Health Is a Wealth

Injeer Se Kayi Amraaz Ka Khtama

Injeer Se Kayi Amraaz Ka Khtama

Injeer Se Kayi Amraaz Ka Khtama

انجیر بہت مفید پھل ہے ۔اس کے بیج بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور کھائے جا سکتے ہیں ۔اس کی کاشت قدیم زمانے سے کی جارہی ہے ۔ابتدائی طور پر مغربی ایشیا میں اس کی کاشت کا آغاز ہوا ۔یہ قدیم بابل میں2500 برس قبلِ مسیح ہوا کرتا تھا ۔
ترکی ،یونان ،شام،ایران ،شمالی فرانس اور میکسیکو میں انجیر کثرت سے پایا جاتا ہے اور دوسرے ملکوں کو برآمد کیا جاتا ہے ۔

انجیر شمالی کیلی فورنیا اور واشنگٹن میں بھی کاشت کیا جاتا ہے ۔
انجیر میں حیا تین الف ،ج،د(وٹامنز اے،سی اور ڈی)اور بی کمپلیکس ہوتی ہیں ۔اس کے علاوہ غذائی ریشہ اور معدنیات (منرلز)بھی پائی جاتی ہیں ۔ان معدنیات میں مینگنیز ،فولاد ،کیلسےئم اور پوٹا شےئم شامل ہیں ۔کیلسےئم ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے ،جب کہ پوٹا شےئم ہڈیوں کو بھُر بھُر انہیں ہونے دیتا اور بلڈ پریشر کو قابو میں کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

 

یہ غدئہ درقیہ (تھا ئرائڈ گلینڈ)کی کار کردگی میں بھی اضافہ کرتا ہے ۔انجیر میں ا یک مادّہ ”فی سِن “(FICIN)پایا جا تا ہے ،جس سے بند اجابت کھل جاتی ہے ۔
چناں چہ رات کو اگر4 یا5 انجیر کھا لیے جائیں تو قبض دُور ہوجاتا ہے ۔یہ بواسیر کو ختم کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔اس میں قدرتی طور پر شکر زیادہ ہوتی ہے ۔انجیر قوتِ مدافعت پیدا کرتا ،جگر کے ورم کودُور کرتا ،اسہال کورفع کرتا،کم خونی پر قابو پاتا اور تیزابیت سے بچاتا ہے ۔انجیر دافع بلغم وفالج ہے ۔اسے روزانہ کھانے سے وزن میں کمی واقع ہوتی ہے اور کولیسٹرول بھی کم ہوجاتا ہے ۔یہ مانع سرطان وذیابیطس بھی ہے۔
انجیر کو بیکری کی مصنوعات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔اسے نہ صرف کیک ،جام اور جیلی میں ڈالا جاتا ہے ،بلکہ میٹھے بسکٹوں اور بنوں (BUNS)میں بھی ذائقے کے لیے شامل کیا جاتا ہے ۔خشک انجیر کو چینی ،عربی اور ہندوستان آیورویدک ادویہ میں شامل کیا جاتا ہے ۔اس جدید دور میں بھی اسے طبِ یونانی طریقِ علاج میں استعمال کیا جا تا ہے ۔
انجیر کی تاثیر گرم ہے ۔انجیر حلق کی سوزش اور پھیپڑوں کی سوجن دور کرتا ہے ۔نہارمنھ انجیر کھانے سے دل کے عارضے سے نجات مل جاتی ہے ۔یہ ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں کرتا ہے ۔

 

انجیر گو لر کے پھل سے مشابہ ہوتا ہے ۔بلغم کے اخراج کے لیے کھانسی کے خاتمے کے لیے اس کا جو شاندہ پلایا جاتا ہے ۔یہ چیچک کے مرض کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
انجیر کو دودھ میں پکا کر پھوڑوں اور زخموں پر باندھنے سے فائدہ ہوتا ہے ۔انجیر پیشاب آور پھل ہے ۔یہ مثانے اور گردے کی پتھری کو خارج کردیتا ہے ۔انجیر زہر کے اثرات کو ختم کرتا ہے ۔اس میں تمام پھلوں سے زیادہ غذائیت پائی جاتی ہے ۔سینے ،حلق اور سانس کی نالی کی جلن سے نجات دلاتا ہے ۔جگر اور تلّی کی صفائی کرتا ہے ۔اس کا گودالذیذ اور مفید ہوتا ہے ۔

 

انجیر دیگر پھلوں کے مقابلے میں بہت نازک پھل ہےء ۔یہ پکنے کے بعد درخت سے خودبخود گرجاتا ہے ۔کم زور اور دبلے پتلے افراد کے لیے انجیر بہت مفید ہے ۔یہ جسم کو فربہ کرتا ہے ۔انجیر میں حیاتین ب اور (وٹامنز بی اور ڈی)کی مقدار کم ہوتی ہے ۔یہ قولنج کے درد سے محفوظ رکھتا ہے ۔دانتوں کے لیے انجیر مفید پھل ہے ۔اگر کوئی فرددماغی طور پر کم زور ہوتو اُسے چاہیے کہ نہار منھ تین چار انجیر روزانہ کھائے۔
پھر اس کے بعد چند بادام ،ایک اخروٹ اور ایک چھوٹی الائچی خوب چبا کر کھائے تو اس کی یادداشت اور حافظہ بہتر ہوتاہے۔

تھوڑے سے انجیر آدھی پیالی دودھ کے ساتھ کھانے سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے ۔یہ دمے ،کھانسی اور بواسیر کے خاتمے میں بھی موٴثر ہے ۔اسے کھانے سے نہ صرف خون صاف ہوتا ہے ،بلکہ سرخ ذرّات کی مقدار میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔جن افراد کی کمر میں درد رہتا ہو ،انھیں روزانہ چار انجیر کھانے چاہییں،ان کی کمر کا درد ختم ہو جائے گا۔

The fig is very useful fruit. Their seeds are very small and can be eaten .It is cultivated from ancient times. Its cultivation began primarily in western Asia .It was born in ancient Babylon 2500 years ago.

Used to do Injection is often found in Turkey, Greece, Syria, Iran, Northern France and Mexico and other countries are exported.

The bee is also cultivated in Northern California and Washington.
The diarrhea consists of three alloys, c, vitamin A, C and D) and B complexes. Besides this, nutrients and minerals are also found .In these minerals include manganese, feldad, calcium and podium Celsius strengthens the bone, when the pesti venum allows them to be filled throughout the bone and helps to control blood pressure.

It also increases the efficiency of carpentry (aided kidney). The substance is “per cent” (FICIN) in which the closure of the obligation is opened.

Say that if 4 or 5 gays are eaten at night, the occupation is removed. It is also capable of eliminating the arsenal. It naturally gives thanks to sugar. The body creates immunity, clover vomiting, diarrhea, diarrhea Heals, reduces blood pressure and prevents acidity.

It is a mustard diagram. It reduces weight loss daily and reduces cholesterol. This is also the case of cancer diabetes.

The bee is also used in bakery products .It is not only inserted in cakes, jam and jelly, but also for sweet biscuits and buns (buns) for flavor. India is included in Ayurvedic Adivia.

In this modern period, it is also used in medicine Greek medicine.
Effectiveness of the fig is hot .The mango sores the swelling and swelling of the throat .The food of food is saved from heart disease .It prevents high blood pressure.

The fig is related to the fruit of the fig. The size of which is planted to eliminate the cough for the removal of the vermilion.
It helps to eliminate chronic cure.

It is beneficial to cook the bean after cooking on frogs and wounds .The amount of urine is fruitful. It removes the pattern and kidney leaves. The patient eliminates the effects of poison .It contains more nutrition than all the fruit. Goes away from the burning of throat, respiratory and respiratory glands .The cleaning and frying of the skin.

It’s gourmet and useful.
The fig is very delicate fruit compared to other fruits. It sinks from the tree after cooking .The fig is very useful for low pressure and thirsty people .It fits the body .Shrimp B and Vitamin B and D.) The amount is low .It protects from the pain of the corpse .The pig is useful for patients.

If any person is less insufficient, then he should eat daily and eat three or four times a day.

Then after that some almonds, a walnut, and a small potatoes eat well, its memory and memory are better.

Eating a little diarrhea with a dried milk, it turns out the face of the face. It is effective in the end of the aroma, cough and hemorrhoids. This diet not only cleanses blood, but also increases the amount of red particles. People in the waist of the people are in pain, they should eat four times daily, their back pain will end. Injeer Se Kayi Amraaz

sourceUrduPoint.com.

#threatened medicinal plants,

#endangered plants 2017,

#extinct plants 2018,

#iucn red list categories,

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close