Tips & Suggestions

How to Avoid Cancer

How to Avoid Cancer

How to Avoid Cancer

:کینسر بروقت تشخیص ہو جائے تو․․․

خلیات میں یہ اضافہ جسم میں کئی خرابیوں کا باعث ہو سکتا ہے ۔مثلاً دباؤ،کسی عضو میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ یارگوں کو دباؤ کے ذریعے ناکارہ کردینا۔کینسر کی علامات دیر سے ظاہر ہوتی ہیں۔اور یہ مرض اندر ہی اندر اپنی جڑیں مضبوط کرتا ہے ،سی ٹی اسکین کروایا جائے تو کینسر تشخیص ہوتا ہے،عام علامات میں مسلسل کھانسی،خون کا اخراج ،آوز میں تبدیلی ،سانس لینے میں دشواری یا خرخراہٹ محسوس ہونا اور وزن میں متواتر کمی وغیرہ شامل ہیں ۔

پھیپھڑوں کے کینسر میں کھانسی کے ساتھ خون بھی آتا ہے لیکن چونکہ یہی علامت ٹی بی کی بھی ہے لہٰذا احتیاط کا تقاضا یہی بھی ہے کہ کسی ماہر سرجن وغیرہ سے رائے لی جائے۔کینسر کے مریضوں میں ٹیو مرکی افزائش یا سوزش کا سبب ہو سکتی ہے لیکن اس کی ایک اور ممکنہ وجہ الرجی سے ہونے والا دمہ اور سانس کے دیگر طبی مسائل بھی ہو سکتے ہیں ۔

آواز بیٹھ جائے یا کسی نوعیت کی تبدیلی ہو جائے تو یہ خدشہ ہوتا ہے کہ کوئی ٹیومرنرخرے کو متاثر کررہا ہے ۔

غذا اور ورزش کی تبدیلی کے بغیر وزن تیزی سے کم ہورہا ہوتو یہ سرطان کی علامت ہو سکتی ہے ۔خاص طور پر مختصر مدت میں تیزی سے وزن کم ہونے کے ساتھ تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرنا۔

:بائیو آپسی کیا ہے ؟

کسی بھی قسم کے کینسر کی حتمی تشخیص کے لئے جسم کے متاثرہ حصے سے کوئی چھوٹا یا بڑا ٹکڑا نکالنے کو Biopsyکہتے ہیں ۔اس طرح مرض کے وجود اور کیفیت کا پتہ چلتا ہے ۔اس میں مائیکرواسکوپ کے ذریعے کینسر کے Cellsہیں یا نہیں ،معائنہ کیا جاتا ہے ۔سی ٹی اسکین بھی اسی لئے ضروری ہے کہ محض شک کی بنیاد پر علاج نہیں کیا جائے Biopsyسے مرض پھیلتا نہیں ہے یہ ایک تشخیصی ٹیسٹ ہے اور اس بے ضرر ٹیسٹ کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ اگر بروقت علاج نہ شروع کیا جائے تو یہ جسم کے دیگر اعضاء تک پھیل سکتا ہے ۔اگر ٹیومر پھیلا نہ ہوتو یہ ابتدائیStageہوتی ہے ۔اس وقت مریض کی سرجری کی جاتی ہے یعنی اگر ٹیو مر اپنی جگہ محدود اور 3سینٹی میٹر سے کم ہوتو پھر سرجری ہی تجویز کی جائے گی۔جس کے بعد صحت یابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور مریض عام افراد کی طرح نارمل زندگی گزار سکتا ہے ۔لیکن اگر ٹیومر پھیل جائے تو پھر کیموتھراپی ہی واحد حل ہے ۔اس طریقہ علاج میں انجیکشن اور ادویات دونوں ہی شامل ہیں جو مناسب وقفوں سے مریضوں کو دی جاتی ہیں ۔

:کیمو تھراپی کے مضراثرات

اس موقع پر اولین ترجیح مریض کو لقمہ اجل بننے سے بچانا ہوتی ہے لہٰذا مضر اثرات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کیمو تھراپی کی جاتی ہے ۔ان مضر اثرات میں بالوں کا گرجانا،خون کے خلیوں میں کمی،مختلف انفیکشنز وغیرہ شامل ہیں ۔تاہم یہ اثرات وقتی ہوتے ہیں ،علاج کے بعد ان پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔ماضی میں کیمو تھراپی کا عمل انتہائی تکلیف دہ تھا اور کامیابی کی شرح بھی کم تھی مگر وقت کے ساتھ ساتھ میڈیکل سائنس میں جدت آتی گئی ۔اب کیمو تھراپی ہر قسم کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے لئے بہترین طریقہ علاج تصور کیا جاتا ہے ۔
کینسر کے علاج کا تیسرا طریقہ ریڈی ایشن تھراپی ہے جس میں شعاعوں کے ذریعے کینسر کے Cellsکا خاتمہ کیا جاتا ہے ۔اگر اس مرحلے پر بھی علاج نہ کروایا جائے تو چند ماہ میں مریض کی موت واقع کی موت واقع ہو سکتی ہے ۔
کینسر کا چوتھا علاج امیون تھراپی ہے جواب خاصا ترقی یافتہ طریقہ علاج ہے ۔اس کی ادویات بھی بے حد موٴثر ترین ہوتی ہیں ۔

:احتیاطی تدابیر

پھیپھڑوں اور دیگر اقسام کے کینسر سے بچاؤ کے لئے محتاط زندگی اختیار کرنے پر زور دیا جاتا ہے ۔خاص کر تعلیمی اداروں میں سگریٹ اور شیشہ نوشی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لئے بھی فوری اقدامات کئے جانے چاہئیں۔
وٹامن Aسے بھر پور غذاؤں کا استعمال یقینی بنایا جائے۔یہ وٹامن مختلف کینسر کی بیماریوں کے خلاف جسم کی حفاظت کرتا ہے ۔مچھلی ،کلیجی ،انڈہ ،دودھ ،مکھن ،پنیر ،گاجر ،مولی ،شلجم ،پالک ،میتھی ،ساگ ،پیٹھا کدو،ٹماٹر ،آم ،سنگترہ خوراک کا حصہ بنانا ضروری ہیں ۔
وٹامن C خون میں فری ریڈیکلز کو تلاش کرکے نیست ونابود کرنے کی عمدہ صلاحیت رکھتا ہے ۔
وٹامن Eمثلاً اخروٹ ،چلغوزہ ،بادام اور اس کا تیل اور سن فلار آئل دل اور کینسر جیسی بیماریوں کے خطرات سے جسم کو بچانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
روزانہ کم از کم 3 عدد مختلف قسم کے پھل کھائے جائیں اور کھانے میں سبزی اور دالوں کا استعمال زیادہ کیا جائے۔
سرخ گوشت کھانا بہت کم کردیں ۔زیادہ تر مچھلی کا گوشت کھایا جائے تو بہتر ہے ۔

If the cancer is timely evaluation …:

This increase in cells can cause many disorders in the body .For pressure, prevent blood pressure from a blood supply in a penis by pressure. The symptoms of coconut appear very late. And this disease causes its inside inside Strengthens, CT scan is diagnosed with cancer, common symptoms include continuous cough, blood emission, oxygen change, feeling of breathing or feeling distress and weight reduction.

There is also blood with cough in the lung cancer, but since the same symbol is also of TB, therefore the demand for caution is also to be taken from any specialist surgeon. Tio chicken may cause infections or inflammation in censor patients. However, another possible cause of this may be allergic toxic and other respiratory problems.

If a sound sits or something changes, it is a fear that someone is affecting the tumor.

Without weight change and weight change, it can be a sign of cancer if the weight is increasingly fasting. In particular, with a rapid weight gain in short periods feel fatigue and weakening.

What is your bio?:

For the ultimate evaluation of any type of cancer, it is called Biopsy to extract a small piece of body from the body affected area. This shows the existence and quality of the disease.
It is examined by microscope through cancer cells or not. The SC scan is also essential for not only cure-based treatment, which does not spread the disease from Biopsy. It is a diagnostic test, and it is not harmful. The importance is that it can be spread to other parts of the body if the timely treatment is not started .If the tumor is not spread, it is the initial stage.
At this time the patient is diagnosed, if tio die is limited to its place and less than 3 cm, then surgery will be suggested. After that, chances of health are increased and patients can have normal life like ordinary people. .But if a tumor is spread then chemotherapy is the only solution .These treatments include both injections and medicines that are given to the patient at a reasonable time.How to Avoid Cancer

The implications of chemotherapy:

On this occasion, the first priority is to prevent the patient from being deprived, thus caring for chemotherapy is not taken care of hazardous effects. These hazardous effects include hair loss, decrease in blood cells, various infections etc.Therefore Effects are time-consumed, they can be controlled after treatment. In the past, the process of chemotherapy was very painful and the rate of success was also low, but there has been innovation in medical science over time.
Now chemotherapy is considered the best way to treat patients with all kinds of cancer.How to Avoid Cancer
The third way of treating cancer is radiation therapy, which causes cancer cells to be eliminated through radicals .If this treatment is not treated at this stage, there may be a period of death in the patient’s death in a few months.
The fourth treatment of cancer is immune therapy. Answer is a specially developed procedure.
Its medicines are also the most effective.How to Avoid Cancer

Precautions:

The lungs and other types of stress are emphasized on adoption of cautious life. In many instant educational institutions, immediate measures should be taken to overcome the growing trend of cigarettes and glasses. How to Avoid Cancer

Use of Vitamins A full nutrient diet.:

It vitamin protects the body against various cancer diseases. Making a part of fish, cats, eggs, milk, butter, cheeses, carrots, potatoes, sweets, spinach, pudding pumpkins, tomatoes, mango, citrus foods.

Are necessary:

Vitamins C is a good ability to detect and reduce blood free radicals.
Vitamin E, such as nutrients, flavors, almonds, and its oil and gold-flu oils are capable of saving the body with the risk of heart and cancer. How to Avoid Cancer
Eating 3 different types of fruits per day should be used, and excessive use of vegetable and pulses in food.
Reduce food to the red meat. It is better to eat more fish.

sourceUrduPoint.com

Tags

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close