Health Is a Wealth

Sehat Mand Kaisay Rahay

Sehat Mand Kaisay Rahay

Sehat Mand Kaisay Rahay

صحت اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے لیکن اس نعمت کی قدر کرنے میں اکثر لوگ غفلت کرتے ہیں ۔
صحت کے بارے میں جس قدر حساس ہونا چاہیے،وہ بعض لوگوں کے رویوں سے نظر نہیں آتا۔حالانکہ بیماری کی حالت میں کوئی چیز دل کو اچھی نہیں لگتی۔آدمی دوسروں سے تو کیا خود سے بیزار ہونے لگتا ہے ۔

اس کا مطلب سوائے اس کے اور کیا ہو سکتا ہے کہ زندگی کی ساری دلچسپیاں ،ساری رعنائیاں اور زندگی کی ساری خوشیاں صحت ہی کے دم سے قائم ہیں ،پھر بھی کچھ لوگ اپنی صحت کا خیال نہیں کرتے ۔

درج ذیل معمولی لیکن اہم باتوں کا خیال رکھنے سے صحت کے بہت سے مسائل سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔
ادرک اور پیاز
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک ،پیاز،لہسن اور اسی طرح دیگر سبزیاں باقاعدہ کھانے سے سرطان کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

برطانیہ میں کی گئی ایک حالیہ ریسرچ میں ماہرین نے یہ رائے دی ہے کہ کھانوں میں ادرک ،پیاز اور لہسن کا استعمال باقاعدگی سے کرنے سے سرطان کے خطرات سے پچاس فیصد محفوظ رہ سکتے ہیں کیونکہ ان سبزیوں میں بعض ایسے اینزائم موجود ہوتے ہیں جو کینسر کے خلاف مدافعت بڑھاتے ہیں۔

:وقت پر کھانے کی عادت ڈالیں

اکثر لوگ وقت پر کھانا نہ کھانے کی وجہ سے بھی صحت کے کئی مسائل میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔بوسٹن یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق السر،بھوک کا نہ لگنا،بدہضمی ،جسم میں درد اور معدے کے دیگر کئی مسائل کا تعلق وقت پر کھانا نہ کھانے سے ہوتا ہے ۔تحقیق میں ایسے لوگوں کو ان امراض میں زیادہ مبتلا دیکھا گیا ہے جو اپنی مصروف ترین زندگی کی وجہ سے کھانا بروقت نہیں کھاتے ۔غالباً اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ زیادہ دیر تک جسم کو غذائیت نہ ملنے سے خون میں شکر کی سطح کم ہوجاتی ہے اور معدہ دیر تک خالی رہے تو السر کا مرض ہو سکتا ہے ۔ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جو لوگ واقعی کوئی ایسا کام کررہے ہیں کہ کھانے کے لیے پندرہ بیس منٹ نکالنا ان کے لیے بہت ہی مشکل ہے تو کم از کم اس دوران بسکٹ ،چاکلیٹ ،ہلکے پھلکے اسنیکس وغیرہ ضرور کھالیا کریں تا کہ کم ہی سہی لیکن ان کے جسم کو تھوڑی بہت غذائیت ملتی رہے۔

:جوڑوں کی سختی سے بچیں

بوسٹن یونیورسٹی ہی میں جوڑوں کے درد پر کی گئی تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جوڑوں کے درد(Arthritis)کا مرض اچانک نہیں ہوتا بلکہ اس کی ابتدائی علامات کافی پہلے سے ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ،ان میں سب سے بڑی علامت جوڑوں کا سخت ہو جانا ہے لہٰذا تحقیق کرنے والے ماہرین نے رائے دی کہ اگر شروع ہی میں جب آپ محسوس کریں کہ جوڑ سخت ہورہے ہیں ،خاص طور پر صبح بستر سے اٹھتے وقت آپ کو بہت زیادہ جوڑوں میں سکتی محسوس ہوتی ہے تو یہ اس مرض کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے ۔ایسی صورت میں بہتر ہے کہ آپ صبح اٹھتے ہی ہلکی پھلکی ورزش کریں ۔اس سے جوڑوں کی سختی میں کمی آئے گی۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر مریضوں کو بھی مشورہ دیتے ہیں کہ وہ صبح واک کریں اور یہ واک باقاعدگی سے ہونی چاہیے۔اس سے بھی مرض کی شدت میں کمی آئے گی۔

