The Pursuit of Beauty with Care and Attention

0
2
The Pursuit of Beauty with Care and Attention
The Pursuit of Beauty with Care and Attention

The Pursuit of Beauty with Care and Attention

The Pursuit of Beauty with Care and Attention

Clear information about the use of cosmetics is indispensable so that you can decide with it wisely and carefully.
In the city’s major store you go, you will get a lot of cosmetics that will be promoting your purchase with your romance ‘popularity’ reputation and beauty claims. You must use them to be happy! Or that advertisers expect the same from publishers and want to believe in their claims.

Do their claims always prove true? Are cosmetics always proven to be careless for you? And how safe is the use of cosmetics? Do not they have allergic reactions?
How is it possible to protect them?
As advertisers claim that if you use these products then you will most likely become ‘the most successful and most talented personality person?’
In reality, cosmetics show miracles but they help in keeping your skin clean and making soft vomiting.
Where does the advertisement/publicity assistant finish and where does it begin?
Some people are very confused about cosmetics products because they perform many different tasks of all. It is important to understand clearly about the use of cosmetics so that you can Helpfully make decisions through a rational and intimate delegate.

The cosmetics are also appreciated as “items (except soaps) which are intended to make changes in the ‘beauty’ representation of the body or in the form of body structure, without any effect on the human body. They include Fame ‘Stocks’ Nail Polish ‘and’ Fashion Make-up ” Permanent Waves (Hours) ” Hair Closers ” Dudders Annates ‘Non-Products’ Bathroom Isles ‘on Asian Care Cream’ Lotion ‘Powder Z and Spray‘ The bathrooms and the mouse wash are included.
Apart from this, any material which is used in partial use of a cosmetic product.
Products that are used to treat or prevent any disease or other human body structures (performance) or performance are considered as medicines (drugs). The Pursuit of Beauty with Care and Attention
These may cause inflammation or infection
The nave is a tan employer who studies in college.
She has been using cosmetics for years.
But their Somatics, who claimed they were allergic, have created problems for them. “My little stairs are also coming out and eyes are swollen. Sneak out of Saint and Perfume.” It appears that even the spots on the skin may come, even though some cosmetics written about it are mild.

“If you have allergic action from a particular cosmetics product, you do not definitely use it. After days I now know what to use and what I should not do.”
Some of you probably believe that “if it’s in the market then it can not be harmful to me.” It’s often misunderstood to understand this.
Cosmetics can be used if they are not used wisely and wisely, they can cause allergic problems and other problems. Some components present in chemistry (freergalin preservatives) may cause some cause of allergic reactions.
Asian reactivation (which are called term dermatitis) should not be catalysty .Unfortunately, if you have been using a product for a long time and you have never had any problem, you still have allergic reactive development Because one or more ingredients can make you quicker.

Since there are several cosmetic products available in the market based on various comedy norms of mixtures and formulations, in fact, it is impossible to find out when and how can anyone react with the use of any cosmetic skin. You have to use such a product to see the effects of any product.
Some people have allergic reactions from almost cosmetics.
Often the first sign of reactions is light capacity and inflammation. There is no such system of food that guarantees that it will not cause allergic reactions. So those consumers who have the physical tendency of allergies’ It should be fully taken care of what they are using.
Some Cosmetics are labeled “Allergy Tested” or “Hiop Allergic“, but these claims do not always give any solution.
This is because of each individual’s interaction.
“Hyperjancic” means only the product may have the possibility of allergic reactions. Some manufacturers of the factory experience experiments before making this claim on the label, and in other formula sums, generate common problems. Do not add ingredients.

