Tips & Suggestions

Nose Early Acne

Nose, Early Acne

Nose, Early Acne

ایسی آواز جو 90ڈیسی بیل کی ہو انسانی سماعت کے لئے نقصان دہ ہے۔آواز خواہ وہ گانوں کی ہویا عام بول چال کی 85ڈیسی بیل سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔آلات موسیقی سے تیز آوازوں والا شورسماعت پر براثر ڈالتا ہے ۔اس طرح کان میں جلن اور سوزش ہوجاتی ہے ایسی تکالیف سے رسولیاں بھی بن سکتی ہیں ۔اسی طرح اےئر فونز اور ہیڈفونز بھی سماعت کے لئے خطرات سے پر ہیں ۔

اس کے علاوہ عمر رسیدگی ،
ماحولیاتی آلودگی ،غدود کا پھولنا اور غیر ضروری طور پر ادویات کا کھانا بھی سماعت متاثر کرتا ہے۔
ناک کی تکالیف توجہ طلب ہیں
ناک بند ہونا ایک عام شکایت ہے ۔یہ پیدائشی مرض بھی ہو سکتا ہے ۔ڈاکٹر اس کی سرجری کرانے کا مشورہ دیتے ہیں جب چھوٹے بچے منہ سے سانس لیتے ہیں اس وقت تک اسے قابل تشویش نہیں سمجھا جاتا ۔

ناک بند ہو ،بچہ منہ سے سانس لے رہا ہو اور تکلیف سے اس کا چہرہ سرخ ہورہا ہو تو بلاتاخیر ENTاسپیشلسٹ سے رابطہ کرلینا چاہئے۔وہی یہ فیصلہ کرتا ہے کہ علاج کی نوعیت کیا ہو گی۔خود علاجی کے لئے ناک میں دواالنے سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔اگر الرجی ہوتو اسی وقت ڈاکٹر دواتجویز کردیتا ہے ۔Adenoidsایک نسیج ہے جو ناک کے پچھلے حصے اور حلق میں ہوتی ہے جب بڑھ جائے تو بچے ناک سے سانس نہیں لے سکتے۔
ماؤں کے لئے احتیاطی تدابیر

نونہالوں کو گود میں لٹا کر دودھ پلایا کریں ۔دودھ پلاتے وقت بچے کو ہو شیار کریں ۔وہ اونگھتا ہوا دودھ نہیں پی سکتا۔اس وقت بچے کو چاق وچوبند ہونا چاہئے۔
دودھ کی بوتل کا مجبوری میں استعمال کیا جا سکتا ہے وگرنہ یہ بھی نقصان دہ ہے ۔بوتل سے انفیکشن ہونے کا خدشہ بڑھتا ہے جبکہ قدرتی دودھ کئی مسائل سے محفوظ رکھتا ہے ۔
سپاری ،نسوار اور گٹکا چبانا اور سگریٹ نوشی یا حقہ پینا یہ تمام ترعادات حلق کی خراش،پھیپھڑوں کی بیماریوں اور زبان اور حلق کے سرطان کا پیش خیمہ بن سکتی ہیں ۔
قدرتی دودھ پلانے کے دورانئے میں مائیں ٹھنڈی اور ترش غذاؤں سے پر ہیز کریں تو اچھا ہے ۔بعض دفعہ ثقیل غذائیں کھانے والی ماؤں کے نوزائیدہ بچوں کو بھی گیس ،ابھارے اور ہاضمے کے دوسرے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
حلق کا دکھنا عام بیماری ہے مگر ․․․

احتیاط سے کھانا پینا آرام دے سکتا ہے مثلاً بہت گرم کھانا یا چائے یا بہت برفیلاپانی ،رات کو کولاڈرنک یا دہی کا استعمال کرنا نقصان دہ ہوتا ہے ۔کھانے کے فوراً بعد لیٹنا یا سونا مضر ہے ۔کھانا کھانے کے بعد چند منٹوں کے لئے سست رفتار سے چہل قدمی کرلی جائے تو نظام ہضم فعال رہتا ہے ۔

حلق کی گٹلیاں Tonsilsامراض قلب کا پیش خیمہ
Tonsilsکا ابتدائی مرحلے ہی میں علاج ہو جائے تو بہتر ہوتا ہے ورنہ گردے اور دل متاثر ہوتے ہیں ۔اسی طرح حلق میں زخم (Ulcer)کی بیماریاں بھی ہوتی ہیں ۔ہمارے یہاں لوگوں کو سگریٹ نوشی کی عادت بھی ہوتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مہلک سپاری ،نسوار اور گٹکا چبانا ہے ۔ان چیزوں کے کھانے سے حلق پر براہ راست اثر پڑتا ہے اور ایک اسٹیج پر آکر کینسر ہو سکتا ہے ۔

:آواز بیٹھنا بھی ایک بیماری ہے

یہ عارضہ ہفتے دو ہفتے میں ختم نہیں ہوتا۔ابتدائی مرحلے میں اگر ٹھیک ہوبھی جائے تو چوتھے مرحلے میں صحت یابی کا 50فیصدی امکان بھی باقی نہیں رہتا۔اس عارضے ،منہ کی رسولی نتھنوں اور کان سے خون بہنے کا علاج فوری طور پر ہونا چاہئے عام طور پر اینٹی بایوٹیک ہی تجویز کئے جاتے ہیں ۔
خیال رہے کہ اگر بچے کی ناک ٹیڑھی ہو،ناک کی ہڈی مڑی ہوئی ہوتو ایسا بچہ پیدائش کے وقت نارمل سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا بھی موٴثر ترین علاج موجود ہے ۔مڑی ہوئی ناک کو پیدائش کے دوتین دن کے اندر درست کرالینا چاہئے اگر چوٹ لگنے کی صورت میں ہڈی مڑی ہوتو اس کا علاج سرجری ہے ۔

