Joint Pain & Arthritis

Loss of sleep deficiency

Loss of sleep deficiency

Loss of sleep deficiency

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی ،یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بد نما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی ،مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل ،وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے ۔مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے(طبی ماہرین 7سے 8گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں )۔

لگ بھگ ہر ایک کو اچھی نیند کی اہمیت کے بارے میں علم ہے مگر ہو سکتا ہے کہ آپ کو یہ انداز نہ ہو کہ ایسا نہ کرنے پر آپ کے ساتھ کیا کچھ ہو سکتا ہے ۔یہاں ایسے ہی نقصانات بتائے جارہے ہیں جو کم نیند لینے والے افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
چڑ چڑاپن
بے خواب راتوں کے نتیجے میں چڑ چڑے پن اور جذبانی بن کی شکایت عام ہو جاتی ہے ۔

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ منفی جذبات نیند متاثر ہونے کا نتیجہ ہوتے ہیں اور اس سے دفتر ی کارکردگی بھی متاثرہوتی ہے ۔

:سر درد

سائنسدان اس حوالے سے پر یقین نہیں کہ نیند کی کمی سر درد کا باعث کیوں بنتی ہے مگر ایسا ہونا ضرور ہے۔بے خواب راتوں کے نتیجے میں آدھے سر کا درد ہونے لگتا ہے جبکہ خراٹے لینے والے 36سے 58فیصد افراد صبح سر درد کا شکار ہوتے ہیں ۔

:موٹا پا

کم نیند کے نتیجے میں لوگوں کا جسمانی ہارمون توازن گڑ جاتا ہے جس کے نتیجے میں کھانے کی اشتہاخاص طور پر بہت زیادہ کیلوریز والی غذاؤں کی خواہش پیدا ہوتی ہے ۔اپنی خواہشات پر کنٹرول کی صلاحیت گٹ جاتی ہے اور یہ دونوں بہت خطر ناک امتزاج ہیں کیونکہ اس کا نتیجہ موٹاپے کی شکل میں نکلتا ہے جبکہ تھکاوٹ کا احساس الگ ہر وقت طاری رہتا ہے ۔

:بینائی کی کمزوری 

نیند کی کمی بینائی کی کمزوری ،دھندلاپن اورایک کی جگہ دو نظر آنے کی شکل میں بھی سامنے آسکتا ہے ۔جتنا زیادہ وقت آپ جاگ کر گزارتے ہیں اتنی ہی بینائی میں خرابی کا امکان بڑھتا ہے جبکہ واہموں کے تجربے کا امکان بڑھ جاتاہے۔

:امراض قلب

ایک تحقیق کے دوران لوگوں کو 88گھنٹے تک سونے نہیں دیا گیا جس کے نتیجے میں بلڈ پریشر اوپر گیا جو کہ کوئی زیادہ حیران کن امر نہیں تھا مگر جب ان افراد کو ہر رات صرف 4گھنٹے تک سونے کی اجازت دی گئی تو دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھ گئی جبکہ ایسے پروٹین کا ذخیرہ جسم میں ہونے لگا جو امراض قلب کا خطرہ بڑھاتا ہے ۔

:سست ردعمل

جب نیند پوری نہ ہوتو کسی بھی واقعے پر ردعمل کا اظہار سست ہوجاتا ہے ۔ایک تحقیق کے دوران لوگوں کو فوری فیصلے کرنے کے ٹاسک دئیے گئے ،جن میں سے کچھ کو ٹیسٹ کے دوران سونے کی اجازت دی گئی جبکہ دیگر کو نہیں ۔جن کو سونے کاموقع ملا انہوں نے ٹیسٹ میں بہتر کار کردگی دکھائی جبکہ دیگر افراد کی کار کردگی بدتر اورردعمل بہت سست رہا۔

:انفیکشن 

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جسمانی وفاعی نظام طاقتور کیسے بنا یا جا سکتا ہے خاص طور پر کسی کھلے زخم پر جلد انفیکشن نہیں ہوتا ؟وہ نیند ہے ۔اگر آپ نیند کی کمی کے شکار ہویہاں تک کہ ایک رات کی کمی بھی جراثیموں کے خلاف جسم کے قدرتی دفاع پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے ۔

:توجہ کی صلاحیت متاثر ہونا

کیا پڑھتے یا سنتے ہوئے تو جہ مرکوز کرنے میں مشکل کا سامنا ہے ؟کسی ایسے کام کوکرنے میں جدو جہد کرنا پڑرہی ہے جس میں زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ؟توجہ مرکوز کرکے ہونے والے ٹاسک نیند کی کمی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں ۔ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ ذہنی طور پر چوکنا اور ہوشیار رہنا چاہتے ہیں تو نیند پوری کرنی چاہئے ورنہ ذہن غنودگی کی کیفیت کا شکار ہو جاتاہے اورکچھ بھی کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے ۔

