Health Is a Wealth

Summer Feeling Cool

Spread the love

Summer Feeling Cool

Summer Feeling Cool:

The summer season and the sunset sunshine also makes a lip of cold syrup very well. I am a small child, I am young girls or grandparents and children. In this season everyone wants cold drinks.
Feeling thirsty is a feature of summer weather. It is a natural way through which balance of water inside the body remains constant.
The amount of water exhausted through the sweat is to be restored in the body and by this means the body indicates the thirst in the form of thirst. The lack of fat causes the risk of dehydration. Everybody, What kind of beverage should be chosen to extinguish thirst? The main purpose of the body is to thirst and to provide body energy.

Drinking similar drinks during activities gives strength to the body. As a kind of flavored drinks can be tired and fed up in summer. Techniques for making a few types of beverages are being offered in the summer season. Fun drinks can be prepared in every house. Summer Feeling Cool
Fruit Punch
Goods: Lachhi ten numbers, Pear a number (large size), 300 grams (separated and separated seeds), Ginger (chopped) three-inch inches, Lime (extract juice), a number of ice cubes, Plant leaves.

Recipes: Peel the seeds of the leche and remove it. Cut the pearl and turmeric into chubby pieces. Put the juice, pearl, and urine in the head, remove the juice. Remove it in the glass and put the lime juice in it. Delicious Fruit Punch is ready. Put ice cubes and cool by couraging with the leaves leaf.
Strawberry Yogurt Shake
Items: A cup of yogurt, strawberry six to eight numbers, sugar three to four meal, milk half cup,
Ice (small pieces) half cup.
Recipes: Put blend, strawberry, milk, sugar, and ice in a bender. Make a glimpse by scratching the strawberry.
Coconut water: Coconut water is a special gift in the summer. The safe water in the inside of the water is full of vitamins and restores the lost energy caused by heat.
The better use of this is that water after breaking the coconut is immediately taken away. Summer Feeling Cool
If it needs to be stored then it should be kept in a clean dish.
Delicious beans can also be made with coconut water, and add rich curd sugar, a little salmon cough, a little grilled ginger, customized taste, and some pepper. This kind of drinks are very frozen It’s a delicious taste and useful.
Experts diet, doctor and health experts consider all the coconut useful.
This thirsty thirst. The water is burning in heat in the heat of heat.
Gourmet: Sweet or salty lens can be made thick or thin due to the yogurt. This reduces the quantity of milk or water in a custom reduction.
Apart from the yogurt, the shade is prepared and it is also used in summer.
The yogurt also contains butter. When the butter is removed from the yogurt it becomes a shaft. It reduces the intensity of heat. The lily is very intense and its drink becomes filled with the stomach. While it is thin.
What is useful for decreasing the intensity of thirst in the hot weather. In summer, thirsty oats, melodies, apples, lime, grapes, pomegranate, seasonal, and so on are thirsty.

Lime is also significant in all the fruit in heat intensity.
To make lime syrup, take a glass of cold water. It has a mixture of 2 grams of sugar, it will be filled with rock, poured out half of the laminated lime, and some leaves will be planted. Such syrups are prepared. It is delicate and relaxed in the days of the day. All the good and delicious syrup will be prepared by lime.

Palm syrup is also used in the Middle East. But in the summer season, it can be reversed as a part of energy. It enhances energy in the summer. How to buy bitcoin in Pakistan and therefore, The lungs are extracted from palm trees and make them rich money It is mixed with Chrysler or crank juice. This mixture is very well combined with thanksgiving, salt, black pepper, and water. Summer Feeling Cool
Such a happy taste is a useful drink.
In some hot areas, the seeds of khus mixed with water are extracted from them and they are taken out of milk. Then it is added thanksgiving and alcoholic, then it is mixed with water so that a useful beverage is prepared. Goes
Milk beverages are also important. These are called a country shake. Chocolate mixed milk is a favorite beverage of children, plus almonds that are mixed in milk.
Separately or at once. It will become milk of almonds or cashews. It is a source of energy in a delicious taste and heat.
Grind the mothers with gratitude and drink and make a little refreshment and then add this water to the milk.
Mixing fruits of milk is an old way. Mixed mango and bananas are being mixed in milk. Now tomorrow, sugar cream is mixed and mixed in milk. As a result of the purse, fruits like fruits and carrots and cheddar are also grinding. Milk can be added to it. It also contains nutrition. Summer Feeling Cool

گرمیوں کا موسم اور جھلسا دینے والی دھوپ میں ٹھنڈے شربت کا ایک گھونٹ بھی بہت فرحت بخش ہوتاہے۔چھوٹے بچے ہوں،نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوں یا دادادادی اور نانانانی ہوں۔ایسے موسم میں سب کو ہی ٹھنڈے مشروب کی طلب ہوتی ہے۔
پیاس محسوس کرنا گرمی کے موسم کی ایک خصوصیت ہے ۔یہ ایک قدرتی طریقہ ہے جس کے ذریعے جسم کے اندر موجود پانی کا توازن قائم رہتا ہے۔پسینے کے ذریعے جسم سے خارج ہو جانے والے پانی کی مقدار کو جسم میں بحال کرنا ضروری ہے اور اس غرض سے جسم پیاس کی شکل میں اشارہ دیتا ہے۔پانی کی کمی سے ڈی ہائیڈ ریشن کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے ۔اب یہ ہر کسی کی مرضی ہے کہ پیاس بجھانے کے لیے کس قسم کے مشروب کا انتخاب کیا جائے۔مشروب کا بنیادی مقصد تو پیاس بجھانا اور جسم کی توانائی فراہم کرناہے۔

سرگرمیوں کے دوران طرح طرح کے مشروبات پینے سے جسم کو قوت فراہم ہوتی ہے۔طرح طرح کے ذائقوں والے مشروبات سے گرمی میں تسکین اور فرحت حاصل کی جاسکتی ہے ۔گرم موسم میں چند اقسام کے مشروبات بنانے کی تراکیب پیش کی جارہی ہیں ان کی مدد سے مزے مزے کے مشروبات ہر گھر میں تیار کیے جاسکتے ہیں۔
فروٹ پنچ
اشیاء:لیچی دس عدد،ناشپاتی ایک عدد(بڑے سائز کی)،خربوزہ300گرام(چھلکا اور بیج الگ کرلیں)،ادرک (چوپ کی ہوئی)تین چوتھائی انچ کا ٹکڑا ،لیموں(رس نکال لیں)ایک عدد ،آئس کیوبز حسب ضرورت ،پودینے کے پتے۔
ترکیب:لیچی کو چھیل کر اس کا بیج نکال دیں۔ناشپاتی اور خربوزہ کو موٹے موٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر شامل کریں۔جو سر میں لیچی،ناشپاتی ،خربوزہ ڈال کر رس نکال لیں ۔اسے گلاس میں نکالیے اور اس میں لیموں کا رس ڈالیں۔ مزیدار فروٹ پنچ تیار ہے۔آئس کیوبز ڈال کر پودینے کے پتے سے گارنشنگ کرکے ٹھنڈا ٹھنڈا سروکریں۔
اسٹرابیری یوگرٹ شیک
اشیاء:دہی ایک کپ،اسٹرابیری چھ سے آٹھ عدد،چینی تین سے چار کھانے کے چمچ،دودھ آدھا کپ،
برف(کے چھوٹے ٹکڑے)آدھا کپ۔ترکیب:بلینڈر میں دہی ،اسٹرابیری ،دودھ ،چینی اور برف ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔فریش اسٹرابیری سے گارنشنگ کرکے سروکریں۔
ناریل پانی:ناریل پانی موسم گرمامیں قدرت کا ایک خاص تحفہ ہے۔ناریل کے اندر بند محفوظ پانی وٹامنز سے بھر پور ہوتا ہے اور گرمی کی وجہ سے ضائع ہو جانے والی توانائی کو بحال کردیتاہے۔
اس کا بہتر استعمال یہ ہے کہ ناریل کو توڑنے کے بعد کا پانی فوراً پی لیا جائے۔اگر اس کا ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہوتو اس کو صاف ستھرے برتن میں رکھنا چاہیے۔
ناریل کے پانی سے مزیدار مشروب بھی بنایا جا سکتا ہے اس کے لیے چٹکی بھر پسی ہوئی دار چینی،تھوڑا سالیموں کارس ،تھوڑی سی پسی ہوئی ادرک،حسب ذائقہ شکر اور چند کالی مرچیں شامل کرلی جائیں ۔اس طرح تیار ہونے والا یہ مشروب نہایت ہی خوش ذائقہ اور مفید ہے۔
ماہرین غذا،ڈاکٹر اور صحت کے ماہرین سب کے سب کچے ناریل کو مفید قرار دیتے ہیں ۔یہ پیاس بجھاتاہے۔ناریل پانی گرمی کے موسم میں تپتی ہوئی دو پہروں میں شدید پیاس کو تسکین دیتاہے۔
دہی:دہی سے میٹھی یا نمکین لسی حسب خواہش گاڑھی یا پتلی بنائی جا سکتی ہے۔اس میں دودھ یا پانی کی مقدار میں اپنی مرضی کے مطابق کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
دہی سے لسی کے علاوہ چھاچھ بھی تیار کی جاتی ہے اور اس کا استعمال بھی گرمیوں میں زیادہ ہوتاہے۔دہی میں مکھن بھی شامل ہوتاہے۔جب دہی سے مکھن نکال لیا جاتا ہے تو یہ چھاچھ بن جاتی ہے۔چھاچھ گرمی کی شدت کو کم کرتا ہے۔لسی کافی ثقیل ہوتی ہے اور اس کے پینے سے پیٹ بھر جاتاہے۔جبکہ چھاچھ پتلی ہوتی ہے۔
گرم موسم میں پیاس کی شدت میں کمی کے لیے جوس بھی مفید ہیں۔گرم موسم میں پیاس میں تسکین کے لیے آم ،تربوز ،سیب ،لیموں ،انگور،انناس،موسمبی،سنگترے وغیرہ کا جوس شوق سے پیا جاتاہے۔
گرمی کی شدت میں ان تمام پھلوں میں لیموں بھی نمایاں ہے۔
لیموں کا شربت بنانے کے لیے ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس لیجیے۔اس میں ڈیڑھ چمچ شکر ملا لیجیے،چٹکی بھر پسی ہوئی الائچی ڈالیے،آدھا کٹا ہوا لیموں نچوڑیے،چند پتیاں پودینے کی ڈالیے۔اس طرح تیار ہونے والا لیموں کا شربت۔گرمیوں کے دنوں میں فرحت آمیز اور تسکین بخش ہوتا ہے ۔صرف لیموں سے بھی بہت اچھا اور مزیدار شربت تیار ہو جائے گا۔
مشرق وسطیٰ میں کھجور کا شربت بھی بکثرت استعمال کیا جاتا ہے ۔گرم موسم میں اسے بجا طور پر توانائی سے بھر پور قرار دیا جا سکتا ہے ۔یہ گرمیوں میں توانائی بخشتا ہے۔گٹھلیوں کو کھجوروں میں سے نکال لیا جاتا ہے اور انہیں باریک پیس کرلیموں یا سنگترے کے جوس میں ملا دیا جاتا ہے ۔اس میں شکر،نمک،ذراسی کالی مرچیں اور پانی ملا کر اچھی طرح سے یک جان کر دیا جاتا ہے ۔اس طرح ایک خوش ذائقہ مفید مشروب تیار ہو جاتاہے۔
بعض گرم علاقوں میں خشخاص کے بیجوں کو پانی میں ملا کر انہیں پیس کر ان میں سے دودھ نکال لیا جاتا ہے ۔پھر اس میں شکر اور الائچی ملائی جاتی ہے اس کے بعد اس میں پانی ملا دیا جاتا ہے اس طرح ایک مفید مشروب تیار ہو جاتاہے۔
دودھ کے مشروبات بھی اہم ہیں۔جنہیں ملک شیک کہا جاتا ہے ۔چاکلیٹ ملا ہوا ٹھنڈا دودھ بچوں کا پسندیدہ مشروب ہے اس کے علاوہ دودھ میں تھوڑے سے بادام یا کا جو ملائیے۔علیحدہ سے یا ایک ساتھ۔یہ بادام کا دودھ یا کاجو کا دودھ بن جائے گا۔یہ خوش ذائقہ اور گرمی میں توانائی کا ذریعہ ہے۔
بھگوئے ہوئے میوؤں کو شکر اور الائچی ملا کر پیس لیجیے اور اس میں تھوڑا ساپانی ملائیے اور پھر اس پانی کو دودھ میں ملا دیجیے۔
پھلوں کے گودے کو دودھ میں ملانا ایک پرانا طریقہ ہے ۔مثلاً آم اور کیلے کو دودھ میں ملایا جاتا رہا ہے۔آج کل چیکو مسل کر دودھ میں ملاتے ہیں۔جدت کی غرض سے پپیتے جیسا پھل اور گاجر اور چقندر جیسی سبزیاں بھی پیس کر دودھ میں ملائی جاسکتی ہیں۔اس میں غذائیت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

source URduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close