:سوتے میں خراٹے لینا باقاعدہ مرض قرار پایا

گوکہ خراٹے لینا ایک ناگوار عمل جو عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگوں کو متاثر کر چکا ہے حلق یاناک کے پچھلے حصے میں رکاوٹ پیدا ہو جائے تب بھی خراٹے آنے لگتے ہیں ۔اس کا صحیح سبب معلوم کرکے علاج کرانا چاہئے ،ور نہ دل پر اثر پڑتاہے۔

:نزلہ زکام کی کیفیت

ایسی صورتحال میں حلق میں ریزش ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ کان میں کھجلی ہونے لگتی ہے ۔کسی ماچس کی تیلی یا ہےئرپن سے کھجانے یا کان صاف کرنے کی غلطی کبھی نہ کریں ۔کان قدرتی طور پر صاف ہوتے ہیں آپ کو محض سامنے کے حصے کو نرم روئی یا ٹشو پیپر سے صاف کرنا ہوتا ہے عموماً خواتین جب
میک اپ کے لئے فاؤنڈیشن استعمال کرتی ہیں تو کان کی لوؤں تک Baseلگاتی ہیں تاکہ چہرے اور کان کی رنگت میں یکساں تاثر واضح ہو اس لئے آپ بھی بیرونی حصوں کی صفائی پر توجہ دیں ۔کان بند ہوجائیں تو ENTاسپیشلسٹ سے علاج کروانا ضروری ہوجاتا ہے ۔
ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے۔سادہ پانی اورنیم گرم دودھ پئیں۔ترش چیزوں سے پر ہیز کریں ۔افاقہ نہ ہوتو ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں ۔عام حالات میں دودھ ،کیلا اور چاول بلغم نہیں کرتے لیکن اگر نظام ہاضمہ درست نہ ہوتو علاج کرانا ضروری ہوجاتا ہے ۔

A sound that is of 90 dc bulls is harmful for human hearing. Even though they should not be more than 85 dc bulls of ordinary songs. The instrument enhances the loud sound of loud music with such anxiety. It can be difficult to get rid of it even if it gets inflammatory. Similarly, airphones and headphones are also at risk for hearing.

Apart from age,
Environmental pollution, gland blossom and non-essential medicines also affect the hearing.

The nose of nose is auspicious:

It is a common complaint to nose. It can also be a diagnostic problem. The doctor advises her surgery when small children are breathing with her mouth until she is considered as anxious.
If the nose is closed, the child is breathing with the mouth and his face is in pain with the pain, then the bullet should be contacted by the BOLS ENER specialist. He decides what will be the nature of the treatment. It’s better to do it.If you have allergies, Dr. Dotzewave produces at the same time .Adenoids are a desperation that occurs in the back and throat of the nose when the child can not breathe nose.

Precautionary measures for mothers:

Pour the nurse in the lap and feed it .Shake your baby while feeding them. They can not drink tangible milk. At this time the baby should be drying the rice.
The milk bottle can be used in compulsion, it is also harmful. The risk of infection increases, while natural milk protects from many problems.Nose Early Acne

Spicy, brown and fat, chewing and drinking or smoking, all these tendencies can be a tent of throat, lung diseases and tongue and throat cancer.

It is good to hunt the cold and sour nutrients on the basis of natural milking .Chronic nutrients of gheeal foods, sometimes eating mothers, also face other problems of gas, glow, and acne.

Throat cough is a common disease but …
Caution can be cured carefully, for example, very hot food or tea or very cold, it is harmful to use coldernik or dung at night. Shortly after dinner, the latina or the gold is hazardous .Start for a few minutes after eating. The system is digestive when moving fast.

Throat galleries Tonsils presumptuous heart disease
It is better if the initial stage of Tonsils is treated or otherwise the kidneys and the heart are affected.
There are also ulcer diseases in the same throat .Our people here also have the habit of smoking and are more deadly spicy, brown and fat .These foods have a direct effect on the throat. And can be cancer on a stage.Nose Early Acne

Sitting is also a disease:

This retirement week does not end in two weeks. If it is correct in the next phase, the fourth phase of the health cycle does not remain even 50 percent.

Treatment of cure, spinal nutrients and ear blood pressure should be done immediately, usually antibiotics are suggested.
Be aware that if the baby’s nose is crooked, such a child is considered as normal during the nose bone, but it also has the most effective treatment. The correct nose should be corrected within two days of birth if the injury It is a cure surgery when bone turns.

Roughing in sleeping was a regular disease Nose Early Acne
As a result of measuring an illicit process that has affected people with obesity obstacles in the back of the throat yankee, it is still drying.

Affects:
Low quality temperature:

In such a situation the throat resides in it, as well as the ear in the ear.
Never forget the mistake of scratch or scratching with a match or a hygiene. The naturally cleansed you have to clean the front part with softened or tissue paper.Nose Early Acne

If you use a foundation for make-up, the base ranges to the base so that the face and ear color is clear, so you should also focus on cleaning the outer parts. It is necessary to treat the ENT specialist.
Do not drink cold water. Drink water and drink hot milk. Please dig it with dirty hair. Do not check with your doctor if you do not have any problems. In general circumstances do not mix milk, banana and rice, but if the system is not correct Is .

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close