Cancer

Symbols of Pixel Cancer

Symbols of Pixel Cancer

Symbols of Pixel Cancer

بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کچھ کینسر کی اقسام جیسے لیوکیومیا (خون کاسرطان ) میں کان ،گردن اور بغلوں کے نیچے دانے نکل آتے ہیں۔ امریکن کینسر سوسائیٹی کاکہنا ہے کہ کینسر کی ابتدائی علامات میں سے ایسی جگہوں پر دانہ نکلنا بھی شامل ہے۔

اس کے علاوہ کان کے پیچھے دانہ نکلنے کی وجوہات میں کان کی انفیکشن شامل ہے۔ ماہرین صحت کاکہناہے کہ کان کے پیچھے سوجن کی وجہ کان میں موجود بیکٹیریا ہوسکتے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کاکہنا ہے کہ اگر کان کی ہڈی پر انفیکشن ہوجائے تو اس طرح کی سوجن نمودار ہوتی ہے لہٰذا آپ کوچاہیے کہ فوری طورپر اس کاعلاج کروائیں ورنہ آپ کی تکلیف میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

آپ چاہیں تو وقتی طور پرآرام کے لئے زیتون کاتیل نیم گرم کرکے کان میں ڈال سکتے ہیں اور اسکے بعد اپنے ڈاکٹر سے مشورے کے بعد دوائی استعمال کریں ۔ ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ کبھی ایسا بھی ہوتاہے کہ کان کی کوئی رگ دب جاتی ہے جس کی وجہ سے سوزش پیداہونے لگتی ہے اور اس طرح کے دانے بن جاتے ہیں ۔ بعض اوقات ناک اور گلے کی انفیکشن کی وجہ سے کان میں سوزش ہونے لگتی ہے اور ایسا دانہ بن جاتاہے ۔

Sometimes there is a spinal cord behind the ear, which is especially painful due to experts, according to the health of the skin, if they are stimulant, it should be beneficial because it may be a possible sign of cancer. Experts say that some cancer types, like leukemia (blood cancer), come out of the corn, neck and armpit.

The American Cancer Society has said that one of the earliest signs of cancer is also involved in getting rid of such symptoms.

Apart from this, ear infections include ear infections due to the withdrawal of the ear. Experts say that swelling behind the ear can be bacterial in ear. The National Institute of Health says that if there is infection on the ear bone, then it is a swelling effect, so you should immediately cure it, or it may increase your discomfort.

If you want, then you can put it in half time by applying olive kettle to heat and then apply medicine after consulting your doctor. Experts say that sometimes there is a vein of rig that causes inflammation to produce and become such a grain. Sometimes nausea and throat infections cause inflammation in the ear and becomes such radiant.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close