Health Is a Wealth

Must be friends with fruit

Must be friends with fruit

Must be friends with fruit

آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ؟کیا کھایا تھا؟کب سے ایسی کیفیت ہے،اچھا اپنی خوراک ٹھیک کرو ،
کھانے میں تیل سے بنی چیزوں کی بجائے گھر کی تیار شدہ اشیاء کو اہمیت دودودھ انڈا اور آلو کی چپس استعمال کر و ،دیکھنا تم جلد تندرست ہو جاؤ گے۔یہ مکالمہ بظاہر دو معصوم بچوں․․․․․․جمیل اور شایان آصف کے درمیان ہے ۔جو ڈاکٹر صاحب اور مریض کا روپ دھارے”بڑوں“کو پیغام دے رہے ہیں صحت مند زندگی کی سب سے بڑی اہمیت ہے ۔

اور اس دولت کی حفاظت ہمیں خود کرنا ہے ،قدرت نے پھل ،سبزیاں اور دیگر اجناس انسانوں کے فائدے کے لیے بنائی ہیں۔
ان کو صیح مقام پر استعمال کرنے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ صحت اور تندرستی کی شمع روشن رکھنے کے لیے بزرگ اور بڑے جو فارمولا اور طریقہ بتاتے ہیں اس کا پہلا سبق یہ ہے کہ جس موسم میں جو پھل اور جو سبزی آئے وہ اسے خوب کھائیں ۔

جیسے آج کل مالٹے(اور کینو)کا موسم ہے ۔

لہٰذا جس طرح آپ کا دل چاہیے اتنے مالٹے کھائیں اور جو س پےئیں ۔اس سے آپ کو بھر پور فائدہ ہو گا۔مارکیٹ سے مالٹا جوش کا پیکٹ وہ فائدہ نہیں دے گا،اگر آپ خود تیار کریں تو اس کا بڑا فائدہ ہے ۔
اس طرح پکی پکائی چپس ،تیار شدہ برگر اور دیگر فاسٹ فوڈز آپ کو فوری فائدہ نہیں دے سکیں گے ،ان چیزوں کے بجائے اگر سیب ،کیلا ،مالٹا لنچ کا حصہ ہو تو مزادوبالا ہو جاتا ہے ۔پیارے دوستو․․․․یہ درست ہے کہ بچے صبح سویرے اپنی پسندیدہ ڈش کے ساتھ ناشتہ کرتے ہیں ،اور پھر لنچ کے لیے برگر،نوڈلز ،
سلائس ،انڈا ڈبل روٹی وغیرہ لاتے ہیں کچھ والدین بازار سے بسکٹ ،چپس اور مشروب لنچ کاحصہ بنا کر لنچ بکس میں ڈال دیتے ہیں ۔
ایک دو دن تو ایسا کرنے میں حرج نہیں ۔تاہم اس ان اشیاء کو معمول بنا لینادرست نہیں ،ایک تربچے جب سب مل کر لنچ کرتے ہیں وہ ایک دوسرے کو یقینا دیکھتے ہوں گے کہ فلاں کا لنچ پیارا ہے جب کہ میرے پاس مارکیٹ کی چیزیں ہیں ۔بچوں میں کمتری اور محرومی کا جو احساس پیدا ہوتا ہے اسے روکنا ضروری ہے ۔دوسری بات والدین اور اساتذہ کرام بچوں کو پھل اور سبزیوں کی افادیت کے بارے میں بتاتے رہے ،جہاں پھل اور سبزیوں کے فائدے بتائیں وہاں انہیں فاسٹ فوڈز کے نقصانات سے بھی آگاہ کریں ،نوڈلز،برگر،مشروب سے اس کی صحت بنے گی نہ قد بڑے گا اور نہ اسے صحت مند نظر آئیں گے ،بچوں کو انڈہ ،فش ،دودھ اور شہد ملتا رہے تو ان کی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہو نگے،اگر ہم گھر کی بنی اشیاء کو اہمیت نہیں دیں گے اور مارکیٹ سے ہوٹل سے اور فاسٹ فوڈز سے چیزیں کھائیں گے تو پھر ہمیں فائدہ کی بجائے نقصان ہو گا۔
ننھے دوستو․․․․․․سب سے پہلے تعلیمی اداروں میں بچوں کے لیے باقاعدہ میڈیکل کیمپ لگ رہے ہیں ۔
اس تیسری سرگرمی کا مقصد بچوں کو صحت دوست پیغام دینا ہے ۔جس سے وہ اپنی صحت کی خود حفاظت کر سکیں جیسے کھانا کھانے سے قبل ہاتھ دھولینا، بسم اللہ پڑھ کر کھانا کھانا،لنچ یاڈنر کے بعد پھل ضرور کھانا،یہ باتیں تو اساتذہ کرام بھی گاہے بگا ہے بتاتے ہیں۔تاہم ماہانہ بنیاد پر ایک ڈاکٹر صاحب،درسگاہ سے لیکچرار بننے کے لیے مدعو کئے جاتے ہیں وہ بچوں سے باتیں کرتے ہیں اور گفتگو کے دوران والدین اور اساتذہ اور بچوں کی صحت سے متعلق اچھی اچھی باتیں بتاتے ہیں ،پھر سوال وجواب کی نشست میں صحت وصفائی اور دیگر امور پر بات ہوتی ہے ۔
جن تعلیمی اداروں میں میڈیکل کیمپ باقائدہ لگائے جاتے ہیں وہاں بچوں کی صحت کا چارٹ بھی بنتا ہے ۔جس میں نظر کا معائنہ ،قد،وزن اور دیگر سر گرمیاں رپورٹ کی جاتی ہیں ،سکول انتظامیہ خود ہی بچوں کی صحت کے حوالہ سے اقدامات کرتی ہے اور ہر والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ بچوں کی صحت کے لیے ڈاکٹری نسخے اور ہدایات کے مطابق عمل کریں اگر بچے کی نظر کمزور ہے تو اس کے بارے میں کیا کچھ کرنا چاہتے ہیں۔اس طرح دوسرے امور پر بھی ڈاکٹر صاحبان کی نصیحت کو اہمیت دی جاتی ہے۔
شفاء کالج آف میڈیسن کالج کی ڈاکٹر ثناء زبیر کانو نہالوں کو لیکچر دنیا بھر میں بچوں کی صحت کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ۔
اقوام متحدہ نے 1653میں بچوں کے حقوق جو چارٹر منظور کیا تھااس میں بچوں کے لیے تعلیم کی یکساں مواقع کا جہاں ذکر ہے وہاں کی صحت اور طبی سہولتوں کا بطور خاص ذکر ہے ۔پاکستان میں ان ممالک میں شامل ہے جس نے اقوام متحدہ کے اس چارٹر ،دستخط کیے ہیں ۔اور دنیا کو باور کروایا تھا پاکستان میں تمام بچوں کو یکساں اہمیت دی جارہی ہے ان کے لیے تعلیم ،صحت اور صحت مندانہ سر گرمیوں کے لئے مناسب اقدامات کیے جاتے رہیں گے۔
یہ بھی درست ہے کہ پاکستان سے آج بھی بہت سے علاقوں میں سب بچوں کویہ سب سہولتیں میسر نہیں ہے تاہم اساتذہ اور والدین اپنے طور پر بچوں کی تعلیم وزٹ کے لیے مناسب اقدامات کررہے ہیں ،
مقام شکر ہے کہ بچے شوق سے سکول جاتے ہیں ،نونہال ہوم ورک بھی شوق سے کرتے ہیں ۔اور لنچ ٹائم میں لنچ بھی دلچسپی سے کرتے ہیں ،ہم یہ جانتے ہیں کہ مائیں ایسا نہ کریں ،بازار کی چیزوں کو جگہ اگر پھل کو اہمیت دیں تو اس سے بچوں کی صحت بہت اچھی بن سکتی ہے ۔بچوں کو دودھ ،مکھن ،شہد ،انڈااور اس قسم کی قدرتی چیزوں کا عادی بنائیں ۔اس سے نظر بہتر ہو گی ،صحت اچھی ہو گی اور اس کا قدبڑھتا رہے۔

Your health is not good? What did you eat? Since then, you have to eat your food,
Instead of things made of oil in the food instead of homemade items, using two eggs and potatoes chips, you will soon become healthy. This dialogue is apparently two innocent children …… Jamil and Shane Asif Which is giving the doctor and patient a message to the “elder”, is the biggest importance of healthy life. Must be friends with fruit

And to protect this wealth we have to do ourselves, power has made for the benefit of fruits, vegetables and other commodities.
It is our benefit to use them at the correct location. To keep the light of health and fitness, the elderly and the elderly formula and method, the first lesson, is that the fruits and vegetables that they eat during the season eat it well. Must be friends with fruit
As today is the season of Malta (and canoe).

So the way your heart needs to eat so much money and whatever you eat it will benefit you. The packet-soured packet packages will not benefit you, it is a great benefit if you prepare yourself.
Piking chips, ready burgers and other fast foods will not be able to give you immediate advantage, instead of these things, if apple, banana, malta lunch is a part of it.

Dear friends …. It is true that the kids make breakfast with their favorite dish in the morning, and then for Burgers, Noodles,
Slice, Indo-bread, etc. Some parents make a bunch of biscuits, chips and drink lunches in the lunch box.

It is not a matter of doing so for two days. We do not have to make these items normal, a trend when they lunch together will definitely see each other that the lunch is lovely when I have the market things Are there Must be friends with fruit

It is important to stop children who are suffering from poverty and loss. Secondly parents and teachers keep telling children about fruit and vegetable utility, where the fruits and vegetable benefits tell them there is also a loss of fast foods. Know, noodles, burgers, drinks will not be too high or they will be healthy, if children get eggs, fish, milk and honey, they will have a good impact on their health. We will not value homemade items and eat food from the hotel and the fast foods from the market, then we will be rather than profit.

Little friends …… First of all, educational institutes have a regular medical camp for children.

The purpose of this third activity is to give children a healthy friend’s message from them. Since they can protect themselves from their health, such as hand dolina, Bismillah, eat food before eating food, eat lunch after lunch orders, these things will be teachers. Tell us what’s wrong.

However, on a monthly basis, a doctor, who is invited to become a lecturer, talks with the children and during the conversation, the parents and teachers and children are well-informed about good health, then health in question Talks and other issues are discussed.
The medical camps in the educational institutes are also set to be a child’s health chart.Must be friends with fruit

The examination examination, height, weight and other head summers are reported, the school administration itself measures children’s health and every parent is requested to provide dental prescriptions and instructions for children’s health. Apply according to what if your child’s eyes are weak, what is your desire to do about it? Such advice is also given to other doctors as well.

Lecturer to Shina Zubair Kano Nalas, Chhattisgarh College of Medicine College, is most important to children’s health worldwide.
The United Nations ratified the Child Rights Charter in 1653, whereas there is a special mention of the same opportunities for education for children where health and medical facilities are mentioned here. In Pakistan it is included in the countries which have the United Nations Charter Have signed.

Must be friends with fruit
And the world had believed that all the children in Pakistan are being equally important, for them, appropriate measures will be made for education, health, and healthy summer.

It is also true that even today many children do not have all facilities in Pakistan from many areas, but teachers and parents are taking appropriate measures for the education of children on their own,
The place is thankful that the children go to school with interest, the ninth homework also favors.

And Lincoln also interested in lunch time, we know that mothers do not do this, if they place fruit in place, if they value fruit, they can improve the health of children. Milk, butter, honey Indore and add natural things like this. It will improve the view, health will be good and it keeps growing.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Close
Back to top button
Close
Close