Make the office gym

0
2
Make the office gym
Make the office gym

Make the office gym

Make the office gym

It is difficult for most of us to sit for hours continuously for hours in the office for hours. It is almost impossible to get out of the office for exercise so that we are not only worried but also because of not being active. We have to endure the problems of unhealthy schedule. Sitting on a chair constantly we have to face disease, which is the biggest cause of death. We can not change the office environment but by exercising some work at some time, Can be avoided by possible diseases of the disease. In the office, you can fit yourself by taking 5 exercises and healthy Not only have more time to account. Make the office gym

According to the Swedish diet nutritionist Joe, five of these exercises play an important role in tone the body.

Jadon Carpet Tour: If your whole day passes on a chair, these exercises are especially useful for you, so that keeps your feet on the chair in such a manner that the legs are on each other, then while moving in Keep your hands on the arm arm, put your weight on the arms and get up to a few inches above your seat.

Take 10-15 seconds in this position, then sit on the seat slowly repeat this exercise 5 times this exercise will strengthen stomach and arm.
Stripping wrist: On typing computer typing throughout the day creates different problems for wrists, to facilitate wrists, keeping on the handbag table, drag your arm in such a way that the other hand-to-hand finger Bow down to 3 seconds. This exercise should be done in the form of lifting fingers both times this exercise will be done for 3’3 seconds.

Take the leg up: If you stand up with the printer and print out continuously, then exercise your strength to strengthen your feet, for the purpose to do a leg back or open both legs. If the body should be straightforward, just like a few seconds stand, then take the leg to its original position and repeat the same leg with the other leg if you are sitting then pull your legs forward and pull them like legs and fingering them. Keep on one another

To strengthen hands: You can exercise it both by standing and sitting and lifting it, and you can stand and then lift up the height of your shells, even if your feet are tied to the feet of the feet. Hold down your heels, repeat the second 20 times with each foot and then repeat the tenth time again.

For neck and shoulder: The neck and shoulder pain often takes place in the office, but by exercising you will not only be able to escape from pain but shoulder and neck will be strong. For this purpose, both of the palms on their forehead Put the head towards the back and then pull the neck, struggle and neck, then push both the head towards the back and push the head backwards, so that the shoulders inside the shoulders Turn on the bones below the shoulders touching each other, imagine that you should have a mood between the shoulder. After holding pencil bones rest 10 seconds and then repeat the exercise.

ہم میں سے اکثر لوگوں کے لیے 6 دن تک مسلسل دفتر میں کمپیوٹر کے آگے گھنٹوں تک بیٹھنا دشوار ہوتا ہے ورزش کے لیے دفتر سے باہر نکلنا بھی تقریباً ناممکن ہوتا ہے اس طرح ہم نہ صرف پریشان ہوجاتے ہیں بلکہ فعال نہ ہونے کی وجہ سے ایک غیر صحتمند شیڈول کے مسائل برداشت کرنا پڑتے ہیں مسلسل کرسی پر بیٹھنے سے ہمیں امراض قلب کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اموات کا سب سے بڑا سبب ہیں ہم دفتر کے ماحول کو تو تبدیل نہیں کرسکتے لیکن دفتر میں ہی بیٹھ کر بعض ورزشین کرکے اپنے جسم کو ممکنہ بیماریوں کے حملے سے بچاسکتے ہیں دفتر میں آپ 5 ورزشیں کرکے خود کو فٹ رکھ سکتی ہیں اور صحت مند بھی اور انہیں کرنے میں زیادہ وقت Make the office gym بھی صرف نہیں ہوتا۔

سوئیڈن کی ماہر غذائیت فریدہ ہر جو کے مطابق یہ پانچوں ورزشیں جسم کو ٹون کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

جادونی قالین کی سیر:اگر آپ کا پورا دن کرسی پر بیٹھ کر گزرتا ہے تو یہ ورزش خاص طور پر آپ کے لیے مفید ہیں یوں کریں کہ اپنے پاﺅں کرسی پر اس طرح رکھیں کہ ٹانگیں ایک دوسرے کے اوپر ہوں پھر برہیٹ کو اندر کرتے ہوئے اپنے ہاتھ کرسی کے بازوﺅں پہ رکھتے ہوئے اپنا وزن بازوﺅں پر ڈالیں اور اپنی نشست سے چند انچ اوپر اٹھیں۔

اس پوزیشن میں 10 سے15 سیکنڈ گزارئیے پھر آہستہ سے نشست پر بیٹھ کر یہ ورزش 5 بار دہرائیں اس ورزش سے پیٹ اور بازو مضبوط ہوں گے۔
کلائی کھینچنا:دن بھر کمپیوٹر پر ٹائپنگ کا عمل کلائیوں کے لیے مختلف مسائل پیدا کرتا ہے کلائیوں کو آرام پہنچانے کے لیے یوں کریں کہ ہتھیلی ٹیبل پر رکھتے ہوئے اپنے بازو کو اس طرح کھینچیں کہ آپ کا دوسرا ہاتھ کھینچنے والے بازو کی انگلیوں کو نیچے کی جانب جھکائے یہ عمل 3 سیکنڈ کریں اب یہی عمل انگلیوں کو اُٹھانے کی شکل میں کیا جائے دونوں مرتبہ یہ ورزش 3‘3 سیکنڈ کے لئے کی جائے گی۔
ٹانگ اوپر اُٹھانا:اگر آپ پرنٹر کے پاس کھڑے ہیں اور پرنٹ آﺅٹ مسلسل نکل رہے ہیں تو اس دوران آپ ٹانگوں کو مضبوط بنانے کی ورزش کرلیں اس مقصد کے لیے یوں کریں کہ ایک ٹانگ پیچھے کریں یا پھر دونوں ٹانگیں کھول کر کھڑی ہوجائیں آپ کا جسم بالکل سیدھا ہونا چاہیے اسی طرح چند سیکنڈ کھڑی رہیں پھر ٹانگ کو اس کی اصل پوزیشن پر لے آئین پھر دوسری ٹانگ کے ساتھ بھی یہی عمل دہرائیں اگر آپ بیٹھی ہوئی ہوں تو اپنی ٹانگیں آگے نکال کر کھینچیں جیسے ٹانگیں انگڑائی لے رہی ہوں اور انہیں ایک دوسرے پر رکھ لیں۔
ہاتھوں کو مضبوط بنانے کے لیے:آپ کھڑ ے ہوکر اور بیٹھ کر دونوں طرح سے یہ ورزش کرسکتی ہیں آپ کھڑی ہوجائیں اور پھر اپنی ایڑیوں کو جس قدر اُونچا اٹھاسکتی ہیں اُٹھائیں یہاں تک کہ آپ کے پاﺅں کا صرف پنجہ زمین سے ٹکا ہوا ہوں کچھ سیکنڈ رک کر اپنی ایڑی نیچے کرلیں یہ عمل ہر پاﺅں کے ساتھ20 بار دہرائیں اور پھر دوبارہ دس‘دس مرتبہ دہرائیں۔
گردن اور کندھوں کے لیے:
گردن اور کندھوں میں درد دفتر میں کام کرنے والے اکثر لوگوں کو ہوتا ہے لیکن ورزش کرکے آپ نہ صرف درد سے نجات پاسکتی ہیں بلکہ کندھے اور گردن مضبوط ہوں گے اس مقصد کے لیے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنی پیشانی پر رکھ کر پیچھے کی طرف سرکو دھکیلیں تو گردن کے پٹھے جدو جہد کریں اور ایک تناﺅ پیدا ہوگا اب دونوں ہاتھ سر کے پیچھے کرکے سر کو پیچھے کی جانب دھکیلیں اس طرح کہ ہاتھ سر کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش روکیں اب کندھوں کو اندر کی جانب اس قدر موڑیں کہ کندھوں کے نیچے موجود ہڈیاں ایک دوسرے کو چھونے لگیں آپ تصور کریں کہ آپ کندھوں کے درمیان موجود ہڈیاں پنسل پکڑے Make the office gym ہوئے ہیں10 سیکنڈ کے بعد آرام کریں اور پھر دوبارہ یہ مشق دہرائیں۔

sourceUrduPoint.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.