:ویکسینیشن کا اثر کم ہوجانا

ویکسین عام طور پر جسم میں ایسے اینٹی باڈیز پیدا کرتی ہے جو کسی مخصوص وائرس کے خلاف تحفظ فراہم کر سکے مگر جب آپ کی نیند پوری نہ ہو جسمانی دفاعی نظام کمزور ہو جاتا ہے اور یہ اینٹی باڈیز موثر طریقہ سے کام نہیں کر پاتیں ۔

:بولنے میں مشکلات 

نیند کی شدید کمی آپ کو ہکلانے یا بولتے ہوئے مشکلات کر سکتی ہے بالکل ایسے جیسے کسی نے نشہ کررکھا ہو ۔
ایک تحقیق کے دوران رضا کاروں کو 36گھنٹوں تک جگا کر رکھا گیا جس کے بعد وہ کسی سے بات کرتے ہوئے الفاظ بار بار دہرانے اور ہکلانے لگے ،وہ اکتادینے والے انداز سے آہستگی اور مبہم باتیں کرنے لگے ،یہاں تک کہ ان سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا بھی ممکن نہیں رہا۔

:نزلہ زکام کے دائمی شکار 

اگر آپ ہر وقت نزلہ زکام کا شکار رہنے پر پریشان رہتے ہیں اور کہیں بھی جانے پر فلوحملہ آور ہو جاتا ہے تو اس کی ایک ممکنہ وجہ نا کافی نیند بھی ہو سکتی ہے ۔ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ 7گھنٹے سے کم نیند لیتے ہیں ان میں بیماری ہونے کا خطرہ تین گنازیاد ہ ہو تا ہے ۔

:پیٹ کے امراض 

معدے میں سوجن کے امراض نیند کی کمی کے نتیجے میں بدتر ہو جاتے ہیں ۔سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند پیٹ کے امراض سے کافی حد تک تحفظ دیتی ہے مگر اس میں کمی کا خطرہ بڑھادیتی ہے ۔

:ذیابیطس

نیند کے دوران ہمارا جسم میٹا بولزم میں آنے والی خرابیوں کو دور کرتا ہے تا ہم زیادہ وقت جاگ کر گزارنے کے نتیجے میں انسولین کی حساسیت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس کا نتیجہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کی شکل میں نکلتا ہے ۔
ایک تحقیق کے مطابق نیند کے دورانیے میں اضافہ ممکنہ طور پر ذیابیطس کا خطرہ کم کرتا ہے جبکہ ایک اور تحقیق میں کم سونے کو معمول بنانے اور ذیابیطس کے خطرے کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی گئی۔

:کینسر

طبی ماہرین نے نیند اور کینسر کے درمیان تعلق کے حوالے سے تحقیق کی ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسمانی گھڑی کے نظام میں مداخلت سے جسمانی دفاعی نظام کمزور ہوتا ہے اور ان میں مخصوص اقسام کے کینسر خاص طور پر برسیٹ اور بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

;یاداشت کے مسائل

درمیانی عمر میں نیند کی کمی سے دماغی ساخت میں تبدیلیاں آتی ہیں
جو کہ طویل المعیاد یاداشت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں ،جبکہ نوجوانوں میں بھی نیند کی کمی سے یاداشت خراب ہونے کے مسائل دیکھے جا سکتے ہیں ۔ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ سوتے ہیں ان کی یاداشت بھی اچھی ہوتی ہے ۔

:بانجھ پن

ایک تحقیق کے مطابق مناسب نیند سے محرومی کے نتیجے میں بانجھ پن کا خطرہ کم ہوجاتا ہے ،خاص طور پر اگر خواتین 7گھنٹے سے کم ہونے کی عادی ہوں تو ان میں حمل ٹھہرنے کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند جسمانی ہارمون نظام پر اثر انداز ہوتی ہے اور بہت کم نیند سے خواتین کا ہارمون نظام متاثر ہوتا ہے جس سے بانجھ پن کا خطرہ پیدا ہوتا ہے ۔ایک دوسری تحقیق میں یہی بات مردوں کے بھی سامنے آئی کہ کم نیند کے نتیجے میں اولاد سے محرومی کا خدشہ بڑھ سکتا ہے ،خاص طور پر چھ گھنٹے سے کم نیند سے یہ خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے ۔

:ہر وقت بھوک لگنا

اگر دماغ کو وہ توانائی نہیں ملتی جو نیند سے حاصل ہوتی ہے تو اس کے حصول کے لیے وہ خوراک کو ذریعہ بناتا ہے ،نیند کی کمی کے نتیجے میں بھوک بڑھانے والے ہارمون گیر لین بننے کی شرح بڑھ جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں جسم کو چربی اور میٹھی غذاؤں کی طلب ہر وقت ہوتی ہے ،نیند کی کمی سے بھوک کو کنٹرول میں رکھنے والے ہارمون لیپٹن بھی متاثر ہوتا ہے اور لوگ بلا ضرورت بھی بہت زیادہ کھالیتے ہیں اور انہیں پیٹ بھرنے کا احساس نہیں ہوتا ۔

The heart of the night is not enough to make a heart, but not only makes your taste pleasant, but the black circles that are surrounded by eyes can not be born, but listen to the proper period of everything, including your heart, weight and mind. It is best for health. But today’s interactions have reached the average sleep period for 6 hours (medical experts suggest gold from 7 to 8 hours).

