Health Is a Wealth

The cheapest fruits found in the lime world

The cheapest fruits found in the lime world

The cheapest fruits found in the lime world

لیموں کا تعلق بھی رس بھرے پھلوں کے خاندان سے ہے ۔لیموں ایک مشہور‘خوش ذائقہ اور دنیا بھر میں پایا جانے والا سستا ترین پھل ہے ۔اس کی کاشت سارے سال ہوتی ہے۔لیموں دیکھنے میں تو ایک چھوٹا ساگیند نما عام پھل ہے مگر یہ مخفی جو ہر وٹامنز (حیاتین )سے بھر پور ہوتا ہے اور حیاتین سی
(حیاتین ج) کاتو لیموں پورا خزانہ ہے ۔

اس مفید پھل کے بارے میں جدید تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جسم کی بقاء اور سلامتی کے لئے وٹامنز کی بڑی اہمیت ہے اور وٹامنز کی کمی سے انسانی جسم مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو سکتا ہے ۔وٹامن کی کمی سے مسوڑھے سوج جاتے ہیں اور ان سے خون نکلتا ہے اس کے علاوہ صفراوی بخار میں بھی انسان مبتلا ہوجاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ مسوڑھوں سے خون نکلنے کی صورت میں حکماء حضرات اور ڈاکٹر صاحبان ‘مریض کو وٹامن سی کی گولیاں استعمال کراتے ہیں لیکن لیموں کے استعمال سے ان گولیوں سے بچا جا سکتا ہے اور وٹامن سی کی کمی سے پیدا ہونے والے اور امراض سے بھی بچاؤ کی صورت پیدا ہوتی ہے ۔

:لیموں کے کیمیائی اجزاء

لیموں کے کیمیائی تجزیہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس میں مندرجہ ذیل اجزاء ہوتے ہیں

:
حیاتین ج : 30 ملی گرام
کیلشیم : 20 گرام
فاسفورس : 14 ملی گرام
حرارے : 20گرام
ان اجزاء کے علاوہ لیموں میں ”سٹرک ایسڈ“جس قدر پایا جاتا ہے اتنا کسی اور پھل میں نہیں ہوتا۔

:شکنجین

یونانی حکماء نے اس پھل کی چند صفات معلوم کرنے کے بعد اس کی شکنجین بنائی ۔شکنجین ایک خوش ذائقہ‘ فرحت بخش اور لذیذ مشروب کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔لیموں ایک مفید دوا بھی ہے ۔مرض یرقان میں ایلو پیتھی تک ناکام ہے لیکن شکنجین اس مرض کی شفا بخش دو ا ہے ۔
دورِ حاضر میں فساد خون (پھوڑے‘پھنسیاں‘خارش)کے مریضوں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا ہے ۔
نوجوان لڑکے ہوں یا لڑکیاں وہ اپنے چہرے سے حسن کو ماند کرنے والے داغ دھبوں کو دور کرنے کے لئے قسم قسم کی کریموں کا استعمال کرتے ہیں مگر انہیں یہ نہیں معلوم کہ قدرت نے اس چھوٹے سے پھل میں رنگ کاٹنے ‘دھبے مٹانے ‘جلد نکھارنے کے لئے کس قدر شفائی اثرات رکھے ہیں ۔
جتنے بھی جوان لڑکے لڑکیوں کو لیموں کا استعمال کرایا گیا ان میں اکثریت کو اس سے فائدہ پہنچا چنانچہ لیموں اپنے اثرات کے حوالے سے مصفی خون ہے اور فساد خوں کے نتیجے میں ہونے والے عوارض ‘
خارش‘پھوڑے‘پھنسیاں اور داغ دھبوں میں ایک بہترین قدرتی تدبیر ہے ۔

:جراثیم کش

یہ پھل مصفی خون ہونے کے ساتھ ساتھ قاتل جراثیم بھی ہے ۔یہ تیزابی مادوں کو ختم کرتا ہے اور صفراوی امراج کا توتیربہ ہدف علاج ہے۔یہ ملیریا اورتیز بخار میں فائدہ دیتا ہے ۔

:لیموں کا عرق

اس کا عرق بیرونی طور پر جلد کو نکھار تا ہے ۔اس لئے ہماری خواتین جلد کو نکھارنے کے لئے اسے عام طور پر استعمال کرتی ہیں ۔لیموں کے عرق میں بیسن ملا کر چہرے پر لگانے سے داغ دھبے ختم ہو جاتے ہیں۔

:لیموں کے طبی فوائد

مرض دمہ میں ایک لیموں کا عرق دن میں تین بار یعنی صبح ‘دوپہر اور شام استعمال کرنے سے یہ مرض ختم ہو جاتا ہے ۔
جگر اور تلی کے مرض میں لیموں کے ٹکڑے کرکے ‘نمک چھڑک کر اور تھوڑا ساگرم کرکے دن میں کئی بار چو سنا فائدہ مند ہو تا ہے ۔
ہیضہ میں لیموں کے رس میں منقیٰ تر کرکے رکھیں اور ہر گھنٹہ بعد ایک منقیٰ کھالیں اور ساتھ میں رس بھی پی لیں ۔موٹاپے میں لیموں کا عرق نیم گرم پانی میں ملا کر روزانہ استعمال کرنے سے موٹا پا جاتا رہتا ہے ۔
لیموں کے عرق میں نمک یا شکر ملا کر پینے سے جسم میں چستی آتی ہے ۔
بال لمبے اور چمکیلے کرنے کے لئے لیموں کے عرق میں سفوف آملہ ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانے سے بال مضبوط اور چمکیلے ہو جاتے ہیں ۔
لیموں کے عام استعمال سے بھوک میں اضافہ ‘خفقان اور فساد خون کے امراض ‘مسوڑھوں کی سوجن ‘
بدہضمی‘گردہ اور تلی کے امراض میں بھی فائدہ مند ہے ۔لیموں کا تیز محلوں دانتوں کو نقصان دیتا ہے اور اس کی ترشی پٹھوں کے درد کا سبب بن سکتی ہے ۔

:لیموں کا رس ہڈیاں مضبوط کرتا ہے

لیموں میں حیاتین ج (سی )کی وافر مقدار ہونے کی وجہ سے یہ دودھ پلانے والی ماؤں اور حاملہ عورتوں کے لئے بہترین زود ہضم غذا ہے۔بڑھتے اور پروان چڑھتے ہوئے بچوں کو عمر کے مطابق پانچ سے سات قطرے تک اس کے رس کا استعمال ہڈیاں مضبوط بناتا ‘کیلشیم کی ضروری مقدار فراہم کرتا اور پیٹ ہلکا کرکے چستی پیدا کرتا ہے ۔اگرا سے آدھے یا ایک چمچے شہد میں ملا کر استعمال کرایا جائے تو بچے موٹے تازے اور رنگ برنگے دستوں سے محفوظ رہتے ہیں اور آسانی سے دانت نکال لیتے ہیں ۔

:لیموں اور پیچش

پیچش بڑا سخت مرض ہے مگر لیموں میں اس کے لئے بھی شفائی اثرات موجود ہیں ۔لیموں کے دو ٹکڑے کرکے ‘ان میں ایک چاول سے چار چاول تک کے برا برا فیون کھا کر چوسنے سے پیچش دور ہو جاتی ہے ۔
لیموں کی خوشبو سے ہر قسم کی بوحتیٰ کہ مچھلی کی بوبھی اس کو لگانے سے دور ہو جاتی ہے ۔لیموں کے خشک تین گرام چھلکے اور تین عدد بڑی الائچی کو ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر مٹھاملا کر گھونٹ گھونٹ پینے سے پیٹ کا درد دور ہو جاتا ہے ۔لیموں کے بیج محفوظ کرلیں ۔اس کو پیس کررتی بھرانار کے پانی میں یا شربت میں ملا کر دو تین دفعہ چاٹنے سے ہر قسم کی قے آنا بند ہو جاتی ہے ۔

:لیموں کا چورن

لیموں کو ایک سیر پانی میں سونٹھ ‘دانہ الائچی کلاں ‘پوست آملہ ‘زیرہ سفید ‘دودھ 60گرام ڈال کر برتن کو ڈھک کر پھر پانی خشک ہونے پر دھوپ میں سکھا کر پھر چھان کر شیشی میں بھرلیں ۔یہ پیٹ کا عمدہ چورن ہو گا۔

The lime is also related to the juice of a fruitful fruit. The lilies are a well-known flavor and the cheapest fruit found worldwide. It is cultivated throughout the year. A small antioxidant is the fruit of the lime. This secret, which is full of every vitamin, and the citadel C.
(Survey C) The entire finance account is the finest.

Modern research on this fruitful fruit has proved that vitamin is important for the body’s development and lack of vitamins can cause human body to suffer from various diseases. The deficiency of vitamins causes inflammation and swelling. They get blood, apart from hyperphysic fever, it is also human. This is why in case of blood coming out of the blood, government officials and doctors of the patient use ‘Vitamin C’ tablets, but using the laminated pills Can be avoided and the loss of vitamins C and the cause of immune can also occur.

Chemical components of lime
The chemical analysis of lime has come from the following

components::

Heterine c: 30 millimeters
Calcium: 20 grams
Phosphorus: 14 millimeters
Worms: 20 grams
In addition to these ingredients, the “stripic acid” is not found in any other fruit that is found in the lime.

Torture:

The Greek ruler made his torture after finding out some attributes of this fruit.
Shuksinene is used as a delicious and delicious drink. The lymph is also a useful medicine. During the Erdoğan, it is unsuccessful to the aliophthalmologist but hepatitis is healing the disease.
In the present period, the number of patients with corruption has increased significantly.
Young boys or girls use kind of creams to remove the spots that they love with their face, but they do not know that power cuts ‘small’ cutting into the small fruit quickly. How Effective Effects Are

The majority of young boy girls used to use lime benefited from the majority, although lymph is a bloody blood on their effects and the disorders caused by corruption are ‘
Horny ‘Straw’ is a great natural phenomenon in sticks and sticks.

Bacteria:

This fruit is also a bloody blood, as well as killer germs.
It eliminates acute substances and is a target of targeted treatment of malignant amarrhea. This helps in malaria and fever fever. The cheapest fruits found in the lime world

Lime Strip:

Its length is exhausted outside the skin. Therefore, our women use it to get skin quickly. Combining the basin mixed with the basin in the stomach, the stain ends. The cheapest fruits found in the lime world
Medical benefits of lime
This disease ends with the use of a lime three times a day, early morning and evening in the stomach asthma.

By letting the leprosy in the liver and throat’s disease, it is beneficial to sprinkle many times a day by sprinkling salt and doing a bit bitterness.
Keep the lime juice in the pepper and keep it in a pan and then drink it every hour after one hour and drink it juice. The amount of lime in the summer depends on the use of regular daily water.
Drinking salt or honey in the stomach of lime comes in the body.

To make hair long and shine, Saufif alum mixed in hair roots becomes hair strong and shiny.
The common use of lime appetite is ‘appetite and mischievous blood diseases’
Anxiety is also beneficial in the disease and tuberculosis. The high places of the church damage the teeth and its trash can cause muscle pain.

Lime juice strengthens bones:

Due to the quantity of Hitin G (C) in the lime, it is the best digestive food for breastfeeding mothers and pregnant women. Use juice from five to seven drops to the age and weight of children Strengthens the bones’ provides the necessary quantity of calcium, and it creates fatigue by lightening the stomach.
If the skin is mixed with a half or a spoon mixed with honey, the children are chopped fresh and colorful, and easily remove the teeth.

Lamps and screws:

Chestus is very severe, but there are also major effects for lime in it. Two pieces of lambs and ‘sucking them from one rice to four rice bad bad fuels, sinks away.’ The cheapest fruits found in the lime world

From the perfume of lemon, the type of flute that the fish soup goes away from it. The dry three grams of lime and three-dimensional liquor, boiling water in half a dozen water and stirring stomach, stomach pain Save the seeds of lime seeds. Mix it by grinding it in a panic or in a syrup, three times littering stops stomach. The cheapest fruits found in the lime world

Lime churns:

Put lime in a cold water, the ‘Sunny Aichi Kalan’ Poster Aalama, ‘Zerrah White’, add 60 grams of milk, then after covering the vessel, then after drying it in the sun, then keep it in the sun and then fill it in the vinegar. It will be a good stomach.

sourceUrduPoint.com.

#cheapest fruit in the world,

#cheap fruits in summer,

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close