:وٹامن ای اور لائیکوپین

ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص کو دل کے درد کا خدشہ ہوتو وٹامن ای کا استعمال اس خطرے کو کم کر سکتا ہے کیونکہ وٹامن ای کے استعمال سے جسم میں خون کے تھکے (کلاٹ)نہیں بنتے ،اسی طرح کو لیسٹرول کی سطح بھی جسم میں معمول کے مطابق رکھنے میں مدد ملتی ہے ۔وٹامن ای کے حصول کا بہترین ذریعہ پھل ہیں ،اس کے علاوہ لائیکوپین ایک قدرتی غذائی جزو ہے جو جسم میں دوران خون کو بہتر بناتا ہے ۔یہ خون کی رگوں میں کلاٹ بننے سے روکتا ہے ،جس سے مجموعی طور پر دوران خون بہتر رہتا ہے ۔کوشش کریں کہ لائیکو پین بھی آپ کی غذا میں شامل ہو ۔لائیکوپین ٹماٹر ،تربوز میں موجود ہوتا ہے ۔
کم سگریٹ نوشی بھی خطر ناک
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ سگریٹ پینے کا نقصان صرف اسی صور ت میں ہوتا ہے جب بہت زیادہ سگریٹ پی جائے یا چین اسمو کرہوں وہ غلط فہمی میں مبتلا ہیں ۔
سگریٹ کے نقصانات کے بارے میں ماہرین نے سخت وار ننگز دی ہیں ۔یہاں تک کہ دوسروں کی سگریٹ نوشی جسےPassive Suisqingکہا جاتا ہے یہ بھی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتی ہے ۔تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں سے زیادہ ہوتا ہے ۔لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اگر کوئی شخٰص چار پانچ سگریٹ بھی پیتا ہے تو انہیں چھوڑ دے ۔جب تک کہ سگریٹ نوشی کرتے رہیں گے خواہ تھوڑی یا زیادہ نقصان کا خدشہ بھی رہے گا۔

:وٹامن سی اور صحت مند جلد

صحت مندی کی علامت صحت مند جلد ہے ،ماہرین صحت جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ اگر غذا میں وٹامن سی کا اضافہ کر لیا جائے تو یہ جلد کے لیے مفید ہے۔اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ جلد کو تروتازہ اور صحت مند رکھنے کے لیے ایک لازمی جزو ہے ”کولاجین“اس کے لیے وٹامن سی لینا ضروری ہے ۔متوازن غذا نہ لینے سے جلد میں اس بنیادی عنصر کی کمی ہو جاتی ہے ۔وٹامن سی کی کمی سے جلد مرجھا جاتی ہے ۔وٹامن سی پھلوں اور مختلف سبزیوں میں پایا جا تا ہے ۔

:فولاد اور جلد

جلد کو صحت مند اور تروتازہ رکنے میں فولاد کا بھی اہم کردار ہے ۔فولاد یعنی آئرن کی کمی رنگت کو پیلا کر سکتی ہے ۔ہمارے ہاں خواتین کی ایک بڑی تعداد اس کمی میں مبتلا ہے ۔خاص طور پر حمل کے دوران آئرن کی کمی ہوجانا عام ہے ۔اگر جلد پتلی محسوس ہوتو یہ ایک علامت ہے جسم میں فولاد کی کمی کی ۔ایسی صورت میں ماہرین جلد خوراک میں فولاد کا استعمال بڑھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔فولاد والی غذاؤں میں سرخ گوشت (بڑے کا گوشت)مچھلی اور پالک وغیرہ کا استعمال مفید رہتا ہے ۔اس سے جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے ۔آئرن کی گولیاں اور شربت وغیرہ بھی دستیاب ہوتے ہیں ۔انہیں معالج کے مشورے سے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

:قبض سے بچیں

طبیبوں کے نزدیک قبض ام الامراض (بیماریوں کی ماں)ہے ۔یہ کئی قسم کے امراض کی وجہ بنتا ہے ۔اس معاملے میں محتاط رہنا چاہیے۔قبض کا احساس ہوتے ہی غذا اور کھانے کے اوقات وغیرہ پر نظر ثانی کرنی ہو گی ۔اس کے علاوہ کھانے کے دوران اور کھانے کے بعد پانی سے پر ہیز کرنا ہو گا۔

بہت ضروری ہو تو شروع میں تھوڑا سا پانی پیا جا سکتا ہے ۔اس کے علاوہ غذا میں ایسی چیزیں شامل رکھنا چاہئیں جس سے قبض کے امکانات کم ہوں۔ تھوڑا بہت پھل کھانے کے ساتھ رکھیں اور خاص طور پر تھوڑا سا پپیتا اس معاملے میں بہت مفید ہوگا ۔جو غذالی جا ئے وہ نہ تو زیادہ چکنائی کی حامل ہو اور نہ ثقیل تا کہ معدے کو ہضم کرنے میں مشکلات نہ ہو۔

:نرم سادہ اور زود ہضم غذا

اگر چہ چٹ پٹی،مرغن اور مسالے دارغذائیں لوگوں کی کمزوری ہیں تا ہم اس معاملے میں بھی احتیاط کی ضرورت ہے ۔کسی بھی چیز کی زیادتی ہمیشہ نقصان پہنچاتی ہے ۔اگر چہ کبھی کبھار مرغ مسلم یا پر تکلف کھانا کھانے میں کوئی ہرج نہیں تاہم اسے معمول نہ بنایا جائے ۔کوشش ہو کہ غذا سادہ ،زود ہضم ہو ۔اس کے لیے سبزیوں اور پھلوں کے استعمال کی عادت ڈالیں ۔کھانا جتنا زود ہضم اور سادہ ہوگا،معدے کوہضم کرنے میں اتنی ہی آسانی ہو گی ۔گیس کی تکلیف بھی نہیں ہو گی ۔طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ سادہ ہاضم غذائیں عمر بڑھاتی ہیں ۔سوسال سے بھی زائد عمر پانے والے اکثر مردو خواتین سے جب لمبی عمر کا راز پوچھا جاتا ہے تو ان کا یہی جواب ہوتا ہے ۔سادہ غذا اور سر گرم طرز زندگی ہے۔
کھائیے اور کام کیجیے۔

:ایام کی تکلیف سے بچیں

بالغ خواتین کی بعض تکلیف کافی شدید ہوتی ہے ۔اس کی اگر چہ کچھ اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں تا ہم امراض نسواں کے ماہرین کا ایک واضح خیال ہے کہ اس کی بڑی وجہ خواتین کا سر گرم نہ ہونا ہے۔اگر وہ فعال اور متحرک زندگی گزار رہی ہوں تو انہیں اس درد کی کم سے کم شدت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگر خواتین ایام کی تکلیف سے محفوظ رہنا چاہتی ہیں تو اس کا موثر اور فوری حل یہ ہے کہ طرز زندگی پر نظر ڈالیں ۔اگر خواتین گھر یلو کام کاج نہیں کرتیں تو کم از کم اپنے لیے ورزش کا وقت ضرور نکالیں ۔کچھ نہیں تو کم از کم واک ہی کرلیں۔

:سن یاس کا درد

سن یاس جسے انگلش میں مینوپاز کہتے ہیں یہ بڑی عمر کی خواتین کا وہ درد ہوتا ہے جب ان میں حاملہ ہونے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے ۔اس دور کے آغاز میں خواتین میں ہار مونی تبدیلیوں کی وجہ سے ذہنی تناؤ ،دباؤ ،سستی اور اضمحلال کی کیفیت رہتی ہے ۔اس کی وجہ ہار مون سیر ٹیونن کی سطح میں کمی ہے ۔اگر اس ہارمون کی مقدار جسم کو ملتی رہے تو اس ڈپریشن سے بہت حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔نشاستے دار غذائیں اور کم چکنائی کی حامل غذا استعمال کرنے سے اس ہارمون کی پیدا وار اور بڑھائی جا سکتی ہے ۔ایسی غذاؤں میں مکئی سر فہر ست ہے ۔

:وزن بڑھنے نہ دیں

عمر اور قد کے لحاظ سے وزن صحت کے بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔تاہم کوشش ہونی چاہیے کہ وزن طبعی وزن سے بڑھنے نہ پائے۔خاص طور پر پیٹ نہیں بڑھنا چاہیے۔موٹاپا بذات خود ایک مرض ہی ہے ۔ماہرین صحت کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن مردو خواتین کی عمر 66برس سے زیادہ ہو اور ان کا وزن بھی اوسط سے زیادہ ہو تو ایسے لوگوں کے لیے ذہنی صلاحیتوں میں کمی کا امکان اپنے ہم عمر افراد سے زیادہ ہوتا ہے جن کا وزن اس عمر میں اوسط وزن سے زیادہ نہ ہو ۔
بڑی عمر میں متحرک زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے کہ وزن پر نظر رکھی جائے۔
پیشاب کی نالی میں انفیکشن
اگر چہ پیشاب کی نالی میں انفیکشن میں مبتلا خواتین زیادہ ہوتی ہیں تا ہم مردوں میں بھی یہ مرض ہو سکتا ہے ۔

ایسی صورت میں پیشاب کی نالی میں شدید تکلیف ہوتی ہے ،حمل کے دوران بہت سی خواتین اس مرض میں مبتلا ہو جاتی ہیں ۔ماہرین کہتے ہیں کہ جب عمر چالیس سے پچاس سال کے درمیان ہو تو پیشاب ٹیسٹ لازمی کرائیں ۔اگر جلن وغیرہ کے ساتھ پیشاب آئے یا تکلیف محسوس ہوتو فوراً ڈاکٹر سے مشورہ کریں ۔ابتدائی سطح پر ہی اسے روک لیا جائے تو بڑی تکلیف سے بچاجا سکتا ہے ۔
کیلے کا استعمال عادت بنائیں
غذائی ماہرین کے نزدیک کیلا صحت کا خزانہ ہے ۔ہمارے ہاں یہ سستا اور بآسانی دستیاب بھی ہے ۔

کیلے میں کیلشیم ،فولاد،میگنیشیم اور فاسفورس ہوتا ہے ۔اس میں وٹامن اے اور وٹامن سی بھی موجود ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ وٹامن بی،تھایا مین،رائبو فلیوین ،نایاسین بھی موجود ہوتے ہیں ،ایک خاص بات یہ کہ کیلے میں آٹھوں بنیادی امینو ایسڈز اور پوٹا شیم پائے جاتے ہیں جو دماغ کو طاقت اور جلا بخشتے ہیں ۔
ماہرین کے نزدیک اگر چہ عمر کے ہر دور میں کیلا صحت کے لیے مفید ہے لیکن بڑی عمر میں اس کا استعمال اور بھی فائدہ دیتا ہے ۔یہ کھانے میں آسان اور زود ہضم پھل ہے ۔

:ہڈیوں کی مضبوطی

جیسے جیسے ہماری عمر گزرتی ہے ہماری ہڈیاں کمزور ہو تی جاتی ہے خاص طور پر خواتین میں پچاس سال کے بعد ہڈیوں کی خستگی کا مرض عام ہوتا جا رہا ہے ۔اس مرض میں ہڈیاں بھر بھری ہو جاتی ہے اور ذراسی چوٹ لگنے ،پھسلنے سے یہ ٹوٹ جاتی ہیں ۔اس مسئلے پر ماہرین اب بہت زیادہ توجہ دے رہے ہیں ۔اس کے لیے خواتین میں شعور بڑھایا جارہا ہے تا کہ آسٹیو پوروسز (ہڈیوں کا بھر بھرا پن)سے نہ صرف ہر ممکن حد تک بچا جا سکے بلکہ ایساہونے کی صورت میں کسی حد تک اس کے اثرات کم سے کم کیے جائیں ۔ہڈیوں کی مضبوطی کا تعلق کیلشیم سے ہے ۔کیلشیم کا ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ہوتا ہے ،کیلشیم ،دودھ ،دہی ،مکھن وغیرہ مصنوعات میں بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے لیکن اگر اس کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی بھی شامل کرلی جائیں تو کیلشیم کی کار کردگی اور زیادہ بہتر ہوجاتی ہے ۔وٹامن ڈی کے استعمال سے جسم میں کیلشیم کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔

ورزش کیجیے لیکن
صحت کے ماہرین ورزش کی افادیت کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں بلاشبہ اس کی بڑی معقول وجہ بھی ہے ۔اکثر لوگ ورزش کے فوائد جانتے ہیں تاہم ورزش کے معیاری اور غیر معیاری ہونے کے بارے میں کم لوگوں کو علم ہے ۔ایک عام سی بات معلوم ہونی چاہیے کہ اگر ہم بہت آہستہ آہستہ ورزش کرتے رہیں ،تو آپ کو حرارے جلانے کے لیے کم از کم پینتالیس منٹ ورزش کرنا ہو گی ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ورزش کے لیے ایسے اوقات کا انتخاب کیا جائے جس میں سکون کے ساتھ ورزش کر سکیں ۔افرتفری اور بے سکونی میں کی جانے والی ورزش زیادہ مفید نہیں رہتی ۔
جسمانی ورزش کے ساتھ ذہن کو بھی پر سکون رکھنا ضروری ہے ۔

Health is the greatest blessing of Allah, but most people are negligent to appreciate this blessing.
The value of health should be sensitive, it does not seem to be seen by some people’s behaviors. Even though there is nothing in the state of illness, the heart does not feel good. What does the person feel like being ill with others?
This means, but what else can it be that all the lives of life, all the memories and all the happiness of life are established by the end of the health, yet some people do not consider their health.

Considering the following minor but important things can be protected from many health issues.
Ginger and onions
Health experts say ginger, onion, garlic, and so on other vegetables can reduce the risk of cancer due to regular food.
In a recent study conducted in the UK, experts have suggested that regular use of ginger, onion and garlic in the foods can save 50 percent of the risk of cancer due to some enzymes occurring in these vegetables. Increase defense.

Make a habit of eating on time:

Most people also suffer from many health problems due to lack of food at the time. According to a research at Boston University, according to a research conducted at Boston University, Alaska, hunger, abortion, body pain, and many other problems related to the stomach related time But it does not happen to eat food. In those cases, such people have seen more diseases that do not eat food due to their busy life.
Often, its main reason is that the body does not reduce nutritional levels for long and the stomach can be infected if the stomach is empty. The people emphasize that people who really They are doing something that is very difficult for them to take fifteen twenty minutes to eat, so at least during this time biscuits, chocolates, lightweight cats, etc should be reduced to less but their body slightly nutrition. Keep on

Avoid hard joints:

During the study on joint pain in Boston University, it has come to an end that the disease of arthritis is not sudden, but its initial symptoms begin to appear quite well, Sehat Mand Kaisay Rahay  the biggest among them The symbol of the joints is to be tightened, so researchers have suggested that if you feel that the joints are stiff, especially when you get up early in the morning, you can get too many joints. This may be the initial sign of the disease. Sehat Mand Kaisay Rahay
It is better if you get lightweight in the morning. It will reduce the severity of joints.
Even doctors also advise that they should walk in the morning and this walk should be regular. It also reduces the severity of the disease.

Vitamin E and Lycopopine:

Psychologists say that if a person is suffering from heartache, the use of vitamins can reduce this risk as the use of vitamin E does not cause blood tiredness in the body, as well as lystrol The surface also helps keep the body normal. Sehat Mand Kaisay Rahay

The best source of vitamins is the fruit of the fruit, apart from lactopene is a natural nutritional component that improves blood during the body. It prevents bleeding from blood veins, which improves the overall blood during the blood. .Please note that the limeo pan is also included in your diet. Lilyopine tomato is present in watermelon.

Low cigarettes also risk:

People who understand that the loss of smoking is only in the same trumpet when they drink too much cigarettes or are chronic in terms of chains.

Experts have been strictly nervous about the cigarettes’ losses. Even the cigarettes of others called Passive Suisqing also make harmful effects on health. According to the research, cigarette cancer cigarette cancer risk cigarettes It is better than those who do not know. It is better that if a person drinks four cigarettes, then leave them.
As long as smoking will continue, even if there is a slight or a slight loss of damage.

Vitamin C and healthy skin:

Healthy sign is a healthy skin, specialists recommend eating more water to keep the skin healthy. Soon they say that if vitamin C is added to the diet it is useful for the skin. It is said that it is an essential component of the skin to be refreshing and healthy. “Cologenium” is essential for it to take vitamin C. Sehat Mand Kaisay Rahay
Due to lack of balanced diet, this basic factor decreases soon. The skin is reduced to skin shortage. Vitamin C is found in fruits and various vegetables.

Feldad and skin:

Flamad is also an important factor in keeping skin healthy and refreshing. The deficit of iron ore can yellowize color .Our of us there is a large number of women in this shortage.
Especially reducing iron during pregnancy is common .If skin feels thin, it is a sign that lacks the skin in the body .In such a case, experts recommend increasing the use of the skin in the skin. Red in the nutrients Use of meat (large meat), fish and spinach is useful, it helps to remove the iron deficiency in the body.
Iron tablets and syrups are also available. They can be used by the physician’s counsel. Sehat Mand Kaisay Rahay

Avoid occupation:

Near the clinics, the occupation is the mother of diseases .It causes a number of diseases. It should be cautious in this matter. The diet and diet times will be modified as soon as possible.

Apart from eating, after eating and after the meal, there will be a hazard.

If you are very important then a little water can be started at the beginning. Moreover, food should be included in things that can reduce the possibilities of occupation. Keep a lot of fruits with a meal and especially drink a bit, it will be very useful in the matter. Those who go to the diet do not have too much fat and are not able to digest the stomach.
Soft Simple and Acute Digestive Foods
If there are weaknesses of chattis, poultry and spices, people are in need of caution.

The abortion of anything is always harmful .If there is no hazard in eating food or related food at times, it is not usual, but it is not usual .It is interesting that foods are simple, easy to digest. For vegetable and fruit use Take the habit of it. It will be as easy as possible to digest the stomach.  Sehat Mand Kaisay Rahay The gastrointestinal discomfort will not occur.
Medical experts agree that simple digestive foods grow older. Many people who are older than sore age are often asked when they are asked for long lifespan .Special diet and head are lifestyle .
Eat and work.

Avoid the pain of the day:

Some of the problems of adult women are quite severe. If anything else can be the reasons, we have a clear idea of ​​acne female experts that their main reason is not to heat the head of women.
If they are active and vibrant lives, they will have to face the least intensity of this pain. They say that if the women want to be safe from the pain of the day, its effective and quick solution is that lifestyle Take a look at it .If women do not work well, you must at least take the exercise time for yourself. At least do not walk.

Sun ore’s pain:

Sunnis, who are a manufacturer in English, says that women suffer from the ability to get pregnant when they are pregnant. In the beginning of this era, mental stress, stress, cheap and inconvenience caused by necklace changes in women. The condition of the diarrhea is due to this. Sehat Mand Kaisay Rahay  Necklace is low in serenue levels. If the amount of hormones associated with the body, it can be very protected from depression.
Using nutritious foods and low-fat foods, this hormone can be increased and can be increased. Corn is cooked in one meal.

Do not increase weight:

Due to age and height, weight plays an important role in improving health. We should try that we can not increase the weight of physical weight. We should not increase the stomach. The body itself itself is a disease.

Expert health research has shown that those who have more than 66 years of age and their weight are more than average, there is more likely to reduce mental abilities than those of their age. Weight does not exceed average weight at this age. Sehat Mand Kaisay Rahay
To live an aggressive life, we need to look at the weight.

Urinary tract infection:

If there are more women in infections of urine in the urine, then we can also have this disease in men.

In such a case, urine trauma has severe discomfort, many women suffer from the disease during pregnancy. The eyelines say that when urine is between 40 years and fifty years, urine test should be necessary. If necessary with jalin etc. If you have urine or feel unhappy, consult the doctor immediately. At the same level, it can be avoided if it is prevented.

Make Banana habit:

Keela is a health treasure near nutritionists .Our yes, this is also cheap and comfortable.
Banana contains calcium, felda, magnesium and phosphorus. It also contains vitamins A and vitamins C. Besides this, vitamins B, Thanien, Robo Flavine, Niasene are also present, especially in the bananas. Primary amino acids and potato shams are found that strengthen the brain and burn. Sehat Mand Kaisay Rahay

Near the experts, if all ages of all ages are useful for health, but also use it more often in older age .It is easy to eat and digestive fruit.
Strength of bones
As we get older, our bones are weakened, especially in women, after 50 years of bone dysfunctional disease is becoming increasingly common. This disease is filled with bones, and it hurts in a hurry, Breaks down.

Experts are paying a lot of attention now on this issue. For women, awareness is being increased so that osteorocosaurs can not only save them from possible bones, but in some cases Minimize its effects. The strength of the body is related to calcium. The calcium is a major part in strengthening the bones, is found in large amounts of calcium, milk, dairy, butter, etc. Additionally, vitamins D is included when the calcium car is added and it gets better.
Vitamin D increases the ability to absorb calcium in the body.
Exercise but Sehat Mand Kaisay Rahay

Health experts say exercise is definitely a great cause. Many people know the advantages of exercise, but less people know about being standard and non standardized .A common one knows It should be said that if we work very slowly, you will have to exercise at least forty-five minutes to burn the wound. The average health is to say that exercise should be used for exercising exercise. Can do Exercise and disorder does not work much more useful.
With physical exercise, it is necessary to keep mind in mind.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close