Beauty Tips

Take a Few Habits to Look Good

Spread the love

Take a Few Habits to Look Good 

Take a Few Habits to Look Good

Do you know what is the first desire for women? Always showing beautiful, young and refreshing … popular American Hollywood singer Jennifer Lopez’s fans are in millions of fans. One reason for Jennifer’s popularity appeared to be a young age. It is also to give, despite seeing 49 years of life, Jennifer still looks like beauty and young girls, that is why most of the fashionable women in the fashion including Hollywood feel Jennifer, a jelly. Take a Few Habits to Look Good

This is the case of Pakistani actor Maha Noor Baloch, despite seeing 47 years of life despite months of age, as much as fewer tears, today she is as beautiful as her own … to eat less than her age. This is a desire which For people spend millions of rupees, but today if we say to you that it is in your own hands to show less than your age, then you will be surprised.
Yes! Science has also determined that 30% of human changes in human skin are genes and 70 percent of environmental elements such as sun rays and air pollution.
When there is a decrease in the ability to grow and cope with stress, there are two significant effects in the skin, a change in color or edge spots, decrease in other skin elasticity results in symptoms.
However, there are some factors that you can reduce the effects of aging by following, the factors which are known to know.
smoking:
Do you use cigarettes or wines? If so, abandon this habit of yourself today, using wines and stomach or rotating too much in the sunlight causes the body to increase the biological strain, which Damages DNA.
Due to which problems such as pellets, colorful acids are created.
Proper diet:
Your food consumes a positive or negative impact on your skin, instead of chicken or fried things and excessive use of sugar instead of green vegetables and fumes and fats, to keep the face safe from the effects of the sun. Do not forget to use water more. Take a Few Habits to Look Good
Regular exercise:
To reduce your appearance, exercise your normal routine. The exercise is extremely important to keep the skin fast, it improves blood flow. By exercising exercise, oxygen and healthy nutrients reach all the skin cells quickly. Refresh and beautiful. Daily exercise will strengthen your muscles and keep you stubborn and fat.

Daily Music with Sunscreen:
Sunflowers affect the skin, so when using the exhaust, use the sunblock to be used. If anybody, do not forget to lock your hands, face, feet and neck purse while exiting. Along with the use of the moisturizer maintains skin moisture.

Fee wash instead of wipes:
Skin cleaning is very important to protect the face from increasing the effects of aging. Usually, wash your face twice. Using wipes to clean the sweat rather than washing the female fees, which is wrong, If you want to see, fresh and young, even older than you can wash the face with water instead of wipes.

Express feelings of face
Often women keep nose, their purpose expresses anger and anger or expresses it to be considered as an act of humor, expressing anger and anger at all times reflects the face on your face, if you want If AAP’s face is protected from the effects of rising stages and aging, start your morning with smiling hit and end with the day with smile.
Try to keep yourself happy. Take things and things in front of you in a positive way. By troubling your mind causes wrinkles to face and damage the skin evenly.
Avoid non-standard make-up products
Women should never compromise on their skin. If you have a skin-burning product due to burning or disturbing your skin, then there is no distinction that these products will increase your skin as soon as possible.Use any products Be sure to consult your Drum toll Just before you can.

کیا آپ جانتی ہیں کہ خواتین کی اولین خواہش کیا ہوتی ہے؟ہمیشہ خوبصورت ،جوان اور تروتازہ دکھائی دینا۔۔۔مقبول امریکی ہالی ووڈ سنگر جینیفر لوپز کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے ۔جینیفر کی مقبولیت کی ایک وجہ ان کا کم عمر دکھائی دینا بھی ہے ،زندگی کی 49بہاریں دیکھنے کے باوجود جینیفر آج بھی خوبرو اور کم عمر لڑکیوں کی طرح دکھائی دیتی ہیں ،یہی وجہ ہے کہ ہالی ووڈ سمیت فیشن کی دنیا کی بیشتر خواتین جینیفر سے جیلسی محسوس کرتی ہیں ۔
یہی حال پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کا ہے ،زندگی کی 47بہاریں دیکھنے کے باوجود ماہ نور کسی کم عمر دوشیزہ کی طرح آج بھی اتنی ہی خوبصورت ہیں جتنی اپنی جوانی ہیں ۔۔۔اپنی عمر سے کم کھائی دینا یہ ایک ایسی خواہش ہے جس کے لیے لوگ لاکھوں روپے خرچ کر دیتے ہیں تاہم آج اگر ہم آپ سے یہ کہیں کہ اپنی عمر سے کم دکھائی دینا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے تو آپ چونکیں گے ضرور۔

جی ہاں! سائنس بھی اس بات کوتسلیم کر چکی ہے کہ انسانی جلد میں آنے والی 30فیصد تبدیلیاں جینز جبکہ 70 فیصد ماحولیاتی عناصر جیسے سورج کی شعاعوں اور فضائی آلودگی کے باعث آتی ہیں ۔
عمر بڑھنے اور تناؤ سے نمٹنے کی صلاحیت کم ہونے پر جلد میں دو نمایاں اثرات نظر آتے ہیں ،ایک رنگت میں تبدیلی یا ایج اسپاٹس ،دوسرے جلد کی لچک میں کمی آنے سے جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں ۔تاہم کچھ عوامل ایسے ہیں جن پر عمل کرکے آپ بڑھتی عمر کے Take a Few Habits to Look Good اثرات کو کم کر سکتے ہیں ،وہ عوامل کون سے ہیں آئیے جانتے ہیں۔
:تمبا کو نوشی
کیا آپ سگریٹ یا الکحل کا استعمال کرتے ہیں؟اگر ایسا ہے تو آج ہی اپنی اس عادت کو ترک کر دیں ،الکحل اور تمبا کو نوشی کا استعمال یا سورج کی روشنی میں بہت زیادہ گھومنا جسم پر حیاتیاتی تناؤ بڑھانے کا باعث بنتا ہے ،جس سے ڈی این اے کو نقصان پہنچتا ہے ۔جس کے باعث جلد پر جھریاں ،رنگت ماند پڑجانا جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
:مناسب غذا
آپ کا کھایا ہوا کھانا آپ کی جلد پر مثبت یا منفی اثرات مرتب کرتا ہے ،مرغن یا تلی ہوئی چیزوں اور چینی کے زیادہ استعمال کے بجائے ہری سبزیوں اور دہی اور فروٹ کا زیادہ استعمال کریں،چہرے کو جھریوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے پانی کا زیادہ استعمال مت بھولیں۔
:باقاعدگی سے ورزش 
کم عمر نظر آنے کے لیے ورزش کو اپنا معمول بنالیں۔ورزش جلد کوتروتازہ رکھنے کے لیے بے حد اہم ہے، اس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے ۔روزانہ ورزش کرنے سے آکسیجن اور صحت مند غذائی اجزاء جلد کے تمام خلیات تک پہنچ کر اسے تروتازہ اور خوبصورت بناتے ہیں۔ روزانہ تھوڑی سی ورزش آپ کے پٹھوں کو مضبوطی بناتی اور آپ کو دبلا پتلا اور چاق چوبند رکھتی ہے۔
:سن اسکرین کے ساتھ روزانہ موئسچرائز
سورج کی شعاعیں جلد کو متاثر کرتی ہیں،لہٰذا گھر سے باہر نکلتے وقت سن بلاک کے استعمال کو اپنی عادت بنالیں۔موسم چاہے کوئی بھی ہو ،باہر نکلتے وقت اپنے ہاتھوں ،چہرے،پیروں اور گردن پرسن بلاک لگانا نہ بھولیں ۔سن اسکرین کے ساتھ ساتھ موئسچرائزر کا استعمال جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے ۔
:وائپس کے بجائے فیس واش
چہرے کو بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے جلد کی صفائی بے حد ضروری ہے ۔دن میں دو بار اپنا چہرہ لازمی دھوئیں ۔اکثر خواتین فیس واش کرنے کے بجائے پسینہ صاف کرنے کے لیے وئپس کا استعمال کرتی ہیں جو کہ غلط ہے ،اگر آ پ چاہتی ہیں زیادہ عمر میں بھی ترو تازہ اور جوان نظر آئیں تو وائپس کے بجائے پانی سے چہرہ دھوئیں۔
:چہرے سے احساسات کا اظہار
اکثر خواتین ناک بھنویں چڑھائے رکھتی ہیں ،اس عمل سے ان کا مقصد غصے اور خفگی کا اظہار ہوتا ہے یا کسی عمل کونا پسند یدہ سمجھنے کا اظہار ،ہر وقت غصہ اور خفگی کا اظہار آپ کے چہرے پر جھریاں نمودار کردیتا ہے ،اگر آپ چاہتی ہیں آ پ کا چہرے جھریوں اور بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ ہے تو مسکرا ہٹ کے ساتھ اپنی صبح کا آغاز کیجیے اور مسکراہٹ کے ساتھ ہی دن کا اختتام ۔اپنے آپ کو خوش رکھنے کی کوشش کریں۔آپ کے سامنے ہونے والی باتوں اور چیزوں کو مثبت انداز میں لیں ۔ذہن پر پریشانی ڈالنے سے چہرے پر Take a Few Habits to Look Good جھریاں آجاتی ہیں اور جلد کو بھی بری طرح سے نقصان پہنچتا ہے ۔
:غیر معیاری میک اپ پراڈکٹس سے گریز
خواتین کو چاہیے اپنی جلد پر کبھی کمپرومائز نہ کریں۔اگرمیک اپ پراڈکٹس آپ کی جلد کو جلانے یا خراب کرنے کا باعث بن رہے ہیں تو اس میں کوئی بعید نہیں یہ پراڈکٹس بہت جلد آپ کی جلد کو بوڑھا کر دیں گے ۔کوئی بھی پراڈکٹس استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈرما ٹولو جسٹ سے مشورہ ضرور کریں۔

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close