Weight Loss

Obesity-reducing foods

Obesity-reducing foods

Obesity-reducing foods

:مٹاپا کم کرنے والی غذائیں

مٹاپا ایک علم گیر وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ اس کی بڑی وجہ خراب طرزِ زندگی ہے۔ ہم فطری طرززندگی سے دُور ہورہے ہیں۔ تن آسانی اور وقت نہ ہونے کے باعث بازاری غذائیں کھانے کا رجحان بڑھ گیا ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر ، ذیابیطس جوڑوں کا درد ، امراض قلب اور کولیسٹرول میں اضافہ ہورہا ہے۔مٹاپے میں جسم میں ضرورت سے زیادہ چربی جمع ہوجاتی ہے۔ اگرچہ یہ مرض مردوں کے بجائے خواتین میں زیادہ ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو آرام طلب ہوتے ہیں، سیریا ورزش نہیں کرتے اور روغنی غذائیں زیادہ کھاتے ہیں، وہ مٹاپے کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ آرام طلبی کے باعث جسم کی فالتو چربی تحلیل نہیں ہوتی اور مٹاپے کا باعث بن جاتی ہے۔

بعض لوگ فطری طور پر چربی زیادہ جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور بعض اپنی جسمانی ضرورت سے زیادہ چربی والی غذائیں کھاتے ہیں۔

یہ لوگ نہ جسمانی کام کرتے ہیں اور نہ ورزش ۔ اس طرح چربی جمع ہوکر مٹاپے کا باعث بن جاتی ہے۔ ہم جو غذا کھاتے ہیں ، وہ جزوِ بدن بن کر جسم کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔ بعض لوگ پُرکشش ، خوب صورت اور صحت مند رہنے کے لئے روغنی غذائیں زیادہ کھاتے ہیں اور صحت کی بالکل پروا نہیں کرتے، جس کی وجہ سے جسم میں چربی کی مقدار بڑھ جاتی اور مٹاپے کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔ہر شخص کو اپنی روزانہ کی جسمانی ضرورت کے مطابق غذا کھانی چاہیے ۔ غذا کھانے کا مقصد جسم کی صحت برقرار رکھنا اور بھوک مٹانا ہے، نہ کہ بسیار خوری سے چربی بڑھانا۔ آج کل خواتین ، خصوصاََ لڑکیوں میں مٹاپے سے بچنے کے لئے ڈائٹنگ کرنے کا رجحان بہت زیادہ ہے، جس سے دوسرے امراض جنم لیتے ہیں۔ ڈائٹنگ کرنے والے کا چہرے پُرکشش نہیں رہتا، بلکہ بے رونق ہوجاتا ہے، خون کی کمی ہوجاتی ہے، رنگت زرد پڑجاتی ہے، ماہانہ ایّام میں باقاعدگی نہیں رہتی اور جسمانی قوت میں بھی کمی آجاتی ہے۔کم کھانا یا ڈائٹنگ کرنا مٹاپا ختم کرنے کے صحیح طریقہ نہیں ہے۔ آپ روزانہ بھرپور غذا کھائیں۔ وہ غذائیں بھی ضرورت کے مطابق کھائیں، جن میں چربی بنانے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ وہ غذائیں زیادہ کھائیں جن میں چربی کم ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ایسی غذائیں ضرور کھائیں، جو چربی تحلیل کرنے کے عمل کو تیز کرتی ہیں۔ ذیل میں ایسی چند غذاؤں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔

دہی: ناشتا دہی سے کریں۔ تحقیق کے مطابق ناشتے میں بغیر چینی کا دہی کھانے سے جسمانی وزن میں کمی ہونے لگتی ہے۔

چکوترا: چکوترا (گریپ فروٹ) حیاتین ج (وٹامن سی) سے بھرپور پھل ہے۔ یہ جسم میں چربی کو جمع ہونے سے روکتا اور انسولین کی سطح کو کم رکھتا ہے۔ چکوترا چربی کے خلاف مزاحمت کرنے والی منفرد کیمیائی خصوصیات کے باعث مٹاپا کرنے میں مدد دیتا ہے۔

گوبھی:گوبھی نشاستے (کاربوہائڈریٹ)سے پاک سبزی ہے۔ یہ جسمانی وزن کم کرنے میں بھی مفید ہے۔ اسے کسی بھی صورت کھایا جاسکتا ہے، تاہم اعتدال سے کھانے میں فائدہ ہے۔

اخروٹ: جدید تحقیق کے مطابق 30 گرام اخروٹ روزانہ کھانے سے کولیسٹرول کم ہوجاتا ہے۔ یہ کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتا ہے۔ اخروٹ چربی کو قابو میں کرکے مٹاپا کم کرتا ہے۔

جَو: جَو کا دلیا کولیسٹرول کے برھنے سے روکتا ہے۔ اس میں موجود ریشہ نہ صرف چربی تحلیل کرنے میں مدد دیتا ہے، بلکہ ہضم وجذب کی کارکردگی کو بھی بہتر بناتا ہے ۔ جَو کا دلیا ناشتے میں باقاعدہ کھانے سے کولیسٹرول کی سطح اعتدال پر آجاتی اور مٹاپے سے نجات مل جاتی ہے۔
دالیں: دالیں بھی مٹاپا کم کرنے میں مفید ہیں۔ایک پلیٹ دال کھانے سے ۱۸ گرام لمحیات (پروٹینز) ملتی ہیں، جس سے جسم میں توانائی بڑھتی ہے۔ دال کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے ، اس لیے مٹاپے سے محفوظ رہنے کے لئے ڈائٹنگ کرنے کے بجائے دالیں کھائیں۔
زیتون کا تیل: زیتون کا تیل کھانے سے وزن کم ہوتا ہے ، اس لیے کہ یہ چربی جمع نہیں ہونے دیتا۔ تحقیق کے مطابق یہ مٹاپا کم کرنے میں بہت مفید ہے۔
سبز چائے: ماہرین صحت کے مطابق سبز چائے وزن نہیں بڑھاتی۔ یہ چربی تحلیل کرنے اور غذا میں شامل گلوکوس سے توانائی خارج کرنے میں مفید ہے۔ نیز یہ ہضم و جذب کی کارکردگی کو بہتر کرتی ہے۔

پانی: کھانے سے قبل پانی پینے سے وزن کم ہونے لگتا ہے۔ روزانہ کھانے سے کچھ دیر قبل پانی پینے سے ہضم وجذب کی شرح بڑھ جاتی ہے، جو حراروں کو جلانے میں مدد دیتی ہے۔ آپ کھانے سے قبل پا نی پینے کی عادت سے مٹاپا کم کرسکتے ہیں۔

Obesity has become a knowledgeable disease. Her major reason is a bad lifestyle. We are getting rid of nature. Due to no ease and time, the food consumption trend has increased, resulting in high blood pressure, diabetes jointache, diabetes and cholesterol.
In the obesity, the body gets more fat. Although this disease is more common in women than men. Those who ask for relaxation, do not exercise saria and eat excessive foods, they are more vulnerable to obesity. Due to relaxation, body fat fat is not dissolved and causes obesity.Obesity-reducing foods

Some people have the potential to collect more fat naturally, and some eat their fatty fat diet.

These people do not work physically or exercise. This way fat is caused by obesity. The food we eat, maintains the body’s health by becoming component body. Some people eat more nutritious, healthy and healthy foods and do not care about health at all, due to which the amount of fat in the body increases and causes obesity.
Every person should eat the diet according to his daily physical needs. Food is intended to maintain body health and to hunger, not to lose fat due to eating fat. Today, women are more likely to treat diarrhea, especially to prevent obesity, which cause other diseases. The face of the diving is not attractive, but it becomes unconscious, it reduces blood, is yellow, it does not consist of regular periods and decreases in physical strength. Obesity-reducing foods

Low food or dieting is not the right way to eliminate obesity. Eat your daily diet. Eat foods as needed, which have higher fat capacity. Eats more foods that reduce fat. Also eat foods that accelerate the fat dissolution process. Below are some such foods being mentioned.

Gourmet:

have breakfast According to research, eating without chinese food starts reducing physical weight.

Chakkutra:

Chakkutra (Greet Fruit) is rich with Hayatine G (Vitamin C). It prevents the body from getting fat and keeps the level of insulin low. Grocery helps prevent obesity due to unique chemical properties that are resistant fat.

Cabbage:

Cabbage is pure vegetable. It is also useful for reducing physical weight. It can be eaten at any time, however, it is beneficial to moderate food. Obesity-reducing foods

Nourot:

According to modern research 30 grams of walnut daily reduces cholesterol. It keeps the level of cholesterol balanced. Alcohol reduces obesity by controlling fat.

Joe:

Who prevents cholesterol from stroke? The fiber present in this helps not only dissolve fat, but also improves digestive performance. Regardless of the intake of cholesterol levels, regular diet is expected to be moderated and defused from obesity.

Pulses:

Pulses are also useful for reducing obesity.
A plate consumes 18 grams of protein, which increases energy in the body. Deals reduces cholesterol and high blood pressure, so instead of dying to avoid obesity eat sours. Obesity-reducing foods

Olive oil:

Eating olive oil reduces weight, because it does not allow the fat to be gathered. According to research, it is very useful to reduce obesity.

Green Tea:

According to the health experts, green tea does not increase weight. It is useful to dissolve fat and remove energy from glucose in food. Also it improves the efficiency of digestion.
Water: Drinking water before lunch starts to lose weight. Drinking water shortly after eating daily meals increases the rate of digestion, which helps to burn the heels. You can reduce obesity from eating habits before eating.s

Tags
Show More

Mushahid Hussain

My Name is Mushahid Hussain Alvi I am a Web Designer

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
Close
%d bloggers like this: