Health Articles

Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai

Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai

Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai

پیاز‘لہسن ‘سرکہ اور لیموں کا رس نمک کے بہترین متبادل ہیں ان کا استعمال ذہنی وجسمانی صحت کے لیے بھی موٴثر ہے
فی الحقیقت ہمارے جسم کو بس تھوڑے سے نمک کی ضرورت ہوتی ہے ۔
ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم کو روزانہ صرف دو سو بیس ملی گرام نمک کی ضرورت ہوتی ہے ۔جو ہمیں زندہ اور تندرست رکھنے کے لئے کافی ہوتا ہے یہ مقدار ایک چائے کے چمچے کے دسویں حصے کے برابر ہے۔


طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس مقدار کے بغیر آدمی خود کو کمزور اور بیمار محسوس کرنے لگتا ہے اور اگر نمک بالکل ہی نہ استعمال کیا جائے تو آدمی کمزور ہوتا چلا جائے گا۔یہاں تک کہ وہ ختم ہو جائے گا۔
لیکن بعض لوگ اس معاملے میں حد سے آگے بڑھ جاتے ہیں اور وہ اس مقدار سے جو کہ جسم کے لئے ضروری ہے چھ سے دس گنا تک زیادہ مقدار میں نمک استعمال کرنے لگتے ہیں ۔


اس کے نتیجے میں وہ گردے کے امراض ‘ہائی بلڈ پریشر‘خارش‘الرجی یا جسم پر دانے نکلنے کا ‘نیز دیگر بہت سی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور اگر ہر وقت روک تھام نہ کی جائے تو ان کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔
نمک کیا ہے ؟

نمک ایک کیمیا دان کے لئے ایک کیمیاوی مرکب سوڈیم کلورائیڈ ہے جبکہ عام لوگوں کے لئے نمک ایک بے رنگ یا سفید بلوریں ٹھوس مادہ ہے جسے کھانوں میں ڈالنے کے لئے اور چیزوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
نمک کو انسانی تاریخ کے بالکل ابتدائی معلوم دور سے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ان علاقوں میں جہاں نمک کی کمی تھی ۔اس کی قدروقیمت بہت ہی زیادہ تھی ۔فی الحقیقت انگریزی زبان کا لفظ Salary (جس کے معنی تنخواہ کے ہوتے ہیں )لاطینی زبان کے لفظ Salariumسے نکلا ہے جس کا مطلب ہے ”نمک کی خریداری کے لئے سپاہیوں کو دی جانے والی رقم ۔“
اصل مسئلہ تو یہ ہے کہ ہم روزانہ کتنا نمک استعمال کرتے ہیں ۔ہم اس بات سے وقف نہیں ہوتے کہ بہت سے کھانوں میں استعمال ہونے والے بہت سے اجزاء ایسے ہوتے ہیں جن میں پہلے سے ہی سوڈیم موجودہوتا ہے ۔لیکن اس کے باوجود ہم پکاتے وقت ان میں نمک ڈالتے ہیں بے خبری کے عالم میں زیادہ سے زیادہ نمک استعمال کرتے چلے جاتے ہیں ۔
نمک کی جانب سے اس قدر پریشانی کیوں ؟

طبی محققین نے اپنی تازہ تحقیقات کے مطابق نمک کو ہائی بلڈ پریشر ‘ہائپر ٹینشن اور بعض دوسرے امراض اور تکالیف کا سبب کہا ہے ۔
اس کی زیادتی امراض قلب اور فالج کا سبب بھی بن سکتی ہے ۔نمک کے ساتھ اصل مسئلہ سوڈیم نامی دھات کا ہے جو وزن کے اعتبار سے نمک کے سالمے (Molecule)کے چالیس فیصد پر مشتمل ہوتی ہے ۔اس میں شک نہیں کہ سوڈیم انسانی جسم کے لئے بہت ضروری ہے ۔ہمارے ٹشوز (Tissues) ایک نمکین سمندر میں تیرتے ہیں ۔اس سمندر میں جتنا زیادہ نمک ہوتا ہے اتنے ہی زیادہ پانی کی اس کو ضرورت ہوتی ہے تا کہ یہ اس میں حل ہو سکے اور سوڈیم کے مناسب ارتکاز کو قائم رکھ سکے ۔
سوڈیم اور اس کے ساتھ ہی مساوی اہمیت کا حامل کلورائیڈ خلیوں کے باہر پانی اور حل شدہ مادوں کے توازن کو بر قرار رکھنے والے اصل عامل ہیں فی الحقیقت قلب کے فعل اور عصبی حرکات سمیت تمام اہم جسمانی وظائف کا انحصار اس توازن پر ہوتا ہے ۔اگر اس میں خلل واقع ہو جائے تو نارمل میٹا بولزم(Metabolism) تقریباً رک جاتا ہے ۔
ہمیں یہ جاننا چاہئے کہ نمک ہمارے جسم کو کس طرح متاثر کرتا ہے اور یہ کس طرح ہائپر ٹینشن کا سبب بنتا ہے اور نتیجتاً صحت کے لئے کس طرح خطرات پیدا کرتا ہے ۔
ہمارے جسم میں سوڈیم کی نارمل سطح کو بر قرار رکھنے کا کام گردے انجام دیتے ہیں ۔
جب سوڈیم کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے تو گردے اس کو خارج کردیتے ہیں ۔اس کے برخلاف جب جسم کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے تو گردے اس کو برقرار رکھتے ہیں اور اسے واپس خون میں داخل کر دیتے ہیں ۔
لیکن جب گردے کافی سوڈیم خارج کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں تو رکا ہوا سوڈیم پانی کو روک لیتا ہے اور خون کے حجم میں اضافہ کرتا ہے اور اب چونکہ شریانوں اور وریدوں میں سے زیادہ خون کو گزرنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کی دیواروں پر بہت زیادہ دباؤ پڑتا ہے اس لئے بلڈ پریشر بڑھنے لگتا ہے ۔مزید یہ کہ خون کے بڑھے ہوئے حجم کو پمپ کرنے کی غرض سے دل کو بھی زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اور اس پر دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اس لئے دل کی کار کردگی بھی متاثر ہوتی ہے ۔
عام طور سے فاسٹ فوڈ کے ریستورانوں میں جانے سے گریز کیجئے۔ان کے تقریباً تمام کھانوں میں نمک کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ہوائی سفر کے دوران ایسا کھانا استعمال کیجئے جس میں نمک کم استعمال کیا گیا ہو ۔آپ اپنے ہوٹل کے کمرے میں اپنا بغیر نمک کا کھانا منگواسکتی ہیں ۔
زیادہ نمک کھانے کی عادت کو رفتہ رفتہ ترک کرنے میں اصل دشواری یہ ہے کہ گھر سے باہر کھانا کھاتے وقت جب آپ کو نمک والے کھانوں سے سابقہ پڑے گا تو آپ کو یہ کھانے بہت زیادہ نمکین لگیں گے اوربعض لوگوں کو تو بعض اوقات یہ اس قدر نمکین لگیں گے کہ یہ ان سے کھائے بھی نہیں جائیں گے ۔
لیکن آپ کو یہ سب کچھ برداشت کرنا ہو گا ۔اپنی صحت کو خرابی سے بچانے کے لئے اور ایسے پوری طرح سے محفوظ رکھنے کے لئے یہ سب بہت ضروری ہے ۔اس بات کو اچھی طرح جان لینا چاہئے کہ نمک کی زیادہ مقدار آپ کے لئے زہر ثابت ہو سکتی ہے ۔

تاریخ اشاعت: 2019-01-31

Onions ‘body’ syrus and lime juice are the best alternative to salt. They are also used for mental health.
Of course, our body just needs a little bit of salt.
Experts say that our body requires only two hundred twenty millimeters of salt daily. It is enough to keep us alive and healthy, this amount is equal to the tenth part of a tea spoon.

Medical experts claim that without this quantity the man seems to feel weak and sick, and if the salt is not used properly, the person will run weak. Even he will end.
But some people go beyond the limit in this matter, and they use excessive amounts of salt to six to ten times from the amount necessary for the body.

As a result, they suffer from diseases like ‘high blood pressure’ or ‘body fat’, and many other diseases, and if prevention is not taken every time, their health risks serious Can be
What is the salt?

Salt is a chemical mixture of a chemical algorithm for sodium chloride, while salt for a common people is a unique or white blur solid substance used to eat food and to save things.

The salt has been used from the earliest known periods of human history. In areas where there was a decline in salt, its size was very high .The English word is literally Salary (which means salary) Latin The word word is derived from Salarium which means “soldiers given money to purchase salt.”
The main problem is how much salt we use daily.
We do not devote to many ingredients that are already used in many foods that already exist sodium .But yet we cook salt while cooking. Use salt.
Why is the problem of salt?

According to its recent research, medical researchers have said salt is due to hypertension and some other diseases and complications.

It can also be caused due to abortion and heart disease. The main problem with salt is of metal called sodium, which contains 40 percent of the molecule weight weighs. It is not doubt that the sodium human It is very important for the body .Our tissues swim in a snack sea .What much salt is available in this ocean, the same amount of water is needed so that it can be solved and the proper concentration of sodium. To set up. Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai

The sodium and the same as well as the value of the chloride cells outside the cells are the main causes of the balance of water and solved materials, all of the important physical benefits, including the verbal verbal verb and verbal activity, are dependent on this balance. If it is disrupted, the metabolism is almost stopped.
We should know how the salt affects our body and how it causes hypertension and how it results in health risks.

The kidneys perform kidney disease in the normal body of sodium.
When the amount of sodium increases, the kidneys are removed .Unlike this, the kidneys maintain the body when it is needed for sodium and it is inserted into the blood. Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai
But when the kidneys fail to remove enough sodium, the sodium stops the water and increases blood volume and now more than one of the bloodshed and vessels has to pass through the blood due to which their walls But there is a lot of pressure, so blood pressure starts growing.
Furthermore, the heart has to do more work in order to pump the increased volume of blood, and it increases the pressure, so it is also affected by heart failure.
Avoid going to the fast food restaurants in general. Almost all of them eat salt in excess of the amount of salt. Use food during the highway that has been used to reduce salt.
You can boil your own meal without your own in your hotel room.
The real problem in abandoning excessive eating habits quickly is that eating food outside of the house, when you have a pre-meal with salt, you will take too much salts to eat it, and some people sometimes The value will be salty that they will not be eaten from them. Namak Ki Zayadti Nuqsaan Dy Hai
But you have to endure it all. It is very important to save your health from badly and to keep it completely safe. It should be very good to know that the amount of salt is for you. Poison may prove.
Date published: 2019-03-25.

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close