Health Is a Wealth

Spiritual Psychiatric Mental and Physical Fitness!

Spiritual Psychiatric Mental and Physical Fitness!

Spiritual Psychiatric Mental and Physical Fitness!ہم صحت مندکس انسان کوکہتے ہیں ؟پہلے اس بات کو سمجھا جائے کہ اگر ذہنی، جسمانی ،نفسیاتی،اور روحانی طور پر کوئی بھی فرد مطمئن ہے تو وہ صحت مند ہے کیونکہ اچھی صحت کے لئے جسمانی ، ذہنی اور روحانی طور پر صحت مند ہونا بے حد ضروری ہے ۔اگرکوئی خوش نہیں ہے تو وہ صحت مند نہیں ہے ۔یہ بات قابل غور ہے کہ جسمانی ،ذہنی اور روحانی صحت کا آپس میں گہرا تعلق ہے ایک صحت و بیماری کا انحصار دوسری پر ہے ۔مثلاََ نفسیاتی بیماریوں کے سبب سے جسمانی بیماریاں پیدا ہو تی ہیں ۔ پاکستان میں صحت کا معیار غیر تسلی بخش ہے ۔

صحت کی مناسب سہولیات مہیا کرنے کے لئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی شرح آبادی کے مقابلے میں بہت ہی کم ہے ، اس لئے لوگوں کو مناسب طبی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں۔پاکستان میں کل آبادی کتنی ہے ،کتنی آبادی کے لیے ایک ہسپتال کی ضرورت ہوتی ہے ،کتنے ڈاکٹر ہونے چاہیے ،وغیرہ جیسے بنیادی سوالات کے تسلی بخش جواب ملنا اور اس مسائل کا حل ہونا ذمہ داروں کی ترجیح نہیں ہے ۔

ہمارے ہاں سرکاری نظامِ صحت میں بہت سی کمزوریاں ہیں کہیں ڈاکٹر نہیں،کہیں دوائی نہیں ہے ، کہیں ٹیسٹ نہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے پڑتے ہیں اور پیسے بھی دینے پڑتے ہیں اس لیے صاحب حیثیت لوگ پرائیویٹ علاج کو ترجیح دیتے ہیں۔اور غریب دھکے کھاتے رہتے ہیں۔سرکاری ڈاکٹرز نے پرائیویٹ کلینک بنا رکھے ہیں ،حالانکہ اس کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ۔پاکستان میں صحت پر اٹھنے والے کل خرچ کا 73 فی صد حصہ لوگ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں، جب کہ بقیہ 27 فیصد میں فلاحی ادارے اور پرائیویٹ ادارے بھی شامل ہیں اور حکومت کا حصہ انتہائی کم ہے ۔ حکومتوں نے صحت کے شعبے کو مشترکہ عوامی فلاح سمجھنے کی بجائے کاروبار سمجھ رکھا ہے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سیاسی پارٹیاں چاہے حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں عوام کو صحت کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کے وعدے کے حوالے سے ،آئین پاکستان میں درج حکومت کے فرائض وغیرہ کے متعلق کوئی بات نہیں کرتا اگر کرتا ہے، تو صرف بات کرتا ہے عملی اقدامات سے پرہیز کیاجاتا ہے ۔جب کہ سب اپنے اپنے مفاد کی خاطر واویلا کرکے آسمان کو سرپر اٹھا لیتے ہیں۔اور آئین میں ترمیم و اضافہ کر لیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد 7 اپریل 1948 ء کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا تھا۔عالمی یوم صحت کو ہر سال کسی بھی مرض کے حوالے کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔ یوں اس سال پوری دنیا میں یہ71 واں ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جارہا ہے ۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق انسان اپنی صحت سے متعلق مندرجہ ذیل چند باتوں کا خیال رکھ کر بہت سی پیچیدہ اور جان لیوابیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ ہفتے میں 4 سے5 مرتبہ 45 سے60 منٹ کی ورزش دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔ شوگر کے مریض دن میں کم از کم ایک گھنٹہ پیدل چلیں ۔ ورزش کرنے کے عمل کو اعتدال کے ساتھ انجام دیں تاکہ حد سے زیادہ سانس نہ پھولے ۔مناسب اور معیاری خوراک کا استعمال کریں جو حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ہو ۔ خوراک میں دودھ ، پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں ۔ تیل اور گھی میں تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں تاکہ دل اور معدہ کی بیماریوں سے بچا جا سکے ۔خوراک میں لال مرچ کا استعمال بے حد کم کریں اور نمک اور مٹھاس بھی کم مقدار میں استعمال ہو تو بہتر ہے ۔ رات کو سونے سے قبل ایک سے دو گلاس پانی پینے کو اپنا معمول بنائیں ۔رات کا کھانا سورج غروب ہونے کے فوراََ بعد کھانے کی کوشش کریں۔یعنی متوازن خوراک،مناسب پابندی سے ورزش کر کے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے ۔معدے میں گیس ، گھبراہٹ ، بے چینی ، خفگی ، سر کا درد ، پٹھوں کا کھچاؤ ، چکر آنا ، بے ہوشی کے دورے پڑنا، جھٹکے لگنا ،دل پر دباؤپڑنا ، دل کا ڈوبنا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا ، شدید گھبراہٹ ہونا۔ ہر وقت ایک عجیب اور انجانہ سا خوف رہنا ،ہر وقت مایوسی اور پریشانی ، نہایت کمزوری ، کسی کام کاج میں دل کا نہ لگنا، منفی خیالات، رونے کو دل کرنا، نیند کم اور بھوک کم ہو جاتی ہے ۔وزن کم ہونا شروع ہو جانا یا بہت بڑھ جانا،قبض، چڑ چڑاپن اور بلاوجہ غصہ آنا ۔ ڈیپریشن۔ خودکشی کے ارادے ۔ لوگوں سے الگ تھلگ رہنا ۔ دوسرے لوگوں پر شک اور وہم کرنا،خوفزدہ رہنا ۔بلاوجہ ہنسنا اور تنہائی میں اپنے آپ سے باتیں کرنا ۔یہ اور اس طرح کی بے شمار بیماریاں نفسیاتی اور روحانی ہیں ۔ایسی بیماریوں کا ٹیسٹ کروائیں تو رپورٹس میں کچھ نہیں آتا ۔اس لیے کہ ان کا علاج نفسیاتی یا روحانی طور پر ہونا چاہیے ۔ اللہ تعالی کے بتائے ہوئے راستے پر نہ چلنے ،نافرمانی کرنے ،حقوق اللہ اور حقوق العباد پورے نہ کرنے،قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے بھی بہت سی بیماریاں گھیر لیتی ہیں ۔بہت سی جسمانی بیماریوں کی وجہ بھی نفسیاتی یا روحانی ہوتی ہے ۔دو سو سے زائد نفسیاتی ،جسمانی بیماریوں کی وجہ صرف شک ہے ۔اور شک شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ۔ہم میں سے ہر ایک انسان صحت مند رہنا چاہتا ہے ۔ لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر بیمار ہوتے ہیں جسم کے مختلف اعضاء اگر ٹھیک طور پر کام نہ کریں تو انسان بیمار ہو جاتا ہے اور ہم فورا ڈاکٹر سے جوع کرتے ہیں ۔ جب کوئی شخص جسمانی طور پر بیمار ہو جائے توسب لوگ اس سے ہمدردی کرتے ہیں اور فورا علاج کے لئے دوڑ پڑتے ہیں۔لیکن جب کوئی نفسیاتی یا روحانی طور پر بیمار ہو تو اس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔اپنے اردگرد دیکھیں آپ کو بہت سے نفسیاتی ، روحانی،ڈیپریشن کے مریض نظر آئیں گے ۔اوپر درج علامات خود میں تلاش کریں ،اور اپنے اردگرد افراد میں تو ان کی بیماری سمجھ آئے گی،جیسی بیماری ہو ویسا علاج ہونا چاہیے ۔ ڈیپریشن ایک نفسیاتی بیماری ہے لیکن بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں اسے پاگل پن سمجھ کرعلاج نہیں کروایا جاتا،ڈیپریشن تیزی سے پھیلنے والی بیماریوں میں چوتھے نمبر پر ہے لیکن ہم اسے باقاعدہ مرض ہی تسلیم نہیں کرتے ڈیپریشن لاحق ہونے کی وجوہات میں غربت ،بے روزگاری ،زندگی میں رونما ہونے والے مختلف واقعات اور سانحات شامل ہیں،لیکن ان سب کے باوجود ڈیپریشن قابل علاج ا ور اس سے بچاؤ ممکن ہے ۔ایک نسخہ کیمیا یہ بھی ہے ،یہ نسخہ کیمیاء میں نے حضرت امام غزالی کی ایک کتاب میں پڑھا تھا، نفسیاتی اور روحانی صحت کا نسخہ۔اجزاء۔سچائی کی کلیاں ، دیانت داری کے پھول ، عاجزی کے انگور ، محبت کی چاشنی ، اتفاق کی طاقت ، سادگی کا حسن ، اخلاص کی مٹھاس ۔ترکیب۔ان اشیاء کو طہارت و نظامت کی ہنڈیا میں ڈالیں اور ریاضت کے چولہے پر چڑھا دیں ۔ محبت الہی کی آنچ دیں ، اخلاص کا ڈھکنا ڈھک کر پکنے دیں اور لمحہ بھر کے لیے بھی غفلت نہ برتیں ۔

جب پک کر تیار ہو جائے تو شریعت کے نفیس مرتبان میں ڈال لیں ۔ استعمال۔صبح و دوپہر اور شام رحم دلی کی گل قند ملا کر انصاف کے چمچ سے بلا ناغہ کھائیں ۔پرہیز۔ لالچ ۔ حرص ، ہوس ، غصہ اور حسد ،کینہ اور آلاشوں سے مکمل اجتناب کریں ۔ نوٹ ۔ دوا کو اپنے مخفی اعمال کی فریج میں رکھیں تا کہ شیطان کی دسترس سے محفوظ رہے ۔

What do we call Healthy Man? First, be aware that if any person is mentally, physically, psychologically, and spiritually satisfied, it is healthy because physical, mental and spiritually healthy for good health It is very important .If he is not happy, he is not healthy, it is worth considering that physical, mental and spiritual health has a strong relationship with one health and disease depending on the other.Spiritual Psychiatric Mental and Physical

For example, physical diseases are caused by psychological illnesses. The quality of health in Pakistan is inaccessible. The doctors and Paragraph Medical Staff rates are very low compared to the population, so that the proper medical facilities are not available to the people in order to provide adequate facilities for health. How much population in Pakistan is available today Yes,Spiritual Psychiatric Mental and Physical  to find a satisfactory answer to basic questions such as how many patients need a hospital, how many doctors should be, and to resolve this problem is not the priority of the responsible ones.
We have many weaknesses in the government system health where there is no doctor, there is no medication, no test, no food, government hospitals have to eat food and pay money, so the people prefer preference for private treatment. The doctors have kept private clinics, though they should not be allowed.

73 percent of the total healthcare expenditure in Pakistan pay people with their pocket, while remaining 27% of the remaining welfare organizations and private institutions and the government’s share is very low. Governments have understood the health sector rather than understanding the common public welfare. Even it is noteworthy that political parties whether in government or in opposition to the promise of providing basic health services to the people in the opposition, Constitution Pakistan I do not talk about government duties etc. If I do, I just talk about behavioral actions.
When all of them take care of the heaven by calling for their own interest. And the constitution is amended and enhanced. After the formation of the World Health Organization, World Health Organization, on April 7, 1948, the first day of health was celebrated. All day daily, the health is celebrated with regard to any disease. That year, this world is celebrating the 71th World Health Day.

According to the World Health Organization, human beings can be protected from many complicated and cognitive things by considering their following precautions. Exercises 4 to 5 times 45 to 60 minutes exercise in heart disease as well as many diseases. Patient patients take at least one hour walk in the day. Perform exercise exercises with moderate so that they do not breathe excessively.

Use appropriate and standard foods that fit the hygiene principles. Use more milk, fruits and vegetables in food. Avoid fried items in oil and cardiovascular so that they can be protected from heart and stomach diseases. Spiritual Psychiatric Mental and Physical Reduce the use of red pepper in spices and if salt and sweetness are also used in lesser quantity. Make one routine one by two glasses of water before sleeping.

Try eating food immediately after the sunset. The daily balanced diet can be avoided by many diseases by exercising a proper ban. In general, gas, panic, anxiety, discomfort, headache, muscle Stretching, dizziness, feeling of anxiety, shocking, stress on heart, heart sinking, heart failure, intense panic. Every time a strange and strange person is afraid, every time despair and distress, extreme weakness, heart failure, negative thoughts, heart crying, sleep loss and hunger decreases.

Losing weight or getting too high, occupation, climbing and blaming anger. Depression. Suicide intentions Be isolated from people. Suspend and suspend other people. Be afraid and talk to yourself in isolation. These and such ailments are psychological and spiritual. Do not report anything when you examine such diseases.
Because they should be treated psychologically or spiritually. There are many diseases related to life by eliminating the law, nature, disobedience to God, and rights, do not follow the path given by Allah Almighty. The reason for many physical diseases is also psychological or spiritual More than a dozen psychological, physical illnesses are just a doubt.

And doubt is the devil’s biggest weapon. Each of us wants to be healthy. But due to different reasons, different organs of the body, if they do not function properly, the person becomes ill and we immediately follow the doctor. When a person is physically sick, everyone sympathizes with him and runs for a quick treatment.
But whenever someone is psychologically or mentally ill, it is ignored .View around you, you will see many psychological, spiritual, depressive patients. Find out the symptoms listed in yourself, and people around you I will understand their illness, as well as be treated as a disease. Depression is a psychiatric disease, but in our society it is not considered foolish in our society, depression is fourth in rapidly spreading diseases, but we do not recognize it as a regular disease, poverty, unemployment, causes of depression Employment, various events in life And there are tragedies, but despite all these, depression can be treated and preventable.

It is also a prescription chemistry, in this book Chemistry I read in a book of Hazrat Imam Ghaziali, the prescription of Psychiatric and spiritual health. The bones of curiosity, the flowers of humility, the grape of love, the lavish of love, the consent of Power, simplicity of simplicity, sweetness of heart.Spiritual Psychiatric Mental and Physical  Creator. Put these items in purification and purification into Hondia and stir with stomach. Pray for love, keep covering the covering of sincerity, and do not be neglected even for a moment.

When ready and cooked, put it in a fine shrine of the law. Use. On the afternoon and in the afternoon and mix the mercy of the Goddess, and eat it with justice. Greed . Be careful with greed, lust, anger and emotion, cannabis and feelings. Note Keep the medicine in your refrigeration, so that it is safe from Satan’s hands.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close