Take care of the health of a great blessing!

0
1
Take care of the health of a great blessing!
Take care of the health of a great blessing!

Take care of the health of a great blessing!

Take care of the health of a great blessing!

اللہ تعالیٰ کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت کان ہے ۔حواس خمسہ یعنی ہاتھ ،ناک،آنکھ،زبان اور کان میں سے کان بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ہمارے دماغ کو ملنے والے تمام پیغامات،اطلاعات ،معلومات کا تقریبا23 فیصد حصہ کانوں کے ذریعے ہم تک پہنچتا ہے ۔سب سے پہلے آواز کی لہریں کان کے بیرونی حصہ میں داخل ہو کر اس حصے کی نالی سے گزر کر پردہ سے ٹکراتی ہیں، پھر یہ کان میں وسطی حصے میں موجود ہڈیوں سے باری باری ٹکراتی ہیں ۔آواز کی لہریں سماعت کے عضو، گانٹھ یا گرہ سے ٹکراتی ہوئی دماغ تک پہنچتی ہیں۔وہاں دماغ انہیں ڈی کوڈ کرتے ہوئے ،معنی، دیتا ہے کہ یہ آواز کس طرف یا سمت سے؟ کس چیز کی آواز ہے؟ اس آواز کا مطلب کیا ہے؟ معنی کیا ہے؟ کان ایک حسی عضو ہے جو آوازسنتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو سنتا ہے بلکہ جسم کو متوازن حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سرانجام دیتا ہے۔

ہر جاندار کے دو کان ہوتے ہیں، ایک دائیں طرف ایک بائیں طرف اس سے آواز کی سمت اور ماخذ کا علم آسانی سے ہو جاتا ہے ۔انسانی کان تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں بیرونی کان ، درمیانی کان اور کان کا اندرونی حصہ شامل ہیں، کان کا وہ حصہ جو باہر نظر آتا ہے ،بیرونی کان کہلاتا ہے ۔ بیرونی کان سے ایک سوراخ اندر کی طرف جاتے ہوئے کان کو ایک ایئر ڈرم سے جوڑتا ہے ،ایئر ڈرم کا پچھلے والا حصہ درمیانی کان کہلاتا ہے۔ایئر ڈرم کے بعد کان میں ایک جھلی دار معدہ ہوتا ہے ،جو سیپ کی صورت میں ہوتا ہے ،اسے اندرونی کان کہتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن3مارچ کو بھر پور طریقے سے منایا جاتا ہے۔تین مارچ کو یہ دن منانے کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے کہ تین کا ہندسہ کان کے مشابہہ ہے ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو کان کی اہمیت اور سماعت کی بیماریوں سے آگاہ رکھنا ہے۔اس دن نامورماہرین امراض کان اور پروفیسرز، ڈاکٹر ز عوام کو کان کے امراض کے بارے آگاہی فراہم کرتے ہیں ۔جدید طرز زندگی نے ناک ، کان گلے کے امراض میں بے تحاشہ اضافہ کیا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بے تحاشا شور شرابا،دھماکے ، ہیڈ فونز اور ہینڈ فری کا بے جا استعمال۔ رکشہ،بسوں کے پریشر ہارن،اونچی آواز کی موسیقی،کام کی جگہ مشینوں اور لوگوں کا شور و غوغا،ریڈیو ،ٹی وی کا شور ۔کان اور سماعت کے مختلف امراض کے اسباب میں شامل ہیں۔ اسلامی ا صولوں کے مطابق غذا چبا کر کھانا ، آہستہ سے کھانا، پیٹ بھر کر نہ کھانا، پانی تین وقفوں سے پینا اور کھانے پینے میں اعتدال سے کام لینا یہ سب باتیں نہ صرف ناک، کان اور گلے بلکہ دیگر امراض سے بھی بچاتی ہیں۔کان کے اندر پانی چلے جانے ، کان میں میل جمع ہو کر گیلا ہوجانے یا سوکھ جانے ، کان میں پھوڑا پھنسی یا گھاؤ ہونے کے سبب کان میںشدید درد، یکایک بہت تیز درد، ٹیس مارتا ہوا درد ، ناقابل برداشت درد ہوتاہے ۔کان میں دردکسی بھی سبب سے ہوجلد سے جلد اپنے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چائیے۔ ہمیں اپنے کان خود صاف کرنے کی بجائے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے کسی دوا کے ذریعے صاف کروانے چائیے ۔کیونکہ ہم سویب (روئی لپٹی سلائی) کے ذریعے صفائی کرتے رہتے ہیں ،یہ سلائی بہت چھوٹی ہوتی ہے اور کان کے سوراخ کے اندر تک چلی جاتی ہے ، جب آپ اس سے کان کی صفائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو میل باہر کے بجائے کان میں مزید اندر تک گھس جاتاہے ، جہاں پھر وہ نالی میں پھنس کا جم جاتا ہے اور پھر اس کا نکلنا دشوار ہو جاتا ہے ۔کان کی نالی کے اندر تک پہنچنے والے اس میل کی وجہ سے فنگس، بیکٹریا یا کوئی وائرس پیدا ہو سکتا ہے ، جو بعدازاں کان میں درد یا کسی اور انفیکشن کا باعث بنتا ہے ۔ کان کو ہمیشہ بہت احتیاط سے صاف کرنا چاہئے بلکہ خود صاف ہی نہیں کرنا چاہئے ۔نہاتے وقت کان میں روئی تیل میں بھیگو کر کان میں رکھ لیں تو کان میں پانی جانے سے بچایا جا سکتا ہے ۔کان کا درد ہو تو فوری طور پر معالج سے رابطہ کرنا چاہیے ۔خود ڈاکٹر نہیں بننا چاہئے ۔کان کے اندر پھنسیوں کی صورت میں کوئی سا تیل یا محلول دوا نہ ڈالیں ۔بلکہ اپنے معالج کو چیک کروائیں اور تجویز کردہ دوا استعمال کریں ۔اسی طرح کان میں کچھ پھنس جانے کی صورت میں خود سے نکالنے کی کوشش نہ کریں۔اورکان کبھی بھی نوکدار یا باریک چیز سے نہ کھجائیں۔ہمیشہ حلق کی بیماریوں اور نزلہ زکام سے اپنی حفاظت کریں۔کیونکہ ناک کان گلے کا سسٹم ایک ہی ہے ۔ایک خراب ہوا تو دوسرا ساتھ ہی خراب ہو جائے گا ۔انسان کو جسم کے دیگر حصوں کی طرح کان کی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا چائیے۔ کان میں درد یا انفیکشن کی صورت میں ناک کو زیادہ زور سے صاف کرنے کی کو شش نہ کریں۔کٹھی اور ترش اشیاء اور تربوزہ، پپیتا اور کھیرے کا استعمال نہ کریںکیونکہ ان غذائوں کے استعمال سے ریشہ ہونے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں جو کانوں سے متعلق مسائل کو اور زیادہ بنا دیتے ہیں۔اس کے علاوہ ریفریجریٹر میں رکھے گئے کھانوں سے بھی اجتناب برتیں۔کانوں کے درد اور دیگر مسائل کے دوران پیاز،ادرک اور لہسن کااستعمال بہترین ثابت ہو تا ہے۔کان میں درد ہو رہا ہو تو گرم پانی سے غسل لے لیں۔ خواتین بچوں کو نہلاتے ہوئے اس بات کا دھیان نہیں رکھتی کہ بچوں کے کانوں میں پانی زیادہ نہ جائے۔ کان میں پانی جانے کی صورت میں شدید تکلیف کا سامنا ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ بچوں کو فلو اور نزلہ زکام ہونے کی صورت میں فوراََ علاج کروائیں۔اپنے ہاتھوں اور بچوں کے کھلونوں کو اچھی طرح دھوئیں تاکہ کھیلتے وقت یا منہ میں ڈالتے وقت جراثیم بچے کے پیٹ میں نہ جا سکیں۔بچے بڑے سب غفلت اور لاپرواہی نہ کریں اوراپنے کانوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ کان کی نسیں کمزور ہونے سے یا تو آواز بالکل سنائی ہی نہیں دیتی اور اگر سنائی دے بھی تو سمجھ نہیں آتی۔یہ شکایت عام طور پر70سال سے زائد عمر کے لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ شور میں کام کرنے والے فیکٹری ورکرز اگر سوشل سیکیورٹی قوانین پر عمل نہیں کرتے تو ان کے کان جلدی خراب ہو جاتے ہیں۔ شوگر کے مریضوں میں 50 سال کی عمر میں کانوں کے مسئلے پیدا ہو سکتے ہیں اور ایسے لوگوں میں کم سنائی دینے کی شکایت پائی جاتی ہے۔ بڑھتی عمر کے ساتھ بھی کان کی سماعت متاثر ہوتی ہے اور بھی وجوہات ہیںجن سے کان کی سماعت متاثر ہوتی ہے وہ کان کا درمیان والا حصہ ہے اس میں کان کے پردے کا پھٹا ہونا، کان کا بہنا، نزلہ سے ٹیوب بلاک ہوکر کان بند ہونا ۔ کان کی میل اچانک کان کے پردے پر آجانے سے، نہانے سے پانی کان میں جانے سے بھی کان بند ہوجاتا ہے۔ یہ کان بند ہونے کی وہ وجوہات جو قابل علاج ہیں۔

There is a great blessing from Allaah ‘s blessings. Minutes from Homs, hands, nose, eyes, tongues, and ears are very important. Almost 23 percent of all the messages, information, information related to our minds Early reaches us through ears. First of all the waves of the sound enter the outer part of the ear and pass through the groove of this part and collapse with the curtain, then they turn through the bones in the middle of the ear.
The sound waves reach the collapse of the hearing, lump or neck. The mind gives them the D code, meaning, on which side or direction of the sound? What’s the sound of What does this sound mean? What is the meaning? The ear is a sensual penis that sounds sound and not only sounds like a sound but also performs a big job in maintaining the body in a balanced state.
Each living creature has two ears, on the one hand, the direction of the sound and the source of the easiest from the right to the left becomes smoothly. The earliest consists of three parts, in which the outer ear, middle ear and the inner part of the ear Included, outside the ear that looks out, is called outer ear. A hole from outside the outer ear connects the ear to an air drum, the back part of the air drum is called the middle ear. Take care of the health of a great blessing!
After air drum, there is a membrane in the ear, which occurs in the form of a sap, it calls the inner ear. Worldwide day-of-the-day diseases of Pakistan, including Pakistan, are celebrated on March 3. The reason for celebrating this day is that Tasmeiya is also similar to that of three digits. The purpose of celebrating this day is that people The importance of hearing and hearing of diseases.
On this day, cognitive acne and professors, Dr. Z., provide public awareness about earliest diseases. The last lifestyle has shown anxiety increase in nose, ear nausea. The eyebrows say that unhealthy noise, alcohol, explosion Use of headphones and hands-free use. Roads, buses of buses, high sound music, workplace machines and people, noise, radio, TV noise.
Among the causes of ear and hearing different diseases are included. According to Islamic scholars, eating food, eating slowly, do not eat, do not stomach, drink water with three bridges and moderate drinking, all these things save not only nose, ear and throat, but other diseases. Take care of the health of a great blessing!  There is a severe pain, one very painful, tired pain, unhealthy pain, due to water flow, mixing or swimming in the ear, mixing or swollowing in the ear.
Early pains can be referred to as soon as possible with your nearby doctor. Let us clean our ears instead of cleaning our own ears and make it clear by a doctor. Because we keep cleaning through Swabb (cotton cover stitching), this stitch is very small and goes through the ear hole. Goes, when you try to clean it, then the milling is more insufficient in the ears instead of outside, where it gets stuck in the groove and then it gets difficult.
Due to this mail reaching the ear groove, fungus, bacteria, or any virus may cause causing pain or any other infection. The ear should always be very carefully cleaned, but should not be cleaned properly. When you go to the ear, and then put it in the ear to the oil, then the ear can be saved from the water. If you have a pain, then the physician immediately Should contact Take care of the health of a great blessing!
Do not have to be a doctor .Keep any oil or soluble in case of trapped inside your heart .Because check your doctor and use the suggested medication. Similarly, try to withdraw from yourself if something stuck in the ear Do not eat anymore. Do not ever eat nuts or nutritious things. Always protect yourself from throat diseases and chronic illnesses. Take care of the health of a great blessing!
Because the nose ear is the same system .If a bad one becomes worse then the other will worsen .Shall the person take special care of health as in other parts of the body. Do not shrink the nose in excess of earache or infection. Do not use panic and syrup items and turmeric, papaya, and cucumbers, because the use of these nutrients increases the chance of frying. Make more problems.
Apart from this, the use of onion, ginger, and garlic during the pain and other problems of the refrigerator, is proven to be excellent. If you are suffering from pain, take a bath with hot water. Women are not aware of the fact that water is not excessive in the ears of children. In the ear can be a major problem with water.
Also, children should be treated as fluid and infertility. Simply wash your hands and children ‘toys so that they can not go to the germs of the infant while playing in time or mouth. Do not take care of your ears. Due to weakness of ear ear, the sound does not hear it properly and if it is heard, it does not understand. Take care of the health of a great blessing!
This complaint is usually found in more than 70 years of age. The factory workers working in the noise, if they do not follow the social security rules, get worse. Sugar patients can produce ear problems at the age of 50 and those who suffer less may receive complaints. Ear hearing is also affected with increased ages and also the reasons for hearing from ear is affected, it is a middle part of the ear, which has a curtain of ear, flow of ear, close tube closure . From the earliest ear curtain to the ear, the ear closes off the ear from the water. The reasons for closing this can be cure.

#health is a great blessing paragraph,

#health quotes inspirational,

#short health quotes,

#love to share health to spare and friends who care,

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.