Health tips

Physical energy is so important for you

Physical energy is so important for you

Physical energy is so important for you

توانائی․․․․انسانی جسم کی نہایت اہم ضرورت ہے ۔سارا دن کام کاج کے بعد اس میں کمی آجاتی ہے ۔اس کمی کی وجہ سے آج امریکہ میں تقریباً دس کروڑ افراد ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں ہے یا پھر یہ کہ ساری زندگی دوا کھاتے رہیں ۔ٹھیک ہے کہ دن بھر کام کاج سے توانائی کم ہوجاتی ہے مگر جو بچی ہے اسے اگر آپ ڈھنگ سے استعمال کریں تو کھوئی ہوئی توانائی کو واپس حاصل کرنا مسئلہ نہیں ہے ۔

ہوسکتا ہے کہ آپ کو لگے کہ آپ ایسا نہیں کر سکتے ہیں مگر سچ یہ ہے کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں یاد رکھیں کہ آپ پر لوگ انحصار کرتے ہیں ۔آپ کے گھروالے آپ کے دوست آپ کے ساتھ کام کرنے والے آپ کے کلائنٹس ،حتیٰ کہ آپ کے پالتو جانور بھی۔توانائی کی بحالی کے لیے ذیل کی باتوں پر عمل کریں اور پھر نتیجہ دیکھیں ۔

:ہوا خوری

میں اپنے ایک دوست سے باتیں کررہا تھا بہت ہی کاہل قسم کا ہے ۔

وہ ورزش سے دور بھاگتا ہے ۔میں نے اس سے کہا کہ وہ صرف مین گیٹ تک جائے اس نے ایسا کیا پھر میں نے اندر سے زور سے کہ اب زور زور سے ساس لے۔اس نے ایسا ہی کیا اور جب واپس لوٹا تو اس نے اعتراف کیا کہ اس کے اندر توانائی آئی ہے ۔کبھی ماحول میں گھٹن کا احساس ہوتو کمرے سے باہر نکلیں اور دس منٹ تک سانس لیں ۔
آپ کو تازگی اورتوانائی کا احساس ہوگا۔

:ورزش

ورزش انرجی پیدا کرتی ہے ۔بے شک تھوڑی سی حرکت ہو مگر اپنے جسم کو حرکت ضرور دیں اور کچھ نہیں تو ہتھیلی اور گھٹنوں کو ہی حرکت دیں ۔شدید سردی ہوتب بھی چل قدمی کریں ۔اگر باہر نہیں جاسکتے ہیں تو گھر کے اندر ہی چکر لگالیں ۔اگر آپ کسی وجہ سے یہ سب نہیں کر سکتے ہیں تو اس کا تصورہی کرلیا کریں ۔
یقینا آپ نے ویت نام کے اس جنگی قیدی کی کہانی سنی یا پڑھی ہوگی جسے آٹھ سال قید رکھا گیا تھا۔اس نے کبھی ورزش نہیں کی مگر روزانہ تصور ہی تصور میں اسٹروک ہائی اسٹروک گولف کھیلتا تھا ۔جس روز وہ گھر پہنچا اس نے سچ مچ گولف کھیلی اور زندگی کا بہترین اسکور کیا۔

حاصل گفتگو یہ ہے کہ ہم سب کو ورزش کی ضرورت ہے ۔مسلز اور اعصاب کو حرکت دینے سے ان ڈور فنز(Endorphins)پیدا ہوتا ہے ۔یہ کیمیاوی اجزاء انرجی کی سطح کو اوپر لاتا ہے اور اس میں اضافہ کرتاہے۔

:رویہ

اپنے رویوں میں انرجی کو داخل کریں ۔ایک اسکول کا تصور کریں ۔یادرکھیں اگر ہم نے سیکھنا چھوڑ دیا تو گویا ہم مردہ ہوگئے۔اپنے ذہن کو کھولیں ۔روزانہ کچھ نہ کچھ سیکھیں اسے کھیل بنالیں ۔جو کچھ نیا سیکھیں ۔اس کے بارے میں نوٹ بک میں لکھیں ۔کچھ دنوں کے بعد آپ جب ان تحریروں کو پڑھیں گے تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے کیا کچھ سیکھ لیا ہے ۔

:اشیاء کی بے ترتیبی

یہ بات انرجی کو خاموشی سے ختم کرتی رہتی ہے ۔کیا آپ کے اردگرد اشیاء بکھری رہتی ہیں ․․․․؟اگر ایسا ہے تو آپ یہ جان لیں کہ اس کا آپ کی توانائی پر منفی اثر پڑتا ہے ۔گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔ہم آپ سے یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ آپ ایک ہی مرتبہ میں سارا کچھ ترتیب سے رکھ دیں ۔ٹائم کو سیٹ کریں اور روزانہ صرف چند منٹ اس کام کودیں ۔

:پانی

اپنے جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دیں ۔جسم میں پانی کی کمی ہونے لگے تو انسانی جسم سست پڑنے لگتا ہے ۔صرف دو مفید پانی بھی جسم میں کم ہوجائے تو یادداشت متاثر ہونے لگتی ہے ۔حساب کتاب میں گڑبڑ ہونے لگتی ہے اور کمپیوٹر اسکرین دھندلانے لگتا ہے ۔اب تو خود کو پیاس انہیں رکھیں گے۔

