Tips & Suggestions

Treatment Through Neem 

Treatment Through Neem

Treatment Through Neem

Semi-trees are visible to them. It is spring and summer, which leaves very bitter. It is found in almost all the world. The bulls, seeds, wood, and leaves are very useful. Oil is very beneficial. In the middle, you are being told different ways of using half-to-date so that you can benefit from them too.

For nails and early diseases
The semi-finest type of bacterium is found in the semi. Mix juice of over leaves in the juice of the nutrients and apply them on the face. Wash it with plain water after three minutes. Nail it to three times a week on the face Acne and buds end up. Color nails and semi-laminated good dust.
Then grab them and get them in the safeguards of Egypt.

It cleanses the blood by eating half a day daily and gets rid of the diseases quickly. Cool the nut leaves and cool it, and do not drink it with water, then get rid of early diseases such as poultry, pork, and drain. Mix half a bit of dry leaves mixed with clean water, applying it on the seeds reduces the amount of grain. Treatment Through Neem
For loungers and nuts
Mothers are very worried about the breeding of children’s hair.
In such a situation they need to grind the semi-thin leaves and add semi-hot water to make them thick. Put them properly in the roots of the head. Shield them after seven hours, save from the shoe will be saved. Regularize it regularly. In addition to eliminate head tissue, add some half of the leaves in the coconut oil. Then cool down and stir in the glass bottle.
Massage twice a week, the headache will end and the hair will be strong.
Gums and teeth
Regardless of the use of semi-bars and masks for cleaning and strengthening the teeth and gums, it will be completely saved from the suffering of teeth and gastrointestinal diseases. The cores and gums will be healthy and strong.
Insects and bacteria
Semi leaves are bacterial, so they remove the insects and bury the goods.
Usually, cold summer and hot clothes are kept in suits and trunk in winter. If you keep these suit cases and tiles, keep the dyeed paper and place half the dry leaves below them, and then wear the worm. It will be safe from looking. Similarly, boiling half of the leaves should be sprayed in the whole house or sprung it in the whole house and if the house finished, the insects and germs are eliminated.
Acquisition of semi-colored, semi-colored leaves and leaves is easy, so take advantage of them.

نیم کا درخت جا بجا نظر آتا ہے ۔یہ سدا بہار اور چھتنار درخت ہے ،جس کے پّتے بہت کڑوے ہوتے ہیں ۔یہ تقریباً پوری دنیا میں پایا جاتا ہے ۔نیم کی چھال ،بیج ،لکڑی اور پتے بہت مفید ہوتے ہیں ۔نیم کا تیل بھی بہت فائدہ مندہے ۔ذیل میں آپ کو نیم کے استعمال کے مختلف طریقے بتا ئے جارہے ہیں ،تا کہ آپ بھی ان سے فائدہ اٹھا سکیں ۔

کیل مہاسوں اور جِلدی امراض کے لیے
نیم میں بہترین قسم کی جراثیم کش خاصیت پائی جاتی ہے ۔نیم کے پتوں کے رس میں ایلوویرا کے پتوں کا گودا ملا کر چہرے پر لیپ کریں ۔بیس منٹ بعد سادے پانی سے دھو لیں ۔ہفتے میں تین بار چہرے پر یہ لیپ کرنے سے کیل مہاسے اور دانے ختم ہو جاتے ہیں ۔نیم کی کونپلیں اور نیم کو لیاں اچھی طرح دھولیں ۔

پھر انھیں پیس کر مصری کے سفوف میں ملا لیں ۔

اسے روزانہ آدھا چمچہ کھانے سے خون صاف ہو جاتا ہے اور جِلدی امراض بھی دور ہو جاتے ہیں ۔نیم کے پتوں کو اُبال کر ٹھنڈا کر لیں اور اس پانی سے نہائیں تو جِلدی امراض جیسے خارش ،خشکی اور دانوں وغیرہ سے نجات مل جاتی ہے ۔نیم کے خشک پتوں کے سفوف میں تھوڑا سا صاف پانی ملا کر لگدی بنالیں ۔اسے دانوں پر لگانے سے دانے کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں ۔
جُوؤں اور خشکی کے لیے
مائیں بچوں کے بالوں میں جوئیں پڑجانے سے بہت پریشان ہوجاتی ہیں۔ایسی صورتِ حال میں انھیں چاہیے کہ وہ نیم کے پتوں کو پیس کر اس میں نیم گرم پانی ملا کر گاڑھالیپ بنالیں ۔پھر سر کی جڑوں میں اچھی طرح لگائیں ۔آدھے گھنٹے بعد سردھولیں ،جُوؤں سے نجات مل جائے گی ۔اس عمل کو ہفتے میں دوبارہ باقاعدگی سے کریں ۔اس کے علاوہ سر کی خشکی ختم کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں نیم کے چند پتے ڈال کر جلا لیں ۔پھر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور شیشے کی بوتل میں محفوظ کرلیں ۔ہفتے میں دوباراس تیل سے مالش کریں ،سر کی خشکی ختم ہو جائے گی اور بال بھی مضبوط ہو جائیں گے۔
مسوڑوں اور دانتوں کے لیے
دانتوں اور مسوڑوں کی صفائی اور مضبوطی کے لیے نیم کی چھال اور مسواک کا باقاعدگی سے استعمال کریں ۔اس طرح دانتوں اور منھ کی تکالیف سے مکمل نجات مل جائے گی ۔دانت اور مسوڑے صحت مند اور مضبوط ہو جائیں گے ۔
کیڑوں اور جراثیم کا خاتمہ
نیم کے پتے جراثیم کُش ہوتے ہیں،اس لیے یہ کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ کرکے اشیا کو جراثیم سے پاک کردیتے ہیں ۔عام طور پر سردیوں میں ٹھنڈے اور گرمیوں میں گرم ملبوسات سوٹ کیسوں اور ٹرنکوں میں رکھ دیے جاتے ہیں ۔اگر ان سوٹ کیسوں اور ٹرنگوں میں خاکی رنگ کا کاغذ بچھا کر ان کے نیچے نیم کے خشک پتے رکھ دیں اور اوپر ملبوسات جمادیں تو وہ کیڑا لگنے سے محفوظ رہیں گے۔اسی طرح نیم کے پتوں کو اُبال کر اس پانی سے پورے گھر میں اسپرے کیا جائے یا پونچھا لگا یا جائے اور باور چی خانہ دھو یا جاے تو کیڑے مکوڑوں اور جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
Treatment Through Neem  نیم کی کونپلوں ،نیم کولیوں اور پتوں کا حصول آسان ہے،اس لیے ان سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close