Tips & Suggestions

What is the condition of Asthma patients in the winter?

What is the condition of Asthma patients in the winter?

What is the condition of Asthma patients in the winter?

دمہ سانس کی نالیوں کی ایک دائمی بیماری ہے جس میں سانس کی نالیوں میں سوزش کی وجہ سے سانس کی تنگی محسوس ہوتی ہے ۔موسم سرما میں جہاں اپنے ساتھ خوش خورا کی اور خوش لباسی لاتا ہے وہیں کچھ بیماریاں بھی اس موسم میں بڑھ جاتی ہیں ۔سانس کی بیماریوں میں دمہ ایک دائمی مرض ہے اور سردیوں میں دمہ کے مریض بہت مشکلات کا شکار ہوتے ہیں ۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 23کروڑ افراد دمہ کے مریض ہیں اور تقریباً 2.5لاکھ انسان اس قابل علاج مرض میں مبتلا ہو کر لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔

پاکستان میں کل آبادی کا تقریباً 7فیصد دمہ کا شکار ہے ۔دمہ کی علامات عموماً بچپن ہی میں شروع ہو جاتی ہیں تا ہم یہ کسی بھی عمر کے افراد کو لاحق ہو سکتا ہے ۔
50فیصد دمہ کے مریض 10 سال کی عمر سے پہلے ہی اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں ۔

یہ بیماری مردوزن سب کو یکساں متاثر کرتی ہے تاہم بچوں میں عموماً لڑکے زیادہ اس کا شکار ہوتے ہیں ۔دمہ کے مریض کو عموماً کسی چیز سے حساسیت لاحق ہوتی ہے ،جیسے ہی مریض کا ٹاکر ا ایسی کسی چیز سے ہوتا ہے جس سے مریض حساسیت کا شکار ہو تا ہے تو اس پر دمہ کا حملہ ہو جاتا ہے ۔

ایسے تمام محرکات جن سے دمہ کا حملہ شروع ہوتا ہے دمہ کے محرکات کہلاتے ہیں ۔ایک مریض کے محرکات دوسرے مریض سے مختلف ہو سکتے ہیں اور ہر مریض میں مختلف محرکات سے مختلف شدت کا حملہ ہو سکتا ہے ۔مندرجہ ذیل عوامل دمہ کے عمومی محرکات ہیں :
ٹھنڈ ،نزلہ وزکام ،سانس کی انفیکشن ،دھواں ،مٹی اور گردو غبار ،ہوا کی آلودگی ،پالتو جانوروں کے بال ،پرندوں کے پر ،پھپھوندیاں ،کچھ خاص قسم کی ادویات ،مختلف اقسام کے سپرے ،قالین سے اٹھنے والی گردو غیرہ۔
سانس کے ساتھ سیٹی کی آواز ،سینے کی جکڑن ،کھانسی ،سانس کی تکلیف دمہ کی عمومی علامات ہیں ۔اگر صحیح وقت پر صحیح علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے تا ہم تھوڑی سی احتیاط اور صحیح علاج سے مکمل کنٹرول ممکن ہے ۔
دمہ کے مریض مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ممکنہ شدید خطرے سے بچ سکتے ہیں :
سگریٹ نوشی سے پر ہیز کریں اور سگریٹ کے دھوئیں سے بھی بچیں ۔پالتو جانوروں کو بیڈروم سے دور رکھیں ۔تیز خوشبو استعمال نہ کریں ۔تکیہ اور بستر کو جراثیم سے پاک رکھیں اور باقاعدگی سے دھوئیں ۔
بیڈروم میں قالین بچھانے سے پرہیز کریں ۔گھر کی صفائی میں بلیچ اور کیمیکل سے پر ہیز کریں ۔سردی کے وقت گھر سے باہر مت نکلیں اور اگر باہر جاناناگزیر ہو تو منہ اور ناک رومال سے ڈھانپ لیں ۔فضائی آلودگی اور ٹھنڈی ہوا سے حتی الوسع بچیں ۔لکڑی اور کوئلے کی انگیٹھی کے پاس مت بیٹھیں ۔دمہ کے محرکات سے بچیں ۔
اگر کوئی معمولی سانس کا انفیکشن بھی ہو جائے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔اگر کوئی دوائی مسلسل کنٹرول یا لمبے عرصے تک جاری رکھنے کے لئے تجویز کی گئی ہے تو معالج کے مشورے کے بغیر بندیا تبدیل ہرگز نہ کریں ۔تمام اچھی اور مقوی خوراک استعمال کریں ۔اگر کسی خوراک سے دمہ شدت اختیار کرتا ہو اور مریض نے مشاہدہ کیا ہو تو ایسی خوراک کا استعمال ترک کردیں ۔
دمہ کا حملہ ہو جانے کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں اورتجویز شدہ علاج پر سختی سے عمل کریں ۔
انسانی زندگی دنیا کی سب سے قیمتی اشیا میں سے ایک ہے ۔اس کا خیال رکھیں اور ہمیشہ احتیاط اور پر ہیز پر عمل پیرا ہونا علاج سے بہتر ہے ۔

There is a chronic illness of asthma respiratory tracts in which respiratory stresses due to breathing in respiratory tracts .If winter brings happiness and happiness with me, some diseases also increase in this season. Asthma is a chronic disease in respiratory diseases, and patients in the uterus are very troubled in the winter.
According to the World Health Organization, around 23 million people around the world are asthma patients and about 2.5 million people suffer from this disease-related disease.

About 7 percent of the total population in Pakistan is suffering from asthma. Symbols of the patient usually start in childhood, so that we may be entitled to any age of people.
50% of asthma patients suffer from the disease before 10 years of age.
This disease affects all kinds of disease, but most of the boys suffer from it in children .The patient usually suffers sensitivity from something, as soon as the patient’s tacker is from something that has a patient’s sensitivity. If it is a victim, it is a asthma attack.

All such triggers that start asthma are called asthma stimulants .The motives of a patient can vary from other patients, and every patient can be attacked by different motives. The following factors include general motivation for asthma. Are:
Cold, high heat, respiratory infections, smoke, dust and grumble balloon, air pollution, pet hair, birds, stomachs, some special types of medicines, different types of spraying, gram-grating nuts.

Stain sounds, chest tightness, cough, respiratory disorders are common symptoms of asthma .If the correct treatment is not done at the right time, it can be known as a disease, so that we can be careful with a few cautious and correct treatments. Control is possible. What is the condition of Asthma patients in the winter?
Asthma patients can avoid potentially serious danger by following the following precautions:
Smile on cigarettes and avoid smoking cigarettes.
Pets off the bedroom. Do not use turmeric perfume. Keep the bed and bed in a bed and wash regularly.
Avoid letting the carpet in the bedroom .Keep on the cleaning of the water with bleach and chemistry .Don’t get out of the house at home and cover out the mouth and nose in the outside. Avoid
Do not have wood and coal vessels. Avoid getting pregnant.
If there is a slight respiratory infection also, please refer to the doctor immediately .If a medication has been recommended for continuous control or long term, do not change the tub without consulting the physician. All good and intake foods Use .If you intensify a diet and the patient has observed, then use this type of food.
If the asthma is attacked, immediately refer to the doctor and act strictly on the recommended treatment.
Human life is one of the most valuable items in the world. Take care of it and always be careful and careful to apply hazes better than treatment.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close