Health Is a Wealth

The supreme blessings of power

The supreme blessings of power

The supreme blessings of power

بلاشبہ خالق کائنات مالک ارض و سماء نے بنی نوع انسان کو تخلیق کا اعلیٰ ترین شاہکار بنایا ہے ،انسان کو میسر قدرت الٰہی کی انمول نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت کان ہیں، جوکہ آواز کے ارتعاش کو وصول کرکے دماغ کے حس سماعت تک پہنچانے کا کردار ادا کرتے ہیں۔ آواز کی لہریں کان کے بیرونی حصہ میں داخل ہو کر پردہ سے ٹکراتی ہیں پھر یہ کان میں وسطی حصے میں موجود ہڈیوں سے باری باری ٹکراتی ہیں۔اس طرح آواز کی لہریں سماعت کے عضو، گانٹھ یا گرہ سے ٹکراتی ہوئی دماغ تک پہنچتی ہیں۔ کان (Ear) آواز کے حسی عضو کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ توازن اور وضع (posture) برقرار رکھنے میں بھی اہم ترین کردار ادا کرتے ہوئے جسم کو متوازن اور حرکت صحیح حالت میں رکھتے ہیں۔ ہرسال کے تیسرے مہینے کی تین تاریخ کا دن کان کی صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو کان کی اہمیت اور سماعت کی بیماریوں سے آگاہ رکھنا ہے ، جبکہ تین تاریخ کو اس دن کے منائے جانے کی اہم وجہ یہ ہے کہ انسانی کان3 کے ہندسے سے مشابہت رکھتا ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، محکمہ صحت اور مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام ملک کے بڑے ہسپتالوں اور صدر مقامات پر اس دن خصوصی تقریبات، واک، سیمینارز،کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے، تاکہ عوامی سطح پر کان کی حفاظت اور کان کی بیماریوں سے بچنے کا شعور بیدارکیاجاسکے۔ ماہرین صحت کے مطابق روئی کی تیلیوں، ماچس کی تیلی کو روئی لگا کر یا کسی بھی چیز سے کان کا میل صاف کرناکان کی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ عمل ہے جوکہ کان کی صفائی کی بجائے قوت سماعت متاثر کر سکتا ہے ،اور کانوں کی ایسی شدید صفائی قوت سماعت سے بھی محروم بھی کرسکتی ہے۔قدرت نے کان میں صفائی کا خود ساختہ نظام رکھا ہے جس کے تحت کان کے اندر خود بخود دو گلینڈز ایک خاص قسم کا مومی موادیا چکنائی جسے ہم ویکس کہتے ہیں خارج کر تے ہیں جو کان میں موجود ائیر ڈرمزیعنی کان کے پر دے کو خشک ہونے سے محفوظ رکھتے ہیں، کاٹن بڈ یا روئی کے استعمال سے یہ چکنائی کان کے پردے تک نہیں پہنچ پاتی اورکان کے پردوں کے خشک ہونے سے کان میں درد یا تکلیف شروع ہو جا تی ہے۔اس کے علاوہ کان کی تکلیف کی ایک اور وجہ کان کے گلینڈز میں سے کسی ایک میں کسی انفیکشن کی وجہ سے اضافہ بھی ہو سکتا ہے،جس کے باعث کان کے پردے پر براہ راست اثر پڑتا ہے اور کان میں درد کی تکلیف مستقل رہنے لگتی ہے۔ایسی صورت میں اگر کسی ماہر سرجن کے پاس جا کر باقاعدہ صفائی نہ کرائی جائے تو قوت سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ کان کے ایسی حالت تک پہنچنے کی صورت میں ماہر سرجن کان میں موجود اضافی چکنائی کو کان کی دھلائی کے ذریعے صاف کر تا ہے۔لیکن خیال رہے کہ اس طرح کا کوئی عمل از خود کر نے کی کو شش نہ کی جائے کیونکہ ذرا سی بے احتیاطی حساس ترین کان کی تکلیف میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق منشیات کے استعمال سے بھی کان کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں،جبکہ کان کی بیماریوں سے بچنے کیلئے میرج کونسلنگ بھی بہت اہم ہے خاص طورپر فرسٹ کزن میرج سے خاندانوں میں گونگے بہرے بچوں کی پیدائش کا خطرہ موجود رہتا ہے۔اس کے علاوہ دورجدید کی ایجادات نے جہاں انسان کے لئے نت نئی سہولیات پیدا کی ہیں وہیں ان کے استعمال میں لاپرواہی کی وجہ سے مسائل میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ موبائل فون کا بے جا استعمال ، ہیڈ فونز اور ہینڈ فری، بلند ارتعاش موسیقی ، پریشر ہارن وبے تحاشا شور شرابا کان کے مختلف امراض کا سبب بن رہے ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ قدرت کی عطاء کردہ سماعت کی انمول نعمت کی ہر ممکن حفاظت کی جائے ، کیونکہ سماعت کے متاثر ہونے کے بعد اس نعمت کو پانا ممکن نہیں۔

The creator of the universe, Geiz and Samaya, created the highest masterpiece of human being, of course, one has a great blessing from man’s supreme blessings, to achieve sound evolution by reaching the sound of the mind Play the role The sound waves enter the outer part of the ear to collapse with the curtain, then they turn through the bones in the middle of the ear.
Thus the waves of the sound reach the collapse of the hearing, lump or neck from the collision mind. Ear (Ear) acting as a musical sensor as well as maintaining the balance and posture, keeping the body balanced and moving in the correct condition. The three-day day of the third month of the third month is celebrated as a global day of health, the purpose of celebrating this day is to keep people aware of the importance of hearing and hearing of the disease, and three days on the date of this day. The main reason for going is that human ear resembles 3 eggs.
Special events, walks, seminars, conferences, are held on this day at the highest hospitals and presidents of the country, organized by the Department of Health and the World Health Organization, like the NGOs. And the awareness of ear diseases is awakened. Experts have a healthy disordered procedure for healthy health, health problems such as crystal rugs, mixture of missiles, or rubbing mines from anything that can affect power hearing rather than ear cleaning, and ears Such a severe cleaning force can also be lost from hearing.
Power has maintained a self-control mechanism, in which two glasses automatically contain a special type of fatty fatty grease which we call as a vaccine, which can be dried to the air drainage ear in the ear. Protect from the use of cotton bud or cotton, it does not reach the screen ear curtain and drying of the screen curtains has caused earache or discomfort. The supreme blessings of power
In addition, one more cause of ear pain can be increased due to any infection caused by ear infections, due to direct impact on the ear curtain and the pain of earache remains permanent. A. In any case, if a special surgeon is not made regular and cleaned, power can harm the hearing. In the case of such ear condition, the extraction of the special syringe mine is cleaned by ear washing.
But it is believed that no such action should be done by self-doing, because a neutral remedy can lead to an increase in the most severe discomfort. Experts are also diagnosed with health-related diseases, while marriage counseling is also very important to avoid ear infections, especially the First Cajes Marriage is the risk of deaf children born in families. The supreme blessings of power
Apart from this, far-reaching invasions where new facilities have been created for humans, their use has also increased due to negligence. Mobile phones are causing unnecessary use, headphones and hands-free, high-definition music, pressure-harness, noise-related noise-related diseases. It is imperative that every possible blessing of the donated hearing is possible, because it is not possible to receive this blessing after the hearing is affected.

sourceUrduPoint.com

#the power of the blessing sermon,

#the power of blessing pdf,

#supreme blessed,

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close