Health Articles

The Benefits of Small Lemons Greatly

The Benefits of Small Lemons Greatly

Lemon is a well-known, cheerful, world-class fruit and easily available at affordable prices. It is cultivated all year long. Apparently, it is a small fruit rich in vitamins, (Vitamin C) is a rich treasure. Lack of vitamin C (vitamin C) can cause gum bleeding, nausea, and debilitating diseases of bones. Therefore, physicians give vitamin C pills in this disorder. But the use of lemons can be avoided. The Benefits of Small Lemons Greatly

Also, vitamin C deficiency can be protected against many diseases. Although lemons are available all year long their seasonal production is rainy and like other fruits, this small fruit fulfills its seasonal requirements.
Fruits provide seasonal quality, along with refreshments, and delicious delights.

Thus lemon-infectious diseases such as abdominal pain, vomiting, diarrhea, itching, and heat are among the benefits of mucus. In the rainy season, the soaking of lemons is very useful. When done, squeeze the lemon over the onions for both meals and add salt.
Lemons belong to the Trish Fruit (Trish family).
Besides lemons in this family, Sangruta, Malta, canoe, sweet and grapefruit are available, but lemons are the most beneficial and rich in nutrients in this family. The Benefits of Small Lemons Greatly

Nature has infused lemons with many nutrients. Fifty percent of the water is rich in fat and starch. In addition, vitamin A (vitamin A) is in small quantities and vitamin C (vitamin C) is in abundance.
There are 32 nutrients in each of the six lemons. According to the chemical analysis of lemons, it contains no alcohol, 30 mg, calcium 20 grams, phosphorus 14 mg and citric acid as in lemons.
The ancient apes made some scrumptious delicacies of its delicacies, which are used as delicious, refreshing and delicious fruit.

But lemons are a deliciously healthy fruit as well as a useful medicinal diet, and a cure for the disease, whose treatment of the allopathy system of medicine fails. The little golden fruit of lemons not only has healing effects Wealthy but also unable to respond to health problems. The most effective weapon against disease is force immunity. The Benefits of Small Lemons Greatly

The use of lemons strengthens the moment and also plays an important role in producing red blood cells.
Nowadays there are complaints of a rash on the face of young boys and girls. These nails affect the beauty of the face and distort the appearance of the face. It causes a feeling of psychological incapacity in the youth. The cause is usually bleeding. The young generation uses creams to relieve them and for the appearance of the skin, but they do not know how the power has healed this little golden fruit to create color, Is.

The use of lemons cleanses the skin, cleanses the blood, eliminates blemishes, stains, and stains. Apart from being pureblood, Lemon is a killer germ, its use eliminates acidic substances. Lemonade is a very effective treatment of diseases and is therefore useful in malaria fever.
Lemon juice mixed with roses on the face cleanses the scalp, massage of the lemon produces a discoloration in the skin of the face. It is useful to mix lemon juice in water. New mothers are encouraged to suck lemons. The Benefits of Small Lemons Greatly
Medical uses of lemons
Apply soap thoroughly on two pieces of lime for facial scars and wash your face with warm water, work on sensitive skincare.It is better for them to use lemon juice in equal amounts of glycerin and rosemary.
Long black and bright hair
It is beneficial to mix dry dried peaches in lemonade and apply them to the roots of the hair.
obesity
Slimming centers are nowadays called for the elimination of obesity. Adversaries are robbing people with big advertising in the name of obesity, but few know that limes are a cure for obesity.
In Egypt, young girls are usually prickly and have a delicate vaginal body, which is the reason for their use of lemons. In the morning, in order to remove obesity and be smart, use half a cup of lemon juice in a glass of warm water. Useful to-do – Although the lemons should be lightly rubbed before use, it is useful to rub the lemon peels onto the facial scars.

Fall down the stream
It is a debilitating disease and rarely goes away. The pollution of the atmosphere has greatly increased the disease. Will be. The Benefits of Small Lemons Greatly
Use of lemons
A common use of lemon is to squeeze onions with food, anemia, increase appetite, heartburn, acute heartburn, coronary artery disease, nail-biting, scarring, boils, acne, gum swelling, Benefits of bleeding, indigestion, nausea.

The Side Effects of Lemons
Moderation is the proper course in everything, so lemons should also be used in moderation. The sharp palates of lemons are harmful to the teeth, excessive use of lemons can cause muscle aches.
Sconce of lemon
Lemon is made in the rainy season by making a scunbin, which is useful for seasonal acids, gastrointestinal and asthma. It has two uses in jaundice and is useful in malaria fever during this season. Hand-drawn, the humidity in the weather is very useful. The sugar can be added to the skunkbine as per its requirement.

The Benefits of Small Lemons Greatly

لیموں ایک معروف ومقبول،خوش ذائقہ،ساری دنیا میں پائے جانے والا اور سستے داموں آسانی سے ہر جگہ ملنے والا پھل ہے ۔اس کی کاشت سارا سال ہوتی ہے ۔ظاہری طور پر یہ ایک چھوٹا سا پھل حیاتین سے بھر پور ہے اور حیاتین ج(وٹامن سی)کا تو بھر پور خزانہ ہے۔حیاتین ج(وٹامن سی)کی کمی سے مسوڑھوں سے خون آنا ورم ہو جانا،صفروای بخار اور ہڈیوں کی کمزوری وشکست وریخت جیسے امراض ہو سکتے ہیں ۔اس لئے معالج حضرات اس عارضے میں وٹامن سی کی گولیاں دیتے ہیں ۔لیکن لیموں کے استعمال سے ان گولیوں سے بچا جا سکتا ہے ۔
نیز وٹامن سی کی کمی سے متعدد عارضوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔یوں تو لیموں سارا سال ہوتا اور ملتا ہے مگر اس کا موسم پیداوار برسات ہے اور دوسرے پھلوں کی طرح یہ چھوٹا پھل بھی اپنے موسمی تقاضے خوب پورے کرتا ہے ۔

پھل موسم کے مطابق کیفیت وتکالیف کے ازالے کے ساتھ ساتھ لذت وغذائیت بھی فراہم کرتے ہیں ۔

اس طرح لیموں وبائی امراض مثلاً پیٹ درد،قے،اسہال ،خارش اور گرمی کے دانوں میں گونا گوں فوائد کا حامل ہے ۔موسم برسات میں لیموں کی تسکین بہت مفید ہوتی ہے ۔قے ،دست اور متلی میں لیموں پر کالی مرچ اور نمک لگا کر چٹائیں، دونوں وقت کھانے کے ساتھ پیاز پر لیموں نچوڑ کر نمک کا اضافہ کرکے استعمال کریں۔
لیموں کا تعلق ترش فروٹ(ترش خاندان)سے ہے۔اس خاندان میں لیموں کے علاوہ سنگترہ ،مالٹا ،کینو ،میٹھا اور چکوتراوغیر ہ ہیں مگر لیموں اس خاندان میں سب سے فائدہ مند اور غذائی اجزاء سے مالا مال ہے۔
قدرت نے لیموں کو کثیر غذائی اجزاء سے سر فراز کیا ہے اس میں پچاس فیصد پانی کے علاوہ لحمی اجزاء چکنائی اور نشاستہ دار اجزاء ہوتے ہیں ۔

حیاتین الف (وٹامنA)قلیل مقدار میں جبکہ حیاتین ج (وٹامنC)کثیر مقدار میں ہوتی ہے۔ہر ایک چھٹانک لیموں میں 32غذائی حرارے موجود ہوتے ہیں۔لیموں کے کیمیائی تجزیہ کے مطابق اس میں حیاتین ج 30ملی گرام،کیلشیئم20گرام،فاسفورس 14ملی گرام کے علاوہ سٹرک ایسڈ جس قدر لیموں میں ہوتا ہے کسی اور مشروب میں نہیں ہوتا۔

قدیم اطباء نے اس کی چند صفات معلوم کرکے اس کی سکنجبین بناڈالی جو ایک خوش ذائقہ ،فرحت بخش اور لذیذ پھل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔مگر لیموں ایک خوش ذائقہ صحت بخش پھل ہونے کے ساتھ ساتھ مفید دوائی غذا بھی ہے اور مرض یر قان جس کے علاج میں ایلوپیتھی سسٹم آف میڈیسن ناکام ہے،کا شفاء بخش علاج بھی ہے۔لیموں کا چھوٹا سا سنہری پھل نہ صرف شفائی اثرات سے مالا مال ہے بلکہ صحت وتوانائی میں بھی اپنا جواب نہیں رکھتا ۔امراض کے خلاف سب سے موٴثر ہتھیار ،قوت مدافعت ہے۔

