Health tips

Summer Leisure Beverages

Summer Leisure Beverages

Summer Leisure Beverages

موسم گرما میں تیزی سے بہنے والا پسینا جسم میں پانی کی کمی پیدا کرتا ہے اور اس طرح نمکیات کا توازن بگڑ جاتا ہے ۔گرمیوں میں بھوک کے بجائے پانی کی طلب بڑھ جاتی ہے ۔جولوگ گرمی میں سخت محنت کا کام کرتے ہیں ،انھیں پیاس بجھانے اور لُو سے بچنے کے لیے تسکین وتوانائی بخش مشروب کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔کم قیمت دیسی مشروب پیاس بجھانے کے ساتھ ساتھ گرمی کا توڑ بھی کرتے ہیں اور ان میں سے اکثر مشروبات کو انتہائی آسانی سے حفظِ صحت کے اصولوں کے مطابق گھر پر بھی تیار کیا جا سکتا ہے
۔

گرمی میں شدید درجہ حرارت نہ صرف بے چینی و بے قراری اور چڑ چڑے پن کا باعث بنتا ہے ،بلکہ ہمارے جسمانی نظام کو بھی متاثر کرتا ہے ۔شدید گرمی میں نیند نہیں آتی ،نیند کی کمی سے تھکاوٹ اور کاہلی بڑھ جاتی ہے ۔

مسالے دار کھانے اور گرم مشروبات جو عام طور پر ہمارے کھانوں کا حصہ ہوتے ہیں ،وہ درحقیقت ہمارے منھ میں موجود حرارتی آخذے(HEAT RECEPTOR)کو بیدار کر دیتے ہیں ،جس کے نتیجے میں پسینا زیادہ آنے لگتا ہے ۔

یہ پسینا ہمارے جسم کو ٹھنڈا کرنے کا کام کرتا ہے
۔
گرمیوں میں بازار کی تیار شدہ غذائیں کھانے سے بھی طبیعت میں بھاری پن کا احساس ہونے لگتا ہے ۔
جسم میں نمی کو بر قرار رکھنے اور ٹھنڈک کے احساس کے لیے موسم کے حساب سے درست غذاؤں کا انتخاب ضروری ہوتا ہے ۔یہ غذائیں جسمانی طور پر ہمیں مضبوط بناتی ہیں ۔اس موسم میں دل گرم اور روغنی غذاؤں کی طرف مائل نہیں ہوتا ،لہٰذا جسمانی کم زوری بڑھنے لگتی ہے ۔ایسے میں اگر ہلکی پھلکی صحت بخش غذائیں کھائی جائیں اور ٹھنڈے مشروبات پیے جائیں تو پانی اور نمکیات کے ساتھ ساتھ جسم کو درکار توانائی بھی مل جاتی ہے ۔ذیل میں موسم گرما کی مناسبت سے منفرد اور مفید مشروبات کے بارے میں معلومات دی جارہی ہیں۔

:لسی

لسی دہی سے بنایا جانے والا ایک روایتی پنجابی مشروب ہے ۔اس کی مختلف اقسام میں میٹھی لسی ،نمکین لسی اور دودھ کی کچی نمکین لسی شامل ہیں ۔روایتی نمکین لسی بنانے کے لیے اُسے خوب بلویا جاتا ہے ۔بلونے کے دوران لسی میں سے مکھن نکال کر اس میں نمک شامل کرکے مزید پانی ملا کر پھر بلویا جاتا ہے اور پھر ٹھنڈا کرکے پیا جاتا ہے۔
عام طور پر پنجاب کے دیہی علاقوں میں تقریباً ہر گھر میں یہی لسی پی جاتی ہے ۔میٹھی لسی میں دہی کے ساتھ دودھ اور چینی شامل کی جاتی ہے ۔یہ عام لسی سے زیادہ گاڑھی ہوتی ہے ۔یہ پنجاب کے شہری علاقوں میں زیادہ تر ناشتے میں پی جاتی ہے ۔کچی نمکین لسی بنانے کے لیے دودھ میں ضرورت کے مطابق پانی ملا کر اسے پتلا کر لیا جاتا ہے ،اس میں نمک شامل کرکے پیا جاتا ہے ۔جب دہی دستیاب نہ ہوتو ایسی صورت میں کچی لسی بنائی جاتی ہے۔یہ عام طور پر گرمیوں کے اوائل میں پی جاتی ہے۔

:سکنج بین

لیموں کی سکنج بین موسم گرما کے آخر میں برسات کے موسم میں انتہائی مفید ہے ۔قدرت نے لیموں کو وافر غذائی اجزا سے نوازا ہے ۔سکنج بین نمکین اور میٹھی دونوں طرح سے بنائی جاتی ہے ۔ہاضمے کے لیے لیموں کو سادہ پانی میں نچوڑ کر پینا چاہیے۔لیموں خون کی صفائی وپھوڑے پھنسیوں ،خارش اور دانتوں کی بیماری دور کرنے کے لیے فائدہ مندہے ۔بخار میں بھی سکنج بین پینا مفید ہے۔
ماضی میں مہمانوں کی خاطر تواضع عام طور پر سکنج بین سے ہی کی جاتی تھی ،لیکن اس جدید دور میں اب اکثر لوگ سکنج بین کو ایک حقیر مشروب سمجھتے ہوئے اس سے اجتناب کرتے ہیں اور اس کی جگہ مہمان نوازی کے لیے بازاری مشروبات کو ترجیح دیتے ہیں ۔لیموں کو سوڈے میں شامل کرکے بڑے بڑے ہوٹلوں میں اسے ”فریش لائم “کے نام سے بیچا جاتا ہے ۔

