Increase the Beauty with Tomatoes

0
1
Increase the Beauty with Tomatoes
Increase the Beauty with Tomatoes

Increase the Beauty with Tomatoes

Increase the Beauty with Tomatoes

The most important role in the face of the face is that our skin should never be overlooked. Most likely women understand how to make the skin quickly, but everything will be done. It will be fine. Please keep in mind that this idea is absolutely wrong. If our skin is not fresh, it will never make a good makeup. The absorption of beauty is the foundation of the skin, if the skin is soft and shiny, then it is long enough. But there will be no indications.

The face of the face is also important in the context that they can hide our age and also increase the skin’s color, whether any of the things in which the face is fascinating.
.
First of all, it is important to keep you calm to get rid of clean skin.
Take positive sleep and keep your diet balanced. After that, protect your skin externally.
Tomato plays a very important role in outdoor skin protection. It is considered very important due to the cooling and cooling of the tomato. Prima tomatoes are full of vitamins C, which can be asymmetrical as nausea as well as nausea skin. And makes it attractive. Our skin needs to be healthy and well-being also requires vitamin A.
Vitamins are also found in a small number of tomatoes.
The salts in tomato help keep the skin balanced and reduce lubricants quickly. In addition, antioxidants involved in tomato fight against germs. Some uses of tomatoes in the tub, through which women can not make their skin very beautiful, but they can bring more stress and attention.
Fresh red tomato juice adds a spoon and two drops of four lime. Increase the Beauty with Tomatoes
Then apply this mixture on the face with a rope. Let it put it on for the first time for 15 minutes. Then drain cold water. Usently uses a smoker. Your skin will be tasty.
Take out a fresh tomato pulp to clean the skin from nail ache, then put this cow on the face and let the pulp face put for an hour. Then face dust from half water.
A week’s continuous use will make better results.
An excellent mask can be prepared from Tomato, which is called tomato and avocado cluster mask.
Okada has the ability to shrink and repair the skin.
Vitamin AB12, C and Vitamins D are found in Aquarius in Okuda. They are very useful for health and physical comfort.
To make a mask, make a small tomato and an ovoidal paw. Mix them well and apply the mixture on the face .20-30 keep the room and drain it with semi-hot water. You will feel comfort and freshness.
Tomato displays its natural magnetic field on the skin of the face. Is it used in the form of a mask or used as a pharmacist? The potato pulp is only a carpenter if it is poured on an hourly face and dried with half water. The color does not come out. The theater is not health but also a protector of beauty.

چہرے کی خوبصورتی میں جو چیز سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتی ہے وہ ہے ہماری جلد۔جسے کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔اکثر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ جلد کیسی ہی کیوں نہ ہو اس پر اچھا میک اپ کرلیں گی تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔یاد رہے کہ یہ خیال بالکل غلط ہے ۔اگر ہماری جلد ترو تازہ نہیں ہوگی اس پر کبھی اچھا میک اپ نہیں ہوگا۔جلد کی تروتازگی حسن کی بنیاد ہے جلد اگر نرم صاف ستھری اور چمکدار ہے تو کافی عرصے تک اس پر جھریاں نمودار نہیں ہوں گی ۔

چہرے کی جلد اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ وہ ہماری عمر چھپا بھی سکتی ہیں اور بڑھا بھی سکتی ہے جلد کی رنگت چاہے کیسی بھی ہواصل چیز چہرے کی شادابی ہے
۔
صاف ستھرے جلد کے حصول کے لیے سب سے پہلے تو یہ ضروری ہے کہ آپ پر سکون رہیں۔

سوچ مثبت رکھیں کافی نیند لیں اور اپنی غذا کو متوازن رکھیں ۔اس کے بعد بیرونی طور پر اپنی جلد کی حفاظت کریں ۔

جلد کی بیرونی حفاظت کے لئے ٹماٹر بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ٹماٹر کی ٹھنڈک اور سکڑنے والی خوبیوں کی وجہ سے بہت اہم تصور کیا جاتا ہے ۔دراصل ٹماٹر وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے جو کیل مہاسوں کے علاوہ بے رونق جلد کو چمکدار اور پر کشش بناتی ہے ۔ہماری جلد کو صحت مند اور شاداب رہنے کے لئے وٹامن اے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔
ٹماٹر میں یہ وٹامن بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ٹماٹر میں شامل نمکیات جلد کو متوازن رکھنے میں اور جلد سے چکناہٹ کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹماٹر میں شامل اینٹی آکسیڈینٹس جلد کے خلاف کام کرنے والے جراثیم سے مقابلہ کرتے ہیں ۔ذیل میں ٹماٹر کے چند استعمالات میں جن کے ذریعے خواتین اپنی جلد کو نہ صرف خوبصورت بنا سکتی ہیں بلکہ اس میں مزید رونق اور دلکشی لا سکتی ہیں۔
تازہ سرخ ٹماٹر کا رس ایک چمچ اور اس میں سے دو چار لیموں کے قطرے شامل کرلیں ۔پھر اس آمیزے کو روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں ۔پندرہ منٹ تک اس کو جلد پر لگارہنے دیں ۔پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔آخر میں کوئی موئسچرائزر استعمال کریں ۔آپ کی جلد شاداب ہو جائے گی۔
جلد کو کیل مہاسوں سے پاک کرنے کے لئے ایک تازہ ٹماٹر کا گودا نکال لیں پھر اس گودے کو چہرے پر لگائیں اور گودا چہرے پر ایک گھنٹہ تک لگارہنے دیں ۔پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھولیں ۔ایک ہفتے کے مسلسل استعمال سے بہتر نتائج سامنے آنے لگیں گے۔
ٹماٹر سے ایک بہترین ماسک بھی تیار کیا جا سکتا ہے جسے ٹماٹر اور آواکاڈو کلیزنگ ماسک کہتے ہیں۔
Increase the Beauty with Tomatoes آواکاڈو میں جلد کو سکڑنے اور مرمت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔
آواکاڈو میں وٹامن اے بی 12،سی اور وٹامن ڈی پایاجاتا ہے ۔جو صحت کے لئے اور جسمانی سکون کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں۔
ماسک کو بنانے کے لئے ایک چھوٹا ٹماٹر اور ایک آواکاڈو کا گودالیں ۔دونوں کو اچھی طرح ملالیں اور اُس آمیزے کو چہرے پر لگائیں ۔2030منٹ لگا رہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں ۔آپ سکون اور تازگی محسوس کرینگے۔
ٹماٹر چہرے کی جلد پر اپنی قدرتی جادوگری دکھاتا ہے ۔چاہے وہ ماسک کی شکل میں لگایا جائے یافیشل کے طور پر استعمال کیاجائے۔ٹماٹر کا گودا بہت کار آمد صرف گوداہی اگر روزانہ ایک گھنٹہ چہرے پر لگا کر نیم گرم پانی سے دھولیا جائے تو چہرے کا رنگ نکھرآتاہے ۔ٹماٹر صحت کاہی نہیں بلکہ حسن کا بھی محافظ ہے۔

source UrduPoint.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.