Health tips

When blood pressure increases

When blood pressure increases

When blood pressure increases

”ڈاکٹر صاحب! میرا بلڈ پریشر چیک کریں ،بلڈ پریشر زیادہ ہو گیا ہے ،اس بلڈ پریشر نے تو مجھے چکرا دیا ہے “۔جنرل پریکٹس میں اس طرح کی باتیں عام سننے کو ملتی ہیں ۔خون ہمارے جسم میں ایک خاص دباؤ کے تحت گردش کرتا ہے ،جس سے زندگی رواں دواں رہتی ہے ۔اگر مختلف وجوہات کی بنا پر اس کے دباؤ یا پریشر میں اضافہ ہو جائے تو پھر انسان ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشار خون کا شکار ہو جاتا ہے ،جو انسان کو واقعی چکرا کر رکھ دیتا ہے ۔

اس کی بڑی وجوہات میں گردوں کی بیماری ،کچھ ہارمون وغیرہ کی زیادتی یا پھر آج کل کے ماڈرن دور کی الجھنیں اور پریشانیاں ہو سکتی ہیں۔زیادہ غصے اور پریشانی کی حلات میں بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے ۔ہائی بلڈ پریشر کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے ،جس خاندان میں ایک آدمی کو یہ تکلیف ہو وہاں دوسروں میں بھی یہ ہو سکتی ہے ،اس کے علاوہ سگریٹ پینے والوں اور نشہ کرنے والوں میں اس کا احتمال زیادہ ہوتا ہے ،دورانِ حمل بھی بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے ۔

:ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور تشخیص

جب خون کا دباؤ بڑھتا ہے تو اس کی بڑی علامات سر چکرانا،سردرد اور پیشاب کا بار بار آنا شامل ہیں ،مگر اکثر اوقات ہائی بلڈ پریشر میں کوئی خاص علامات نہیں ہوتیں یا پھر یہ جس بیماری کی وجہ سے ہو ،اس کی علامات ہو سکتی ہیں ۔بلڈ پریشر کی صحیح تشخیص کے لیے کسی اچھے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہت ضروری ہے۔
مختلف عمروں میں نارمل بلڈ پریشر کی Readingمندرجہ ذیل لیول تک ہو سکتی ہے۔
20سال سے زیادہ اور 50سال سے کم
100۔70/1440۔90
50سال سے زیادہ اور 75سال سے کم
100۔70/160۔95
75سال اور اس سے زیادہ
110۔80/170۔105
ہائی بلڈ پریشر کنٹرول پروگرام
ہائی بلڈ پریشر کوئی خاص مسئلہ نہیں اس سے بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔زندگی کو ایک خاص نہج پر لا کر اور تھوڑا سا باقاعدہ بنا کر ہائی بلڈ پریشر پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے۔مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں اور بلڈ پریشر اور بعض دوسروی بیماریوں سے بچیں ۔

:زندگی کے معمولات میں تبدیلی

ہر کام توجہ،دھیان ،یکسوئی اور صبر کے ساتھ کریں ،کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے اللہ سے مدد مانگیں اور جب ایک کام کا تہیہ کرلیں تو پوری دل جمعی سے اس میں جُت جائیں اور پریشانیوں اور تفکرات کو ذہن سے نکال دیں ۔اس سے زندگی میں ٹھہراؤ آئے گا ،اور بلڈ پریشر بڑھنے جیسی مصیبتوں سے بھی جان چھوٹے گی۔
(3)ورزش کی اہمیت

جسم کو تروتازہ اور ذہن کو صاف رکھنے کے لیے جسمانی ورزش اور سیر کی بہت اہمیت ہے ۔صبح کی سیر سارے دن کے کام کے لیے بہت ضروری ہے،اس سے خون کی گردش اپنی صحیح حالت میں آجاتی ہے اور اس کے دباؤ میں بھی اضافہ نہیں ہوتا۔

:موٹاپاسے بچئے

موٹا پا بلائے جان ہے اور بہت سی بیماریاں کا شاخسانہ ،موٹے آدمی کسی کام کے نہیں رہتے۔اپنے آپ سے بھی فارغ اور دوسروں کے لیے تفریح طبع کا سامان اس لیے ضروری ہے کہ ہمیشہ بھوک رکھ کر سادہ اور متوازن غذا کھائیں اور زیادہ گھی اور تیل والی چیزوں سے پرہیز کریں۔

:سگریٹ نوشی سے پرہیز

تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ سگریٹ نوش حضرات میں بلڈ پریشر بڑھنے کے امکانات نارمل لوگوں سے 10گناہ زیادہ ہوتے ہیں ۔اس لیے ضروری ہے کہ سگریٹ نوشی سے آج ہی توبہ کیجیے،کل کیوں؟زندگی اللہ پاک کی نعمت ہے اور اچھی صحت اس کا انمول خزانہ ،صحت کو اچھا رکھنے کے لیے آج ہی سگریٹ نوشی کو خدا حافظ کہیں ،ایسا آپ کر سکتے ہیں ۔انسان اپنی خود اعتمادی سے تمام بدعادتوں بشمول سگریٹ نوشی سے چھٹکارہ حاصل کر سکتا ہے۔

(6)خوراک میں نمک کا استعمال کم سے کم کریں
نمک میں جو سوڈیم ہوتا ہے وہ بلڈ پریشر بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ نمک والی اشیاء مثلاً پنیر ،پکوڑے ،سموسے،چٹ پٹے کھانے ،نمکین بسکٹ وغیرہ کھانے سے مکمل پر ہیز کیا جائے اور خوراک میں ایسی چیزیں شامل نہ کی جائیں ،جس طرح سوڈیم بلڈ پریشر بڑھاتا ہے اس طرح پوٹاشیم اس کو گھٹا نے میں مدد دیتا ہے ،اس لیے ایسی اشیاء جن میں پوٹاشیم زیادہ ہو ان کو خوراک میں شامل کرنا چاہیے ،مثلاً گوبھی،مکئی،کھجوریں،کیلا ،انگور،آڑو،ناشپاتی،پھلیاں وغیرہ۔
ہائی بلڈ پریشر میں دواؤں کا استعمال
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور اس کو کم کرنے کے لیے مندرجہ ذیل مختلف قسم کی دوائیں استعمال کی جاتی ہیں ۔چند مشہور دوائیں درج ذیل ہیں:
انڈیرول(Inderol)،ایٹینولول (Atenolol)
الڈومیٹ(Aldomet)،کیپوٹین(Capoten)
نارویسک(Norvasc)،کیلان(Calan)

:مضر اثرات

سانس کی رفتار میں کمی ہونا
سردرد،اونگھ،جلد پر الرجی
موڈ میں اتار چڑھاؤ ،نیند میں کمی
چھاتی میں درد،گردوں کی خرابی،پیشاب کی رکاوٹ
ڈیپریشن ،آنکھوں میں خرابی
مردانہ قوت میں کمی ،بلڈ پریشر میں زیادہ کمی
ڈائریا ،متلی اور قے

:احتیاط

جن مریضوں میں دل کی رفتار آہستہ ہوو ہ اٹینولول استعمال نہ کریں۔
ہائی بلڈ پریشر کم کرنے والی دوائیں استعمال کرتے وقت بلڈ پریشر کو مانیٹر کرنا اور ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ ان کے بے قاعدہ اور ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر استعمال سے بہت سی دوسری مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
گردوں کی خرابی کے مریض،حاملہ عورتیں اور دودھ پلانے والی مائیں بلڈ پریشر میں استعمال ہونے والی دوائیں استعمال کرتے وقت ڈاکٹر سے مشورہ کرتی رہیں۔

:دوا کی نوعیت،ضرورت اور اہمیت

ہائی بلڈ پریشر آج کل بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔مختلف قسم کی پریشانیوں ،فکر اور نفسانفسی کے اس دور میں ویسے ہی موڈ میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے ۔ذراسی بات برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے ۔غصہ کنٹرول نہیں ہوتا اور دوسروں سے لڑنے مرنے پر ہر آدمی تیار نظر آتا ہے ۔اس طرح کے عوامل بلڈ پریشر میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ا س کے علاوہ چٹ پٹی مرغن غذاؤں کے استعمال سے جسم پر اضافی بوجھ بڑھنے سے بھی بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے ۔

بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے بہت سی دوائیں موجود ہیں لیکن دوا استعمال کرنے سے پہلے اس بات کا تعین کرنا بہت ضروری ہے کہ واقعی آپ کو ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف کا سامنا ہے بھی کہ نہیں۔کبھی کبھار ہونے والا ہائی بلڈ پریشر زیادہ خطر ناک ثابت نہیں ہوتا اور اس کے لیے کسی قسم کی دوا استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔
سب سے پہلے آپ کے بلڈ پریشر کا حساب رکھنا ضروری ہے ۔دو ا استعمال کرنے سے پہلے کم از کم ایک ہفتہ اپنا بلڈ پریشر صبح وشام ضرور چیک کروائیں ۔اس سے آپ کا واسطاً بلڈ پریشر نکل آئے گا اور ڈاکٹر کے لیے فیصلہ کرنا آسان ہو گا کہ بلڈ پریشر کے لیے دوا استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ نہیں۔

اگر آپ کا بلڈ پریشر70/90/100/140کے درمیان تو کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں اور کسی قسم کی کوئی دوا استعمال کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ آپ اپنا بلڈ پریشر سکون سے چیک کروائیں ۔اگر آپ متفکر ہو کر چیک کروائیں گے تو بلڈ پریشر کی ریڈنگ زیادہ آئے گی ۔اس کے علاوہ بلڈ پریشر چیک کرنے والے اور اس کے لیے استعمال ہونے والے آلے پر بھی منحصر ہوتا ہے کیونکہ آلے میں خرابی اور چیک کرنے میں غلطی سے بھی صحیح بلڈ پریشر کا پتہ نہیں چلتا۔اس لیے ضروری ہے کہ بلڈ پریشر کی دوائیں استعمال کرنے سے پہلے مکمل تسلی کر لی جائے۔
پہلی دفعہ بلڈ پریشر چیک کرواتے وقت زیادہ ریڈنگ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔پر سکون ہو کر دوبارہ چیک کروائیں اور ڈاکٹر سے ایک ہفتہ صبح وشام چیک کروا کر اس کے مشورے سے دوا کا استعمال شروع کریں۔

:آسان اور متبادل علاج

ہائی بلڈ پریشر سے بچنے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے مندرجہ ذیل آسان ہدایات پر عمل کریں:
سادہ اور متوازن غذا استعمال کریں ۔مرغن غذاؤں سے پر ہیز کریں۔
اپنی غذا میں نمک والی چیزوں کا استعمال کم سے کم کر دیں ۔اس ضمن میں آپ سوڈیم سے پاک نمک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
زیادہ پوٹاشیم والی سبزیاں اور پھل مثلاً:
لوبیہ ،آڑو،ناشپاتی ،کیلا ،پھلیاں وغیرہ زیادہ استعمال کریں۔
سیر کو معمول بنائیں اور روزانہ ورزش ضرور کریں۔
زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ روزانہ کچھ نہ کچھ وقت سیر کے لیے ضرور نکالیں۔

اپنے مزاج کو ٹھنڈا رکھیں ،اپنا کام دلجمعی سے کریں ،خوب محنت کریں ،اپنے مسائل کے حل کے لیے اللہ سے مدد مانگیں ،انشاء اللہ مسائل حل ہوں گے اور کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔
نہارمنہ دو گلاس گھڑے کا پانی اور دو یا تین عدد لہسن کے جوے(ClovesRaw)کیپسول کی طرح بغیر چبائے نگل جائیں ،یہ ہائی بلڈ پریشر کا موثر ترین علاج ہے۔
دو عدد تازہ آملہ کے جوس میں مناسب شہد ملا کر صبح ناشتہ سے قبل استعمال کرنے سے بلڈ پریشر بہت جلد کنٹرول ہوتا ہے ۔

“Doctor! Check out my blood pressure, blood pressure is over, this blood pressure has touched me. “Such things are commonly heard in general practice .Yes rotates under a special pressure in our body, From which life lives continuously .If pressure or pressure increases due to different reasons, then man gets high blood pressure or high blood pressure, which keeps a person really cheerful.

In its major reasons, there may be conflicts and problems of kidney disease, some hormone etc. or today’s modern era. Blood pressure can increase in more anger and troublesome solutions .High blood pressure is at any age It may happen, in the family in which a person is suffering, it may occur in others, in addition, cigarette drinkers and drug addicts are more likely, during pregnancy blood pressure increases.

Symptoms and diagnosis of high blood pressure:

When blood pressure increases, its major symptoms include surgery, headache and urine repeatedly, but often there are no symptoms in high blood pressure or symptoms that are due to the disease. It is very important to consult a good doctor for the right diagnosis of blood pressure.

 

Reading of normal blood pressure in different ages can be up to the following levels.
Over 20 years and less than 50 years
100.70 / 1440.90
Less than 50 years and less than 75 years
100.70 / 160.95
75 years and more
110.80 / 170.105
High blood pressure control program
High blood pressure is not a particular problem, it is not necessary to panic at all. The body can be easily controlled by high blood pressure by bringing it on a special stream and making a little bit of regularity.
Follow the following and avoid blood pressure and some other diseases.

Changes to life routines:

Everything should be done with meditation, mind, unity and patience, ask God for help before starting any work, and when you do one thing, then complete the whole heart with it and gather it out of mind and thoughts. It will stay in life, and will also reduce the risk of developing blood pressure.

(3) The importance of exercise:

Physical exercises and great importance are important to maintain the refreshment and mental health of the body .Pragmatism is very important for all day work, it brings blood circulation in its correct condition and its pressure also increases Does not happen
Save fatty
Thickness is a disease and many diseases are stupid, fatty people do not work.

It is also important for yourself to prepare for yourself and enjoyment of natural ingredients so that you can always keep simple and balanced foods with food and avoid excessive fat and oil.

Smoking cigarettes:

It has proved that investigations of cigarette nutrition have more than 10 people more than normal people. Therefore, it is necessary that you repent today because of smoking, why tomorrow? Life is God’s blessing and good Health, its invaluable treasure, keeps smoking smoking today, to keep the health good, you can do this.
Man can get rid of all his misconducts including his self-esteem.
(6) Minimize the use of salt in the food

The sodium that contains sodium plays an important role in raising blood pressure, therefore it is important to eat salts such as cheese, cooking, sauce, chop straps, salty biscuits etc. Do not include, as it increases sodium blood pressure, so that potassium reduces it, so things that contain potassium should be included in food, such as cabbage, corn, palm, banana, Grapes, peaches, pears, beans etc.

Medicinal use in high blood pressure:

The following types of medicines are used to control and reduce blood pressure. The following famous medications are as follows:
Inderol, Atenolol
Aldomet, Capoten
Norvasc, Calan
Hazardous effects
Reduction of breathing speed
Head, cold, allergic skin
Mood, sleep loss
Breast pain, kidney failure, urine barrier
Depression, eye disorder
Decrease in human strength, decrease in blood pressure
Diarrhea, nausea and vomiting

Be careful:

Do not use athletic patients who have slow heart rate.

It is very important to monitor blood pressure while consulting high blood pressure medicines, because it is essential for many other problems due to their disorders and advice without consulting the doctor.
Patients with kidney disorder, pregnant women and breast feeding mothers are advised with the doctor while using medicines.

Nature, Need and importance of medicine:

High blood pressure is spreading rapidly today.In this kind of troubles, thinking and psychiatric phases, the same way keeps growing in the same way. It is difficult to endure the illness .The anger is not controlled and fighting others Everybody looks ready when they die. These factors cause blood pressure.
Apart from this, increasing the burden on the body can also increase blood pressure using chutter chicken nutrients.

There are many medicines to reduce blood pressure, but before using medication it is very important to determine whether you really suffer from high blood pressure or not. Sometimes the high blood pressure is more risky. Nose is not proved and for that

No type of medicine is required :

First of all, it is important to calculate your blood pressure .Use two blood pressure daily blood pressure on your blood pressure at least one week before it can be used .It will remove your blood pressure pressure and make it easier for the doctor to decide It is necessary to use medicine for blood pressure whether or not.
If there is no need for any kind of worry between your blood pressure 70/90/100/140 and there is no need to use any kind of medicine. When blood pressure increases

Keep in mind that you check with your blood pressure comfort .If you are patiently patient, blood pressure readings will increase more often .In addition to blood pressure checkers and the device used for it It also depends on the error and checking in the device does not detect the right blood pressure. Therefore it is important to be fully satisfied before using the medicines of blood pressure.

For the first time, blood pressure does not need to be touched with more reading when checking blood pressure. Check back again and start using vitamins on a weekend using the doctor to start using this medicine.

Easy and Alternative Treatment:

To avoid high blood pressure and control blood pressure, follow the following simple instructions:

Use simple and balanced diet.
Hunt on chicken nut.
Minimize the use of salt in your diet. In this case you can also use sodium-free salt.
More potassium vegetables and fruits such as:
Use the mouse, peach, pear, banana, beans etc.
Make routine routine and make daily exercise.
Situated for a long time, it is necessary for workers to take some time for a walk.

Keep your temper cool, work your way with it, work hard, ask God for help to resolve your problems, insha Allah will solve problems and success will be your success.

The slice of two glasses of water, and two or three-dozen garlic catsules, swallow swallowing, this is the most effective treatment of high blood pressure.

Combining the two honey fresh almond juice, using proper honey, using blood before the breakfast, blood pressure controls very quickly. source

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close