Health Articles

Ramadan and healthy foods

Ramadan and healthy foods

Ramadan and healthy foods

This month, Ramadan is also planting its rays in the summer, in the summer. The cottage comes in the form of mirrors, but it is nourished by the birds of the world, which enhances its rituals. Whether it is saheeh or orphanage, cloak There is a blessing of all kinds, especially during the day of Ramadan. Sums, barks, yogurt, and other items make fun of them.
Similarly, cereals and pepper mashed foods are prepared in the same way as well. The main responsibility of women in the mosque is to arrange for peace and blessings.
Sermon or After, the demand of households is also an emphasis on the fact that their choice of new things should be prepared.
It is very important to take care of all the likes of non-likes, so that every person in the house may be prepared with delicacy and delicate dishes, but these diety foods cause many health problems for us.

First of all, it is necessary to understand the true spirit of the Ramadan. In this case, consuming food items can be consumed.
For this, we will have to arrange lightweight and nutritional supermarkets, due to which physical and spiritual health, as well as maximum time, may come to please the Lord Almighty, but if we do our usual routines in Ramadan See, we look for nutritious health and cholesterol eating food, which damages our health.

Vegetable, fried and spicy coconut nutritious foods and excessive food, artificial dessert abuse, and sugar drink plenty of drinks, as well as relaxed and affordable, all of the health and physical together. The Lord Almighty has given us a full training program for us in this month, in the blessed month of Ramadan, despite the blessing of destroying the structure completely, although the blessings of fasting and worship.
If we look after these principles by observing these principles, we can get the wealth of spirituality by controlling poisonous substances inside our body as well as restore our health.
Women usually buy food items before the arrival of Ramadan. It is a good thing so that you do not have to go to the market for the frequent purchase of heat.
Take care of your purchase that foods are healthy and nourishable. Avoid getting health care items, any kind of flavor, avoid purchasing. Preparing foods prepared at home instead of cooked items Let them prove to be very useful for health due to nutrition.
Sometimes the weight of people increases even after Ramadan, due to which food and artificial dessert and colorful drinks are often consumed due to the majority of greasy and fried items, due to which daily and daily physical health and physical health Instead of getting acquainted, we look more comfortable and cheaper.
The question is that, in Ramadaan, make your cats fit in food and vegetarian in Ramadaan. In this regard, we are mentioning here that are healthy and well-equipped.
Moderate in seasonal and infrared, balanced nutrients, which include meat, fish, chicken, pulses, vegetables, and fruits. Greater intensity and daily hardness, with the highest pure fruit and nutrition in this month, Eat full of lunch.
Fresh juice is the best for health, if you drink a glass fresh juice in the ocean, it will not only show your health and energy, but you will feel lubricating and lightweight throughout the day, fruits Nutrition-proven or juicy with the juice proves useful, especially for elderly people. This kind of concentration will also keep your weight in control, and consequently, energy restoration is also very stable. Will be

Food is a pleasure by eating food items in the region. This way the fruit of various fruits can be enjoyed with fresh juices, which are better than artificial syrups.As soon as the fruit or the lime or the fat in the sweet Flakes, fabrics, which also make sweet food useful. Food troll food will not only reach the fatigue of all your day but also you will get energy for further worship.
Fried items and healthy foods make such a curse that after infinity, we do not leave the senseless burden and feelings of nature in nature and thus women do not even be able to do household work.
Generally, it is that women develop large quantities of materials and keep them in the freezer so that they can maximize their ideas, such as Ramsey, roll, kebab, etc.
Then they are cooked, fried and fried, etc. are prepared at the same time. Similarly, there is a lot of arranging for the pilgrimage. Without sacrificing foods, it is considered as meditation in the houses The housewife is being cooked this month in the kitchen, because all these things have to be cooked, which makes them not only physically but nervous, but also on health. These foods have a negative effect rather than positive.

A good and light diet is not only useful for health, but energy is also restored in worship. Energetic physical health can be achieved by applying for energy-based nutritional programs in the diet, need only consistency. I find natural sweets and flavors, which are extremely useful for our body. Good water creates energy within us. Ramadan and healthy foods

This time, pledge to succeed successfully on your diet program, so that you can worship one another with Ramadan in order to find the soul of Ramadan.

ماہ ِرمضان المبارک اس مرتبہ بھی موسم گرما میں اپنے نور کی کرنیں بکھیررہا ہے۔رمضان کے آتے ہی دستر خوان انواع واقسام کے کھانوں سے سج جاتا ہے ،جس سے اس کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے ۔چاہے سحری ہو یا افطار ،دستر خوان پر ہر قسم کی نعمت موجود ہوتی ہے ،خصوصاً افطار کے وقت بہت خاص اہتمام کیا جاتاہے۔سموسے،پکوڑے ،دہی بھلے اور دیگر اشیاء دسترخوان کی زینت بنتی ہیں۔اسی طرح سحری میں بھی روغنی اور مرچ مسالے دار کھانے تیار کیے جاتے ہیں ۔رمضان المبارک میں خواتین کی ایک اہم ذمے داری سحری و افطار کا Ramadan and healthy foods اہتمام کرنا ہوتا ہے۔
سحری ہو یا افطار ،گھر والوں کا مطالبہ بھی زوروں پر ہوتا ہے کہ ان کی پسندکی نت نئی چیزیں تیار کی جائیں۔

ایسے میں سب کی پسند نا پسند کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے ،تاکہ گھر کا ہر فرد خوشی اور رغبت سے آپ کے محنت سے تیار کیے گئے پکوان کھاسکے،تاہم یہ روغنی غذائیں ہمارے لیے صحت کے کئی مسائل پیدا کر دیتی ہیں ۔

سب سے پہلے تو رمضان المبارک کی حقیقی روح کو سمجھنا ضروری ہے ۔روزے میں طاقت وتوانائی والی اشیاء کھانی چاہییں۔
اس کے لیے ہمیں ہلکی پھلکی اور غذائیت سے بھر پور سحروافطار کا اہتمام کرنا ہو گا ،جس سے ہمیں جسمانی اور روحانی صحت کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت رب العزت کو راضی کرنے کے لیے بھی میسر آجائے ،لیکن اگر ہم رمضان میں اپنے معمولات کو دیکھیں تو ہم مضر صحت اور کولیسٹرول سے بھر پور غذائیں کھاتے Ramadan and healthy foods نظر آتے ہیں ،جن سے ہماری صحت کو نقصان پہنچتاہے۔
روغنی،تلی ہوئی اور تیز مرچ مسالوں والی غذاؤں کا سحری اور افطار میں حد سے زیادہ کھانا،مصنوعی میٹھے کی زیادتی اور چینی ملے مشروبات کا کثرت سے پینا،ساتھ ہی زیادہ سے زیادہ آرام اور سستی وکاہلی،یہ سب مل کر صحت اور جسمانی ساخت کو مکمل طور پر برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ،حالانکہ روزوں کی برکت اور عبادت کی کثرت سے اس ماہ مبارک میں رب العزت نے ہمارے لیے ایک مکمل تربیتی پروگرام رکھا ہے ۔اگر ہم ان اصولوں کو مد نظر رکھ کر اس ماہ رحمت کو گزاریں تو ہم اپنے جسم کے اندر موجود زہریلے مادّوں کو قابو میں کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کو بحال کرکے روحانیت کی دولت بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
عموماً رمضان کی آمد سے پہلے ہی خواتین کھانے پینے کا سامان خریدلیتی ہیں ۔یہ ایک اچھی بات ہے ،تاکہ گرمی میں بار بار خریداری کے لیے بازار جانا نہ پڑے۔اپنی خریداری میں اس بات کا خیال رکھیں کہ غذائیں صحت بخش اور غذائیت سے بھر پور ہوں ۔مضر صحت اشیاء چاہے جتنی بھی ذائقے دار ہوں ،خریدنے سے گریز کریں ۔بازار کی تیار شدہ اشیاء کے بجائے گھر پر تیار کی جانے والی غذاؤں کو ترجیح دیں کہ یہ غذائیت سے بھر پور ہونے کے باعث صحت کے لیے بہت مفید بھی ثابت ہوتی ہیں۔
بعض اوقات تو رمضان کے بعد لوگوں کا وزن بھی کافی بڑھ جاتا ہے ،جس کی وجہ روغنی اور تلی ہوئی اشیاء کا کثرت سے کھانا اور مصنوعی میٹھے اور رنگ برنگے مشروبات زیادہ پینا ہے ،جس کی وجہ سے روزوں کی مشقت سے روحانی اور جسمانی صحت حاصل کرنے کے بجائے ہم مزید کسل مندی اور سستی کا شکار نظر آتے ہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رمضان میں سحری اور افطار میں اپنے دستر خوان کو کن غذاؤں سے سجائیں؟اس سلسلے میں ہم یہاں ان اشیاء کا ذکر کررہے ہیں ،جو صحت بخش اور غذائیت سے بھر پور بھی ہیں۔
سحری اور افطار میں اعتدال رکھیں ،متوازن غذاکھائیں،جس میں گوشت ،مچھلی ،مرغی ،دالیں ،سبزیاں اور پھل شامل ہوں۔گرمی کی شدت اور روزوں کی سختی کی بنا پر اس ماہِ مبارک میں زیادہ سے زیادہ خالص پھلوں کے مشروبات اور غذائیت سے بھر پور ہلکے پھلکے کھانے کھائیں۔پھلوں کے تازہ رس صحت کے لیے بہترین ہیں ،اگر آپ سحری میں ایک گلاس تازہ رس پی لیں تو اس سے نہ صرف آپ کی صحت و توانائی بر قرار رہے گی ،بلکہ آپ پورا دن چاق چوبند اور ہلکا پھلکا محسوس کریں گے،پھلوں کے رس کے ساتھ غذائیت سے بھر پور دلیا یا جَو کا دلیا بھی مفید ثابت ہوتا ہے ،خاص طور پر بزرگ افراد کے لیے ۔اس طرح کی سحری سے آپ کا وزن بھی قابو میں رہے گا اور اس کے نتیجے میں توانائی کی بحالی بھی قدرے مستحکم رہے گی۔
سحری میں روغنی اشیاء کھانے سے طبیعت بوجھل رہتی ہے ۔اس طرح افطار میں تازہ رس کے ساتھ مختلف پھلوں کے ملک شیک سے بھی لطف لیا جا سکتا ہے ،جو مصنوعی شربتوں سے بہتر ہیں ۔ساتھ ہی پھلوں یا چنے کی چاٹ یا میٹھے میں کارن فلیکس،پھینی ،جو کا میٹھا دلیا بھی مفید ثابت ہوتا ہے ۔ فروٹ ٹرائفل کھانے سے نہ صرف آپ کی سارے دن کی تھکن دُور ہو جائے گی،بلکہ آپ کو مزید عبادات کے لیے توانائی بھی ملے گی۔تلی ہوئی اشیاء اور روغنی کھانے ایسی کسل مندی پیدا کرتے ہیں کہ افطار کے بعد طبیعت میں عجیب بوجھل پن اور اپھارے کا احساس کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں چھوڑتا اور اس طرح خواتین گھریلو کاموں کے بھی قابل نہیں رہتیں۔
عموماً ہوتا یوں ہے کہ خواتین تلنے والی اشیاء کو بہت زیادہ مقدار میں تیار کرکے فریزر میں محفوظ کر لیتی ہیں ،تاکہ افطار میں زیادہ سے زیادہ اہتمام کیا جا سکے،مثلاً سموسے ،رول ،کباب وغیرہ ۔پھر ان کے ساتھ پکوڑے،پھلکیاں اور دہی بھلے وغیرہ تو عین وقت پر تیار کیے جاتے ہیں ۔ساتھ ہی سحری کے لیے بھی بہت زیادہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔روغنی کھانوں کے بغیر تو بیش تر گھروں میں سحری ادھوری تصور کی جاتی ہے ،یوں خاتون خانہ تو اس ماہِ مبارک میں باورچی خانے کی ہو کررہ جاتی ہیں ،کیوں کہ ان تمام چیزوں کا اہتمام انھیں ہی کوکرنا پڑتا ہے ،جس سے وہ نہ صرف جسمانی بلکہ اعصابی طور پر بھی تھکن کا شکار ہو جاتی ہیں اور پھر صحت پر Ramadan and healthy foods بھی ان کھانوں کا مثبت کے بجائے منفی اثر ہوتاہے۔
اچھی اور ہلکی پھلکی غذا نہ صرف صحت کے لیے مفید ہے ،بلکہ عبادت میں بھی توانائی بحال رہتی ہے ۔رمضان میں توانائی سے بھر پور غذائی پروگرام پر عمل کرکے قابل رشک جسمانی صحت حاصل کی جاسکتی ہے ،ضرورت صرف مستقل مزاجی کی ہے ۔پھلوں میں قدرتی مٹھاس اور ذائقہ پایا جاتا ہے ،جو ہمارے جسم کے لیے بے انتہا مفید ہے ۔پھل جزوِبدن بن کر ہمارے اندر توانائی پیدا کرتے ہیں ۔خواتین اس بار اپنی غذا کے پروگرام پر کامیابی سے عمل پیرا ہونے کا عہد کریں ،تاکہ رمضان المبارک کی روح کو پانے کے لیے خوب دل لگا کر یکسوئی کے ساتھ عبادت کرسکیں۔

source UrduPoint.

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: