Health tips

Vitamin C is very Sensitive very Delicate

Vitamin C is very Sensitive very Delicate

Vitamin C is the epitome of strong immunity, and most of us will know that using this particular vitamin is very important in fighting diseases and staying healthy. It has been included in numerous blessings. What vegetables, fruits, and fruits are in many nutrients and people eat it fondly.
However, if it is deficient, its effects appear in the form of gum diseases, fatigue, nausea, heart diseases, and impairment. Is.
According to the American Institute of Nutrition, the process of identifying vitamin C came to light in 1932 and its status was recognized. Vitamin C is very Sensitive very Delicate.

The importance of vitamin C, as with other vitamins, has been found to be useful as antioxidants, which serve to heal wounds, relieve cancer-related diseases and enhance the immune system.
It is important for Americans to understand the importance of this vitamin and to adopt healthy eating habits.
Lemon water is the best source of vitamin C.
We have a long summer season here.

In this season, sweating is reduced by water in the body. The use of lemon water will not only meet the need for water in the body but will also provide vitamin C in the form of lemons.
According to the National Institutes of Health (NIH), tomatoes, potatoes, and all citrus fruits such as orange, malta, canoe, seasonal, etc. are the best sources of this vitamin.
Since this vitamin is soluble in water, it quickly dissolves in the blood and the body. It is a very sensitive and weak vitamin and is lost during cooking. Vitamin C is very Sensitive very Delicate

On days when lemongrass fruits are not in the market or they are not seasoned, other fruits, such as papaya, also contain vitamins that are active in the meta-boll system and also have digestive problems. Tomatoes in vegetables are included in every other hindia but try to eat them in the form of salads. People with kidney diseases should eat tomato seeds separately and it is not harmful. There are also peppermint and high amounts of vitamin C.

It is best to use these vegetables after baking instead of frying till they are cooked in steam.
Remember that vitamin C is a very fragile and short-lived ingredient. For long periods of time, it will be wasted. How much of this vitamin will you need daily?

According to the NIH recommended dose. Newborns and children up to 6 months of age need 40 mg daily and children up to 7 to 12 months of age need 50 mg of vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate

  1. Children 1 to 3 mg 15 mg daily
  2. 4 to 8 years, 25 mg daily
  3. 9 to 13 years, 45 mg daily
  4. For boys 14 to 18, 75 mg daily for boys
  5. 65 mg daily for girls 14 to 18 years
  6. The ratio of people over the age of 18:
  7. Men 90 mg daily
  8. Female 75 mg daily
  9. 85 mg daily for new moms

Vitamin C is very Sensitive very Delicate.

Breastfeeding takes 120mg daily for breastfeeding in women over the age of 35. Progesterone reduces the production of the hormone called hormone. This hormone keeps the women’s nervous and muscular system active and helps them stay calm. Vitamin C should go into the body in the form of diet to continue the production process.

If your doctor prescribes the use of a supplement, this type of vitamin deficiency can be relieved. Be sure that women 35 years of age and older should take 750 to 1,000 mg of Vitamin C daily. Vitamin C is very Sensitive very Delicate
Precautions
Mothers have a responsibility to cook vegetables carefully. Don’t wash them unnecessarily or keep them in the water for a long time as these vitamins are lost.
According to nutritionists, keeping or throwing and bouncing fruits and vegetables also causes vitamin loss.
Vitamin C is also lost by the touch of iron and steel. It is important not to use knives or knives, nor to keep fruits or vegetables in the sun. Also, vitamins are lost by light and heat. Vitamin C is very Sensitive very Delicate.

وٹامن Cقوت مدافعت کے لئے تریاق ہے اور یہ بات ہم میں سے اکثر افراد جانتے ہوں گے کہ بیماریوں سے لڑنے اور صحت یاب رہنے کے لئے اس مخصوص وٹامن کا استعمال بہت اہمیت رکھتا ہے ۔قدرت نے انسان کی شفاء اور صحت کی بحالی کے لئے اپنی بے شمار نعمتوں میں اسے شامل کیا ہے ۔کیا سبزیاں کیا پھل ،یہ مادہ بے شمار غذاؤں میں موجود ہے اور لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں ۔تاہم اگر اس کی کمی واقع ہوجائے تو اس کے اثرات مسوڑھوں کی بیماریوں،تھکاوٹ ،نزلہ زکام،دل کے امراض اور نقاہت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں ۔ایک برطانوی فزیشن سرتھامس بادلونے بال جھڑنے کی بیماری کو بھی وٹامن Cکی کمی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
امریکن انسٹی ٹیوٹ آف نیوٹریشن کے مطابق وٹامن Cکو شناخت کرنے کا عمل1932ء میں سامنے آیا اور اس کی علیحدہ حیثیت تسلیم کی گئی۔

