Tips & Suggestions

Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain

Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain

 

Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain ہری پیاز
کچھ کھانے ہری پیاز کے بغیر اچھے نہیں لگتے مثلاً چائنیز اور سنگا پورئین رائس،پاستا اور دیگر کھانے ۔ہری پیاز میں سیچوریٹڈ فیٹ ،کولیسٹرول اور سوڈیئم برائے نام موجود ہیں۔یہ تھیامن،وٹامنB-6،فاسفورس ،زنک ،کاپر ،ڈائٹری فائبر،وٹامنA،کیلشےئم ،آئرن ،پوٹاشےئم اور مینگانیز کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔
پیاز میں فائبر ،فولک ایسڈ ،اور وٹامن Bکے خاص ذخائر پائے جاتے ہیں جس کا کچا یا پکا کر دونوں صورتوں میں استعمال جسم میں نئے خلیات کی پیداوار کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔

اب چاہیں تو اسے پاستا یا چکن کے سالن پر ڈال کر کھائیں یا گرما گرم سوپ میں شامل کریں۔معدنیات اور وٹامنز سے بھر پور سبزی کھانے کا لطف دو بالا کرتی ہے۔
شکر قندی
شکر قندی حیاتین اے (وٹامن A)کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔

اس میں بیٹا کیروٹین کے خاص ذخائر پائے جاتے ہیں۔اس میں فاسفورس،مینگا نیز،وٹامن B2,B1،وٹامنC،وٹامن ۔Pantothenic,B6 Acid،پوٹا شےئم ،ڈائٹری فائبر اور نیاسین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غذا میں آلو کا استعمال صحت بخش نہیں جس کی ایک اہم وجہ فرنیچ فرائز،ٹاٹر ٹوٹس کی صورت میں استعمال ہے جو کہ چکنائی اور سوڈےئم سے بھر پور کھانے ہیں ۔موسم سرما کی اس خاص سوغات شکر قندی کو سادہ اور چاٹ کی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
کرین بیری یاکروندا
بھر پور غذائیت اور اینٹی آکسیڈینٹس سے لیس یہ چھوٹے چھوٹے کٹھے بیر جنہیں کروندا بھی کہا جاتا ہے ،
موسم سرما کی خاص سوغاتوں میں سے ہیں یہ ”سپر فوڈ “بھی کہلاتا ہے ۔آدھا کپ کرین بیری میں بھی صرف 25کیلوریز پائی جاتی ہیں ۔اس میں موجود غذائیت مثانے کی تکالیف اور پیشاب سے متعلق مسائل کے امکانات کم کرنے ،قوت مدافعت بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کرین بیری رسولی کی افزائش کو روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔یہ جگر ،پستان ،بڑی آنت ،بیض دان اور پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤمیں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے ۔
املوک
ٹماٹر سے مشابہت رکھتا یہ میٹھا اور رسیلا پھل موسم سرما میں انتہائی شوق سے کھایا جاتا ہے ۔یہ ایک ایشیائی پھل ہے جس کی دو بنیادی اقسامFuyuاور Hachiyaہیں۔ایک پکاہواHachiyaساخت میں شاہ بلوط کے پھل کی مانند ہوتا ہے اور انتہائی نرم وملائم ہوتا ہے ۔جبکہ Fuyuساخت میں چھوٹا اور چپٹا ہوتا ہے ۔یہ پکنے کے بعد آڑو کی مانند نظر آتا ہے ۔
املوک کی دونوں اقسام انتہائی میٹھی اور لذیذ ہوتی ہیں ۔اسے فریج میں رکھنے کی ضرورت نہیں ۔املوک سے منسلک زیادہ تر تراکیب میں کچا پھل ہی استعمال کیا جاتا ہے تا ہم اسے پکا کر کھانے اسے اس کی لذت میں کئی درجہ اضافہ ہو جاتا ہے۔اس کا شوخ نارنجی رنگ اس میں موجود وٹامنA،وٹامنCاور مینگانیز کے علاوہ فائٹو کیمیکلز نشاندہی کرتا ہے ۔
گل کا سنی کے پتے
کاسنی کے پتوں کی تین مختلف اقسام پائی جاتی ہیں جو دیکھنے میں بھی خاصی مختلف نظر آتی ہیں البتہ یہ تمام اقسام ذائقے میں ہلکے درجے کی کڑوی اور کرکری اور ان کی خوشبو انتہائی لاجواب ہوتی ہے ۔یہ مغزیات اور پھلوں کی مددسے تیار کئے جانے والے تمام اقسام کے سلاد کی جان تصور کیا جاتا ہے ۔یہ ہرے سلاد کے پتوں کا بہترین متبادل ہے ۔
بیلجےئن کاسنی کے پتے سائز میں لمبے ہوتے ہیں جو کہ اکثر دیگر کھانوں کے ساتھ یاڈپنگ کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں ۔عموماً بل دار کاسنی کے پتے سلاد میں جبکہ چوڑے اور چپٹے کاسنی کے پتے سوپ کے ساتھ نہایت لذیذ اور منفرد ذائقہ دیتے ہیں ۔غذائیت کے اعتبار سے اس کی تمام اقسام مختلف غذائی افادیت کی حامل ہوتی ہیں تاہم وٹامن C،فائبر ،فولیٹ اور وٹامن Eاس کے بنیادی اجزاء میں شامل ہیں۔

Green onions
Some foods do not look good on green butter, such as Chinese and Sierra Leone Rice, Pasta and other foods. Seerated Fat, Cholesterol and Sodium are available on the Omega. These include Thaniam, Vitamins B-6, Phosphorus, Zinc, Copper, Diet Fiber Vitamin A, calcium, iron, potassium and manganese is the best way to achieve.
Onions, fiber, folic acid, and special reserves of vitamins B are found in which they can be used to both produce or stabilize the production of new cells in the body.

Now, if you want it, put it on the pasta or chicken years, or add a hot soup. Enjoying vegetables and vitamin-rich vegetable foods.
sweet potato
Thanksgiving is the best way to achieve the Haiti A (Vitamin A).
This is found in the special reserves of beta carotene. It contains phosphorus, megaece, vitamins B2, B1, vitamins C, vitamins. Pantothenic, B6 Acid, Poppy shime, dietary fiber and nissain amount.

Some people say that the use of potatoes in the diet is not healthy, one of which is the reason why the use of french fries, tetter tooths, which is full of fatty fatty and sodemym. This specialty of the Winter Winter gives thanks to the simple and Can be used in case of lick.
Cranberry Berry
These small small bars with full nutrition and anti-oxidants, which are also known as kharavas,
It is also known as “Super Food” of winter specialties.
Half cup crane berries are also found only 25 calories. It is beneficial to reduce the chances of urinary tissue problems and urine problems, improve strengths and decrease blood pressure levels. It is proven that cranberry berry helps prevent coconut growth .It also helps in preventing liver, breast, acute intestinal brain, and prostate cancer. Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain

Persimmon
This sweet and juicy fruit imitation with tomatoes is very fond of winter in winter .It is an Asian fruit that has two basic types of Fuyu and Hachiya. An omegawined hachiya structure is like olive fruit and is extremely soft vitamin .While Fuyu structure is small and slim .It looks like peaches after cooking.
Both types of muscle are very sweet and delicious.
There is no need to keep it in the refrigerator. Most techniques are used in raw materials, so that we cook it by cooking it increases its energies. Its intimate orange color contains vitamins A, Specifies fire chemicals besides vitamins C and manganese.
Sunlight leaves
There are three different types of cashew leaves that look very different in seeing, although all types of flavors are lightweight bitter and crisp and their perfume are very fabulous.
It is considered to be the idea of ​​salads of all kinds of fruits and fruits, this is the best alternative to green salads. Sehat Banani Hai To Sabzian Khaani Hain
Belgian Casey leaves are tall in size, which are often used as yarding with other foods. All the leaves of coconut casey are salad in the salad, whereas the leaves of chubby and chubby cashews give delicious and unique flavor with soup. All types of nutrients are different from utility, but vitamins C, fiber, foliage and vitamins E include its core ingredients.

sourceUrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: