Tips & Suggestions

Sehat Mand Nojwan

Sehat Mand Nojwan

Sehat Mand Nojwan

جیسی غذا ہو،صحت بھی ویسی ہوتی ہے۔اچھی غذا سے مراد ایسی غذا ہے جو توانائی اور صحت بخشے،امراض کا مقابلہ جسم کی قوت مدافعت کے مستحکم ہونے ہی سے ممکن ہے۔قوت مدافعت کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ جسم کو در کار غذائی اشیاء ملیں،ایسی غذا جدید اصطلاح میں ”حفاظتی غذا“کہلاتی ہے۔اس غذاکا مقصد جسم کو امراض سے بچانا،زندگی طویل وخوش گوار بنا کر صحت مند رکھنا ہے ۔


لڑکپن میں غذا کے معاملہ میں دو باتیں اہم ہوتی ہیں ۔معیار اور مقدار ۔لڑکپن اور بلوغت کا دور انسانی جسم میں نہایت اہم تبدیلیوں کا دور ہوتا ہے ۔9سے18سال کے لڑکے اور لڑکیاں اس عمر میں ہی تبدیلیوں کے اثرات سے گزرتے ہیں ۔اسی دور میں ہار مونز کی سطح میں تبدیلی سے جسم کی نشوونما بہتر انداز میں ہوتی ہے۔

تاہم ہارمونز کی تبدیلی سے کبھی کبھار مسائل بھی کھڑے ہو جاتے ہیں ۔

مثلاً اس دوران اکثر نوجوانوں کے چہرے پر کیل دانے اور مہا سے اُبھرآتے ہیں اور مزاج میں تبدیلی آجاتی ہے ۔
اس دور میں کبھی کبھی تو اچھا محسوس ہوتا ہے اور خوشی سے پھولے نہیں سماتے اور کبھی کبھی غمگین کیفیت طاری ہو جاتی ہے ،کبھی ایسے لگتا ہے کہ چہرہ پر کشش نہیں رہا۔یہ وہ دور ہوتا ہے جب نوجوان سراپے پر بہت زیادہ توجہ دینے لگتے ہیں اور اپنے چہرہ کا دوسرے افراد کے چہروں سے موازنہ کرتے ہیں ۔لباس میں فیشن کے انداز اور رنگ ڈھنگ بھی بدلتے ہیں ۔
اس عمر میں جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ متوازن خوراک ہے ۔جتنا ممکن ہو سکے مختلف اجزاء پر مشتمل متوازن غذاؤں کا استعمال ہو نا چاہیے۔
اکثر نوجوانوں کی غذائی عادات والدین کو پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہے ۔مثلاً ناشتہ نہ کرنا،وزن کم کرنے والی غذا یا اس کے برعکس زیادہ حرارے دار مرغن وشیریں یا فوری تیار ہونے والی غذائیں ۔فاسٹ فوڈز کا شوق ورغبت سے استعمال ۔
زندگی کے آئندہ ادوار کی تیار اور تندرستی کا دارومدار بھی اسی دور کی غذا پر ہے ۔مناسب غذا سے لڑکپن کی نشوونما بھی ٹھیک رہتی ہے ۔
لڑکپن کی نشوونما یا بلوغت کی تکمیل ہوتی ہے ۔اس دوران جسم کو خوب غذائیت چاہیے ۔اس عمر کے لڑکوں میں عضلات پٹھوں اور ہڈیوں کی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے ۔لڑکیوں کو 2100سے2200اور لڑکوں 2800تک حراروں کی ضرورت روزانہ ہوتی ہے۔بالعموم یہ کہا جا سکتا ہے کہ لڑکپن میں اسی قدر غذا کی ضرورت ہے جس قدر سخت جسمانی محنت کرنے والے محنت کش کو یعنی 2500سے3000حرارے روزانہ بھی ہو سکتے ہیں ۔بہر حال!․․․․․اس کا انحصار جسمانی فعالیت پر بھی ہے ۔فٹ بال کھیلنے والے لڑکوں کو 4000حرارے روزانہ کی ضرورت پڑسکتی ہے ۔لڑکپن میں صحت کی بحالی اور بڑھوتری اور نشوونما Growthکے لئے ان اجزاء کا خیال رکھنا چاہیے۔
پروٹین:پروٹین سے جسم کو توانائی ملتی ہے ۔یہ گوشت،مچھلی ،بادام ،اخروٹ ،دالوں ،دودھ،دہی اور پنیر میں ہوتے ہیں ۔
کار بو ہائیڈریٹس:اس میں شکر اور نشاستہ،یہ دونوں شامل ہیں۔
اس سے جسم میں حرارت اور انرجی پیدا ہوتی ہے ۔دال ،چاول اور مختلف اناجوں میں نشاستہ اچھا خاصہ موجود ہوتا ہے ۔سوّیاں ،میدہ ،بیسن کے پکوان آلو،اروی،شکر قندوغیرہ بھی نشاستہ کے زمرے میں آتے ہیں ۔
ریشہ دار غذائیں:اچھی صحت کے لیے غذائی ریشے کی بڑی اہمیت ہے خاص طور پر لڑکپن میں غذائی ریشہ پر مشتمل غذاؤں کے استعمال سے ہضم کا نظام چست رہتا ہے ۔غذائی ریشے کے استعمال سے خون میں کولیسٹرول کی سطح بھی کم رہتی ہے کیونکہ یہ غذا میں شامل رہنے والی فاضل چکنائیوں کو جذب کرکے انہیں خون میں شامل ہونے سے روکتا ہے ۔سبزیاں ،اناج،پنیر ،بادام ،اخروٹ،پھل غذائی ریشہ کے اچھے ذرائع ہیں ۔ماہرین صحت دن میں تین سبزیاں اور دو پھلوں کے علاوہ بے چھنے آٹے کی روٹی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔
پھلوں میں عام طور پر آڑو،کینو،موسمی،مالٹے،سیب ،بہی اور کیلے زیادہ کھائے جاتے ہیں ۔پاکستان ان خوش نصیب ملکوں میں سے ہے کہ جہاں کئی پھل کثرت سے پیدا ہوتے ہیں ۔
چکنائی والی غذائیں:جسم کو تھوڑی چکنائی کی بھی ضرورت پڑتی ہے ۔اس لئے چکنائی والی غذاؤں کا استعمال بھی ضروری ہے ۔اس کی مقدار زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ورنہ یہ ناصرف چربی بڑھا کر موٹا کریں گی ۔بلکہ دل پر بھی اس کے مضر اثرات مرتب ہوں گے۔
چکنائی والی غذاؤں میں مکھن ،پنیر ،دودھ ،گوشت کچھ ساس اور فرائیڈ فوڈز شامل ہیں ۔
وٹامن:وٹامن ایسے کیمیائی مادے ہوتے ہیں جن کا غذا میں مناسب مقدار میں ہونا بہت ضروری ہے ۔
وٹامن جسم کے اندر بہت کم مقدار میں پیدا ہوتے ہیں چنانچہ غذا میں ان کی اتنی مقدار ہونی چاہیے جس سے صحت قائم رکھی جا سکے۔
وٹامن اے ،بی کمپلیکس،سی ،ڈی اور ای یہ سب جسم کی نشوونما کے لئے انتہائی اہم ہیں ۔بالخصوص دوران بلوغت ان کی اشد ضرورت پڑتی ہے۔
وٹامن اے جلد ،بالوں ،دانتوں ،اور آنکھوں کو صحت مند رکھتا ہے۔چہرے کے کیل مہاسوں اور پھوڑے پھنسیوں کے لئے بھی مفید ہے یہ وٹامن جگر،مکھن،انڈے،مارجرین ،گاجر،پالک،اور پھول گوبھی میں پایا جاتا ہے ۔وٹامن بی ہماری روز مرہ کی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں ۔جیسے روٹی ،گوشت ،مچھلی ،ہری سبزیاں ،مکھن ،دودھ وغیرہ۔
وٹامن سی انفیکشن سے مقابلہ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔یہ انگور لیموں ،نارنگی ،گوبھی اور آلو میں پائے جاتے ہیں ۔اگر وٹامن سی پر مشتمل پھلوں اور سبزیوں کا استعمال روزانہ کیا جائے تو نو عمر ی کی تمام بڑھتی ہوئی غذائی ضرورت با آسانی پوری ہو سکتی ہیں ۔وٹامن ڈی چکنائی والی غذاؤں جیسے مچھلی،پنیر،مکھن،دودھ اور دہی میں پائے جاتے ہیں ۔
وٹامن ای روٹی ،بادام ،اخروٹ ،ہری سبزیوں اور چاولوں میں بھی موجود ہوتے ہیں ۔
فولاد:لڑکپن کے زمانے میں فولاد کی ضرورت بہت زیادہ ہوتی ہے ۔فولاد کی قلت 13سے19سال کی عمر میں خصوصاً لڑکیوں میں عام ہے ۔اگر خود کو اسمارٹ اور دبلا کرنے کے لیے کھانا پینا بہت کم کررکھا ہے تو فولاد کی کمی واقع ہو سکتی ہے ۔جب ماہانہ ایاّم کی ابتدا ہوتو فولاد کی کمی کی تلافی بہت ضروری ہے ۔فولاد کی کمی ان لڑکیوں میں بھی واقع ہو سکتی ہے جن کی اشتہاء ابھی تیز نہیں ہوتی ہے ۔خون کی کمی کی وجہ سے اکثر نو جوان کمزوری اور جلد تھکن کی شکایت کرتے ہیں ۔
ان کے رنگ پیلے ہوتے ہیں ۔اور یہ باآسانی مختلف امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔لڑکپن میں روزانہ 18ملی گرام فولاد کی ضرورت پڑتی ہے ۔فولاد کے اچھے ذرائع کلیجی،گوشت ،مرغی ،مچھلی ،سالم اناج ،پھلیاں ،دالیں ،خشک میوے ہیں۔
کیلشےئم:لڑکپن میں کیلشےئم کی در کار مقدار روزانہ 1200ملی گرام تک ہو سکتی ہے ۔یہ مقدار ایک لیٹر دودھ یا اس کے مساوی دہی یا پنیر سے حاصل ہو سکتی ہے ۔جو بچے دودھ نا پسند کرتے ہیں ۔انہیں دہی یا پنیر دیا جا سکتا ہے ۔گھریلو پنیر میں چکنائی بھی کم ہوتی ہے ۔آئس کریم کھانے سے کیلشےئم کی ضرورت پوری نہیں ہو سکتی بلکہ اس کی شکرو چکنائی مزید خرابی کا باعث بن سکتی ہے ۔لڑکپن میں قلت کیلشےئم کی اہم وجہ کو لا مشروبات بھی ہیں ۔ان مشروبات میں فاسفورس کی بڑی مقدار کی وجہ سے جسم میں فاسفورس وکیلشےئم کاتنا سب وتوازن بگڑ جاتا ہے اور جسمانی کیلشےئم استعمال میں نہیں آسکتا ۔کولا مشروبات زیادہ پینے والے نوجوانوں کا آئندہ زندگی میں ہڈیوں کے مختلف امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ رہتا ہے ۔
لڑکپن میں اچھی جسمانی وذہنی صحت کا دار ومدار مناسب ومتوازن غذا ،ضروری آرام مناسب ورزش تمبا کو اور منشیات سے اجتناب ،مناسب مقدار میں پانی اور پھلوں کے تازہ جوس پینے پر ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2019-03-23

It is as if there is food, it is also healthy. Acne diet means food that is healthy and healthy, contrary to diseases, the body’s power is possible to be stable, and it is necessary for the protection of the body. Get food nutrients, such a diet is called “safe diet” in the modern term. This nutritious goal is to protect the body from diseases, life is long enough to keep healthy.

Two things are important in the fight for food in the fight .Used and quantity .Localism and puberty are a major part of the major changes in human body. Boys and girls from 9 to 18 years undergo the effects of changes in this age. The change in necklace levels improves the body’s growth.
However, the change of hormones sometimes leads to problems.

For example, often on the faces of the youth emerging from nail and honey and changes in mood.
Sometimes you feel good at this time and do not listen to happiness easily and occasionally get sad, sometimes it looks like the face is not attractive. It is a time when young people pay attention to their attention. Look and compare your face with other people’s faces.
Fashionable fashion style and color change also change.
What is most needed at this age is a balanced diet. Must be used as balanced foods as compared to different ingredients as possible.
Often, the nutritional habits of young people suffer from distress. Do not take any breakfast, weight loss diet, or more, more pesticide or vaginal nutrients.
Useful of fast foods.
Preparation and fitness of future life span is also on the same diet. Fighting with healthy diet is also good.
Failure of childbirth or puberty is necessary .Unless the body needs healthy nutrition, the muscles of muscles and bones increase in the age of this age. Boys need to have 2100 to 2200 boys and up to 2800 boys daily.
In general, it can be said that food requires the same food as a result, which can be hard to work hardly by 2500 to 3000 worms. However! ….. it also depends on physical activity. Those who play football soccer may need 4000 wages daily. Health care in childhood and growth should be taken care of these ingredients.

Protein: The body gets energy from the protein. These are in meat, fish, almonds, walnut, pulses, milk, dairy and cheese.
Car Boid Hydrates: It’s Thanksgiving and Grilled, It’s Both.
It produces heat and energy in the body .Special, there is a good specialty in rice, rice and various cereals. The seeds, maize, basin potatoes of potatoes, oven, sugar sugar are also covered in the narrow category. Sehat Mand Nojwan

Fiber-nutrition: Eating of food for good health is of great importance, especially in fungus using digestive nutrients is digestive system. The use of nutrients in the blood reduces the level of cholesterol in the blood as it is The absorption of food contained in the diet prevents them from becoming involved in blood .Children, cereals, cheese, almonds, walnut, fruit nutrients are good sources of fiber.
Experts recommend eating three vegetables and two fruits plus a meal of bread in the health day.
Fruit usually contains peaches, canoe, seasonal, males, apples, flats and bananas. Pakistan is among the lucky states where many fruits are often produced.
Chicken foods: The body also needs some greasy grease, therefore it is also necessary to use fatty nutrients. Sehat Mand Nojwan
It should not be high enough. This will increase the fat in excess of the fat. But even the heart will have adverse effects on it.
Chicken foods contain butter, cheese, milk, meat, some sauces and fried foods.
Vitamin: Vitamins are chemicals that have a good amount of food in the diet.
Vitamins are produced in very small quantities inside the body, so they should have enough amount of food to maintain health.

Vitamins A, B Complex, C, D and E are very important for body development. In particular, the puberty needs their gravity.
Vitamin A is also useful for skin, hair, teeth, and eyes. It is also useful for nail nails and stomach trains, it is found in vitamin liver, butter, egg, margarine, carrot, spinach, and flower cabbage. Vitamin B is found in our daily nutrients.
Such as bread, meat, fish, green vegetables, butter, milk etc.
Vitamin C helps fight against infections .These grapes are found in lymph, orange, cabbage and potatoes .If vitamin C is used daily and vegetable daily, all aging nutritional needs are easily Vomiting D is found in fat foods such as fish, cheese, butter, milk and dairy.

Vitamins are also available in bread, almond, walnuts, green vegetables and rice. Sehat Mand Nojwan
Feldad: Failure is very high during fatting period. Fuel deficit is especially common in girls aged 13 to 19 .If there is a lot of food to stimulate yourself and stomach, you can reduce the fossil. .When monthly commencement occurs, it is very important to recycle deficiency.
Folad deficiency may also occur in girls whose ads are not sharp yet. Many people often complain of young weakness and skin fat due to lack of blood.
Their colors are yellow .And these are usually caused by various diseases. In 18 days the fluid requires 18 ml of flowers daily. Good sources of olives are clay, meat, chicken, fish, healthy grain, beans, pulses, dry fruits. . Sehat Mand Nojwan

Calcium: Calcium diameter in the frying can be up to 1200 mg daily. This quantity can be obtained from one liter milk or equivalent equipments or cheese .Children who do not like milk – they can be given curd or cottage There is also greasy grease in the poultry cheese. Eating cream cream can not be fulfilled due to eating food, but its sugar cancers can cause further disorders.
The main causes of short calcium in fungus are also liquor .These large amounts of phosphorus in the form of phosphorus counseling in the body worsen all the balance and can not be used in physical calcium .The next drink of high drinks I am in danger of having different bone diseases. Sehat Mand Nojwan
Good physical health in fighter Fills perfectly balanced foods, essential resting, relaxing exercise habits and drugs, drinking fresh water and fresh fresh juice. 
Date published: 2019-03-23

source UrduPoint.

 

#Khannaq – Ghiza Aur Sehat & Health Article,

#Sehat Mand Nojwan – online-healthtips,

#Sehat mand No jawan Khush haal pakistan,

#Pani Sehatmand Aur Tawana Jism Ke Liye Kitna Zarori,

#E-Books | Population Welfare Department,

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close