Tips & Suggestions

Junk Food

Junk Food

Junk Food

:دوپہر اور رات کے کھانے میں توازن کے لئے

ایک وقت میں پیٹ بھرنے سے بہتر ہے کہ کھانوں کے کچھ حصے کر لئے جائیں اور دن میں پانچ مرتبہ تھوڑی تھوڑی مقدار میں کھانا کھایا جائے ،خوراک میں پھل اور سبزیوں کی مقدار بڑھائی جائے۔

:وقت بے وقت کے ناشتے اور باہر کا کھانا

بسکٹس ،پزا،کولڈڈرنکس اور چپس ایسے ناشتے ہیں جو بھر پور کھانے کے بعد کھائے جائیں تو وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔

رفتہ رفتہ ان کی مقدار کم کرتے جائیں ۔ہر روز پزایا مٹھائیاں نہ کھائیں جائیں اور جب کبھی انہیں کھانے کا موڈ ہوتو لمبی واک بھی کی جائے اور اضافی کیلوریز کو جلانے کا انتظام بھی کیا جائے ۔باہر کا کھانا بھی ہرروز نہ کھایا جائے تو بہتر ہے ۔یہ اضافی چکنائی ،شکر اور ظاہر ہے کہ کیلوریزپر بھی مشتمل ہوتا ہے ۔

کیا آپ موٹا پے اور دل کے امراض کے انتظار میں ہیں ؟
مسلسل بے احتیاطی اور بری عادات پر مبنی کھانے کے چناؤ کرتے رہنے سے وہ وقت دور نہیں جب ہمیں دل کے دورے یا کولیسٹرول کی زیادتی اور موٹاپے کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔

 

عام طور پر ٹین ایجرزکو نئے نئے ،ذائقوں کی طلب میں مبتلا دیکھا گیا ہے ۔ان نوجوانوں کے چہروں پر کیل مہاسوں ،گرتے بالوں، زردرنگت ان میں سے کچھ نوجوانوں کو ہارمونل ڈس اور ڈرز کی شکایت میں بھی مبتلا دیکھا گیا ہے اور جن افراد نے کھانے پینے کی درست عادات اپنالیں ان کو ایسے طبی مسائل در پیش نہیں رہتے ۔

لڑکیوں کے ماہانہ نظام درست ہوجاتے ہیں اور نوجوان لڑکے موٹاپے کا شکار ہونے سے بچ جاتے ہیں۔دیگر اناج کے ساتھ پھل اور سبزیاں غذا کا حصہ بنا لینے سے مجموعی طور پر صحت بحال رہتی ہے ،چہروں پر جوانی اور صحت مندی کا تاثر نمایاں رہتا ہے ۔جب ہم بتدریج احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں تو ہمار ا طرز زندگی بھی نئے سانچے میں ڈھل جاتا ہے ۔

صحت بخش غذاؤں کے انتخاب اور جنک فوڈ سے پر ہیز کے سلسلے میں ممتاز ماہر غذائیت ڈاکٹر ثناء اظفرکا کہنا ہے کہ ”اگر آپ کو کھانے کے بعد بسکٹ کھانے کو جی چاہے تو ایک سیب بھی ساتھ کھالیا کریں۔آہستہ آہستہ آپ کی پھل کھانے کی عادت استوار ہو جائے گی اور بسکٹ کی عادت تر ک کرنے میں آسانی ہو گی۔“

دن کے درمیانی حصے میں یعنی گیارہ بارہ بجے دن کے وقت بھوک بڑھے تو بھی ایسی ہی حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لنچ بریک کا وقت بہت دور ہے اور ناشتہ کئے ہوئے بڑی دیر ہو گئی ہے ۔اس وقت خود کو سمجھانے کی ضرورت ہوتی ہے کہ بدا حتیاطی آپ کے لئے سم قاتل ثابت ہو سکتی ہے۔اس موقع پر آپ پانی کی مقدار بڑھائیں ۔ناریل پانی دستیاب نہ ہوتو کچال ناریل خاص حالت میں لیں ۔بھنے ہوئے چنے ،انگور ،ایک کیلا یا سنگترے کا موسم ہوتو ایک سنگترہ کھالیں اور کوئی شغل اپنائیں ۔خود کومصر وف کر لیں ۔

”اپنے آپ سے محبت کرنا سیکھیں “ڈاکٹر ثناء نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا۔
ذرا سو چیں کہ آپ کس قدر پر کشش ہیں اور آپ کی زندگی میں کتنی خوبصورتی در آسکتی ہے اگر آپ کی صحت اچھی ہوتو ․․․کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ بن کباب بھی فاسٹ فوڈ میں شامل ہے جو آپ بہت رغبت سے کھاتے ہیں ۔اس کباب میں سوڈیم کی مقدار زیادہ ہے ۔جو سر درد اور ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا کر سکتی ہے۔اسی طرح زائد شکر اور اضافی روغنی غذاؤں کے استعمال سے ڈپریشن بڑھتا ہے ۔