:گنے کا رس

گنے کا رس مشین کے ذریعے نکال کر پیا جاتا ہے ۔گنے کے رس میں لیموں ،پودینہ ،ادرک کا سفوف اور کالا نمک بھی شامل کیا جاتا ہے ،جس سے اس کا ذائقہ اور لطف دوبالا ہوجاتا ہے ۔یہ مشروب گرمی میں تقویت وتوانائی دیتا ہے۔

:صندل کا شربت

یہ ایک مزے دار اور خوشبودار مشروب ہے ۔یہ مشروب طبیعت کو فرحت بخشتا ہے ۔یہ روح کی تازگی کے لیے بے مثال شربت ہے ۔اس مشروب کو بنانے کے لیے آدھا کلو صندل کا سفوف آدھا کلو عرق گلاب میں پکالیں اور چھان لیں۔پھر چینی اور پانی کا گاڑھا شیرہ بنا کر اس میں صندل کا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کر ٹھنڈا کرکے رکھ لیں ۔گرمی دور کرنے کے لیے یہ بہترین مشروب ہے۔

:فالسے کا شربت

فالسے کا شربت دل کی گھبراہٹ واختلاجِ قلب،پیاس کی شدت ومعدے کی کم زوری ،پیشاب کی جلن اور سینے کی جلن کو دور کرکے ٹھنڈک پیدا کرتا ہے ۔فالسے کا شربت بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ فالسہ ہمیشہ پکا ہوا اور نرم ہو ۔کچا یا نہایت پکا ہوا فالسہ نقصان دہ ہوتا ہے ۔

:الائچی کا شربت

چلچلاتی دھوپ میں گھر سے باہر نکلنے سے پہلے منھ میں ایک الائچی رکھ لیں ۔یہ نسخہ کلیجی ممالک میں بے حد مقبول ہے ۔زیادہ تر عرب تیز دھوپ کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے الائچی کھاتے ہیں ۔اس کے علاوہ الائچی کا شربت بھی لُو سے بچاتا ہے۔

Summer fasting, Sinaina reduces water in the body and thus the balance of salt is worsened .The demand for water instead of hunger in hunger .Joggles work hard in the heat, thirst them There is more need for fatigue and beverage to avoid extravagance and iron .Children are also forced to break thunderstorms as well as break the heat, and most of them drink very easily on the basis of hygiene principles. Can also be prepared
.

Severe temperatures in heat cause not only anxiety and irritation, but also affect our physical system. Sleep does not sleep in heat, fatigue and fatigue increase.
Spicy foods and hot drinks that are usually part of our foods, they are literally awakening our heat-heating (HEAT RECEPTOR), resulting in sweat coming more.

This pistachio works to cool our body
.
Eating food ready-made foods seems to be feeling heavy in nature.
Seasons of the moisture in the body and the feeling of cooling are essential for the selection of correct nutrients. These foods make us physically strong. This season does not slow towards warm and healthy foods, so Body starts growing low.
In such case, if healthy light foods are consumed and cold drinks are available, water and salts are also needed as well as energy. The information about unique and useful drinks are being offered in the summer due to summer.

Lucy:

There is a traditional Punjabi beverage made from Lucy Ghee. Various types include Sweet Lucy, saline lace and salty linen salty lace.
It is called to make traditional saline lace. In addition to removing the butter from the lace, adding salt to it, more water is mixed and then cooled and cooled.
This is usually done in almost every house in the rural areas of Punjab .The milk and sugar are included in the Matty Lucy .It is more thick than ordinary lace.
It is most likely to drink in the urban areas of Punjab .Using water according to the need to make salty lace, it is diluted with water, it is absorbed by adding salts .When the yogurt is not available In a case, a rough lace is made. It usually starts in the summer.

Scan Ben:

Lemon’s skinny ben is very useful in the rainy summer season.
Power has gained lime with sufficient food ingredients. Succeeding is made of both sweets and sweet dishes .The lime should be squeezed in simple water for the purpose. Cleaning the blood cells, removing leprosy, drainage and dental disease Take advantage of this. Scan beneath is also useful in the book. Summer Leisure Beverages
In the past, it was generally used by Saxon Ben for the guests, but in this modern era, people are often considered to be Scanbeen as a legitimate beverage, and in place of it, preferential drinks for hospitality. Let’s
In the big hotels, it is sold in Sudan and is named as “Friesh Lime”.

sugarcane juice:

Grain juice is processed by extracting through the machine .The lime juice contains lime, plant, ginger and black salts, which also adds to its flavor and taste .This drinks give vigorous vitality in the heat. Is.

Syrup syrup:

It’s a fun and delicious drink.
This beverage delivers nature. It is unusual syrup for the refreshment of the soul. To make this drink, half kilograms of sauvel should be made in half a kilogram and make it thick. After making a thick and green water of this Put the sandwich water and keep it tight and cook cool. It is the best beverage to remove germs. Summer Leisure Beverages

Syrup syrup:

Syrup syrup The heartbeat of the heart vitilage cat, reduces intensity of thirst, removes the urinary burnt and chest burning.
Creating syrup syrup should keep in mind that the inflammation is always cooked and soft. The tasted or unwanted phenomena is harmful.

Alcohol syrup:

Before leaving the house in the sunshine sun, keep an owich in the vineyard .This prescription is very popular in key countries. Saves from

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

Follow by Email
Facebook
Facebook
Twitter
Close
Close