وٹامنCکی اہمیت دیگر وٹامنز کی طرح اینٹی آکسیڈنٹس کے طورپر مفید قرار دی گئی کہ جو زخموں کے ٹھیک ہونے ،کینسر یادل کے امراض کو دور رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں ۔
ضرورت اس امرکی ہے کہ اس وٹامن کی اہمیت کو سمجھ کر صحت مند رہنے اور اسے بر قرار رکھنے والی عادات اپنائی جائیں۔
لیموں پانی وٹامنCکے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔ہمارے یہاں گرمیوں کا موسم طویل ہوتا ہے ۔
اس موسم میں پسینہ خارج ہونے سے جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔لیموں پانی کے استعمال سے ناصرف جسم میں پانی کی ضرورت پوری ہو گی بلکہ لیموں کی شکل میں وٹامنCمل جائے گی۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ(NIH)کے مطابق ٹماٹر،آلو اور تمام ترش پھلوں مثلاً نارنگی ،مالٹا،کینو ،موسمی وغیرہ اس وٹامن کا بہترین ذریعہ ہیں۔چونکہ یہ وٹامن پانی میں حل ہوجاتا ہے لہٰذا بہت جلد خون اور جسم میں تحلیل ہوجاتا ہے ۔یہ بے حد حساس اور کمزور وٹامن ہے اور پکانے کے دوران ضائع ہوجاتاہے۔

جن دنوں میں لیمونی پھل(سٹرس فروٹس)مارکیٹ میں نہیں آتے یا ان کا موسم نہیں ہوتا تب بھی دوسرے پھلوں مثلاً پپیتے میں یہ وٹامن موجود ہوتا ہے جس کا استعمال میٹا بولک سسٹم کو بھی فعال رکھتا ہے اور ہاضمے کے مسائل میں بھی اکسیر ہے۔
سبزیوں میں ٹماٹر تو ہماری ہر دوسری ہنڈیا میں شامل ہوتا ہی ہے مگر کوشش کریں کہ سلاد کی شکل میں اسے کچا بھی کھایا جائے۔گردوں کے امراض میں مبتلا افراد ٹماٹر کے بیج علیحدہ کرکے کھائیں تو یہ مضر صحت نہیں ۔اسی طرح سبزیوں میں گو بھی اور شملہ مرچ ایسی ہیں جن میں وٹامن C

کی زائد مقدار پائی جاتی ہے ۔
ان سبزیوں کو بجائے بھون کے یادیر تک پکانے کے بعد استعمال کیا جائے بہتر یہی ہے کہ بھاپ میں انہیں پکا کر کھایا جائے۔یاد رکھئے کہ وٹامن Cبہت نازک اور قلیل مدت کے لئے بر قرار رہنے والا جزو ہے۔بہت دیر تک پکاتے رہنے سے یہ وٹامن ضائع ہوجاتاہے۔اس وٹامن کی آپ کو کتنی مقدار یومیہ درکارہوگی؟NIHکی مجوزہ مقدار کے مطابق
نوزائیدہ اور 6ماہ تک کے بچے کو روزانہ40ملی گرام اور 7تا12ماہ کی عمر تک کے بچے کو روزانہ 50ملی گرام وٹامن Cدرکارہوتاہے

1تا3کے بچوں کو 15ملی گرام روزانہ
4تا8سال،25ملی گرام روزانہ
9تا13سال،45ملی گرام روزانہ
14تا18سال،لڑکوں کے لئے 75ملی گرام روزانہ
14تا18سال لڑکیوں کے لئے 65ملی گرام روزانہ
18سال سے زائدعمر کے افراد کا تناسب:
مرد90ملی گرام روزانہ
خاتون75ملی گرام روزانہ
نئی ماں کے لئے 85ملی گرام روزانہ

رضاعت یعنی دودھ پلانے کے لئے دورانئے میں ماں120ملی گرام روزانہ لے 35برس سے زائد عمر کی خواتین میں Progesteroneنامی ہارمون کی پیداوار میں کمی آتی ہے یہ ہارمون خواتین کے اعصابی اور عضلاتی نظام کو فعال رکھتا اور انہیں پر سکون رہنے میں مدد دیتا ہے لہٰذا اس ہارمون کی پیداوار کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے وٹامن Cغذا کی صورت میں جسم میں جانا چاہئے۔اگر آپ کا ڈاکٹر سپلیمنٹ کی شکل میں استعمال بتاتا ہے تو اس طرح اس وٹامن کی کمی دور کی جاسکتی ہے ۔خیال رہے کہ 35سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کو 750سے1,000ملی گرام وٹامن Cروزانہ لینا چاہئے۔
احتیاطی تدابیر
ماؤں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ سبزیاں احتیاط سے پکائیں۔انہیں غیر ضروری طور پر بار بار نہ دھوئیں یا انہیں پانی میں دیر تک بھگو کے نہ رکھیں کیونکہ اس طرح وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں ۔ماہرین غذائیت کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کو زور سے رکھنے یا پھینکنے اور اچھالنے سے بھی وٹامن ضائع ہو جاتے ہیں۔
وٹامن Cلوہے اور اسٹیل کے چھونے سے بھی ضائع ہو جاتے ہیں۔غیر ضروری طور پر چھریوں یا چاقو کا استعمال نہیں کرنا چاہئے اور پھلوں یا سبزیوں کو دھوپ میں بھی نہیں رکھنا چاہئے۔اس طرح بھی روشنی اور حرارت سے وٹامنز ضائع ہو جاتے ہیں۔

Source UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: