Health Articles

Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain

Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain

Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain

صحت مند عادات بچوں کو جراثیم سے پھیلنے والی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں۔
بچوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کے لیے والدین کو چند بنیادی باتوں کا علم ہونا بے حد ضروری ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکیں۔
بیماریوں کے ڈر سے بچوں کو مٹی میں کھیلنے،پارک جانے ،یا سائیکل چلانے سے منع نہیں کرنا چاہیے بلکہ انہیں حفظان صحت کے اہم اصول بتانے چاہئیں ایسا کرنے سے بچے اپنی صحت کا خود خیال رکھ سکیں گے ،اس طرح ان کی بھر پور نشوونما ہو سکے گی۔


صحت مند عادات بچوں کو بیمار نہیں ہونے دیتیں اور انہیں جراثیم سے پھیلنے والی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں ۔
معالج حضرات بچوں کے مٹی میں کھیلنے کو اچھا سمجھتے ہیں کیونکہ مٹی میں کھیلنے سے کئی قسم کے جراثیم کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام فعال ہوجاتا ہے ۔

ہم جراثیم کو بچوں پر حملہ کرنے سے روک بھی نہیں سکتے لیکن بچوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کی حتیٰ الامکان کوشش ضرور کر سکتے ہیں ۔


چند باتوں کا خیال رکھ کر بچوں کو امراض پھیلانے والے جراثیم سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے ۔
ہاتھوں کی صفائی
نزلے سے متاثرہ شخص سے محض ہاتھ ملانے سے ہی نزلے کے 71فیصد جراثیم ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوجاتے ہیں ۔
بچوں کو صحت زندگی گزارنے کے اصول بتاتے وقت سب سے پہلے جو بات ذہن نشین کرائی جائے اس میں ہاتھ دھونے کی اہمیت بتانا ضروری ہے ۔ہاتھوں کو صاف رکھنے کی عادت ڈالیں۔بحیثیت ماں بچے کو دودھ پلانے سے قبل،کھانا پکانے اور کھلانے سے پہلے،ہر مرتبہ واش روم استعمال کرنے کے بعد ہاتھ ضرور دھوئیں۔
ہاتھ کب دھوئیں
ہرمرتبہ واش روم استعمال کرنے کے بعد۔
کھانسی ،چھینکنے یا ناک صاف کرنے کے بعد۔
پالتو جانوروں سے کھیلنے کے بعد۔
ڈسٹ بن یا جھاڑو کو ہاتھ لگانے کے بعد۔
پارک سے واپس آکر۔
کھلونوں سے کھیلنے کے بعد۔
پودوں کی کاٹ چھانٹ کے بعد۔
جب گھر کا کوئی فرد بیمار ہوتو دن میں جتنی مرتبہ اس کے پاس بیٹھیں ہر بار بعد میں ضرور ہاتھ دھوئیں۔
ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ
بہتے ہوئے پانی میں ہاتھوں کو پہلے گیلا کریں ۔معیاری جراثیم کش صابن سے ہاتھوں میں جھاگ بنائیں ۔انگلیوں کی درمیانی جلد کو ر گڑ کر صاف کریں ۔ہاتھوں کو دونوں طرف سے صاف کریں ۔بہتے ہوئے پانی سے ہاتھ دھولیں ۔صاف تولیہ سے ہاتھوں کو خشک کرلیں۔
نہانا
عام دنوں میں ایک بار اور گرمیوں میں دن میں دو بار نہایت صحت مند زندگی کے لیے مفید ہے ۔نہانے کے لیے معیاری شیمپو اور جراثیم کش صابن کا انتخاب کریں ۔بچے کو شروع سے ہی نہانے کی عادت ڈالیں تاکہ بڑا ہونے کے بعد بھی اس عادت پر عمل پیرارہے ۔نہانے کے بعد صاف تولیہ اور دھلے ہوئے کپڑے استعمال کریں۔
جن بچوں کو روزانہ نہانے کی عادت نہیں ہوتی ان کے سر میں خشکی ،لیکھ اور جوؤں کی افزائش ہونے لگتی ہے جو ناصرف اس بچے کے لیے بلکہ اس کے ساتھ رہنے والے دوسرے لوگوں کے لیے بھی کوفت کا باعث بنتی ہے۔
منہ کی صفائی
چھوٹے بچوں کو کھانا کھانے کے بعد عموماً کُلی کرنے یا برش کرنے کی عادت نہیں ہوتی۔اس کے باعث جراثیم دانتوں پر حملہ آور ہو جاتے ہیں اور دانتوں کے گلنے سڑنے کا باعث بنتے ہیں ۔بچوں میں ہر روز دن میں دو بار برش کرنے کی عادت ڈالیں ۔اس کے علاوہ ہر غذا کھانے کے بعد اچھی طرح کلی کرنے اور کبھی کبھی غرارہ کرنے کی تربیت بھی دیں تاکہ ان کے دانت صاف رہیں اور ان کا منہ جراثیم کا گھر نہ بننے پائے ۔بچوں کا ٹوتھ برش الگ رکھیں اور انہیں دوسروں کا ٹوتھ برش استعمال نہ کر نے دیں۔
ناخن کاٹنا
بڑھے ہوئے ناخنوں کے اندر جراثیم جگہ بنالیتے ہیں اور ہر غذا کے ساتھ بچوں کے پیٹ میں جا کر مختلف بیماریوں کو دعوت دیتے ہیں ۔
اکثر بڑوں اور بچوں کو دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت ہوتی ہے اس عادت بد سے جلد از جلد چھٹکارہ حاصل کیا جائے کیونکہ اس سے پیٹ کی بیماریاں جنم لیتی ہیں ۔
دانتوں سے ناخن کاٹنے سے دانت بھی خراب ہو جاتے ہیں اور ناخن بھی کمزور پڑجاتے ہیں ان بچوں پر سختی کی جائے جو ناخن منہ میں ڈالتے ہیں یا انگوٹھا اور انگلیاں چوسنے کے عادی ہوتے ہیں ۔
ہر بار باقاعدگی کے ساتھ ہاتھوں اور پیروں کے ناخن کاٹنے سے بچہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہ سکتا ہے ۔
صاف ستھرا لباس
بچوں کا لباس روزانہ تبدیل کریں ۔بچوں کو تلقین کریں کہ وہ اپنا لباس صاف ستھرارکھیں ۔اکثر بچے کھانا کھا کر دستر خوان یا اپنے ہی کپڑوں سے ہاتھ پوچھ لیتے ہیں ۔یہ غلط عادت ہے ۔ایسے بچوں کو پیار ومحبت سے سمجھایا جائے اور اپنا جسم ولباس صاف رکھنے کا درس دیا جائے۔
اسکول سے واپسی کے بعد یونیفارم اُتار پھینکنے کے بجائے ایک مخصوص جگہ پر رکھا جائے․․․․استعمال شدہ جوتوں کو چند گھنٹے دھوپ میں رکھیں تاکہ ان کی بد بو دور ہو جائے۔اس کے علاوہ ہر روز دھلا موزہ استعمال کرائیں۔
اسکول سے آنے کے بعد ہاتھ منہ دھونے کے ساتھ پاؤں دھونے کی عادت بھی ڈالیں ۔خصوصی طور پر پیر کی انگلیاں اور انگوٹھے کے درمیان والا حصہ دھونا نہ بھولیں تاکہ پیرجراثیم سے پاک ہو جائیں۔
یاد رہے کہ صحت مند عادات ہی صحت مند زندگی کی ضامن ہیں ۔صفائی کے آسان طریقے اپنا کر آپ کی فیملی صحت مند اور خوشگوار زندگی گزار سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2019-03-23

Healthy habits protect children from infectious diseases.
Parents need to be aware of some basic things to protect them from infectious diseases so that they can protect their children from diseases.
Fear of diseases should not prevent children from playing in soil, going to park, or running cycles, but to tell them important principles of hygiene, children will be able to take care of their health, thus doing their full potential Will be able to

Healthy habits help children not get ill and protect them from infectious diseases.
Physicians are considered good to play in the soil, because the immune system is active against many types of germs in the soil.

We can not even prevent germs from attacking children, but we can certainly try our best to protect the children from germs.

By considering a few thinod children can be protected from germs that cause disease.
Hand cleaning
Only half of the nalley’s germs move from one person to another to match the person with a disadvantaged person.
When telling children the principles of living in health, it is important to mention the importance of hand washing at the earliest point of view.
Put the habit of keeping the hands clean. Before the baby is breastfeeding, before cooking and feeding, every time wash the wash after using a wash room.
When you smoke
After using a wash room wash room.
After coughing, stopping or nose clearing.
After playing pet.https://online-healthtips.com/
After hand bin or broom handling.

Back from the park
After playing with toys.
After planting of the plants.
When a person in the house is sick, once again he should sit in the day every time he has a seat.
The right way to wash hands
Weten the hands in flowing water first. Make bacterial germs with soaps in your hands. Clean the middle skin of the bushes.
Clean the hands from both sides .Stand the dust in the dry water. Dry the hands with a towel.
to shower
It is useful for a healthy health once and in the normal days for a healthy healthy life .Choose standard shampoo and germs in the skin to make a habit .Keep the habit of eating it from scratch so that after it grows Follow habits. Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain
After cleaning, use clean towels and fabrics.
Those children who have no habit of eating daily, their head starts to grow in the head, letters, and noses, which are usually useful for this child, but also for other people living with it.
Mouth cleaning
Small children usually do not have the habit to collect or brush after eating.
Due to this, germs are attacked by teeth and teeth cause teeth to be drained. Put habit of brushing twice in a single day. Besides this, every diet is well-cooked after eating and sometimes Also to train your teeth so that their teeth should be clean and their mouths do not get germs home. Separate the tooth brush separately and do not allow them to use the tooth brush.

Nails Cutting
Germs inside the growing nails, and with each diet go to the belly of the children and invite different diseases.
Often, children and children have a habit of nails tooth nails, to get rid of this habit as quickly as possible because they cause stomach diseases. Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain
Cutting tooth nails also worsen teeth and nails are also weakened, harden on children who are nails or add to thumb and fingers.

Each time regularly cutting the nails of hands and feet, the child can be protected from suffering from many diseases.
Clean clothes Sehat Safayi Ki Choti Choti Baatein Yaad Rakhain
Change the clothes of children daily .Translose the clothes to keep their clothes clean .Prantant children eat food and ask themselves for their clothes or by their own hands .It is a wrong habit .Children should be treated with love and self – Teach the body to clean the liquid.

Instead of throwing uniforms after withdrawing from school, be kept in a specific place …. keep some of the used shoes for a few hours in the sun so that their bad smell goes away. Apart from this, use the sliced ​​slippers every day.
After washing from the school, wash your hands and wash your feet. Do not forget to wash the part between the toe fingers and thumb so that it is purely paradigm.
Remember that healthy habits are the benefits of healthy life. By using simple methods of detail your family can enjoy healthy and pleasant life.
Date published: 2019-03-23.

source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close