جنک فوڈ میں کار بوہائیڈریٹس او ر شکر کی مقدار شامل ہونے کے سبب دانتوں کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔یہی نہیں بلکہ کیل مہاسوں اور پھوڑے پھنسیوں کی شکل میں بھی جلدی تکالیف میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔لہٰذا ہم ان غذاؤں کو Poor Food Choicesکہتے ہیں ۔حتیٰ کہ ایسی سلاد جس کی ڈریسنگ میں بہت مقدار میں کریم شامل کر جائے وہ بھی صحت کے لئے مضر ہو سکتی ہے ۔اسی طرح سیچوریٹڈ فیٹس اور ٹرانس فیٹس بھی خون میں کولیسٹرول کی سطح بڑھا دیتے ہیں لہٰذا LDLبرے کو لیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے ۔اگر خدا نخواستہ ذیابیطس ٹائپ 2لاحق ہو جائے تو اس کا اثر براہ راست گردوں کے افعال پر پڑتا ہے ۔سوڈےئم اور شکر دونوں اجزاء خون میں گلوکوز کی زیادتی کا سبب بنتے ہیں ۔

کار بوہائیڈریٹس اور فیٹ جسم کی انرجی کا اہم ذریعہ ہیں یعنی 1گرام کاربوہائیڈریٹس کھانے سے جسم کو 4کلوکیلوریز دستیاب ہوتی ہے ۔سیچوریٹڈ فیٹ سے احتیاط بہت ضروری ہے جو گوشت کی چربی ،گھی ،مکھن اور تلے ہوئے انڈے کی زردی میں پایاجاتا ہے ۔غرضیکہ صحت بخش زندگی کے تصور کی تکمیل خوراک پر کنٹرول اور باقاعدگی سے ورزش کرتے ہوئے ممکن ہے ۔اچھی سماجی زندگی کے لئے ڈپریشن اور قوت اعتماد میں کمی پر قابو پانا بہت ضروری ہے ۔

بھر پور اور صحت مند طرز زندگی اختیار کرکے خطرات سے عاری رہنا ہے تو پر ہیز جاری رکھئے اور زیادہ لمبی عمر جئیں۔

For balance in lunch and dinner:

Better than stomach at a time it is better to do some parts of the food and eat a little bit of five times a day, increase the amount of fruits and vegetables in the food.

Lunchtime and outdoor meals:

Biscuits, pizza, colddresses and chips are those who eat after eating full food and increase weight.

Gradually, reduce their quantity. Do not eat sweets served daily each day and whenever they have food mood, they should also take long walk and to manage burning calories. If the food is not eaten, it is better This extra fatty sugar, and it appears that calories are also included.

Are you looking for fat and heart disease?
Continuing unconscious and bad habits based on food habits is not far away when we have a heart attack or cholesterol abortion and obesity.

Typically, Tan Aerzczko has been found to have been seeking new flavors. Nails, teeth hair, kidneys, and some of these young people have been found in the form of hormonal disorders and disorders in those youth’s faces. They do not have any medical problems with the right habits to eat.

The monthly systems of girls are correct and young boys escape from obesity.
Fruits and vegetables with other cereals contribute to overall health, the effect of youth and health on the faces remains significant .When we take precautions, our style is also in the new template.

Goes down:

Sanaa Alfredka, a distinguished nutrition doctor with the selection of healthy nutrients and hazardous food, says, “If you want to eat biscuits after eating, then add an apple.”
Slowly your habit of eating your fruit will be easy and it will be easy to cook the biscuit. ”

In the middle part of the day, ie, hunger at eleven and a half day, it is necessary to adopt such tactics. It seems that time of lunch break is very far and breakfast is too late. Self-esteem needs to be understood that bad betrayal may prove to be a right killer for you.
Increase the amount of water on this occasion .Do not get water available if you do not have water available, take the coconut in a special condition. If you have a chest, a grape, a banana or a hot summer, apply a crocodile sketch and make a trip. Junk Food

“Learn to love yourself” Dr. Sanaa continued his conversation.
Just think about how attractive and how beautiful your life can be if your health is good … Do you know that Bin Kubab is also included in the fast food that you eat very well. .

There is more amount of sodium in this peculiarity. It can cause headaches and high blood pressure. Similarly, using excessive sugar and excessive diet nutrition increases depression.

The risk of dental addiction increases due to joining the quantity of car boydrates and fatigue in zinc food.No problem but also increases the difficulty in the form of nail acne and stomach trains.
So we call these nutritious foods as Poor Food Choices .However, a salad containing lots of cream in the dressing can also be hazardous for health. Similarly, secturated fatty and trans fatty also increase the level of cholesterol in blood. Therefore, LDL badges are very important to control the level of laseroline .If God suffers unwanted diabetes type 2, its impact directly on kidney functions.

Both sodium and sugar mixture cause blood glucose abuse.
Car bohydrates and fat body are the main source of body energy – namely 1 gram carbohydrates are available to the body by 4 kilo-calories. It is very important to have a fatty fatty fatty fat, butter, butter and fried eggs. The completion of the concept of life is possible while eating food and exercising regularly.

It is very important to overcome depression and lack of strength for a little social life.
If you have to live with dangers and healthy lifestyle, continue hazard and stay longer.

sourceUrduPoint.com.

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close