Health Articles

tomato

tomato

tomato

ایک پھل ہے،بطور سبزی استعمال ہوتاہے
سرخ رنگ کے چمکتے ٹماٹروں کو دیکھ کر جی للچانے لگتا ہے یہ پھل ہے یا سبزی․․․․․؟شاید یہ من چلے کا سودا ہیں ،جی للچائے تو پھل سمجھ کر کھالیں اور لذت طعام چاہیں تو اسے کھانوں کو ذائقے دار بنانے کے لیے استعمال کرلیں،مزے دار چٹنیاں،مربے اور کیچپ بنالیں ۔سلاد کی صورت میں اسے کھانے والے افراد کی بھی کمی نہیں ۔

ٹماٹر میں ایسا کیا خاص ہے جو اسے کثرت سے استعمال کیا جا تا ہے ․․․․․؟ٹماٹر میں بہت ہی کم سیچوریٹڈ فیٹ ،سوڈیم اور کولیسٹرول شامل ہوتا ہے۔یہ غذائی ریشوں،وٹامن اے ،سی ،کے ،ای ،پوٹا شےئم میگنیز،تھیامین،نیاسن ،وٹامنB6،فولیٹ،ملیگنیشےئم ،فاسفورس اور کاپر سے بھرا ہوتا ہے ۔اس میں موجود غذائی اجزاء وزن کم کرنے کے لیے اچھے تصور کیے جاتے ہیں ۔

یہ کم کیلوریز پر مشتمل ہے،اس لیے اسے اپنی غذا میں شامل کرکے جسم کو سڈول بنانے کا خواب پورا کیا جا سکتا ہے ۔ٹماٹر تولیدی صحت کو برقرار رکھنے کی خاصیت رکھتا ہے۔یہ کینسر کے خطرات سے بچاتا ہے ۔بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرنے والا اینٹی آکسیڈینٹ ہے ۔
ٹماٹر آسٹیوپوروسس،دل کے امراض، شریانوں کی تنگی اور خون کے انجماد میں مفید ہے ۔ٹماٹر کا جوس آنتوں کی سوزش کے لیے اچھا ہے ۔ڈاکٹرز اسے ذیابیطس ٹائپ 2کے مریضوں کو استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ٹماٹر بلڈ پریشر کا توازن بر قرار رکھنے میں معاونت کرتا ہے ۔کولیسٹرول لیول کو کم کرتا ہے ۔ٹماٹر میں موجود Folateقولون کینسر سے بچاتا ہے ۔ٹماٹر بینائی کے لئے بھی مفید ہے ۔ٹماٹر بالوں کو مضبوط اور چمکدار بناتا ہے ۔یہ ہڈیوں کی صحت کے لیے اچھا ہے اور دانتوں کے لیے بھی مفید بتایا جاتا ہے ۔البتہ گردے کے امراض میں مبتلا افراد کو اس کے بیج کھلانے سے احتیاط کرنے کو کہا جاتا ہے جبکہ پروسٹیٹ غدود بڑھ جانے والے مردوں کے لیے بھی اسے مفید نہیں سمجھا جاتا۔
حسن وصحت
ٹماٹر کا رس جلد کو گورا کرتا ہے ۔چہرے پر قدرتی سرخی ظاہر ہونے لگتی ہے ۔جلد کے کھلے ہوئے مسام بند کر دیتا ہے ۔چہرے پر دھوپ کی تپش کے باعث سامنے آنے والے بعض مسائل میں فائدہ دیتا ہے ۔
یہ جلد کے لیے بہترین کلینزر اورخون صاف کرنے کی خاصیت بھی رکھتا ہے ۔

:کیلوریز

درمیانے سائز کے ٹماٹر سے بائیس اور بڑے سے چھتیس کیلوریز حاصل کی جا سکتی ہیں ۔اس کے ٹکڑوں سے بھرا ایک کپ ستائیس کیلوریز فراہم کرتا ہے ۔ایک کپ جوس پینے سے اکتالیس کیلوریز ملتی ہیں ،
ایک چائے کا چمچ ٹماٹو کیچپ پندرہ کیلوریز مہیا کرتا ہے ۔

:ٹماٹر گھر میں لگائیے

اگر آپ اپنے گھر میں ٹماٹر کی کاشت کرنا چاہتی ہیں تو کچھ باتیں ذہن میں رکھیں ۔
ٹماٹر کا پودا لگاتے وقت ایسی جگہ کا انتخاب کیجیے،جہاں سورج کی روشنی پڑتی ہو کیونکہ یہ ایسا پودا ہے جو سورج کی روشنی میں نشوونما پاتا ہے ۔تجربہ کار مالی بتاتے ہیں کہ اس پودے کو تقریباً سات گھنٹے کی دھوپ درکار ہوتی ہے ۔پھل دینے والے پودوں کو توانائی کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے ،جو یہ سورج کی روشنی سے حاصل کرتے ہیں ۔
ٹماٹر کے پودے کے لیے ایسے Fertilizerکا انتخاب کریں جو نائیٹروجن سے بھر پور ہو۔اس کی بدولت پتے Bloomکریں گے ۔

:پانی توازن کے ساتھ دیجیے

پودوں کو نشوونما پانے اور پھل دینے کے لیے کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے خاص کر ٹماٹر کے پودے کو ۔
جب پودے کے چاروں اطراف کی مٹی خشک ہو جاتی ہے تو ایسی صورت میں مٹی میں کیلشیم کی مقدار محدود ہو جاتی ہے ۔یوں پودے کی جڑوں کو غذا نہیں ملتی اور پودا خشک ہونے لگتا ہے ۔ٹماٹر کے پودے کو ہمیشہ مناسب مقدار میں پانی دیجیے۔

:بونے کا آسان طریقہ

ٹماٹر کے بیج مارکیٹ میں مل جاتے ہیں ،گھر میں استعمال ہونے والے ٹماٹروں سے بھی بیج حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ٹماٹر کے بیج نکال کر خشک کرلیجیے۔بیج بوتے ہوئے خیال رہے کہ موٹے بیج زمین میں زیادہ دب جائیں مگر چھوٹے بیج زمین میں ایک انچ بوئیں ۔انہیں شاور سے پانی دینا زیادہ بہتر طریقہ ہے ۔
اگر پائپ سے پانی دینے سے اس کے پریشر سے مٹی اور کھاد بیج کے اوپر سے ہٹ جائے گی اور نتیجتاً بیج نہیں اُگے گا۔
ٹماٹر کے بیج کی کھال بڑی نازک ہوتی ہے اور پانی لگ جائے تو کھال گل جاتی ہے ،اس لیے پانی دینے میں احتیاط برتنی چاہیے ۔بیج بوئے جانے والی زمین اگر بہت خشکت ہے تو روزانہ پانی دینا ہو گا۔اگر زمین قدرے نم رہتی ہے تو ایک دن چھوڑ کر بھی پانی دیا جا سکتا ہے ۔ٹماٹر بونے کے چھ سے آٹھ دن بعد اس کی ننھی منی کونپلیں آ پ کو خیر مقدم کریں گی ۔اس پودے میں ایک سے ڈیڑھ مہینے کے اندر اندر ٹماٹر آنے لگیں گے۔

There is a fruit, as vegetable is used
It is fruit or vegetable ….. Seeing red coloring tomatoes, it is fruit or vegetable ….. maybe it is a mixture of salts, if you want to eat fruits and make delicious food, make it dry to eat the food. Use it, make fun chest, cocktail and ketchup. In case of food, it is not a lack of food.

What is so special in tomatoes that it is often used …..? Tomatoes contain very low secturated fat, sodium and cholesterol. These include nutrients, vitamin A, C, K, E, pots The item is full of Magnesium, Theamine, Nixon, Vitamins B6, Fletile, Magnesheum, Phosphorus and Copper. These nutrients contained in it are considered good to lose weight.
It contains less calories, so it can be added to its diet by adding it to its diet, and the dream of making the body worse can be accomplished. The tomatoes feature retention of reproductive health. It protects against the risks of cancer. The counter is anti-oxidant.
Tomato is useful for osteoporosis, cardiovascular disease, stress and bleeding of blood. The tomato juice is good for intestinal inflammation.
Doctors recommend using this diabetes type 2 patients .Theater helps in maintaining blood pressure .Cholesterol reduces the level .The Folate sequence in the quarrels protects from cancer .Theater is also useful for benevolence Tomato makes hair strong and shiny .It is good for the health of the bones and is also useful for teeth.
However, people with kidney disease are called to take care of feeding their seeds, while prostate glands are not considered useful for men growing up.

Good luck:

The tomato juice darkens the skin. The natural heading on the screen begins to appear .The closure of the ointment closes. Due to the heat of sunlight, it benefits some problems that occur.

It also features the best cleaner and iron purification for the skin.

Calories:

Medium sized tomatoes can be twenty-two and twenty-five calories. It provides one hundredty calories full of pieces. One cup of juice mixes forty-nine calories,
A tea spoon contains a tomato ketchip fifteen calories.
Put Tomato in the house
If you want to cultivate tomato in your house, keep in mind some things.

When planting tomatoes, choose a place where sunlight is light because it is a plant that develops in the light of sunlight. Revenue financially tells that the plant requires about seven hours of sunshine. The growing plants need more energy, which they get from sunlight.
For the tomato plant, choose a Fertilizer that is full of nitrogen.
The leaves will Bloom for this.

Give water with balance:

Calcium is required especially for plants and fruits, especially for tomatoes.
When the soil of all four sides of the plant is dried, then the amount of calcium in the soil is limited. The roots of the plant do not get food and the plants begin to dry. Always give proper quantity of water to the tomato. .

Easy way of dwarf:

Seeds of tomato are found in the market, seeds can be obtained from the tomatoes used in the house .Get out the seeds of tomatoes and drain them. Wondering that seeds should be more stressful in the ground but small seeds are in the ground Take an inch. It’s a better way to get water from the shower.
If water from the pipe will remove from its pressure from the soil and fertilizer seeds and consequently the seed will not rise.

The tomatoes of the tomato are very delicate, and if the water is taken, the skin becomes hot, so it should be careful to give water. If the landscape is very tasty, it will have to give a daily water. If the earth is very moisturized So one day, water can be given by leaving the tomatoes. Six to eight days after tomato dwarf will welcome its mini soup earrings .This tomatoes will start coming within one and a half months.

sourceUrduPoint.com.

Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: