Beauty Tips

The Secret of Beauty is Hidden in the Alphabet

The Secret of Beauty is Hidden in the Alphabet

The Secret of Beauty is Hidden in the Alphabet

You are DIVA:
If you are most likely to choose the option of A, if you are most likely to respond, you are the owner of the campaign personality. This style makes you extremely attractive because of this feature, people are curious about your personality. Feel this to enhance mail and try to know you. These are popular and help you improve social connections.

Nude color lipstick on women with such personality looks very charming.
Many of the Somatics Cherish titles are making lip-stocks, which endanger the specific colors of Pakistani women.
You are popular with friends:
If you often choose the B option, your personality is particularly attractive.
Your living heart sounds like your smile. The balanced aspect of your personality makes it easier for you in every field of life.

Deep red or bubble gum pink lipstick can put your moon on the moon.
You are the predecessor:
Women who choose the C option possess a unique personality. You adopt a trend over adopting the trend. You are a strong advocate of intention, independence, and adventure. Your old personality gives you animated new experiences. Keeps it The purple or purple color lipstick with your personality will go well.
Western women find blue and ink dark-colored lip-stocks, whereas purple and purple colors are popular here.
You are the CEO:
Choosing Option D often women with practical and professional features. Your number is done in jelly and hardworking people. The sincerity towards your dominant personality and work makes you more distinguished.
Your lifestyle reflects high moral values. The dark purple lipstick will cause your personality to increase further. The Secret of Beauty is Hidden in the Alphabet
You believe in dreams:
Simple luminous and living women prefer option E option. Some women live in an imaginative manner. Their eyes have dreams and brightness to fulfill them. In fact, they believe in working hard to break their dreams. You say why life cannot be like the romance film of Shah Rukh Khan, so you Want to absorb your personality. You are the ideal choice for women like Mauve or Glossy Lip Gloss stick.

:ہیں  DIVA آپ
اگر آپ زیادہ تر سروے کے جواب میں دےئے گئے آپشنز میں سے Aکا انتخاب باکثرت کرتی ہیں تو آپ مہم جو شخصیت کی مالک ہیں ۔آپ کا یہ انداز آپ کو انتہائی پر کشش بناتا ہے ۔اس خاصیت کے سبب لوگ آپ کی شخصیت کو پر تجسس محسوس کرتے ہیں یہ میل جول بڑھانے اور آپ کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔اس طرح آپ مقبول ہوتے ہیں اور آپ کو سماجی روابط بہتر بنانے میں مدد ملتی ہیں ۔

ایسی شخصیت کی حامل خواتین پر Nudeرنگ کی لپ اسٹک انتہائی دلکش لگتی ہے۔
متعدد کا سمیٹکسCherishکے عنوان سے لپ اسٹکس بنا رہی ہیں جو پاکستانی خواتین کی مخصوص رنگت پر بے پناہ جچتی ہے۔
:آپ دوستوں میں مقبول ہیں
اگر آپ اکثر Bآپشن کا انتخاب کرتی ہیں تو آپ کی شخصیت خاصی جاذب نظر ہے ۔

آپ کی زندہ دلی آپ کی مسکراہٹ سے عیاں ہوتی ہے۔آپ کی شخصیت کا متوازن پہلو زندگی کے ہر شعبے میں آپ کے لئے باعث آسانی ثابت ہوتا ہے ۔

گہری سرخ یا ببل گم پنک لپ اسٹک آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا سکتی ہے۔
:آپ پیشرو ہیں
Cآپشن کا انتخاب کرنے والی خواتین منفرد شخصیت کی مالک ہوتی ہیں ۔آپ رجحان اپنانے سے زیادہ رجحان سازی پر یقین رکھتی ہیں ۔آپ مضبوط قوت ارادی ،آزادخیالی اور مہم جوئی کی حامی ہیں ۔آپ کی بولڈ شخصیت آپ کو نت نئے تجربوں کی جانب متحرک رکھتی ہے۔ آپ کی شخصیت کے ساتھ جامنی یا ارغوانی رنگ کی لپ اسٹک خوب جچے گی۔مغربی خواتین میں نیلے اور سیاہی مائل گہرے رنگوں کی لپ اسٹکس استعمال کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے جبکہ ہمارے یہاں جامنی اور ارغوانی رنگ مقبول ہیں ۔
:ہیں CEO آپ مادام 
آپشن Dکا انتخاب اکثر عملی اور پیشہ ورانہ خصوصیات کی حامل خواتین کرتی ہیں۔ آپ کا شمار جفا کش اور محنتی لوگوں میں کیا جاتا ہے ۔آپ کی حاکمانہ شخصیت اور کام کی جانب سنجیدگی آپ کو اوروں سے ممتاز بناتی ہے ۔آپ کا طرز زندگی اعلیٰ اخلاقی اقدار کی عکاسی کرتا ہے ۔گہرے قرمزی رنگ کی لپ اسٹک آپ کی شخصیت کی دلکشی میں مزید اضافے کا باعث بنے گی۔
:آپ خوابوں پر یقین رکھتی ہیں
سادہ لوح اور زندہ دل خواتین آپشن Eکے انتخاب کو ترجیح دیتی ہیں ۔ایسی خواتین تصوراتی انداز سے زندگی گزارتی ہیں۔ ان کی آنکھوں میں خواب اور انہیں پورا کرنے کی چمک پائی جاتی ہے ۔اپنے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کیلئے سر توڑ محنت کرنے پر یقین رکھتی ہیں ۔آپ کہتی ہیں کہ زندگی کیوں شاہ رخ خان کی رومانوی فلم جیسی نہیں ہو سکتی ،لہٰذا آپ اپنی شخصیت کو لحاظ سے جاذب نظر بنانا چاہتی ہیں ۔آپ ہی جیسی خواتین کے لئےMauveیعنی کاسنی رنگ کی چمکدار لپ اسٹک مثالی انتخاب ہے۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close