Health Articles

Mutawazan Ghiza Kya Kyun Kaisay

Mutawazan Ghiza Kya Kyun Kaisay

Mutawazan Ghiza Kya Kyun Kaisay

چلیں ہم اپنی بات کا آغازیوں کرتے ہیں۔سڑک پر دوڑتی ہوئی کارکورواں رکھنے کے لیے صرف پٹرول یا گیس درکار نہیں ہوتی ،بلکہ بہت سی چیزیں چاہیے ہوتی ہیں ،بالکل ایسے جیسے انجن کی روانی کو بہتر رکھنے کے لیے انجن آئل،کار کے پاورسسٹم کو اچھا رکھنے کے لیے پاور آئل ،چلتی گاڑی کو روکنے کے لیے بریک آئل اور انجن کی گرمایش کو ایک حد میں رکھنے کے لیے پانی۔

اب اسے یوں سمجھ لیجیے کہ تیل کی مختلف اقسام اور پانی دراصل وہ غذائیں ہیں ،جن کی بہ دولت گاڑیوں کا چلنا ممکن ہوتا ہے۔فرض کیجیے کہ کار میں سب کچھ تو ڈال دیا گیا ہے ،مگر انجن آئل نہیں ڈالا گیا ،کیا گاڑی چل سکے گی اور اگر چل بھی گئی تو کتنی دور تک؟یقینا چند قدم پر جاکررک جائے گی اور انجن برباد ہو جائے گا۔

اسی مثال کو ہم دو پہیوں(ٹانگوں)والی گاڑی پر رکھ کے دیکھتے ہیں ۔

فرض کیجیے کہ ہمیں روزانہ کڑاہی گوشت کھانے کو ملے اور ہم صبح دو پہر شام صرف کڑاہی گوشت کے مزے اڑائیں۔ اوّل تو یہ اس لیے بھی ممکن نہیں کہ انسان کا تبدیلی پسند مزاج اس مسلسل عمل سے بہت جلد اُکتا جائے گا اور اگر ایسا نہ بھی ہو،تب ہم بہت جلد بیمار پڑجائیں گے ۔ایسا اس لیے ہو گا کہ گوشت ہمارے جسم کی کچھ ضرورتیں تو پوری کردے گا،مگر بیشتر نہیں کر سکے گا

یہ بات سمجھنا بہت ضروری ہے کہ ہر غذاجو ہم منھ کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کرتے ہیں ،وہ پورے جسم کو توانائی فراہم نہیں کرتی ،ہاں جسم کے کسی ایک یاکچھ حصوں کو توانا رکھنے میں مدد دیتی ہے ۔دودھ البتہ ایسی غذا ہے ،جو جسم کے وسیع ترحصے کو صحت مند رکھتا ہے ۔ایسا نہ ہوتا تو نومولودطویل عرصے تک صرف ماں کے دودھ پر زندہ نہ رہتے ۔بچپن سے لڑکپن کے دور میں داخل ہونے والوں کی غذا میں دودھ بہ طور خاص شامل کیا جاتا ہے ۔دودھ نہ پینے کی عادت ہڈیوں کی کم زوری سمیت بہت سے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔

اللہ کی عطا کردہ ہر غذا اپنی جگہ بڑی نعمت ہے اور ان نعمتوں پر جتنا شکر ادا کیا جائے،کم ہے ۔نعمتوں کے شکر کی ایک صورت یہ بھی تو ہے کہ ہم غور کریں کہ کس غذا میں توانائی کا کون ساخزانہ چھپا ہوا ہے ۔
ماہرینِ نباتات وغذائیات نے بڑی تحقیق کے بعدیہ معلوم کیا ہے کہ کس غذا میں کیا پوشیدہ ہے ،مثلاً یہ کہ گاجر،گوبھی اور سرسوں کا ساگ کھانے سے خون کی کمی نہیں ہوتی،سرطان کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ۔آنکھیں جلد کم زور نہیں ہوتیں ۔
توری کھاتے ہوئے ہم میں سے اکثر لوگ منھ بناتے ہیں ،انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ توری

:حیاتین ج

(وٹامن سی)اور گلوکوز سے بھر پور سبزی ہے۔قبض دور کرتی ہے ،پیشاب کھل کر آتا ہے،یہی صورت پھلوں کی بھی ہے ۔سیب فولاد،اور کینوحیاتین ج سے بھر پور ہوتا ہے ۔یہ جان لیجیے کہ ماہرین نے غذاؤں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا ہے اور یہ راز کی بات ہمیں بتائی ہے کہ اگر ہم روزانہ یا کم از کم دو دن چاروں گروپوں پر مشتمل غذاؤں کو اپنے تین یادووقت کے کھانوں میں شامل کرلیں تو ہم بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہ کر تندرست وتوانا زندگی گزارسکتے ہیں۔

:ان چار گروپوں کے نام یہ ہیں
لحمیات (پروٹینز)2۔روغنیات 3۔اناج4 ۔پھل اور سبزیاں

:لحمیات(پروٹینز)

لحم عربی میں گوشت کو کہتے ہیں اور لحمیات معنی ہیں جانوروں کا گوشت ۔گائے ،بکری ،مرغی اور مچھلی وغیرہ کا تعلق اسی گروپ سے ہے ۔گوشت کھانے سے ہمیں فاسفورس،پوٹاشےئم،لحمیات ،فلورین اور آیوڈین وغیرہ ملتی ہیں۔یہ صحت بخش اجزا ہماری ہڈیوں ،دانتوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتے ہیں ۔خون میں ہیمو گلوبن پیدا کرتے ہیں اور غدود کے عمل میں باقاعدگی پیدا کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔

:روغنیات

اس گروپ میں دودھ،مکھن ،گھی ،تیل وغیرہ شامل ہیں ۔یہ گروپ بھی ہماری ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے ۔دودھ کے لیے تو کہا جاتا ہے کہ اس میں حیاتین ج اورھ(ای)کے علاوہ ہر طرح کی غذائیت موجود ہوتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بچوں کو دودھ پینے کی ترغیب ہر معاشرے میں دی جاتی ہے۔

:سبزیاں اور پھل

یہ ہمیں بہترین ریشہ فراہم کرتے ہیں ،جو نظام ہضم کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔سبزیاں ہلکی غذا سمجھی جاتی ہیں اور اکثر سبزیاں بہ آسانی ہضم ہو جاتی ہیں ۔یہ خون بنانے میں مددگار ہوتی ہیں ۔
حیاتین الف،ب اور ج(وٹامنز اے،ب،اورسی)کی مناسب مقدار ہمیں سبزیوں اور پھلوں ہی سے ملتی ہے۔

:اناج

دالیں،دلیے اور گیہوں قدرت کی عجیب نعمتیں ہیں ۔یہ برسوں محفوظ رہتی ہیں ،خراب نہیں ہوتیں۔نہ ان کی غذائیت کم ہوتی ہے ۔دالیں لحمیات کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں ۔جن لوگوں کے لیے گوشت کا حصول مشکل ہے ،دالیں ان کے پاس بہترین متبادل کے طورپر موجودہیں۔
بد قسمتی سے ہماری غذائی عادات صحت مند نہیں ہیں ۔بیشتر گھریلو خواتین بھی غذائیت کے تصور سے آگاہ نہیں ہیں ۔کھانوں کے انتخاب میں ہم عموماً ذائقے اور چٹپٹے پن کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔اگر ہم یہ عہد کرلیں کہ ہم تسلسل کے ساتھ غذاؤں کے ان چاروں گروپوں کو اپنے استعمال میں رکھیں گے تو آپ یقین کرلیں کہ آپ نصف سے زیادہ بیماریوں سے نجات پالیں گے۔

متوان غذا کی ایک تعریف یہ بھی ہے کہ آپ کھانا بھوک سے کم کھائیں ،یعنی نہ بہت کم ،نہ بہت زیادہ۔
اچھی غذائی عادات ہماری صحت اور طویل عمر کی ضامن ہیں۔

Let’s start our talk. To keep the running carcassers, petrol or gas is not required only to keep the carcassers, but many things are needed, such as Engine Oil, Porsche of Car to Improve Engine Flow To keep good, oil oil, water to keep the electric oil and engine heat at one point to prevent the moving vehicle.

Now let him understand that different types of oils and water are actually nutrients, which are possible to drive wealth vehicles. Please say everything has been put in the car, but the engine is not inserted, what vehicle It will be able to walk and if it is gone, how long will it be? Surely it will be a few steps away and the engine will be ruined.

We look at the same example on the two wheels.

Assume that we get daily baked meat and we should enjoy just 2 p.m. evening in the morning. First, it is not possible that man’s change-like mood will be understood very quickly with this continuous process and if so, we will soon get ill. So this is why meat needs some of our body’s needs. You will complete, but most will not be able to do it. Mutawazan Ghiza Kya Kyun

It is very important to understand that every diet we enter through our mouth, does not provide energy to the whole body, so it helps to keep some parts of the body moisturized. Although there is such a diet, Which keeps the body healthy in terms of health. If it was not, nutrients could not survive on breast milk only for a period of time. The diet that comes to the nutritious period of milk involves specialty as milk.

There can be many problems, including low blood pressure bone habitat.

Every food given by Allah is a great blessing in its place and as much as possible to be thankful on these delights, one is less. One of the thanksgiving attributes is also that we should consider which diet of energy is hidden in the diet.

Experts of vegetarian diet after research have discovered what food is hidden in the diet, such as eating carrot, cabbage and mustard, does not lack blood, reduce the risk of cancer.
Eyes do not get too low.

Most of us make a lot of food while eating a throat, they should know that the tory-hitesin  Mutawazan Ghiza Kya Kyun

(Vitamins C) and glucose is vegetable. It does turn away, the urine is opened, that is also of fruit. The apple is full of foliage, and cannibodies. It is important to know that the nutrients It is divided into four groups and it tells us the secrets that if we add foods containing four groups daily or at least two days of our three recurring foods, then we are safe from many diseases. Can live

The names of these four groups are:
1. Protectors 2.Regions 3. Weight 4. Wheels and Vegetables
Muscles (proteins):

Lemah is called meat in Arabic and meat means animal meat .Geats, beats, goats, and fish etc. are related to this group .The food mixes us with phosphorus, potassium, chemistry, fluorine, andodine etc. It is healthy The ingredients strengthen our bones, teeth and muscles.
Hemo in blood produce gluten and regularize gland process etc.

Goods:

This group includes milk, butter, cardiovascular, oil etc. This group also strengthens our bones and teeth. It is said that for the purpose it contains all kinds of nutrition except the Haiti G (E) That is why children are encouraged to drink milk in every society.

Vegetables and fruits:

These provide us with the best fiber, which plays an important role in keeping the system digestive .Children are considered to be light diet and often digest vegetables easily . Mutawazan Ghiza Kya Kyun It helps to make blood.
We have the amount of vegetable and fruit available by Haitin A, B and C (Vitamin A, B, OC).

Cereals:

There are delicious delights of power, pulses and wheat.
These years are safe, do not spoil. They have low nutrition .These are the best way to obtain penis. It is difficult for people to achieve meat, pulses are present as the best alternatives.

Unfortunately our nutritional habits are not healthy. Most domestic women are not aware of the concept of nutrition. In the selection of diseases we usually give more flavors and flaws more important.
If we make a promise that we will keep these four groups of nutrients with continuity in their use, then make sure that you get rid of more than half the diseases.

A diet of a diet diet is also that you eat less than hungry food, ie not too little, not too much.

Good nutritional habits are our health and long lifespan.

sourceUrduPoint.com.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button
error: Content is protected !!