Beauty Tips

The One who Thought in the Heart

The One who Thought in the Heart

The One who Thought in the Heart

The color of the universe in the universe is considered to be delicate for the delicate (jewel) Bali Jhakka ‘without King Pile and the squares. The main ingredient of jewelery women is not a function including marriage, for which they do not wear jewelry in relation to the dresser. In Pakistan and other countries of the subcontinent, ladies wear heavy jewelry according to customs, but the present situation has become unlikely now, with the lightweight style available in different colors, available in the jewelery market, which is designed to be held in different ways. The One who Thought in the Heart

Regarding the importance of jewelry for women, a new trend of jewelry is being introduced in the market.
After seeing, after the eyes of the women, the women are worried and they are ready to buy it. And this unconsciousness and quest are found in women of all ages as an endless desire. Whether women are in the sixteenth year or in the seventh year, the use of jewelry, as well as jewelry, is considered mandatory, but this is more likely to be found in girls.

It is not possible to go to the office or make a Jewelry gender delicate in any event. If a popular Jewelry popular trend is in women, this year, Nelson once again became the gold medal of the female, then Kuff Breast made her hands arranged. Leading designers in Pakistan have worked out a new style of fashion throughout the past few years after their efforts and efforts, and at the time, market designers are being quoted.
As the role of the first-class models is the most important role in reaching the unique way of beauty worship, jewelry, shoes, and hairstyles. Through our top models, the fashion industry platform, Pakistan’s software has been reaching the whole world. Recently, the photo of actor and model Jagann Khemim came to the scene in which he rescued herself from Zebra Zebari.
Designer Sana Nisar has made the unique style of Earrings, Niches, and Kuff Breastle Jung Kazim’s personality. Herrings are always the means of decoration of women’s earrings. There is a lot of increase in the use of small servants and tip space in a small air-conditioned area, so on the other hand, a simple long-term slave is also wearing. Aerospace aeronautics are worn with the upper surface of the ear and this style covers the earliest style of the ear. The One who Thought in the Heart
Jagan Kazmi, wearing two types of aerial colors, looks like a lot of choice in both the metal and Pearl shaped off the Jelly Darrencils and Gloves. Nicholas Metal, Diamond and Pearl are popular in all three types of gender delicacies. Double color fashion is also popular in women. In this style, women wear farts instead of one.
If this styling is not worn in two fingers, one can be worn as well as one finger. There was a time when women wearing the bangles were the first to wear. The marriage ceremony was organized by the women and girls wearing dressing bangles with their suit, the time passed, its requirements also changed, and changes in fashion and women’s lives came into place.
The tradition of wearing bangles is still today but not so much is just worn on the festivals. Girls in normal routine whether schoolgirls are college or appearing in the University of Berlin, because if we say that the tradition of wearing a Brazil is becoming normal. Working Woman or Girls Going to college University try to wear dressing brains with clothes. The One who Thought in the Heart
These bars are not only lightweight, but are designed to make sure that a beautiful watch tied in the wrist is known. All kinds of leather, gold, silver, and leather-made bazaar are available in the market. Winter or winter are the first priority of girls wearing bracelet in every kind of season. The girls whose shopping girls do very well.

صویر کائنات میں رنگ بکھیرنے والی صنف نازک کیلئے (زیور)بالی جھمکا‘ کنگن پائل اور چوڑیوں کے بغیر زندگی کا تصورناممکن سمجھا جاتا ہے۔ جیولری خواتین کے بناؤ سنگھار کا اہم جزو ہے شادی بیاہ سمیت کوئی ایک تقریب نہیں جس کے لئے وہ ڈریسر کی مناسبت سے جیولری کا انتخا ب نہ کرتی ہوں۔ پاکستان اور برصغیر کے دیگر ممالک میں خواتین رسم ورواج کے مطابق بھاری بھرکم جیولری پہنتی ہیں مگر موجودہ دور میں صورتحال یکسرمختلف ہوچکی ہے اب ہلکے پھلکے انداز کے ساتھ مختلف رنگوں میں جیولری مارکیٹ میں دستیاب ہے جنہیں مختلف تقاریب کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔

خواتین کے لئے زیورات کی اسی اہمیت کے پیش نظر جیولری کے نت نئے رحجانات مارکیٹ میں متعارف کروائے جاتے رہتے ہیں

جسے دیکھنے کے بعدپہننے کی لگن خواتین کو بے چین کر دیتی ہے اور وہ اُسے خریدنے کی جستجو میں لگ جاتی ہیں۔ اور یہ بے چینی اور جستجو ایک ختم نہ ہونے والی خواہش کے طور پر تمام عمر کی خواتین میں پائی جاتی ہے۔ خواتین چاہے عمرکے سولہویں برس میں ہوں یاچھتیسویں سال میں ہوں ،سولہ سنگھار کے ساتھ ساتھ جیولری کا استعمال لازمی سمجھتی ہیں لیکن یہ شوق جنون کی حد تک لڑکیوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔

آفس جانا ہو یا کسی تقریب میں جیولری بنا صنف نازک کا تصورہی ممکن نہیں۔ خواتین میں مقبول جیولری مقبول ٹرینڈرکی بات کی جائے تو اس برس نیکلس ایک بار پھر خواتین کی صراحی دار گردن کی زینت بن گیا تو کہیں کف بریسلٹ اُن کے ہاتھوں کی آرائش بنا۔ پاکستان میں معروف ڈیزائنرز نے اپنی محنت اور کوششوں کے بعد صرف چند برسوں کے دوران ملک بھر میں فیشن کے نئے انداز بکھیر دیئے ہیں اور اس وقت مارکیٹ میں ڈیزائنرز کے تیار کردہ چیزوں کوترجیح دی جارہی ہے۔جب کہ صف اول کی ماڈلز کا کردار سب سے اہم ہے جنہوں نے خوبصورتی پیراہن ، جیولری، جوتوں اور ہیئر سٹائلز کے منفرد انداز کو لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ہماری ٹاپ ماڈلز، فیشن انڈسٹری کے پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان کا سافٹ امیج پوری دنیا تک پہنچا رہی ہیں حال ہی میں خوبرو اداکارہ اور ماڈل جگن کاظم کا بھی فوٹوشوٹ منظرعام پر آیا جس میں انہوں نے دیدہ زیب جیولری سے اپنے آپ کوسجایا۔ڈیزائنر ثنا نثارکے تیار کردہ مختلف سٹائل کے ائیررنگز،نیکلس اور کف بریسلٹ جگن کاظم کی شخصیت کو منفرد بنا رہے ہیں۔ائیررنگز ہمیشہ سے خواتین کے کانوں میں سجاوٹ کا ذریعہ بنتے ہیں۔ بھاری بھر کم ائیرر نگرکی جگہ چھوٹے چھوٹے بندے اور ٹاپس پہننے کے رواج میں خوب اضافہ ہوا ہے تو دوسری جانب بالکل سادہ لمبے لمبے بندے بھی پہنے جارہے ہیں۔ ایئرکفس ایئررنگ کو کان کی اوپری سطح سے لے کرنچلی سطحتک پہنا جاتا ہے اوریہ سٹائل بیرونی سطح پر خوبصورت انداز میں کان کو پورا ڈھانپ لیتا ہے۔جگن کاظمی نے زیر نظر فوٹو شوٹ میں دونوں طرح کے ایئر رنگ پہنے ہیں جبکہ جالی دارنیکلس اورگلو بند میٹل اور پرل دونوں شیپ میں ہے کا انتخاب بھی بہت عمدد کیا گیا ہے۔ نکلیس میٹل ، ڈائمنڈ اور موتی تینوں قسم میں صنف نازک میں خاصے مقبول ہیں۔ ڈبل رنگ کا فیشن بھی خواتین میں کافی مقبول ہے۔ اس اسٹائل میں ایک کی بجائے دورنگ خواتین انگلیوں میں پہنتی ہیں۔اگر یہ اسٹائل دو انگلیوں میں نہ پہنا جائے توکسی ایک انگلی میں بھی بطورخاص پہنا جاسکتاہے۔ ایک وقت تھا جب چوڑیاں پہننا خواتین کی پہلی تر جیح ہوتی تھی۔ شادی بیاہ کافنکشن ہو یاخوشی کی کوئی بھی تقریب خواتین اور لڑکیاں اپنے سوٹوں کے ساتھ میچنگ چوڑیاں پہنا کرتی تھیں پھرجوں جوں وقت گزرتا گیا، اس کے تقاضے بھی تبدیل ہوتے گئے اور فیشن اور خواتین کی تر جیحات میں تبدیلی آتی گئی۔چوڑیاں پہننے کا رواج آج بھی ہے لیکن اتنا زیادہ نہیں ہے صرف خوشی کے تہواروں پر چوڑیاں پہنی جاتی ہیں۔ عام روٹین میں لڑکیاں چاہے سکول کالج کی ہوں یا یونیورسٹی کی بریلسٹ پہنے ہوئے دکھائی دیتی ہیں یوں اگر ہم یہ کہیں کہ بریسلٹ پہننے کا رواج عام ہوتا جارہاہے بے جانہ ہوگا۔ ورکنگ وومن ہوں یا کالج یونیورسٹی جانے والی لڑکیاں، کپڑوں کے ساتھ میچنگ بریسلٹ پہننے کوترجیح دیتی ہیں۔یہ بر یسلٹ نہ صرف وزن میں ہلکے ہوتے ہیں بلکہ کیچھ تو اس طرح ڈیزائن کئے جاتے ہیں کہ کلائی میں بندھی ہوئی خوبصورت گھڑی معلوم ہوتے ہیں۔ میٹل، سونے،چاندی، لیدر سے بنے ہوئے ہر طرح کے بریسلٹ مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔موسم سرما ہو یا گرما ہر طرح کے موسم میں بریسلٹ پہننا لڑکیوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔اس وقت مارکیٹ میں ہر قیمت میں مختلف رنگوں کی بریسلٹس The One who Thought in the Heart دستیاب ہیں جن کی خریداری لڑکیاں بہت ہی شوق سے کرتی ہیں۔

source Urdupoint.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close