Health tips

The best gift of the winter is beets

The best gift of the winter is beets

The best gift of the winter is beets

چقندر شلجم سے مشابہ ایک سبزی ہے ،جو گہرے سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔چقندر دنیا کے کئی ممالک میں گول ،چپٹی ،لمبی اور بیضوی شکلوں میں پایا جاتا ہے ۔پاکستان میں زیادہ ترگول اور بیضوی شکل کا چقندر ملتا ہے ۔یہ نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے ،بلکہ کئی امراض کے خاتمے کے لیے بھی مفید ہے ۔ایران میں چقندر کا سُوپ بہت مقبول ہے ۔

آئرلینڈ کے ساحلی علاقوں میں رہنے والے افراد اس کے پّتے بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔یہاں اسے ڈنٹھل سمیت پکا کر کھانے کا رواج ہے ۔
چقندر کھانے سے جسم کے فاسد مادّے خارج ہوجاتے ہیں ۔بعض افراد اس کا رس شوق سے پیتے ہیں ۔جو افراد خون کی کمی میں مبتلا ہوں ،چقندر ان کے لیے ایک نعمت ہے ۔اس میں موجود فولک ایسڈ اور حیاتین ج(وٹامن سی)خون بنانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔

خون کی کمی میں مبتلا افراد سے روزانہ سلاد میں شامل کرکے کھائیں ،انھیں بہت فائدہ ہو گا ۔
یہ قوتِ مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔چقندر کا رس ہائی بلڈ پریشر ،شریانوں کی بندش ،پھُولی ہوئی وریدوں اور دل کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے ۔جو افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوں ،انھیں چاہیے کہ وہ اس کا رس پییں ،ان کا بلڈ پریشر معمول پر آجائے گا ۔بعض افراد چقندر کے رس میں گا جر کا رس ملا کر بھی پیتے ہیں ،جو زیادہ افادیت کا حامل ہے ۔دل کے مریضوں کے لیے یہ رس بہت فائدہ مند ہے ۔اس میں ریشہ زیادہ اور ”گلائی کالک ایسڈ“(GLYCOLIC ACID)کی مقدار کم ہوتی ہے ،جس کی وجہ سے جسم میں موجود اضافی گلو کوس اور کولیسٹرول بہ آسانی خارج ہو جاتے ہیں ،اس طرح دل اور ذیابیطس کے مریضوں کو فائدہ پہنچتا ہے ۔

چقندر میں نائٹر یٹس (NITRATES)بھی ہوتے ہیں ،جو جسم میں جا کر نائٹرک ایسڈ پیدا کرتے ہیں ۔یہ ایسڈ خون کی نالیوں کو کشادہ کرنے میں مدد دیتا ہے ،جس کے نتیجے میں دل ودماغ کو اوکسی جن سے بھر پور خون ملتا ہے ۔اس طرح دماغ چاق چو بند رہتا ہے اور اس پر ذہنی دباؤ کا اثر بھی کم پڑتا ہے ۔جو افراد فربہ ہوں ،انھیں چاہیے کہ وہ چقندر کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنا لیں ،اس لیے کہ اس میں حرارے (کیلوریز)بہت کم ہوتے ہیں ،لہٰذا وزن نہیں بڑھتا ،بلکہ اس میں کمی ہونے لگتی ہے ۔

چقندر کا رس چہرے کے داغ دھبّوں اور جھائیوں کو ختم کر دیتا ہے ۔ایک چقندر کا ٹ کر پانی میں اُبال لیں ۔پانی ٹھنڈا ہونے پر اس میں صاف روئی کے ٹکڑے کو بھگو کر چہرے پر خوب اچھی طرح لگائیں اور تقریباً دس منٹ کے بعد چہرہ دھو لیں ۔چہرے کی جِلد نکھر جائے گی اور داغ دھبّے وجھائیاں بھی ختم ہو جائیں گی ۔بالوں کی صحت کے لیے بھی چقندر مفید ہے ۔سر کی خشکی ختم کرنے کے لیے ایک عدد چقندر چھلکے سمیت کاٹ لیں اور اسے پتوں سمیت پانی میں اُبال لیں ۔جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو اُسے خوب اچھی طرح بالوں میں لگائیں ۔

ہفتے میں دوباریہ عمل کرنے سے سر کی خشکی بالکل ختم ہو جاتی ہے ۔چقندر میں چوں کہ فولک ایسڈ کی زیادہ مقدار ہوتی ہے ،اس لیے سر میں موجود خشکی کو ختم کرنے میں معاون ہوتی ہے ۔گہرے رنگ والی سبزیاں اور پھل مفیدِ صحت ثابت ہوچکے ہیں ،لیکن انھیں کچّا کھانے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے ،اس لیے کہ ان میں مانع تکسید اجزا(ANTIOXIDANTS)کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے ،جو زیادہ پکانے یا اُبالنے سے ضائع ہو جاتی ہے ۔قبض دور کرنے کے لیے بھی چقندر بہترین ہے ۔جو افراد پرانے قبض کا شکارہوں،وہ رات کو سونے سے پہلے ایک پیالی چقندر کا رس پییں ،ان کا قبض ختم ہو جائے گا ۔

There is a vegetable related to Chimandar Shiljam, which is dark red .Some of the world is found in round, flattened, long and delicate shapes in India .The most popular in India is that it gets rich and delicate shape .This is not only the only one Nutrition is rich, but also useful for the end of many diseases. The silver soup is very popular in the arrane.

People living in the coastal areas of Ireland eat very much from their leaves. It is traditionally cooked with dentile.
From eating chronic foods, the body’s deposits are removed. Some people drink it with juices. Those people are suffering from bleeding, chirander is a blessing for them .There is a folic acid and the Haiti c (vitamin C) There is a lot of help in making blood.
Eat daily blood salts with people with low blood pressure, they will be very beneficial.

This strength also increases in defense. The coconut juice prevents high blood pressure from the closure of cells, the sprouted vessels and the heartache. Those people suffer from high blood pressure, they need to drink it, Their blood pressure will come on a regular basis.

Some people drink juice juice in the juicy juice juice which is more useful. This juice is very beneficial for the patients. It contains fiber and “GlyCOLIC ACID” The quantity is low, which causes extra glue in the body to cure and cholesterol easily, thus benefiting heart and diabetes benefit.

Chitars also contain nitrATES, which produce nitric acid by going to the body .This acid helps to sprinkle blood drainage, resulting in heart disease as well as full blood pressure. This way the brain remains closed and it also reduces the effect of mental stress. Those people who suffer, they need to make Chimandar an essential part of their diet, because it contains lotus (calories) It is less, so weight does not increase, but it decreases. The best gift of the winter is beets

The spicy juice ends the end of the spots and the bashes. Boil a spoonful water into water .When it is cold, flatter the piece of purple and then apply it well on the face and after about 10 minutes. Wash the face. The skin will turn out and the spots will also disappear. The chilli is also useful for the health of the hair. The best gift of the winter is beets

To eliminate the headache, cut a number with a spoonful chicken and boil it with water in the water. When the water cools, put it in a good hair.
The headache completely ends in the process of repression in the week. There is a high amount of folic acid in the cucumber, so it helps to eliminate the head in the head.

Deep-colored vegetables and fruits have become useful health, but they are more beneficial than eating food, because they have high amounts of ingredients (ANTIOXIDANTS), which are more likely to be cooked or boiled. It is also good to overcome .Chronic people who suffer from old occupation, they may have a cup of gray sugar before they sleep, their occupation will end.source urdupoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

Follow by Email
Facebook
Facebook
Twitter
Close
Close