Exercise

The elderly boyfriend can be honored

The elderly boyfriend can be honored

The elderly boyfriend can be honored

بڑھاپے کوکیسے مئوخر کیا جاسکتا ہے
سہل انگاری کی روش اپنانے کے باوجود ہم پھر بھی یہی سوچتے رہتے ہیں کہ بڑھاپے کو آنے سے کیسے روکا جائے۔ دراصل جوانی اعضاء کے لچکدار ہونے کا ہی نام ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں کمی ہوتی جاتی ہے جو بالآخر بڑھاپے پر منتج ہوتی ہے اسی لچک کو برقرار رکھنے میں بڑھاپے سے نجات ہے جس کا واحد ذریعہ مناسب ورزش ہے جس سے چشتی اور قوت حاصل کرکے انسان اپنی زندگی کو بھی طول دے سکتا ہے۔یادرکھیں! جسم کو متحرک رکھنے میں ہی زندگی ہے اور اسے جامد کردینے کا نتیجہ موت! یہاں میں دو مثالیں دے کر اپنے نقطہ نظر کو مزید واضح کروں گا۔

1۔ کئی سال پہلے NASA کے ایک انجنیئر کے مختلف قسم کے ٹیسٹ کئے گئے تو پتہ چلا کہ اس کے دل کا پٹھہ کمزور ہے ۔

ہم نے اسے اپنے جسمانی تربیتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی لیکن وہ اتنا مصروف تھا کہ شریک نہ ہوسکا۔

دو ہفتے ہی اسکے ہمسائے کے گھر آگ لگ گئی۔ یہ بھی مدد کے لئے بھاگا۔ لیکن چونکہ اس کا دل کمزور تھااسلئے گھریلو سامان کو ادھر ادھر کوتے ہوئے گر پڑا اور کسی کو افراتفری میں یہ خیال ہی نہیں دہا کہ وہ کب اور کس طرح گرا اور مرگیا۔ بعد میں اس کی لاش لاش گٹر سے برآمد ہوئی اگر وہ ہماری چند منٹوں کی ورزش کرکے دل کو مضبوط کرلیتا تو اس درد ناک انجام سے دوچار نہ ہوتا۔

2۔ NASA کا ہی ایک اور لیبارٹری میں کام کرنے والا کارکن جو خاصا موٹا تھا اور اسکی عمر لگ بھگ 55 سال تھی اس نے ہمارے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے وزن کم کرنے کا ارادہ کیا۔ جس کے نتیجے میں اس کا وزن 30 پاؤنڈ کم ہوگیا۔ لیکن بدستور ڈھیلا ڈھالا اور گوشت پرست جوں کا توں یعنی قدرے لٹکا ہوا رہا اور اسے کمزوری محسوس ہوتی تھی ۔

ہم نے اسے اپنی مخصوص ہلکی پھلکی ورزش پر ڈالا جلد ہی وہ اس قدر فٹ ہوگیا کہ اس نے غوطہ خوری کے ایک کورس میں شمولیت اختیا رکرلی جہاں وہ اپنے سے کم عمر لوگوں کے برابر کارکردگی دکھاتا رہا اور اب وہ سندیافتہ غوطہ خور ہے۔تو آپ نے ملاخطہ فرمایا صحیح ورزش کتنی کارگر اور اس سے گریز کتنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے اسی لئے ہمارہ مشورہ ہے کہ آپ ایک بار ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ورزش کرکے تودیکھیں ۔ دنیا ہی بدل جائے گی۔ ظاہر ہے طبعی عمر تو نہیں بڑھائی جاسکتی لیکن اس کو بہتر انداز میں گزارنا تو آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اب آپ جو راستہ چاہیں اپنے لئے منتخب کرلیں۔ چاہیں تو اپنی اصل عمر سے 15 سال کم نظر آئیں یا 15 سال زیادہ لگیں فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔

The elderly boyfriend can be honored

Despite the adoption of tolerance, we still think how to prevent the elderly from coming. Actually the name of elasticity of the organ is elastic. It passes along with time, which ultimately leads to growth, does not prevent growth in maintaining the flexibility, which is the sole source of exercise, which can make a person tale of life by strength and strength. Is.

remember! Keeping the body alive is the only life and death of the resulting death! Here, I will give more clarity to my point of view by giving two examples.

1. Several years ago NASA’s engineers had a variety of tests, found out that his heart’s back was weak.
We invited him to participate in his physical training program but he was so busy that he could not attend.

Two weeks his neighbor’s house burnt fire. It also ran for help. But since his heart was weak, the domestic appliances fell down and dropped, and nobody thought of chaos when he and how and how he died and died. Later, his body was recovered from Gutter, if he used to exercise a few minutes exercising his heart, he would not have been suffering from pain.

2. Another worker at NASA’s laboratory who was particularly obese and was 55 years old, he intends to reduce weight while following our program. As a result, we lost 30 pounds. But instead of loose and fleshy flesh, it was hanging heavily and felt weak. We put it on our special lightweight exercise, soon enough to fit into a course of divergence, where he kept showing the same performance as equal to himself and now he is a sophisticated divergent.

So you’ve got to know how much work and work can be proven to be so fatal and avoiding the right exercise. That is why we recommend that you exercise once again according to our stated method. The world will change. Apparently, physical age can not be increased, but it is in your own hands to enjoy it better. Now choose the way you want. If you want to look less than 15 years old or take more than 15 years, decide what you want to do.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close