Health Is a Wealth

The Habits and Nutrition that Keep the Liver Healthy

Spread the love

The Habits and Nutrition that Keep the Liver Healthy

The Habits and Nutrition that Keep the Liver Healthy

Liver cleanses the blood and performs approximately 500 other important functions in the body. That’s why human health is affected by liver swelling. Liver swelling is called hepatitis. This disease usually takes place through the virus. Scientists have discovered five viruses, which may lead to disease and they believe there are more three viruses that can cause this disease.

In most cases, when the virus enters the body, the body defense system itself, and most people automatically recover, but some are also the ones whose defense system is contrary to those germs. Can not do it Initially there is no sign of this disease and when the symptoms appear, the disease is quite a thunderstorm. The Habits and Nutrition that Keep the Liver Healthy

Symptoms of liver deterioration
Here we are telling you about the symptoms that point to liver disorder. If you have any of these symptoms, you need to refer to the doctor immediately.
* Shortfall in business
* Hunger ends
* Anxiety, dizziness, and feeling of nausea
* Feeling full of fatigue
* Feel inconvenience at the upper edge of the plate
Protecting liver diseases
The liver should be adapted to protect the lifestyle from different diseases and problems.
Meats, fruits, vegetables, and dairy foods are eaten properly so that the body’s nutritional needs are met. Be careful not only during blood transfers, otherwise, but it can also lead to a disease like hepatitis. Take care of physical cleanliness. If you are away from home, avoid drinking water. Avoid smoking, drinking and other types of drugs.
The workout should be made normal. Also, follow the following issues.
stay calm
It is very important to control your stress when you are worried, the amount of a hormone ‘adrenaline’ in the body increases, which requires the liver to work very hard.
Sleep well
Make sure to make a 7-day sleep daily because the liver needs a lot of breaks, which protects it from diseases.

Keep moving
If you spend more time sitting on time, you should be prepared to face the problems that grow liver or affect it. Physically active as compared to it, like walking at least 10 thousand steps daily, reduces the risk of liver diseases by 20 percent.
Drink more water
Water shortage causes different problems, including liver functions.
Daily use of 8 to 10 glasses of water improves the liver cleaning process, which is very important to protect it from diseases.
Healthy Foods
The use of excessive use of zinc food and rich omega-throat acids is more important for liver health. The fat liver present in the zinc food is the gym, which causes inflammation and other disorders, while suitable fat for the body strives against this swelling. The Habits and Nutrition that Keep the Liver Healthy

Use of commodity
Reduce the use of sugar, white flour, and processed food and prefer vegetables, fruits and vegetables to their place. These foods protect you from various diseases including obesity and depression, as well as liver are also healthy.
Diarrhea feeding liver
Regular use of nutrients such as garlic, sugar, green tea, lime, turmeric, and walnut, keeps your liver from healthy diseases and keeps them healthy and active.
The ingredients contained in all these nutrients including vitamins C, fatty acids, anti-oxidants, and injections, etc. increase their efficiency by saving the liver and protecting them from various disorders.
In order to have a healthy life, daily exercise should be routine and eat healthy foods together. So that your physical needs can be fulfilled.

جگر خون کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں تقریباً 500دیگر اہم کام بھی انجام دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جگر کی سوجن سے انسان کی صحت بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔ جگر کی سوجن کو ہیپاٹائٹس کہتے ہیں۔ عام طور پر یہ بیماری وائرس کے ذریعے لگتی ہے۔ سائنسدانوں نے پانچ ایسے وائرس دریافت کئے ہیں، جن سے یہ بیماری لگ سکتی ہے اور اُن کا خیال ہے کہ مزید تین وائرس موجود ہیں جو اِس بیماری کا سبب بن سکتے ہیں۔

اکثر حالتوں میں وائرس جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو جسم کا دفاعی نظام خود ہی اس کا مقابلہ کرتا ہے اور اکثر لوگ خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جن کا دفاعی نظام کسی وجہ سے ان جراثیم کا مقابلہ نہیں کر پاتا۔ ابتدائی طور پر اس بیماری کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی اور جب علامات ظاہر ہوتی ہیں تو بیماری کافی آگےبڑھ چکی ہوتی ہے۔

جگر کی خرابی کی علامات
یہاں ہم آپ کو ان علامات کے بارے میں بتا رہے ہیں، جو جگر کی خرابی کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔ اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی علامت کا سامنا ہے تو آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
٭وزن میں اچانک کمی
٭بھوک ختم ہوجانا
٭غنودگی، چکر آنا اور متلی کا احساس
٭ہر وقت تھکاوٹ کا احساس
٭پیٹ کے اوپری حصے میں تکلیف محسوس ہونا
جگر کے امراض سے حفاظت
جگر کو مختلف امراض اور مسائل سے بچانے کیلئےصحت مند طرز زندگی کو اپنانا چاہیے۔گوشت، پھل، سبزی، اور ڈیری غذائیں متوازن طریقے سے کھائی جائیں تاکہ جسم کی تمام غذائی ضروریات پوری ہوں۔ خون کی منتقلی کے دوران نہایت احتیاط برتی جائے ورنہ یہ ہیپاٹائٹس جیسی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔ جسمانی صفائی کا خیال رکھا جائے۔ گھر سے دور ہوں تو نلکے کا پانی پینے سے گریز کریں۔ تمباکو نوشی، شراب نوشی اور دیگر اقسام کی منشیات سے گریز کیا جائے۔ورزش کو زندگی کا معمول بنایا جائے۔ اس کے علاوہ درج ذیل امورپر بھی عمل کیا جائے۔
پرسکون رہیں
اپنے تناؤ پر قابو پانا بہت ضروری ہوتا ہے، جب آپ تناؤ کے شکار ہوتے ہیں تو جسم میں ایک ہارمون ’اڈرینالین‘ کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جسے صاف کرنے کے لیے جگر کو بہت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔
مناسب نیندلیں
روزانہ7گھنٹے کی نیند کو یقینی بنائیں کیونکہ جگر کو اس وقفے کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے، جو اسے امراض سے بچاتی ہے۔
حرکت میں رہیں
اگر آپ دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو جگر بڑھنے یا اسے متاثر کرنے والےامراض کا سامنا کرنے کے لیے آپ کو تیار رہنا چاہیے۔ اس کے مقابلے میں جسمانی طور پر متحرک رہنا، جیسے روزانہ کم از کم10ہزار قدم چلنا، جگر کے امراض کا خطرہ20فیصد تک کم کردیتا ہے۔
زیادہ پانی پینا
جسم میں پانی کی کمی مختلف مسائل کا سبب بنتی ہے، جن میں جگر کے افعال بھی شامل ہیں۔روزانہ8سے10گلاس پانی کا استعمال جگر کی صفائی کے عمل کو بہتر بناتا ہے، جو کہ اسے امراض سے بچانے کے لیے بہت ضروری ہے۔
صحت بخش غذاکا استعمال
جنک فوڈ کا کم استعمال اور اومیگا تھری ایسڈز سے بھرپور غذاؤں کا زیادہ استعمال جگر کی صحت کے لیے ضروری ہے۔ جنک فوڈ میں موجود چربی جگر پر جم جاتی ہے، جو سوجن اور دیگر عوارض کا باعث بنتی ہے جبکہ جسم کے لیے مناسب چربی اس سوجن کے خلاف جدوجہد کرتی ہے۔
اجناس کا استعمال
چینی، سفید آٹے اور پروسیسڈ فوڈ کا استعمال کم کریں اور سبزیوں، پھلوں اور اجناس کو ان کی جگہ ترجیح دیں۔ یہ غذائیں موٹاپے اور ذیابطیس سمیت مختلف امراض سے آپ کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ جگر کو بھی صحت مند رکھتی ہیں۔
جگر کو خرابی سے بچانے والی غذائیں
لہسن، چقندر، سبز چائے، لیموں، ہلدی اور اخروٹ جیسی غذاؤں کا باقاعدگی سے استعمال آپ کے جگر کو مختلف بیماریوں سے بچا کر انہیں صحت مند اور فعال رکھتا ہے۔ان تمام غذاؤں میں موجود اجزاء بشمول وٹامن سی، فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور انزائم وغیرہ جگر کی صفائی کر کے اس کی کارکردگی میں اضافہ کرتے اور مختلف خرابیوں سے بچاتے ہیں۔
صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہے کہ روزانہ ورزش کرنے کو اپنا معمول بنایا جائے اور ساتھ میں صحت مند غذائیں کھائی جائیں ۔ تاکہ آپ کی جسمانی ضروریات پوری ہو سکیں ۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close