Health tips

Makayi Aur Is Ka Sehat Bakhash Tail

Makayi Aur Is Ka Sehat Bakhash Tail

Makayi Aur Is Ka Sehat Bakhash Tail

مکئی بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے ۔اس کے نرم اور میٹھے بھٹّے بھون کر ،اُبال کر کھائے جاتے ہیں ۔مکئی دو قسم کی ہوتی ہے ،زرد اور سفید ۔سفید ذائقے میں اچھی ہوتی ہے ،لیکن غذائی اعتبار سے زرد زیادہ بہتر سمجھی جاتی ہے ،کیوں کہ اس کا یہ زردرنگ دراصل بیٹا کیروٹین (BETACAROTENE) کی وجہ سے ہوتا ہے ۔بیٹا کیروٹین جسم میں حیا تین الف (وٹامن اے )کی تیاری ،اس کے انجذاب اور استعمال میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔

بیٹا کیروٹین آنکھوں کے لیے بہت ضروری اور مفید ہے ۔
مکئی کا تیل (CORN OIL)مکئی کے بیجوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔اس میں ایسی چکناہٹ ہوتی ہے ،جوکولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے ۔سفید اور زرد دونوں ہی قسم کی مکئی مفیدِ صحت ہے۔ کولیسٹرول کم کرنے کے لیے دن میں کسی ایک وقت اس کے بے چھنے آٹے کی روٹی ساگ کے ساتھ کھانے سے جسم کو درکار ریشہ خوب مل سکتا ہے ۔

اس سے آنتوں کی کارکردگی بھی بہتر ہوجاتی ہے اور اس کا ریشہ زیادہ چکنائی اور دیگر مضرِ صحت اجزا کو سمیٹ کر جسم سے خارج کر دیتا ہے۔مکئی کا تیل دوسرے تیلوں کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش اور مفید قرار دیا گیا ہے ۔
کارن فلیکس جو بچے دودھ میں ڈال کر بہت شوق سے کھاتے ہیں ،وہ مکئی کے بھُنے ہوئے چھوٹے چھوٹے خستہ ورق ہوتے ہیں۔امریکا اور یورپ میں بھی کارن فلیکس ناشتے میں شوق سے کھایا جاتا ہے ۔جنوبی امریکا میں مکئی کروڑوں افراد کی غذا ہے ۔مکئی کا اصل وطن جنوبی امریکا ہی ہے ۔

مکئی سے آٹا بھی بنایا جاتا ہے ۔اس آٹے سے مختلف چیزیں بنائی جاتی ہیں ۔اس کا دلیا بھی بنتا ہے اور اس کے علاوہ دوسر ی مصنوعات بھی ۔مکئی کو پوری دنیا میں غلّے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔مزے کی بات یہ ہے کہ مکئی گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔مکئی پوری دنیا میں کاشت کی جاتی ہے اور غلّے کے علاوہ جانوروں کے چارے کے طور بھی استعمال ہوتی ہے ۔

Corn is eaten with great love. It is boiled, moisturized and moisturized. I have two types of yellow, white and white .Very good in the taste, but nutritiously is considered better as a gold. Is because its fertility is actually caused by betetarotenE. Beta carotene plays an important part in the formation of the body, its absorption and use of three three (vitamins A) in the body.

Beta caroten is very important and useful for eyes.
Corn oil (CORN OIL) is obtained from corn seeds. It contains lubricants, which helps reduce the risk of cholesterol .The both types of corn and yellow are useful health. In order to reduce cholesterol, eating at least one day with its unhealthy flour, it can get the body needed by eating.

It also improves intestinal performance and it fits excess fatigue and other hazardous health ingredients. Maiti oil is more healthy and useful than other oils.

Cornflakes that make the baby eat very much in milk, they are small cornered leaves of corn. The Corn Flakes in America and Europe are fond of breakfast.
South America has a diet of millions of corners. My real estate is South America.

It is made of corn flour also. Various things are made from this flour. It also produces and other products as well .Myai is known as a throat in the whole world .My point is The corn belongs to the grass family. I am cultivated in the whole world and are used as cattle for animals instead of thieves.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close