Health tips

Nutrition Nutritional Finance

Nutrition … Nutritional Finance

Nutrition Nutritional Finance

 

ایک تحقیق کے مطابق مغزیات میں 13تا 20 فیصد لحمیات،50تا60فیصد روغنیات،9تا12 فیصدنشاستہ ،3تا5فیصد کیلوریز اور کئی دوسری معدنیات کی مقدار ایک فیصد ہوتی ہیں ۔تحقیق کے مطابق ایک سوگرام مغزیات میں چھ سوغذائی حرارے(کیلوریز)پیدا ہوتے ہیں ۔سبزیوں کے برعکس مغزیات میں روغن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے بلکہ اس کے مجموعی وزن کے نصف برابر تیل پیدا ہوتا ہے۔

روغن پیدا کرنے کی صلاحیت سے ہی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔
مغزکو طبعی حالت میں استعمال کرنا چاہئے۔اخروٹ موسم سرما میں استعمال ہونے والے خشک میوہ جات میں اپنی غذائی افادیت کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔سرد برفانی علاقوں کے لوگ موسم کی شدتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس کا بکثرت استعمال کرتے ہیں اور میدانی علاقوں کے لوگوں میں بھی یہ رغبت سے استعمال ہوتا ہے ۔

اپنے غذائی حراروں کے سبب موسم سرما میں جسم میں طاقت اور حرارت کا احساس دلاتا ہے یہی وجہ ہے کہ غذا اور دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
پاکستان میں اخروٹ کے درخت بلوچستان،سوات ،مری ،آزاد کشمیر کے علاقوں میں بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔جبکہ ایران اور افغانستان میں بھی اخروٹ کے درخت بکثرت پائے جاتے ہیں ۔اخروٹ کے درخت کی لمبائی عموماً ایک سو سے ایک سوبیس فٹ تک ہوتی ہے اور گولائی بارہ سے تیس فٹ تک ہوتی ہے ۔تیس سال کے بعد اس درخت میں پھل آنے لگتا ہے اور بعض اوقات چالیس سال سے زیادہ عرصہ لگ جاتا ہے ۔
جب اس کا پھل اکٹھا کیا جاتا ہے تو اسے استعمال نہیں کیا جاتا کیونکہ اس وقت ان میں دودھ جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔تین ماہ کے بعد یہ دودھ جیسی رطوبت جم کر مغز بن جاتی ہے جسے مغزاخروٹ کا نام دیا جاتا ہے اور پھر اسے موسم سرما میں خشک میوہ کے طور پر غذائیت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
اخروٹ میں پائے جانے والے غذائی اجزاء کا جو کیمیائی تجزیہ کیا گیا ہے اس کے مطابق ایک ہزار گرام اخروٹ میں حسب ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں ۔
پانی3.1گرام ،لحمیات 20.5گرام روغنیات 59.3گرام،چکنائی 14.8گرام،ریشہ1.7
گرام،راکھ2.3گرام،کیلشےئم0.15گرام،فاسفورس5.70گرام،فولاد6.0گرام سوڈےئم3.0 گرام،پوٹاشےئم5.60گرام،حیاتین بی ون 0.22،حیاتین بی ٹو0.11گرام، کیلوریز628گرام ،عام طور پر اخروٹ کا مغزہی استعمال ہوتاہے مگر اطباء اکرام اخروٹ کا چھلکا ،پتے اور جڑ وغیرہ بھی مختلف امراض کے لئے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔اخروٹ کے مغزکا مختلف طریقوں اور امراض میں استعمال کا طریقہ درج ذیل ہے ۔

:بد ہضمی

نظام ہضم کی اصلاح کے لئے اخروٹ کا مغز پیس کرنا ف پر لیپ کریں ۔مروڑ رک جاتے ہیں

:۔مغز

اخروٹ کچھ عرصے تک سرکہ میں بھگو کر رکھنے کے بعد استعمال کریں تو معدہ کی کمزوری دور ہو جاتی ہے چونکہ مغزاخروٹ دیر ہضم ہوتا ہے اس لئے اسے کم مقدار میں استعمال کرنا چاہئے،اس میں تیل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اس لئے جلد خراب ہو جاتا ہے ۔چنانچہ زیادہ عرصہ تک رکھنے کے بعد استعمال نہیں کرنا چاہئے۔
سگ گزیدی یعنی کتے کے کاٹنے کا علاج
مغزاخروٹ اور پیاز ہم وزن ملا کر تھوڑا سانمک ملا کر باؤ لے کتے کے کاٹے پر لگانے سے اس کا زہر ختم ہو جاتا ہے ۔

:مغزاخروٹ کا مربہ

یہ مربہ سرد مزاج والوں کے لئے بہت مفید ہے ۔سرد امراض میں جلدی افاقہ ہوتا ہے اور جگر کی برودت ختم ہو جاتی ہے ۔اس کی تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ اخروٹ کا تازہ مغزلے کر اوپر کا باریک چھلکا ہٹاکر مٹی کی ہانڈی میں بھر کران کے اوپر تک پانی بھردیں ،پھر نمک ڈال کر چوبیس گھنٹے بعد نکال کر پانی سے صاف کر لیں اور سائے میں خشک کرکے شہد کا شیرہ بھردیں کہ مغزان کے نیچے ڈوب جائیں اب انہیں مرتبان میں رکھ کر استعمال کریں ۔

:بواسیر

اخروٹ کی جڑ کو زیتون کے تیل میں جوش دیں کہ گل جائے، پھر بواسیر کے مسوں پر لگادیں ۔

:کھانسی اور گلے کے امراض

بھنے ہوئے مغز اخروٹ کے ساتھ دو گرام ست ملٹھی ،مغزکدو پانچ عدد اور گوند کیکر تین گرام شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے کھانسی اور گلے کے امراض میں مفید ہے ۔

:اخروٹ کا تیل

اخروٹ میں روغن کی مقدار باقی خشک میوہ جات کی نسبت زیادہ ہوتی ہے یہ کافی گرم ہوتا ہے ۔اس کی مالش سے دوران خون تیز ہو جاتا ہے ۔جس سے پٹھوں میں موسم سرما میں ہونے والے درد کو فوری فائدہ ہوتا ہے اور فالج میں بھی مفید ہے ۔اخروٹ کا تیل اور زیتون کا تیل باہم ہم وزن ملا کر سر میں لگانا جوائیں ختم کرتا ہے ۔

:سیاہ بال

بالوں کی سیاہی کو قائم رکھنے اور سفید ہوتے ہوئے بالوں کو روکنے کے لئے یہ تدبیر مفید ہے :
اخروٹ کا سبز چھلکا 15گرام
پھٹکری 2گرام
بنولے کا تیل 250گرام
بنولے کے تیل کو تام چینی کے برتن میں ڈال کر اس میں اخروٹ کے چھلکے ڈال لیں اور اس کو ہلکی آنچ پر اتنا گرم کریں کہ اخروٹ کے چھلکے میں نمی سے اڑ کر مکمل خشک ہو جائے یعنی رنگت سیاہ ہوجائے پھر تیل کو چھان کر استعمال کر سکتے ہیں۔

According to a study, 13 to 20 percent of the diabetes, 50 to 60 percent of the nutrients, 9 to 12 percent, 3 to 5 percent calories and nutrients in nutrients are 1 percent. According to a study, six syrups of nitrogen produce nutritional nutrition. The amount of oil in the diet is very high, but it produces half equal oil equivalent.

Ability to produce oils is the ability to generate energy.
The nutritious physical condition should be used. Kharot is used in the winter due to its utility importance in the dry drought. People in cold areas use it very much to combat the weather intensity. And people in the plain areas also use it.
Due to its nutritional stomach winter, the body feels the feeling of energy and heat, that is why it is used as food and medicine.
Nutro trees in Pakistan are very high in areas of Balochistan, Swat, Marri, Azad Kashmir. Even though Iran and Afghanistan, nutritious trees are inferiority .The length of Kharot tree is usually up to one hundred and twenty sixty feet And the bullets are up to twelve to thirty feet.
After thirty years, the tree starts fruit and sometimes it takes more than forty years.
When its fruit is collected, it is not used because it is like a drop of moisture. After a few months, it becomes a mud like a damp, and it is called nausea, and then it is called the weather. Winter is used for nutrition as dry food.

According to chemical analysis of nutrients found in nutrients, the following ingredients are found in a thousand gram nutrients.
Water 3.1 grams, wax 20.5 grams of oils 59.3 grams, grease 14.8 grams, fiber 1.7 Nutrition Nutritional Finance
Gram, Rice 2.3 grams, Calcium 0.15 grams, Phosphorus 5.70 grams, Frozen 6.0 grams Sodium 3.0 grams, Potassium 5.60 grams, Hayatin Bee 0.22, Hitane Bee 0.11 grams, Calories 628 grams, Usually nutrients are nutritious. Nutrients, leaves, and roots also use medicines for different diseases.
Here is how to use nutrients in different ways and diseases.

indigestion:

To make the digestive grind of nutrients for optimization of the digestive system.
If the nutroot is used for some time, after using it in the vinegar, then the weakness of the stomach ends, because the mourning is long digestive, it should be used in low quantity, it contains the amount of oil, so it is worse. Goes away
Therefore, for a long period of time, it should not be used.
Treatment of dog cutting Nutrition Nutritional Finance
Mixing muffles and onion we get a mixture of weight and applying it on a dog’s bowl ends the poison.

Psychotherapy:

This kidney is very useful for cold mood. The skin hurts in acne and ends the liver’s obstruction.
The way it is to prepare is that the fresh nutritious fresh nutritious, remove it from the top of the clay and fill it in the dust clay, then pour salt after four hours and clean it with water and dry it in the shade and honey. Fill the syrup to sink down the nuts, now keep them in the furnace. Nutrition Nutritional Finance

piles:

Envy the root of nutrate in olive oil to fry it, then apply it on the chickenware.

Cough and throat diseases:

With 2 grams of seven gram sticks, ovarian five numbers and gluten cake with a weed nutritious walnut, it is useful for cough and throat diseases using three grams of honey.

Nutritious oil:

The amount of oil in the nutroot is more than the dry fruits, it is very hot. During this period, blood increases in the blood. Since the pain in the muscles is a quick benefit and also in the stroke Is useful
Nutrients and olive oils together we lose weight and eliminate ends in the head.

Black hair:

This method is useful to maintain the hair ink and stop white hair.
Nutrate green gram 15 grams
Gram 2 grams
Banana oil 250 grams Nutrition Nutritional Finance
Put bananas oil in a tomato pot and put nutrients in it and warm it on light grind, so that the moisture in the walnut is completely dried, black, black, then use oil. Can do.

sourceUrduPoint.com.

#r4d nutrition,

#r4d ethiopia,

#results for development,

 

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close