Weight Loss

The Perfect and Easy Way to Lose Weight

The Perfect and Easy Way to Lose Weight

The Perfect and Easy Way to Lose Weight 

Extra fat, extra weight or obesity, if you are suffering from these problems, now it’s time to sprinkle your life. Of course, knowing this, you would like to know if we lose weight without hunger or less. Can
Before reducing the weight, it is important to know why weighs weight? It is important for you to get informed about this so that you can prevent your weight from going back in the future.

Calories
Calories have a direct role in increasing weight, such as how many calories you eat, of which many calories you use through physical exercise and how much your body is saved. The body you use is from the calories. I have to balance calories.
If you are saving excessive calories in your body and do not use them physically, then your weight will begin to grow.

Solution: Make your nutritional chart, which contains its calorie in front of everything. Many sugars, soft drinks, and processive digestive nutrients contain very high calories. Add fresh fruits and vegetables to your diet, processed cereals and sugar use Reduce and manage to burn them as much as calories.
Exercise
Life has become so busy that people do not have time to exercise extra calories and to produce additional fat.
If you can not exercise excess calories and fat to burn it then forget to lose the weight. If a person has made our lives comfortable, then on the other side, we have got a bowl in our behavior.
Solution: When exclusively excluding time for exercise, far away, people have forgotten to take a walk.
Add at least one step in your daily engagement.
Prefer to walk as much as possible to go to school, college, office and nearby market. We also help reduce weight loss.
How to lose weight?
Quantity of calories is also important, but if two different nutrients get calories in the same quantity, then you should know which more healthy diet will remain.
Always choose nutritious things.
Create a balanced diet plan and follow it regularly. Instead of eating more than one meal at a time, eat a little bit at different times.
Use lean, carbohydrate, sugar, salt, rice, swine drink, separated fatty, ginger food and fried foods.
Use fiber, protein, salads and low-calorie nutrients.
Eat fresh fruit instead of processed juice.

The Perfect and Easy Way to Lose Weight
Water is the best natural prescription for reducing weight. The use of blood reduces body metabolic bowls and weight.
An hour walks up to 250 calories, and it is an easy way to burn calories.
Lack of sleep is a major cause of weight loss. It is about 50 hours a day before sleeping. It is important that you regularly take the desired amount of sleep.

Junk food trend
In today’s busy times, people have become increasingly dependent on zinc food to hunger. You should not forget that the amount of calories in this kind of diet is very high. All calories are definitely excessive weight and obesity. Will be
Solution: Burning calories from zinc food is not really easy.
Therefore, the best way to avoid weight loss is that you leave junk food. Most people break on zinc food in the intensity of hunger, which increases their weight rapidly. Eat food to healthy foods Make addiction
Dite plan
Beverages: Take milk out of tea and drunk things, use black tea, black coffee, and lime water.
Do not make the mistake of adding sugar, but add honey to its place.
Breakfast: Breakfast, with breakfast or grapefruit, eat 2 toast batter potatoes (peanut-made butter). For protein, you can eat boiled eggs or apples.
Lunch: Fresh Vegetable Salad will be the best. Eat lager, apple, grapes, beans, polishes, papaya, nutrients or lesser calorie vegetables or fruits. You can also eat boiled vegetables or a small cup of boiled rice. .Go on eating potato potatoes in vegetables.

The Perfect and Easy Way to Lose Weight
Oaks: Add heavy protein foods such as blueberry and beans in evening sacks.
Dinner: Take healthy vegetables with chip, do not eat more than three flour.

اضافی چربی،اضافی وزن یا موٹاپا،اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔یقینا ،یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکارہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے۔
وزن کم کرنے سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا یقینا ضروری ہے کہ وزن بڑھتا کیوں ہے؟اس حوالے سے آگاہی حاصل کرنا آپ کے لیے اہم ہے تاکہ مستقبل میں آپ اپنے وزن کو دوبارہ بڑھنے سے روک سکیں۔

کیلوریز
وزن کے بڑھنے میں کیلوریز کابراہ راست کردار ہوتا ہے،مثلاً آپ کتنی کیلوریز کھاتے ہیں،اس میں سے کتنی کیلوریز آپ جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال کرتے ہیں اور کتنی آپ کے جسم میں بچ جاتی ہیں۔آپ کو استعمال ہونے والی کیلوریز میں سے جسم میں بچ جانے والی کیلوریز میں توازن پیدا کرنا ہے۔

اگر آپ اپنے جسم میں ضرورت سے زیادہ کیلوریز بچارہے ہیں اور انھیں جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال نہیں کررہے تو یقینا آپ کا وزن بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

حل :اپنا غذائی چارٹ بنائیں،جس میں ہر چیز کے سامنے اس کی کیلوریز درج ہوں۔مثلاً چینی،سوفٹ ڈرنکس اور پروسیسڈویجیٹیبل گھی میں بہت زیادہ کیلوریز ہوتی ہیں۔اپنی غذا میں تازہ پھل اور سبزیاں شامل کریں،پروسیسڈ گھی اور چینی کا استعمال کم کریں اور جتنی کیلوریز کھائیں،انھیں جلانے کا انتظام بھی کریں۔
ورزش
زندگی اتنی مصروف ہو گئی ہے کہ لوگوں کے پاس اضافی کیلوریز اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اضافی چربی کو جلانے کے لیے ورزش کرنے کے لیے وقت ہی نہیں ہے۔اگر آپ اضافی کیلوریز اور چربی کو جلانے کے لیے ورزش نہیں کر سکتے تو وزن کم کرنا بھول جائیں۔جدت نے ہماری زندگیوں کو ایک طرف سہل بنادیا ہے تو دوسری طرف ہمارے رویوں میں کاہلی شامل ہو گئی ہے۔
حل :ورزش کے لیے خصوصی طور پر وقت نکالنا تو دور کی بات ،لوگ چہل قدمی کرنا بھی بھول گئے ہیں۔
اپنے روزمرہ مصروفیات میں کم از کم چہل قدمی کو شامل کریں۔اسکول ،کالج ،دفتر اور قریبی مارکیٹ جانے کے لیے ہر ممکن حد تک پیدل چلنے کو ترجیح دیں ۔یوگا سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
وزن کیسے کم کیا جائے؟
کیلوریز کی مقدار بھی اہم ہے لیکن اگر دو مختلف غذاؤں سے آپ کو ایک ہی مقدار میں کیلوریز ملیں گی تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ان میں سے زیادہ صحت مند غذا کون سی رہے گی۔ہمیشہ غذائیت سے بھر پور چیزوں کا انتخاب کریں۔
متوازن ڈائٹ پلان تیار کریں اور اس پر باقاعدگی سے عمل کریں۔ایک وقت میں زیادہ کھانے کے بجائے دن بھر مختلف اوقات میں تھوڑا تھوڑا کھائیں۔
نشاستہ،کاربوہائیڈریٹس ،چینی،نمک،چاول،سوفٹ ڈرنک،سیچور یٹڈ فیٹس ،جنک فوڈ اور تلی ہوئی غذاؤں کا استعمال ترک کردیں۔
فائبر ،پروٹین ،سلاد اور کم کیلوریز والی غذاؤں کا استعمال بڑھادیں۔پروسیسڈفروٹ جوسز کے بجائے تازہ پھل کھائیں۔
پانی ،وزن کم کرنے کا سب سے بہترین قدرتی نسخہ ہے ۔پانی کا استعمال جسمانی میٹا بولزم کوتیز اور وزن کو کم کرتاہے۔
ایک گھنٹہ چہل قدمی سے 250کیلوریز جلتی ہیں اوریہ کیلوریز جلانے کا ایک آسان طریقہ ہے۔
نیند کی کمی وزن بڑھنے کی ایک بڑی وجہ ہے ۔ایک گھنٹہ سونے سے 50کیلوریز جلتی ہیں۔اس لیے ضروری ہے کہ آپ مطلوبہ مقدار میں باقاعدگی سے نیند لیں۔
جنک فوڈ کا رجحان
آج کے مصروف دور میں لوگوں کا بھوک مٹانے کے لیے جنک فوڈ پر انحصار بڑھ گیا ہے ۔تاہم آپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس طرح کی غذا میں کیلوریز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ۔اضافی کیلوریز یقینا اضافی وزن اور موٹاپے کا باعث بنیں گی۔
حل:جنک فوڈ سے حاصل ہونے والی کیلوریز کو جلانا یقینا آسان کام نہیں۔اس لیے وزن بڑھنے سے بچنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ جنک فوڈکھانا چھوڑ دیں۔اکثر لوگ بھوک کی شدت میں جنک فوڈ پر ٹوٹ پڑتے ہیں ،جس سے ان کا وزن تیزی سے بڑھتا ہے ۔خود کو صحت مند غذائیں کھانے کا عادی بنائیں۔
ڈائٹ پلان
مشروبات :دودھ والی چائے اور نشہ آور چیزوں کو زندگی سے نکال باہر پھینکیں ،ان کی جگہ بلیک ٹی،بلیک کافی اور لیموں کا پانی استعمال کریں۔ان میں چینی شامل کرنے کی غلطی نہ کریں بلکہ اس کی جگہ شہد شامل ملائیں۔
ناشتہ :ناشتے میں جو کا دلیہ یا گریپ فروٹ کے ساتھ2ٹوسٹ معہ پی نٹ بٹر(مونگ پھلی سے تیار کردہ مکھن)کھائیں۔پروٹین کے لیے آپ اُبلا ہوا انڈہ یا سیب کھاسکتے ہیں۔
دوپہر کا کھانا:تازہ سبزیوں کا سلاد بہترین رہے گا۔گاجر ،سیب ،انگور ،پھلیاں ،تربوز ،پپیتا،اخروٹ یا کوئی بھی کم کیلوری والی سبزی یا پھل کھائیں۔آپ اُبلی ہوئی سبزیاں یا ایک چھوٹا کپ اُبلے ہوئے چاول بھی کھا سکتے ہیں ۔سبزیوں میں آلو کھانے سے پر ہیز کریں۔
اسنیکس:شام کے اسنیکس میں بھاری پروٹین والی غذائیں جیسے بلوبیری اور لوبیا شامل کریں۔
رات کا کھانا: چپاتی کے ساتھ صحت مند سبزیاں لیں، تین سے زیادہ چپا تیاں نہ کھائیں۔

The Perfect and Easy Way to Lose Weight

Source UrduPoint.

Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: