Beauty Tips

Ornaments Increase your Beauty

Ornaments Increase your Beauty

Ornaments Increase your Beauty:

Women and jewelry are always perfect for each other, without the ornaments, the woman looks softly. Apart from eyes, almost all the body parts are worn and jewelry is available in different styles and designs, women and jewelry each other Women are always obliged to wear without jewelry.

Jewelry is also worn on every part of the body and jewelry are available in different styling and designs.
Head Ornaments:
If the jewelry of women is seen from the ornaments of the head, they include glucose, swimmer, and mud, etc, if the glow is placed on the left side, it is applied to the head. Ornaments Increase your Beauty

Jumars use the bride and married women, but the forehead strips in some homes also take women in general life.
Nail Jewelry:
A marriage is made immediately after the marriage nose in the bride’s nose, it has a shape of nutrients. As the second nose called “baser,” it is also worn or bridle at the time of marriage.
Apart from this, there is also a Jewelongong which is put in the bridal nose and put it in the nose. Shared women use it to keep gold. When the girls are in the living amateur nose made of any artificial metal, Put it. Apart from this, small earrings also put in the nose. Even rural women wear the middle of the nose. Ornaments Increase your Beauty
Earrings: 
Girls’ earrings are cut off in earrings for ears ornaments, and silver-colored light-colored earrings are inserted.
It is one of the ways to wear ornaments in some ways. Sometimes parents put gold earrings in the earrings of the baby. Unlike many girls start using ornaments of their choice. The earrings in the earrings Tapes, swings, bells, locks, and trousers, etc.
This jewelry had been of gold, silver, etc. for some time, but now these ornaments are so beautiful of artificial metals that sometimes they forget to distinguish real-mindedness, but yes their prices The difference is now white people who can not make gold jewelry, they can buy their artificial ornaments with great comfort and fulfill their wishes.

Throat ornaments:
Various jewelry ornaments are changing in time and fashion as well, in general, these ornaments are usually worn in gold, but women match with the color of the clothes or the slim stars working on clothes. They are also used as jewelry.
In the embroidery ornaments, made of gold, sandal necklaces, seven fats, spoon buds, etc.
Apart from this, the specific jewelry of certain specifications is worn in the throat. The primary necklace is a barrel sealed, the necklace as the gymmomorphic ankle is fascinating in its envelope, and not only madrassa women but also ordinary women wear amateur. There are Chandan necklace, Chappa Kale, etc.
If it does not look like normal now, it was mandatory in women’s jewelry before the formation of Pakistan.
At present, there is a lot of shifts of necklaces for seven fights. We have been very good about woven seven, but now the necklace is very beautiful to artificial metals. Nowadays total girls are small pendants and chains in the throat. Uses that also provide an impression of beauty as well.
Hand Jewelry:
The bangles are usually worn in their hands, these bangles are generally vitamins, but sometimes these bangles are made from different metals which also contain silver, gold, copper, and iron, etc.
Artificial metallic bangles look so beautiful, even precious metal bangles. Wear ornament includes wrists, sandals, etc. These things are generally mounted on brides. Sometimes, sometimes the rural ornaments are used as fashionable in the cities. Whether they are thirteen ornaments that are usually made of copper.
Cities of the city buy and sell expensive loans.
Besides fingers in hand, fingers are also worn on the fingers of the fingers, these thumbs were gold, silver, and some ornaments of feet used to be silver and heavier, but changing fashion created envelope and beauty in it. Yes, now it’s available in every design at the present time. There are other artificial metals except zero.

Feet ornaments:
Jewels of the feet are always using women of the suburbs, such as the closing ankle coffee in today’s legs. Mitching means that if the golden work is done on the gloves, the Golden Ankle, if
The silverwork is done in silver anklets and feet toes, which is beautiful and distinctly designed, this jewelry wore women’s clothing some time ago, it has become common in cities today. An ornament that is a bracelet and is worn on the same foot.  Ornaments Increase your Beauty

:زیورات آپ کی خوبصورتی میں اضافہ کریں

عورت اور زیورات ایک دوسرے کے لئے ہمیشہ ہی سے لازم وملزوم ہیں زیور کے بغیر عورت ادھوری سی لگتی ہے ۔زیورات آنکھوں کے علاوہ تقریباً جسم کے ہر حصے پر پہننے جاتے ہیں اور زیورات مختلف اسٹائل اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہوتے ہیں عورت اور زیورات ایک دوسرے کے لئے ہمیشہ ہی سے لازم وملزوم ہیں زیور کے بغیر عورت ادھوری سی لگتی ہے ۔

زیورات آنکھوں کے علاوہ تقریباً جسم کے ہر حصے پر پہننے جاتے ہیں اور زیورات مختلف اسٹائل اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہیں۔
:سر کے زیورات
عورتوں کے زیورات کو اگر دیکھا جائے تو ان کی ابتداء سر کے زیورات سے ہوتی ہے،ان میں ٹیکہ،جھومر اور ماتھاپٹی وغیرہ شامل ہیں ،ٹیکہ اگر چہ ماتھے پر لگایا جاتا ہے،لیکن اس کا ایک حصہ سر پر لگایا جاتا ہے ۔
جھومرصرف دلہنیں اور شادی شدہ عورتیں لگاتی ہیں ،لیکن ماتھا پٹی بعض گھروں میں عورتیں عام زندگی میں بھی لگاتی ہیں۔
:ناک کے زیورات
شادی کے وقت دلہن کی ناک میں نکاح کے فوراً بعد ایک نتھ ڈالی جاتی ہے ،اس میں ایک نتھ بالے کی شکل ہوتی ہے ۔جبکہ دوسری نتھ جسے”بیسر“کہا جاتا ہے ،اسے بھی شادی کے وقت دلہن کو پہنا یا جاتا ہے ۔اس کے علاوہ ایک زیورلونگ بھی ہے جو کہ شادی کے بعد دلہن کی نتھ اتار کر اس کی ناک میں ڈال دیا جاتا ہے ۔شادی شدہ عورتیں یہ لونگ سونے کی استعمال کرتی ہیں ۔جبکہ لڑکیاں کسی بھی مصنوعی دھات کی بنی ہوئی لونگ شوقیہ ناک میں ڈال لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی سی بالی بھی ناک میں ڈالتی ہیں ۔بلاق بھی دیہاتی عورتیں ناک کے درمیان میں پہنتی ہیں۔
:کان کے زیورات
کانوں کے زیورات کے لئے لڑکیوں کے کان بچپن میں چھدوادئیے جاتے ہیں اور ان میں چاندی کے تارکی ہلکی ہلکی سی بالیاں ڈال دی جاتی ہیں ۔یہ ایک طرح سے زیورات پہننے کی ابتداء ہوتی ہے ۔بعض اوقات والدین خود یابچی کے ننھیال والے بچی کے کانوں میں سونے کی بالیاں ڈال دیتے ہیں ۔بعد میں لڑکیاں عموماً اپنی پسند کے زیورات استعمال کرنا شروع کر دیتی ہیں ۔کانوں کے زیورات میں بالیاں ،ٹاپس،جھالے،بجلیاں ،بندے ،اور تراج وغیرہ شامل ہیں ۔
یہ زیورات اگر اب سے کچھ عرصے پہلے تک سونے ،چاندی وغیرہ کے ہی ہوتے تھے لیکن اب یہ زیورات مصنوعی دھاتوں کے اس قدر خوبصورت ہوتے ہیں کہ بعض اوقات انسان اصل ونقل کا فرق کرنا بھول جاتا ہے ،لیکن ہاں ان کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے اب وہ سفید پوش لوگ جویہ زیور سونے کا نہیں بنوا سکتے وہ بڑے آرام سے مصنوعی زیور خرید کر اپنی خواہشات کو پورا کر سکتے ہیں۔
:گلے کے زیورات
گلے کے زیورات میں مختلف انداز کے زیورات وقت اور فیشن کے ساتھ ساتھ بدل رہے ہیں ویسے عام طور سے یہ زیورات سونے کے ہی پہنے جاتے ہیں لیکن عورتیں کپڑوں کے رنگ سے میچ کرکے یا بعض اوقات کپڑے پر بنے ہوئے سلمیٰ ستارے کے کام سے میچ کرکے بھی زیوراستعمال کئے جاتے ہیں ۔