کاسمیٹکس کے استعمال کے بارے میں واضح معلومات بے حداہمیت رکھتی ہیں تاکہ آپ اس کے بارے میں سمجھداری اور فہم وفراست سے فیصلہ کرسکیں
شہر کے جس بڑے اسٹور میں چلی جائیں آپ کو کاسمیٹکس کی بہتات ملے گی جو اپنے رومانس‘ مقبولیت‘ شہرت اور بیوٹی کے دعووں کے ساتھ آپ کو خریداری کی ترغیب دے رہی ہوں گی ۔خوش ہونے کے لئے آپ انہیں ضرور استعمال کریں ! یا یہ کہ اشتہار شائع کرانے والے آپ سے یہی توقع رکھتے ہیں اور چاہتے بھی یہی ہیں کہ آپ ان کے دعووں پر یقین کرلیں ۔

کیا ان کے دعوے ہمیشہ سچ ثابت ہو تے ہیں ؟کیا وہ کاسمیٹکس آپ کے لئے ہمیشہ کار آمد ثابت ہوتی ہیں ؟اور یہ کہ کاسمیٹکس کا استعمال کتنا محفوظ ہے ؟کیا ان سے آپ کو الرجک ری ایکشن تو نہیں ہو جاتا ؟
ان سے بچاؤ کس طرح سے ممکن ہے ؟
جیسا کہ ایڈورٹائزر زدعوے کرتے ہیں کہ اگر آپ ان پروڈکٹس کو استعمال کریں تو آپ سب سے زیادہ حسین ‘سب سے زیادہ کامیاب اور سب The Pursuit of Beauty with Care and Attention سے زیادہ تابندہ فروزاں شخصیت بن جائیں گی؟
حقیقت میں کاسمیٹکس معجزات دکھاتیں لیکن وہ آپ کی جلد کو صاف ستھرا رکھنے اور اسے نرم وملائم بنانے میں مدد ضرور کرتی ہیں ۔

