Health tips

Mango charismatic leaves

Mango charismatic leaves

Mango charismatic leaves

آم ایسا پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ قرار دیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کے گہرے سبز رنگ کے پتے بھی صحت کے لیے کتنے فائدہ مند ہیں ؟جی ہاں واقعی یہ پتے وٹامن سی ،بی اور اے سے بھر پور ہوتے ہیں جبکہ دیگر صحت بخش اجزا بھی ان میں موجود ہوتے ہیں مگر سب سے خاص ان میں موجود طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹ خصوصیات ہیں جس کی وجہ فلیونوئڈز اور فینولز کی موجودگی ہے ۔

سال بھر ہر جگہ آسانی سے دستیاب ان پتوں کے حیران کر دینے والے فوائد درج ذیل ہیں۔
ذیابیطس کا علاج کریں
جی ہاں آم کے پتے ذیا بیطس کو کنٹرول کرنے کے لیے انتہائی موثر ثابت ہو سکتے ہیں ،ان پتوں میں موجود ایکسٹریکٹ انسولین کی تیاری اور گلوکوز کی تقسیم کو بہتر بناتا ہے جبکہ بلڈ شوگر لیول کو موثر طریقے سے مستحکم کرتا ہے ۔

یہ پتے پیسٹین ،وٹامن سی اور فائبر سے بھر پور ہوتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح بھی کم کرتے ہیں ۔
ان پتوں کو استعمال کرنے کے لیے دس سے پندرہ پتے پانی میں ابالیں اور رات بھر کے لیے چھوڑ دیں ۔صبح ناشتے سے پہلے اسے چائے کی شکل میں پی لیں ۔اس کو دو سے تین مہینے تک اپنانے پر ذیابیطس کے مرض کی شدت میں نمایاں کمی محسوس ہو گی ۔
بلڈ پریشر کم کریں 
یہ پتے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں ،یہ خون کی شریانوں کو مضبوطی فراہم کرتے ہیں اور مختلف مسائل سے بچاتے بھی ہیں ۔
ذہنی بے چینی دور کریں
ذہنی بے چینی کے شکار افراد کے لیے یہ پتے ایک بہترین گھریلو ٹوٹکا ثابت ہوتے ہیں ،2سے3آم کے پتوں کو ابال کرنہا نے کے پانی میں ڈال کرنہالیں ،جس سے بے چینی کم ہوگی۔
سانس کے مسائل سے بچائے
آم کے پتوں کو صدیوں سے دمہ کے علاج کے لیے استعمال کیا جارہاہے،ان پتوں کو پانی میں ابال کر تھوڑا شہد شامل کرکے جو شاندہ بنائیں اور پی لیں ،جس سے کھانسی کے علاج میں مدد ملے گی ۔
کان کا درد دور کرے
کان کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے ،اس کا اندازہ اس کے شکار افراد کو بخوبی ہو گا۔ایک چائے کے چمچ آم کے پتوں کا ایکسٹریکٹ کانوں کے ڈراپ کے طور پر استعما ل کرنا کان کے درد سے ریلیف فراہم کرتا ہے ،اس ایکسٹریکٹ کو استعمال سے پہلے تھوڑا گرم کرنا مت بھولیں۔
جلنے کے زخم سے ریلیف
اگر جلد معمولی جل گئی ہے تو آم کے چند پتے جلا کر راکھ بنائیں اور اس راکھ کو متاثرہ حصے پر لگائیں جو فوری ریلیف فراہم کرے گی۔
معدے کے امراض
چند پتے گرم پانی میں ڈالیں اور اس برتن کو ڈھک کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں ۔اگلی صبح پانی چھان کر خالی پیٹ پی لیں،اس مشروب کو پینا معمول بنانا معدے کے مختلف امراض سے تحفظ فراہم کرے گا۔

Mango is a fruit that is considered to be the king of fruit, but do you know how much of its green green leaves are also beneficial for health? Yes, these addresses were really full of vitamin C, B and O. While other healthy ingredients are present in them, but most of them have powerful antioxidant properties, due to which there is presence of flannelides and phenols.

Benefits of astonishing these addresses easily available every year throughout the year are listed below.

Treat Diabetes:

Yes, the mangoes of the mammals can be very effective in controlling the smell-box, the acistant in these leaves improves the distribution of glucose and the glucose distribution, while the blood sugar efficiently improves the level.
These leaves are full of pasten, vitamin C and fiber that also reduce the level of harmful cholesterol for health.
To use these leaves, boil ten to fifty leaves in water and leave for the night .Pray it in the form of tea before breakfast. It is very important to apply for two to three months in the intensity of diabetes. Will miss

Reduce blood pressure:

These leaves also help in reducing blood pressure levels, they strengthen blood vessels and also avoid various problems.

Remove mental anxiety:

For those who are mentally ill, these leaves prove to be a good domestic bowl, add 2 to 3 mangoes to boil water in boiling water, which will reduce irritation. Mango charismatic leaves

Avoid respiratory problems:

Amy’s leaves are being used for treatment of thirteen centuries, boiling them in the water, adding a little honey to make and paste, which will help cure cure.

Remove earache:

How painful is the pain of the ear, it will be good for those who suffer.
The use of a tea spoon mangoeid extract as an acetect ear drops relief from earaches, do not forget to heat this acistant before using.

Relief from burning wound:

If the skin is burnt quickly, make some leaves of moisture mixed and put it on the affected part which will provide immediate relief.

Gastrointestinal diseases:

Put some leaves in hot water and cover this vessel and leave for the night. Drink water in the morning and drink the empty stomach; Drinking this drink will normally protect you from different diseases.source UrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)

Follow by Email
Facebook
Facebook
Twitter
Close
Close