:نظر اندا ز کریں

توانائی کی سطح اور اندرونی غصہ میں براہ راست رشتہ ہے ۔غصہ کو اپنے اندر دبا کر رکھنا اور اس کا اظہار نہ کرنا بہت زیادہ متاثر کرتا ہے ۔یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہر انسان کی اپنی ایک حد ہوتی ہے ۔کسی سے تکلیف پہنچتی ہے تو ہم اس سے دور ہوجاتے ہیں۔اپنے غصہ کو باہر نکالیں ۔جس سے تکلیف پہنچی ہے۔
اس کا نام ایک کاغذ پر لکھیں اور اس کو جو کچھ بولنا چاہتے ہیں ۔کاغذ پر لکھ ڈالیں اس کے بعد کاغذ کو جلادیں ،پھاڑ کر پرزے پرزے کردیں یاپانی میں بہادیں ۔آپ اس عمل کے بعد یقینا خود کو بہترپائیں گے ۔نظر انداز کرنے اور معاف کردینے کی عادت اپنائیں ۔

:خوشی کی اہمیت

پیسہ خوشی نہیں خرید سکتا ہے ۔مگر کچھ لوگ اس بات کو سمجھ نہیں پاتے ہیں ۔اگر آپ کچھ رقم محض اس لیے خرچ کررہے ہیں کہ اس کی وجہ سے آپ کو خوشی ملے گی تو یہ بات درست نہیں ہے ۔اس سے توانائی کا زیاں ہوگا۔بلاوجہ کے کام کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ تعمیر اورمثبت کام کریں۔کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کردیں ۔اس عمل سے بہت خوشی حاصل ہوگی خدمت خلق میں بہت سکون ہے۔

:یہ بھی ٹرائی کریں

اگر آپ کو اپنی جاب پسند نہیں ہے اور کام کرنے میں مزہ نہیں آرہا ہے تو اخبار میں سے چار مختلف فیلڈز کی دس خالی اسامیاں نکالیں ۔ہوسکتا ہے کہ اس میں سے کوئی ایسی جاب نکل آئے جو آپ کے مطلب کی ہو۔مگر ضروری نہیں کہ آپ اسے اپنالیں ۔آ پ کے ذہن میں موجودہ ماحول اور جاب کے حوالے سے لچک پیدا کی جائے تو تناؤ کی وجہ سے جو توانائی ضائع ہوتی ہے ،اس سے بچت ہوجائے۔

Energy …. The human body is a very important requirement .Child day reduces after work, due to lack of it. Today, around 10 million people in the U.S. are suffering from such diseases that have no cure or Then that the whole life should be used for medicines. It is true that working day-to-day reduces energy, but if you use a baby, then it is not a problem to get lost energy.

You might think that you can not do this, but the truth is that you can do that keep people relying on you. Your clients, your clients who work with you, even you Even your pets. Follow the following steps to restore battery and then see the result.

Wind blowing:

I was talking about one of my friends.Physical energy is so important for you

She runs away from workout. I told her to go to Main Gate just like she did that, then I insisted that I should take the mother in law and do it again. When she returned, she returned He acknowledged that there has been energy within him. If there is a feeling of knees in some environment, get out of the room and breath for ten minutes.
You will feel fresh and comfortable.

Exercise:

Exercise generates energy .She may have a little movement, but keep your body moving, and nothing else move on to the slim and knees .Storm cold walk too .If you can not go out, go inside the house Apply it .If you can not do all this for a reason, imagine it.
Of course you have heard or heard the story of the Vietnam war prisoner who was kept for eight years.
He never worked, but played a stroke high-stroke golf at the same time as a conceptual concept. On the day he arrived home he played a really good golf and scored the best of life.
The attainment is that we all need exercise. Moving the muscles and nerves creates endorphins .This enhances the chemical ingredients and increases energy levels.

Behavior:

Enter energy in your behavior. Imagine a school .Even if we stopped learning, we were dead. Open your mind. Learn something about it. Make it a game. Learn something new about this. Write in Notebook. After some days, when you read these texts, you will realize what you have learned.

Unusual items:

It keeps quieting energy quietly .Your items around you are scattered ….? If so, you know that it has negative impact on your energy .We do not need to worry. You are not telling me that you keep all the arrangements at once. Set the time and just jump a few minutes daily.Physical energy is so important for you

Water:

Do not allow water to decrease in your body .When water starts decreasing, the human body begins to slow down .Using less useful water in the body, memory becomes affected. The screen seems to fade. Then they will thirst themselves.Physical energy is so important for you

Take a look:

The direct level of energy level and internal anger.
It is very impressed to keep anger angry and not express it. It is necessary to understand that every person has a limit .Unfortunately someone gets hurt, we get away from it. Get out of it.
Write her name on a paper and whatever she wants to say. Write a paper on paper after that, scatter the paper, split the spare parts or flip into it.
You will definitely improve yourself after this process. Apply to view and accept the habit of apologizing.

The importance of happiness:

Money can not afford to rejoice .If some people do not understand this .If you are spending some money for just because you will get happiness, this is not correct. It is better to do more work and build some work and work.Physical energy is so important for you
Complete the need for some needy. This will be a great pleasure in the process, service is very good in the creator.

Tray it too:

If you do not like your job and do not enjoy working, then take out ten blankets of four different fields in the paper. Some of the jobs that you mean may be. But not necessarily. Physical energy is so important for you That you can adopt it. If you have a flexibility in mind about the current environment and job, then the energy that is lost due to stress can be avoided.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close