سو اشتہاری/ پبلسٹی اسسٹنٹ کہاں پر ختم ہوتا ہے اورمدد کہاں سے شروع ہوتی ہے؟
بعض لوگ کاسمیٹکس پروڈکٹس سے بے انتہا کنفیوز ہوتے ہیں کیونکہ وہ تمام کے تمام بہت سے مختلف کام سر انجام دیتی ہیں ۔یہ بات اہم ہوتی ہے کہ کاسمیٹکس کے استعمال کے بارے میں واضح طور پر سمجھ ہوئی چاہئے تا کہ آپ کو ان کے بارے میں عقلی لحاظ سے اور فہم وفراست سے فیصلے کرنے میں مدد مل سکے ۔
کاسمیٹکس کی تعریف بہ طور ان ”اشیاء (صابن کے علاوہ )کی جاتی ہے جو صفائی ‘حسن ‘دلکشی بڑھانے یا پھر جسم کی ساخت کی ظاہریت میں یا کار کردگی پر اثر کئے بغیر اس میں تبدیلی لانے کے لئے اس ارادے سے انسانی جسم پر لگائی جائیں ۔ان میں اسکن کےئر کریمیں ‘لوشن ‘پاؤڈر ز اور اسپرے ‘پر فیوم‘لپ اسٹکس‘ نیل پالش ‘آئی اور فیشل میک اپ‘ مستقل لہریں (گھنگھر )‘ہےئر کلرز‘ ڈیوڈر ینٹس‘ بے بی پروڈکٹس‘ باتھ آئلز‘ ببل باتھ اور ماؤتھ واش شامل ہیں ۔ان کے علاوہ کوئی بھی میٹیریل جسے کسی کاسمیٹک پروڈکٹ کے جزکے طور پر استعمال میں اسی ارادے سے لایا جائے ۔
وہ پروڈکٹس جو کسی بیماری کے علاج یا بچاؤ کے ارادے سے استعمال ہوتی ہیں یا بہ انداز دیگر انسانی جسم ے ڈھانچے (ساخت )یا کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہیں انہیں ادویات (ڈرگز)سمجھا جاتا ہے ۔
یہ سوزش یا برانگیختگی کا سبب ہو سکتی ہیں
نشاء ایک ٹین ایجر ہے جو کالج میں پڑھتی ہے ۔وہ برسوں سے کاسمیٹکس استعمال کرتی چلی آرہی ہے ۔
لیکن ان کا سمیٹکس نے بھی جن کے بارے میں دعویٰ تھا کہ وہ الرجی فری ہیں اس کے لئے مسائل تخلیقی کردےئے ہیں ۔اس کا کہنا ہے ”میرے چھوٹی چھوٹی پھنسیاں بھی نکل آتی ہیں اور آنکھیں بھی سوج جاتی ہیں ۔سینٹ اور پرفیوم سے چھینکیں آنے لگتی ہیں حتیٰ کہ جلد پر دھبے بھی پڑجاتے ہیں حتی کہ ان بعض کاسمیٹکس سے بھی جن کے بارے میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ ہلکے (Mild) ہیں ۔
”اگر آپ کو کسی مخصوص کاسمیٹکس پروڈکٹ سے الرجی ری ایکشن ہو جاتا ہے تو آپ یقینی طور پر اسے استعمال نہ کریں ۔برسوں کے بعد اب مجھے یہ معلوم ہو اہے کہ مجھے کیا استعمال کرنا چاہئے اور کیا نہیں ۔“
آپ میں سے بعض شاید اس بات پر یقین کرتے ہوں کہ ”اگر یہ بازار میں ہے تو پھر یہ میرے لئے نقصان دہ نہیں ہو سکتی ۔“یہ سمجھنا بعض اوقات غلط ہوجاتا ہے ۔کاسمیٹکس اگر ہوشیاری اور دانشمندی کے ساتھ استعمال نہ کئے جائیں تو وہ الرجیز اور دیگر جلدی مسائل کا سبب بن سکتے ہیں ۔کاسمیٹکس میں موجود بعض اجزاء (فریگرلینس ‘پریزرویٹیوز وغیرہ ) بعض لوگوں میں الرجک ری ایکشن کا سبب ہو سکتے ہیں ۔
اسکن ری ایکشن(جو کنٹیکٹ ڈرمیٹائٹس کہلاتے ہیں )کو سرسری انداز میں نہیں لینا چاہئے ۔باوجود اس کے کہ اگر آپ کوئی پروڈکٹ طویل عرصے سے استعمال کررہی ہیں اور آپ کو کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا تو تب بھی آپ میں الرجک ری ایکشن ڈیویلپ ہو سکتا ہے کیونکہ ایک یا ایک سے زیادہ اجزاء آپ کو سریع التاخیر بنا سکتے ہیں ۔
چونکہ مارکیٹ میں کئی کاسمیٹک پروڈکٹس دستیاب ہیں جو مکسچرز اور فارمولاسازی کے اجزاء کی مختلف کمبی نیشنز پر مبنی ہیں ۔اس لئے حقیقت میں یہ پتہ لگانا ناممکن ہے کہ کب اور کس طرح کسی کی بھی جلد کسی کاسمیٹک کے استعمال سے ری ایکشن دکھا سکتی ہے۔آپ کو کسی بھی پروڈکٹ کے اثرات دیکھنے کے لئے ایسے استعمال کرنا ہی پڑے گا۔
بعض افراد کو تقریباً تمام ہی کاسمیٹکس سے الرجک ری ایکشنز ہوجاتے ہیں ۔اکثر ری ایکشن کی پہلی علامت ہلکی سی سرخی اور سوزش ہے ۔اجزاء کی ایسی کوئی فہرست نہیں ہے جو اس بات کی ضمانت دیتی ہو کہ یہ الرجک ری ایکشنز کا سبب نہیں ہوں گے ۔لہٰذا وہ صارفین جو الرجیز کا فطری رجحان رکھتے ہوں ‘انہیں اس بات پر پوری احتیاط کے ساتھ دھیان دینا چاہئے کہ وہ کیا استعمال کر رہے ہیں ۔
بعض کاسمیٹکس پر ”الرجی ٹیسٹ شدہ“یا”ہائپو الرجینک“کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن یہ دعوے ہمیشہ کوئی حل پیش نہیں کرتے ۔اس کی وجہ ہر The Pursuit of Beauty with Care and Attention فرد کا باہمی فر ق ہے ۔
ہائپوالرجینک “کا مطلب صرف یہ ہوتا ہے کہ پروڈکٹ کے معمولی طور پر الرجک ری ایکشن کرنے کے امکانات ہو سکتے ہیں ۔لیبل پر یہ دعویٰ دینے سے قبل بعض مینو فیکچررز تجربات کرتے ہیں اور دیگر اپنی فارمولاسازی میں پر فیومز یادیگر عام مسائل پیدا کرنے والے اجزاء شامل ہی نہیں کرتے ۔

source UrduPoint.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.