Although everyone knows about the importance of good sleep, maybe you do not think what can happen to you if you do not do this. Here are the losses which are taking less sleep People affected.

Climb climbing:

In the night of night, the complaint of climbing pin and emotional becomes common.
It came in a medical research that was said that negative emotions are the result of being affected by sleep and it also affected the office performance.

Headache:

Scientists are not sure why the shortage of sleep causes headache, but it is necessary to happen. Nightfall causes half headache while 36 to 58 percent of those who suffer early morning headache. Are there.

obesity:

Consumption of low sleep results in the harmony of the physical hormone, resulting in the desire of many nutritious nutritious foods.
The ability to control their desires, and these two are extremely dangerous, because it results in obesity while the feeling of fatigue remains constant at all times. Loss of sleep deficiency

Deficiency of bankruptcy:

The lack of sleep can also be seen in the form of two weaknesses, blurriness and one’s appearance. The more likely you spend awakening, the likelihood of disorder increases, whereas the experience of the winds increases.

Patients:

During a research, people were not sleeped for 88 hours, resulting in blood pressure, which was not even more surprising, but when people were allowed to sleep for just 4 hours every night, heart rate The protein was stored in the body, which increases the risk of acne.

Slow reaction:

When sleep is not complete, response to any incident slows down.
During a research, people were quick to make decisions, some of whom were allowed gold during the test while others did not .Janan was expected to have golden expectations, showing a better performance in the test while others The worst revenge was very slow.

Infection:

Do you know how to make bodybuilding system powerful or can not be especially infected on an open wound? He is sleepy.
Even if you lack sleep, even a night scarcity has a negative impact on the body’s natural defense against herbs.

Attractiveness of attention:

Is it difficult to concentrate on studying or listening? Is there any way to focus on doing something that needs to be concentrated? The focus is to be the most affected by the lack of task sleep. Are there
According to a research, if you want to be mentally alert and careful, sleep should be fulfilled or otherwise it becomes difficult to think about it, and it becomes very difficult to do anything.
Reduce the effect of vaccination
Vaccine usually produces antibiotics in the body that can protect against a particular virus, but when your sleep is not complete, the physical defense system becomes weak and these antibiotics do not work efficiently. Loss of sleep deficiency

Problems in speaking:

Severe sleep shortage can make you distract or speak speaking exactly as someone has drunk.
During a research, volunteers were kept awake for 36 hours, after which they repeatedly repeat and hugged words while talking to someone, they started talking slowly and confused, even considering their thoughts. It is not possible to express. Loss of sleep deficiency

Chronic hunting of cold blood:

If you are worried about being patient with allergy at all times and if there is fluttering on the go, then there is a possible cause of sleep due to it. According to a research, those who take sleep less than 7 hours I am in danger of getting sick. Loss of sleep deficiency

Stomach diseases:

Due to lack of dermatitis in the stomach, it becomes worse.
Seven to eight hours sleep protects adequately from stomach diseases, but increases the risk of reducing it. Loss of sleep deficiency

Diabetes:

During sleep, our body removes the problems in the meta-bacterium so that we wake up for a long time, resulting in the risk of insulin sensitivity resulting in diabetes type-type-form.
According to a research, the growth of sleep duration reduces the risk of diabetes potentially, while another research has shown the relationship between normal and low risk of diabetes and risk of diabetes. Loss of sleep deficiency

Cancer:

Medical experts have been investigating the relationship between sleep and cancer and it has come to an end that intervention in the physical clock system is weakened by the physical defense system, and special types of cancer in it, especially the bust and the large intestine The risk of cancer increases.

Memory Issues:

Reduced middle-aged sleep causes brainstorm changes
Those who have negative effects on long-term memory, while lack of sleep in young people can also be seen as a result of memory loss.
According to a research, the memory of those who sleep more is also good.

infertility:

According to a research, proper sleep deprivation reduces the risk of obesity, especially if women are more likely to be less than 7 hours, they have negative effects on pregnancy. In the examination That sleep affects the physical hormone system and with very little sleep influences the female hormone system, which causes obesity.
In another study, the same thing came to men that low sleep could increase the risk of childbirth, especially for less than six hours, this risk increases significantly.

Hungry all the time:

If the brain does not get the energy that comes from sleep, it makes the source a source, lack of sleep results in increasing the rate of hunger hormone liner and resulting in increased body fat. The demand for fat and sweet nutrients is all the time, lack of sleep also affects hunger hormone laptops, and people also lose excessive excess and do not have the feeling of stomach.

sourceUrduPoint.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close