گلے کے زیور میں گلوبند،چندن ہار، سات لڑا ،چمپا کلی ،وغیرہ سونے کے بنائے جاتے ہیں ۔ان کے علاوہ کچھ مخصوص تہذیبوں کے مخصوص زیور بھی گلے میں پہنے جاتے ہیں ۔مدراسی ہار ایک باریک سی پٹی ہوتی ہے ،جوعموماً پازیب جتنی چوڑی ہوتی ہے یہ ہار اپنی نفاست میں لاجواب ہے اور یہ نہ صرف مدراسی خواتین بلکہ عام خواتین بھی شوقیہ پہنتی ہیں ،چندن ہار ،چمپا کلی،وغیرہ۔
اگر اب اس قدر عام نظر نہیں آتے ہیں قیام پاکستان سے پہلے عورتوں کے زیورات میں یہ لازمی شامل ہوتے تھے ۔موجودہ دور میں سات لڑے ہار کا بہت زیادہ شوفیشن ہے ۔سونے کے بنے ہوئے سات کی تو خیر بات ہی کیا ہے ،لیکن اب یہ ہار مصنوعی دھاتوں کے بھی بے حد خوبصورت مل جاتے ہیں ۔آج کل لڑکیاں گلے میں چھوٹے چھوٹے لاکٹ اور زنجیر استعمال کرتی ہیں جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نفاست کا Ornaments Increase your Beauty تاثر بھی دیتی ہے۔
:ہاتھوں کے زیورات
ہاتھوں میں عام طور پر سے چوڑیاں پہنی جاتی ہیں ،یہ چوڑیاں عام طور سے کانچ کی ہوتی ہیں ،لیکن بعض اوقات یہ چوڑیاں مختلف دھاتوں سے بھی بنائی جاتی ہیں جس میں چاندی ،سونے ،تانبے اور لوہے وغیرہ کی بھی ہوتی ہیں۔مصنوعی دھاتوں کی چوڑیاں بھی اتنی خوبصورت لگتی ہیں ،حتیٰ کہ قیمتی دھات کی چوڑیاں۔ ہاتھوں کے زیور میں کلائی ،نچبہ وغیرہ بھی شامل ہیں ،یہ چیزیں عام طور سے دلہنوں کو چڑھائی جاتی ہیں ۔بعض اوقات دیہاتی زیور بھی شہروں میں فیشن کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ وہ چاہے تھر کے زیورات ہوں جو عموماً تانبے کے بنے ہوتے ہیں ۔
شہروں کی لڑکیاں مہنگے داموں خرید کر استعمال کرتی ہیں ۔ہاتھوں میں چوڑیاں کے علاوہ ہاتھوں کی انگلیوں میں انگوٹھیاں بھی پہنی جاتی ہیں ،یہ انگوٹھیاں سونے ،چاندی اور کچھ عرصے پہلے تک پیروں کے زیورات چاندی کے اور بھاری بھاری ہوا کرتے تھے ،لیکن بدلتے ہوئے فیشن نے اس میں نفاست اور خوبصورتی پیدا کر دی ہے ،اب موجود وقت میں یہ ہر ڈیزائن میں موجود ہیں۔ زرقون کے علاوہ دوسری مصنوعی دھاتوں کی ہوتی ہیں ۔
:پیروں کے زیور
پیروں کے زیور ہمیشہ سے ہی برصغیر کی عورتیں استعمال کرتی رہتی ہیں ،جیسے کہ پیروں میں آج کل بیچنگ پازیب کافیشن ہے ۔میچنگ سے مطلب یہ ہے کہ اگر کپڑوں پر گولڈن کام ہے ،گولڈن پازیب،اگر
سلور کام ہے تو سلور پازیب اور پیروں کی انگلیوں میں بچھیاں ،جوخوبصورت اور الگ الگ ڈیزائن کی ہوتی ہیں ،یہ زیور کچھ عرصہ قبل ہماری دیہات کی عورتیں پہنا کرتی تھیں ،آج کل شہروں میں بھی اس کا عام رواج ہو گیا ہے ۔پیروں کا ایک زیور جوکہ کڑانما ہوتا ہے اور ایک ہی پاؤں میں پہنا جاتا ہے ۔

source UrduPoint.

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close