لیموں کا استعمال اس وقت کو مضبوط بناتا ہے اور خون کے سرخ ذرات پیدا کرنے میں بھی اہم کردار کا حامل ہے۔آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں چہرے پر پھوڑے پھنسیاں پیدا ہونے کی شکایات ہیں۔یہ کیل دانے چہرے کے حسن کو متاثر اور شکل کو بدصورت بنا دیتے ہیں۔جس سے نوجوانوں میں نفسیاتی ناگواری کا احساس ہوتا ہے ۔ان کیل دانوں اور خارش کا سبب عموماً فساد خون ہے۔نوجوان نسل ان سے نجات کے لئے اور جلد کے نکھار کے لئے کریموں کا بھر پور استعمال کرتی ہے مگر وہ نہیں جانتے کہ قدرت نے رنگت نکھارنے، رنگ کاٹنے کے لئے اس چھوٹے سنہری پھل میں کس قدر شفاء بخشی رکھی ہے ۔لیموں کا استعمال جلد نکھارتا ہے ،خون کے فساد ختم کرکے خون صاف کرتا ،پھوڑے ،پھنسیاں ختم کرتا اور داغ دھبوں کو صاف کرتاہے۔مصفی خون ہونے کے علاوہ لیموں قاتل جراثیم بھی ہے،اس کا استعمال تیزابی مادوں کو ختم کرتا ہے ۔صفراوی امراض کا تو لیموں تیر بہدف علاج ہے
اور اسی وجہ سے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔لیموں کا عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر لگانے سے داغ دھبے صاف ہوجاتے ہیں،لیموں کی مالش چہرے کی جلد میں نکھار پیدا کرتی ہے۔موسم برسات میں جب ذرا پیٹ بھر کر کھانا کھانے سے جی متلاتا ہے اور اسہال لگ جاتے ہیں تو ایسے میں لیموں کے رس کو پانی میں ملا کر پینا مفید تدبیر ہے ۔نئی ماؤں کو جی متلانے میں لیموں چوسنے کو دیاجا تاہے۔
لیموں کے طبی استعمالات
چہرے کے داغ دھبوں کے لئے لیموں کے دو ٹکڑوں پر صابن اچھی طرح مل کرانہیں چہرے پر ملیں اور نیم گرم پانی سے منہ دھوئیں ،حساس جلد والے احتیاط سے کام لیں ۔ان کے لئے بہتر ہے کہ لیموں کا رس برابر گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر استعمال کریں۔
لمبے کالے اور چمکیلے بال
لیموں کے عرق میں خشک آملے کا سفوف بنا کر ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگانا فائدہ مند ہے۔
موٹاپا
موٹاپے کوختم کرنے کے لئے آج کل سلمنگ سینٹروں کا زور ہے۔اشتہاری لوگ موٹاپے کے نام پر بڑے بڑے اشتہارات کے ذریعے لوگوں کو خوب لوٹ رہے ہیں مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ لیموں موٹاپے کے لئے شافی تدبیر ہے ۔مصر میں نوجوان لڑکیاں عموماً چھرئے اور نازک اندام بدن کی ہوتی ہیں ۔جس کی وجہ ان کا لیموں کا استعمال کرنا ہے ۔موٹاپا دور کرنے اور اسمارٹ رہنے کے لئے صبح نہار منہ وسہ پہر آدھا آدھا لیموں کا رس نیم گرم پانی ایک گلاس میں استعمال کرنا مفیدہے۔البتہ لیموں کو استعمال سے قبل آگ پر ہلکا سا سینک لیاجا ئے،لیموں کے چھلکوں کو چہرے کے داغوں پر رگڑنا مفید ہے۔
نزلہ گرنا
یہ ایک ہٹیلا مرض ہے اور مشکل سے جاتا ہے ۔ماحولیاتی وصفائی آلودگی نے اس مرض میں بہت اضافہ کر دیا ہے ۔لوگ اس کو لا علاج خیال کرتے ہیں ،ایسے حضرات صبح ایک لیموں ،ایک گلاس پانی میں نچوڑ کر پی لیا کریں۔فائدہ ہو گا۔
لیموں کا استعمال
لیموں کا عام استعمال کر نا یعنی کھانے کے ساتھ پیاز پر نچوڑ کر کھانا ،خون کی کمی،بھوک میں اضافہ ،دل گھبراہٹ ،تیز دھڑ کن ،فساد خون کے امراض ،کیل دانے ،داغ دھبے،پھوڑے ،پھنسیوں ،مسوڑھوں کی سوجن ،خون آنا، بدہضمی ،جی متلانے میں فائدہ ہوتاہے۔
لیموں کے مضر اثرات
ہر چیز میں اعتدال ہی مناسب راہ عمل ہے، اس طرح لیموں کا استعمال بھی اعتدال میں رہ کر کرنا چاہئے ۔لیموں کا تیز محلوں دانتوں کے لئے مضر ہے ،لیموں کے زیادہ استعمال سے پٹھوں میں درد ہو سکتاہے۔
سکنجبین لیموں
لیموں کی سکنجبین بنا کر موسم برسات میں استعمال کی جاتی ہے جو موسمی تیزابیت ،معدہ کی اصلاح اور صفرا کے لئے مفیدہے۔یرقان میں اس کی دو ا استعمال ہوتی ہے اور اس موسم میں ہونے والے ملیریا بخار میں مفید ہے ۔موسم برسات میں مشروبات سے ہاتھ کھینچ لیا جاتاہے،موسم میں نمی ہوتی ہے ایسے میں سکنجبین بہت مفیدہے ،اس سکنجبین میں اپنی ضرورت کے مطابق چینی ملائی جاسکتی ہے۔

The Benefits of Small Lemons Greatly 

Source UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: