Health Is a Wealth

Positive effects of massage

Spread the love

Positive effects of massage

Positive effects of massage

ذ ہنی دباوٴ سے جسم اور صحت پر کئی طرح کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس کے ردعمل کے طور پر ہمارے رویّے میں تبدیلی آنے لگتی ہے، جو ثاہر ہے مثبت نہیں ہوتی ، مثلاً بے چینی نیند کی کمی ، غصہ ، سستی وغیرہ۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے مساج بہترین طریق علاج ہے۔
مساج سے جسم اور ذہن دونوں کو سکون ملتا ہے۔ مساج ایک آسان اور بہترین طریقِ علاج ہے جو نہ صرف ذہنی دباوٴ سے نجات دلاتا ہے، بلکہ انسان کو طویل عرصے تک صحت مند بھی رکھتا ہے۔

مساج سے قوت مدافعت میں اضافی ہوتا ہے، جسم میں مو جود فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں اور بلڈ پریشر بھی کم ہو جا تا ہے۔ مساج کرنا مشکل نہیں ہے، آپ خود بھی گھر پر مساج کرا کے فوائد حاصل کر سکتے
ہیں۔ یہ حسن اور صحت دونوں کیلئے ضروری ہے۔

ذیل میں مساج کے کچھ فرائد دیے جارہے ہیں، جن پر عمل کر کے ذہنی دباؤ کو ختم کیا جا سکتا ہے:
سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں چہرے کی۔

روزمرہ کی زندگی میں ذہنی دبائے سے ہمارے چہرے پر واضح طور پر اثرات پڑتے ہیں جس کا ہمیں اندازہ نہیں ہوتا۔ مساج کے ذریعے سے ہم چہرے پر پڑنے والے اثرات
سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مساج ذہنی دباوٴ کو کم کرتا ہے، ساتھ ہی جِلدکو بھی نکھار دیتا ہے۔ اس عمل کو خوب صورت بنانے والے علاج (بیوٹی تھراپی) کے طور پر تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ مساج سے خون کی گردش میں اضافہ ہوتا ہے اور چہرے کے عضلات کونئی زندگی ملتی ہے۔مساج کا عمل عموماً بیس منٹ پرمشتمل ہوتا ہے۔اگر یہ زیادہ دیر تک کیا جائے تو عضلات سخت ہونے کے بجائے کھچ جاتے

ہیں اور حساس جِلد والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس علاج کے ذریعے سے نہ صرف خون کی گردش میں اضافہ ہوتا ہے، بلکہ جِلد کی عمر بھی زیادہ نہیں لگتی۔ مساج جِلد کو تروتازہ کرتا ہے۔ آپ کی جِلد کی رنگت اور ساخت کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے اور جِلد کی حساسیت کو بھی کم کرتا ہے۔معیاری مساج سے بہت سے فائدے ہوتے ہیں اور اس کی وجہ سے جِلد پر پڑی ہوئی شکنیں ، لکیر یں اور جِلد کا ڈھیلا پن بھی درست ہو جاتا ہے۔ اس سے جِلد میں مو جو دنمی کو ناریل رکھنے میں مد دملتی ہے اورتعدیّے (انفیکشن)

سے بھی خودکومحفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ مساج چہرے پر آہستہ آہستہ اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر کرنا چاہئے۔ اس سے چہرے کی ظاہری حالت بھی اچھی ہوتی ہے اور اس کا فائدہ پورے جسم کو پہنچتا ہے۔مساج گھر پر بھی کیا جا سکتا ہے اور اس میں زیادہ وقت بھی نہیں لگتا ہے۔ یادر کھیے جیسے جیسے جِلد کی عمر بڑھتی ہے، یہ کئی طرح سے بیرونی اور اندرونی طور پر متاثر ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس کے خلیوں (سیلز) کی سطح متاثر ہوتی ہے، یعنی خلیے کی زندگی کا دورانیہ کم ہو جاتا ہے۔ بچپن میں ایک خلیہ 100 دن تک قائم رہتا ہے، جب کہ بانع ہونے کے بعد یہ صرف 48 دن تک قائم رہتا ہے۔اگر آپ
نے مسائج کا آغاز نہیں کیا ہے تو آج سے ہی عمل شروع کردیں ، اس سے سکون بھی ملے گا اور چہے کی جِلد کو تازگی، دل کشی اور رعنائی بھی ملے گی۔

