیکھا ۔
میں نے اس سے پوچھا:”کیا تم گرگئی تھیں یا تمھیں چوٹ لگ گئی،جویوں لنگڑا کر چل رہی ہو؟“
وہ دھیرے سے مسکرائی اور کہا:”نہیں ،ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔

گزشتہ برس مجھے فالج ہو گیا تھا۔“
ہمیں بہت صدمہ ہوا ،اس لیے کہ فالج کے مریضوں کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ وہ عام افراد کی طرح زندگی نہیں گزار پاتے ،لیکن فاطمہ سوائے معمولی سالنگڑا نے کے عام افراد جیسی تھی ۔وہ ہشاش بشاش اور توانا تھی۔
ڈاکٹر جاوید اقبال کہتے ہیں کہ فالج ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ زندگی کا خاتمہ ہو گیا اور مریض اب حرکت نہیں کر سکتا۔

اگر اس مرض کا ابتدائی مرحلے میں توجہ سے علاج کیا جائے تو مریض شفایاب ہو جاتا ہے اور عام افراد جیسی زندگی گزارنے لگتا ہے ۔فالج دماغ پر حملہ کرتا ہے ،جس میں دماغ کواوکسیجن کی فراہمی بند ہو جاتی ہے ۔چناں چہ دماغ کے خلیے(سیلز) مردہ ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔دماغ جسم کے سارے اعضا کی حرکات وسکنات کو قابو میں رکھتا ہے ۔
دماغ کے کچھ حصوں کے خلیوں کے مردہ ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بہت سے اعضا کی حرکات وسکنات مفلوج ہونا شروع ہو گئی ہے ۔جب فالج کا ہلکا حملہ ہوتا ہے تو ہاتھ پیروں میں کم زوری آجاتی ہے اور قوت گویائی پر اثر پڑتا ہے اور زبان لڑکھڑا نے لگتی ہے ۔یہ حالت غیر مستقل یا مستقل ہو سکتی ہے ۔
ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق کچھ مریض خوش قسمتی سے اپنی مضبوط قوت ارادی ،اہل خانہ کی توجہ اور بروقت علاج سے مستقل طور پر اس مرض سے نجات حاصل کر لیتے ہیں ،البتہ دو تہائی افراد مفلوج ہو جاتے ہیں ۔
فالج کی دو اقسام ہیں :پہلی کو کمیِ خون والا فالج (ISCHEMIC STROKE)کہتے ہیں ،جس میں خون کی شریا نیں سخت اور تنگ ہو جاتی ہیں ،اس بنا پر جسم کے سارے حصوں ،خاص طور پر دماغ تک خون کی فراہمی بند ہونے لگتی ہے ۔دوسری قسم کی جریانِ خون والافالج (HEMORRHAGIC STROKE)کہتے ہیں ،جس میں دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنے لگتا ہے ۔اس سے جسم میں ورم اور سوجن ہوجاتی ہے ،پھر مزید خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے ۔
جریانِ خون کی دو اقسام ہیں :پہلی میں دماغ کے اندر کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ،جب کہ دوسری میں وہ بافتیں (TISSUES) پھٹ جاتی ہیں ،جو دماغ میں پھیلی ہوتی ہیں ۔اگر اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم ہوتو پھر اسے چھوٹے حملے والا فالج کہنا چاہیے ،اس سے مریض فوراً ہلاک نہیں ہوتا ،البتہ اس کی جان خطرے میں پڑجاتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر ،کو لیسٹرول کی زیادتی ،غیر صحت مندانہ طرز زندگی ، ناقص غذا،ذیابیطس،مٹاپا،غیر متحرک رہنا ،عمر رسیدگی ، تمبا کو نوشی ،منشیات کے استعمال اور کام کی زیادتی کے باعث جسم کی شریانیں سخت ہو جاتی ہیں ۔اس کے علاوہ دماغ میں شریانوں اور وریدوں کے مابین غیر طبعی (ABNORMAL) اتصال سے بھی فالج ہو جاتا ہے یا خون کی شریانیں سُوج جاتی ہیں ۔
فالج کا حملہ اچانک ہوتا ہے ،تاہم اس کا اثر ہر فردپر مختلف ہوتا ہے ۔یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ جسم کے کس حصے پر فالج گرا ہے اور اس کی وجہ سے کس حد تک نقصان پہنچ چکا ہے ۔جسم کا دایاں اور بایاں حصہ کیا محسوس کررہا ہے ۔بولنے اور بات سمجھنے میں کتنی دشواری ہورہی ہے ۔اس کے علاوہ اگر مریض پر غنودگی طاری ہورہی ہے ۔سردرد کی شکایت ہے ،قے اور متلی ہورہی ہے ،بینائی متاثر ہونی شروع ہو گئی ہے ،جسم کا کوئی حصہ بے جان ہورہا ہے ،خیالات منتشر ہورہے ہوں ،بات کرنے میں دقّت پیش آرہی ہو ،دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو چکی ہو ،سانس لینے میں دقّت ہورہی ہو چہرے کے عضلات میں کھچاؤ پیدا ہورہا ہو یا زبان متاثر ہورہی ہو تو سمجھ لینا چاہیے کہ فالج کا حملہ ہو چکا ہے ۔
وہ معالج جو فالج کا حملہ ہونے کے بعد مریض کا معائنہ کرتا ہے ،وہ سب سے پہلے مریض کی ظاہری حالت دیکھتا ہے ،مریض کے خاندانی حالات کا مطالعہ اور بلڈ پریشر کا معائنہ کرتا ہے ۔اس کے بعد مریض کا سی ٹی اسکین اور ایم آئی آر کروایا جاتا ہے ،تا کہ اندازہ ہو سکے کہ مریض کس حد تک متاثر ہوا ہے ۔پھر وہ فالج کی قسم کا تعین کرتا ہے ۔
اس کے بعد وہ ابتدائی علامات کی چھا ن بین کرنے کے بعد علاج شروع کرتا ہے ۔فالج کا حملہ ہونے پر تین گھنٹوں کے اندر اگر علاج معالجہ شروع کر دیا جائے تو مریض کے بچنے کے 80فی صد امکانات ہوتے ہیں اور مرض کی پیچیدگیاں کم ہو جاتی ہیں۔
کمیِ خون والے فالج 70فی صد ہوتے ہیں ،جس کا علاج یہ ہوتا ہے کہ خون کے تھکّوں (CLOTS) کو ختم کیا جاتا ہے ، تا کہ خون رواں ہو جائے اور مزید تھکّے نہ بنیں ۔مرض کی اس قسم کے لیے انجیوپلاسٹی (ANGIOPLASTY) بھی ایک عام علاج ہے ۔جریانِ خون کا علاج جراحی سے کیا جاتا ہے ،
تاکہ مجروح شریانوں کو جوڑا جا سکے۔
اس کے علاوہ بلڈ پر یشر پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے ۔ایک معالج کے مطابق فالج کا حملہ ہونے کے بعد زندگی تبدیل ہو جاتی ہے ،جس میں مریض کی جسمانی ،جذباتی اور دماغی کیفیت پر اثر پڑتا ہے ۔اس کے بعد شفایابی میں چھے ماہ سے لے کر کئی برس لگ سکتے ہیں ۔ویسے اس کا انحصار اچھے علاج پر ہے ۔مثلاً مریض کا جسمانی علاج کرنے کے ساتھ زبان کا علاج بھی کیا جائے ،تا کہ وہ بول سکے ۔اس کے علاوہ کسی معالج سے نفسیاتی علاج بھی کرانا بہتر ثابت ہوتا ہے ۔
اس سب باتوں پر عمل کرنے کے لیے مریض کی قوتِ ارادی اور اس کا تعاون بھی ضروری ہے ۔نفسیاتی علاج اس لیے ضروری ہے کہ مریض اضطراب وتشویش کی کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہے اور اس پر اضمحلال و افسردگی طاری ہو جاتی ہے ۔
جسمانی علاج کے ذریعے کو شش کی جاتی ہے کہ مریض کے دماغ کو خاص قسم کے اشارے دیے جائیں ،تا کہ وہ بیدار ہو جائے اور معمول کے مطابق کام کرنے لگے ۔مریض کے لیے ہلکی ورزش بھی ضروری ہے ۔اس سے مریض کو عضلات اور اعصاب کی کم زوری پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے ۔پھر اس کے ہاتھ پیرکام کرنے لگتے ہیں ۔
فالج سے نجات پائی جاسکتی ہے ،بشر طے کی طرزِ زندگی میں تبدیلی پیدا کی جائے اور صحت بخش غذائیں کھائی جائیں ۔سرخ گوشت ،چکنائی اور نمک کھانا ترک کر دیا جائے ۔پھل اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائی جائیں ۔بلڈ پریشر ،شکر اور کولیسٹرول کو پابندی سے چیک کیا جائے ،منشیات اور تمبا کو نوشی سے اجتناب کیا جائے اور نیند کے اوقات مقرر کیے جائیں ۔

Three years later, three co-workers made a sit-in program. We also joined our group. When he came to our table, I saw him lying blind.
I asked him: “Did you fallen or you were hurt, the shoe is losing you?”
He smiled and said: “No, that’s not the case.

Last year I had a problem. ”
We were very upset, because the impression of palsy patients is that they are not able to live like normal people, but instead of Fatima, ordinary Salangangara was like ordinary people. He was Hoshash Bashsh and Tawana.
Dr Javed Iqbal says it does not mean that fluctuations have ended and the patient can not move now.
If the patient is attentive at the earliest stage of this disease, the patient gets healed and starts living like ordinary people. The patient attacks the brain, which stops the brain’s vaccination .Child the brain cells (Cells) begin to die. The movement of all organisms in the body controls the immune.
Having some parts of the brain cells cells means that many organisms have started immune. Why avoid stroke?
When the fluid light strikes, the hands fall short in the feet and the effect on the body is affected, and the language sounds like a boy. This condition can be unstable or permanent.
According to Dr. Javed Iqbal, some patients arrive fortunately fortunately, attain family care and timely remedies permanently from the disease, although two-thirds of the people become disillusioned.

There are two types of stroke: The first is called blood pressure (ISCHEMIC STROKE) which causes blood and tightening of the blood, due to which blood supply is closed by all parts of the body, especially the brain. The second type is called HEMORRHAGIC STROKE, in which the veins of the brain burst and the blood starts bleeding .It causes vomiting and swelling in the body, then harm the more cells.Why avoid stroke?

There are two types of sterilized blood: first brain cells fall, while in the second they break the tissue, which spread in the brain .If its duration is less than an hour then it is small The stroke of the attack should be said, because the patient does not die immediately, although his life is in danger.
Body bones cause high blood pressure, lazoline abundance, unhealthy lifestyle, dietary diet, diabetes, obesity, obesity, smoking, drug abuse, and abortions.
Apart from this, the brain also leads to stroke between blood and vessels in the brain or causes bleeding.
Stroke attack is sudden, but its effect is different from every person. It is also seen on which part of the body is dropped and due to which damage has been damaged. Right and left side of the body What is feeling Why avoid stroke?
What is the problem of speaking and speaking? In addition, if there is anxiousness on the patient .The patient has anxiety, stomach and nausea, bleeding has begun, some part of the body is getting unconscious, thoughts I am getting ridiculous, there is a tendency to talk, heartbeat is random, breathing is due to the face of the face or if the language is affected, then it should be understood that the fluid was attacked. Is .

The physician who examines the patient after the stroke is attacked, he first sees the patient’s appearance, studying the patient’s family situation and inspection of blood pressure. Then the patient’s CT scan and M. IR is done to determine how much the patient is affected. Then he determines the type of fluid.
Then he starts treatment after introducing early symptoms.
Within 3 hours of treatment, if treatment therapy is started, 80% of the patient’s survival is likely and reduces the complications of the patient.
Reduced fluid is 70 percent, which is treated as blood tissue (CLOTS) is eliminated, so blood becomes glutenous and not tired .AnGIOPLASTY for this kind of patient is such as, There is also a common treatment.Why avoid stroke?
Pregnant blood treatment is done surgically,
So that the opponents can join the dead.

Apart from this, every effort is made to overcome Yerr on blood .Because of a physician, life is changed after the stroke is attacked, which affects the patient’s physical, emotional and mental condition. After recovery, it may take several months to take several years.
Well, it depends on good treatment. The patient should also treat the patient with the physical treatment, so that he can speak. Apart from this, it is better to treat a person with a psychotherapy.
In order to follow all these things, the patient’s intention and support are also necessary. Psychological treatment is therefore necessary for patients to suffer from depressing disorder and depression and depression arise.Why avoid stroke?

Physical remedies are shipped to provide special types of indications to the patient’s mind, so that they become awakened and work normally. Light exercise is also necessary for the patient. This patient has a muscle and Helps reduce the nervousness of the nerves. Then its hands start parrors. Why avoid stroke?
The fluid can be saved, changes in lifestyle of human beings, and healthy foods should be eaten .Shall meat, grease and salt are allowed to be eaten .The chicken and vegetables are eaten as much as possible .Water pressure, Cholesterol is checked by ban, drugs and temptations should be absorbed and set hours of sleep.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

Follow by Email
Facebook
Facebook
Twitter
Close
Close