مساج کا عمل شروع کرنے سے قبل اپنے چہرے اور گردن پر کوئی اچھا سا تیل یا کریم لگا لیں۔ اب مساج گردن سے شروع کریں اور مساج کر تے ہوئے ہاتھ آہستہ آہستہ اوپر چہرے کی طرف لے جائیں۔ ہاتھ کو نیچے سے اوپر کی طرف لے جائیں۔ہتھیلی کو بالکل کھول کر تھوڑی پر رکھیں اور حرکت
دیتے ہوئے ناک اور ماتھے تک لے آئیں۔

مساج کرنے کے کئی طر یقے ہیں۔ مگر بہترین مساج کیلئے ماتھے سے شروع کریں۔ بہتر ہوگا کہ ہر ہفتے چہرے، گردن اور کا ندھوں کا مساج کیا جائے ، تا کہ پورے ہفتے کی جسمانی تھکن اور ذہنی دباوٴ کا خاتمہ ہو جائے۔ مساج کے ذریعے سے جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والے درد کا خاتمہ بھی کیا جا سکتا ہے۔اگر ذہنی دباوٴ کی وجہ سے سر میں درد ہے تو انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیان جو جگہ ہے، اُس پر دباوٴ ڈالیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت انگلی کے درمیان والی جگہ پر دباوٴ ڈالیں اور یہ دباوٴ دس سے بیس سیکنڈ تک برقرار رکھیں۔ اب یہی عمل دوسرے ہاتھ کے ساتھ کریں اور بائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور انگلی کو استعمال کر کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیان میں جو جگہ ہے، اس پر دبائی ڈالیں۔اس عمل کوکئی با رکریں۔ سر کا درد بتدریج کم ہوتا جائے گا۔ سر کے پچھلے حصے میں ہونے والے درد کو بھی مساج کے ذریعے سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی جہاں
سے شروع ہوتی ہے، اس کے دونوں اطراف انگوٹے اور شہادت کی انگلی سے اچھی طرح مساج کریں اور دباؤ بھی ڈالیں اور ایسا کرتے وقت ایک سے دس تک گنتی گنیں۔ اس عمل کو بھی کئی بار کریں۔کان کی لَو بھی ایک ایساحصہ
ہے، جہاں پر دباوٴ ڈالنے سے سر کا درد ختم ہو جاتا اور جسم کو آرام بھی ملتا ہے۔کان کی دونوں لَو وں کو انگو ٹھے اور شہادت کی انگلی سے پکڑ کر دبائیں اور تھوڑا سا کھینچیں۔ اس عمل کو بیس سیکنڈ تک کریں ، ایسا کرنے سے بھی سر کے درد میں کمی آجاتی ہے۔
اکثر لوگوں کی گردن اور کاندھے میں درد رہتا ہے اور اس میں اُس وقت اور اضافہ ہو جاتا ہے، جب

بہت در تک کمپوٹر پر کام کیا جائے۔ کاندھوں کو اس قد راوپر اٹھائیں کہ یہ کان تک پہنچ جائیں، اس حالت میں پانچ سیکنڈ تک رہیں۔اس کے بعد کا ندھوں کو جس قدر نیچے کر سکتے ہیں، کرلیں اور اس حالت میں پا نچ سیکنڈ تک رہیں۔ اس عمل کو کئی بار دہرائیں۔ پھر کاندھوں کو حرکت دیں، پہلے دائیں سے بائیں طرف، پھر بائیں سے دائیں طرف۔ اس سے اس حصے میں خون کی گردش بڑ ھ جا ئیگی اور آپ کے اعصاب اور عضلات کو خوب آرام ملے گا اور در دبھی دُور ہوجائے گا۔
ذہنی دباؤ سے نیند پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے۔اگر آپ کو سونے میں دشواری پیش آتی ہے تو آپ ٹینس بال کو استعمال کر کے عضلات کے تنائے کو کم کر سکتے ہیں۔ بستر پر بالکل سیدھے لیٹ جائیں ، سر کے بنچ تکیہ نہ رکھیں، بلکہ اس کی جگہ ایک ٹینس بال رکھ لیں۔ اس حالت میں دس سے پندرہ منٹ تک لیٹے ر ہیں۔ اس کے بعد سونے کی کوشش کریں ، جلد ہی نیند آجائے گی۔ ہمارے پاوٴں میں بہت سی ایسی رگیں اورنسیں ہیں، جن کا تعلق جسم کے مختلف حصوں سے ہے۔آپ اپنی کرسی پر بیٹھے بیٹھے پاوٴں کے مساج سے خوب لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اپنے جوتے اتار لیں اور فرش پرایک گولف بال رکھیں ۔ اپنے پاوٴں کو اس گیند پر رکھ کر اِدھر اُدھر حرکت دیں اور اس پر دباوٴ بھی ڈالیں۔ اس سے آپ کے پاوٴں
کے عضلات کا کھچاوٴ کم ہو جائے گا۔ اس عمل کو پانچ منٹ تک کریں ، اس سے نہ صرف آپ کے پاوٴں کا دردختم ہوجائے گا، بلکہ آپ کے سارے جسم کو سکون اور آرام ملے گا۔

There is a lot of negative effects on body and health due to depression, our behavior changes in behavior, which is usually not positive, such as lack of sleep, anger, cheap etc. Massage is the best way to cope with this situation. Positive effects of massage
Both body and mind get comfort from the massage. Massage is an easy and best way of treatment that not only protects from mental stress, but also keeps the person healthy for a long time.

Massage increases the amount of immunity from the mass, the deposits of the body exhaust and the blood pressure is also reduced. It is not difficult to massage, you can also get the benefits of doing massage at home
Are there It is necessary for both beauty and health.
Below are some of the massage cases, which can be used to eliminate mental stress.
First of all we talk of face.

 

The mental stress in everyday life affects our face, which we do not guess. Through the massage we face the effects of face
Can get rid of Massage reduces brain pressure, as well as give ear to it. This procedure can be recognized as a healthy therapist. Massage increases blood circulation and facial muscles are available.

The process of massage usually takes place for twenty minutes. If it is done for a long time, the muscles are torn apart from being stiff.
And sensitive skin patients are in pain. Through this treatment not only increases the circulation of blood, but also does not seem to be too early. The massage refreshes the skin. It also benefits the skin and structure of your skin and also reduces skin sensitivity. Positive effects of massage

There is a lot of benefits from standard massage and due to this, skin shrubs, lines, and loose pins are also corrected on the skin. Earlier, it is possible to keep coconut in coconut and infection (infection)
Self-preservation can also be maintained. Massage should be slowly lowered from bottom to bottom and below. It also has the appearance of the face of the face and its benefit reaches the entire body.

The massage can also be done at home and it does not take much time. Elderly eaten as early as possible, it is infected in a variety of ways externally and indirectly. First of all, its level of cells are affected, that means the life span of the cell decreases. A child stays up to 100 days in childhood, when it is kept for 48 days only after being liquid.

If you have not begun to start the process, start the process from today, it will also get relief, and the skin will also be refreshing, hearted and absorbed.
Before starting the massage process, add a good oil or cream on your face and neck. Now start massage with neck and gradually move your hands towards the face to the top face. Take the hand from the bottom to the top.Positive effects of massage

Keep the hutly open and move slightly on the move
Bring it to the nose and to the donkey. There are many ways to massage. But start with mood for the best massage. It will be better to face face, neck and nausea every week, to eliminate the end of physical and mental stress of the entire week. Massages can also eliminate the pain occurring in different parts of the body.
If there is a headache due to mental pressure, put pressure on the place where there is a thumb between the thumb and the testimony. That’s the way

Put pressure on the right hand thumb and testimony finger with a thumb and a thumb of the right hand, and keep the pressure from ten to twenty seconds. Now do the same thing with the other hand and press the left hand thumb and finger to press it on the right hand thumb and the testimony.
Keep this process safe. Headache graduation will decrease. Pain in the back section can also be removed from the massage. Where is the spinal cord?

It begins with, massage both sides of the ring and testimony well and pressure them, and count on counting from one to ten. Do this process too many times
Where, putting pressure on the headache ends and the body also gets relief.

Press both sides of the ear by holding the ring with a tie and a testimony, and drag it slightly. Do this process for twenty seconds, doing so reduces the headache.
Often people have the pain in their neck and shoulders and it increases when they occur Work on the computer for a long time.

Take the stirring of the shoulders to reach the ear, stay in this condition for five seconds.
After that, how much can it downstream the rivers, and stay in it for a second second. Repeat this process several times. Then move the ages, from the right to the left, then from the left to the right. This will increase the circulation of blood in this section and your nerves and muscles will get relief and you will get rid of it.
Mental pressure also has a major impact on sleep. Positive effects of massage
If you have a problem with sleeping, you can reduce the body’s muscles using tennis hair. Lift straight on the bed, do not keep the head bench, but put it in a place of tennis. In this case, there are ten to 15 minutes. Then try to sleep, soon you will get sleep. There are many veins in our foreheads, which are related to different parts of the body

Is from You can enjoy the past massage sitting on your chair. Take off your shoes and keep the floor split golf. Put your legs on this ball and then move and press it. Positive effects of massage  From it to you
The muscles of the muscle will decrease. Make this process for five minutes, not only will it hurt you, but your body will get comfort and relaxation.source urdupoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
Close