Beauty Tips

Household Prescription for Beauty

Household Prescription for Beauty 

Household Prescription for Beauty

The beautiful face, soft vitamins, is a natural desire for every woman, an aged, dark-colored, dark-colored hair. Is it a woman of ancient times or a woman away? Secrets of the beauty of women’s beauty in all the countries of Danyia It also takes place, which they regularly use to exert their skin and look for it every year. These ancient and useful prescriptions are coming from generation to generation.

Over time, their popularity and usage are increasingly increasing.
Secrets of Japanese Women’s Love:
Japan‘s women are famous throughout the world due to their long-lived, beautiful, soft-vomiting dark skin and dark hair. Although Japan is counted in developed countries, however, many Japanese women still have their beauty For centuries, we use old prescriptions.
Green tea is commonly used in Japanese women who make their skin clean and soft, but it is also considered best for long and healthy.
Vitamin C uses the skin of Japanese women. To achieve Vitamins C is used very much in Japan. Start here helps Deoxicilize skin and cure skin ink.
Apart from this, Japanese women Azuk, who are often used as ‘red beans’, are often considered as a good source of beauty.
The paste of red bean is rubbed smoothly by the face, it keeps the skin soft and soft and smooth with the spots.
Japanese women prefer the use of oil extracted from Signature Oil, pure plants, dry fruits, such as nutrients, seeds, and fruits instead of any artificial oil for their face.
Another secret of Japanese women’s beauty is the hunger of Komenukarice Bran rice, it is the old and popular prescription of Japanese women, it is used in the place of soup. This includes several essential ingredients such as fatty acid vitamins B complex Tocopherol and Tocotrienols, Help eliminate the skin and black circles. This prescription makes it perfect for removing the skin and removing it quickly.
This prescription is called the Common Sense of Japanese women, for which a spoon of rice adds rice in the hot water and puts it on the face and then rubbing its mouthful.
Secrets of the Italian women’s beauty:
Often Italian women use domestic prescriptions to cure their skin’s natural shine gluten. Certainly, women use dairy and olive oil mixtures as conditioners to make their hair healthy and shiny.
The protein in the yogurt is naturally nourishing naturally.
In one cup simple yogurt, a teaspoon of olive oil is mixed on wet hair and washed with cool water after staying for 5 minutes.
The secret of French women’s love:
French women also use natural and rarely cheap ways to attract their skin.
The seeds of cherry and pomegranate are ground on a face like a mask, and after six minutes the mouth is dried.
The secret of Russian women’s love:
A lot of skins are popular in Russian women to make skin elegant and soft. A secret of women’s attractive skin is also a regular massage which helps keep skin clean and soft vomiting.
Russian women rub out their body with sufficient scores, which strengthen the skin cells and start attractive and attractive on the skin. Russian women use this sauna when taking a bath of the sauna, which is best suited to the skin. It removes dead ingredients from the etch skin, which looks soft and refreshing quickly. Nowadays this prescription is popular worldwide.
Egyptian … Secrets of women’s love:
Ancient Egypt is known as its fabulous beauty, Flaming, beautiful clothes, absorbent styling on the gourmet, but the legendary image of the first century CE’s beauty comes to mind the name of Egypt’s natural beauty and beauty. The secret of Qulo Petra’s beauty was the use of milk and honey, which she used to take a bath.
These natural ingredients are considered to be skin-friendly, soft and harmful. Today, Egyptian women use a spoon almond powder to mix attractive skin on their face by mixing them in two spoon milk, which is flexible, soft vitamin and extravagant. Household Prescription for Beauty
Secrets of the beauty of Indian women:
Indian women prefer centuries of old prescriptions to get rid of their beauty.
Euro color, which is an ancient medical system, suggests various types of oils such as citrus roses, salts and so on to cure natural beauty, apart from the use of sandbags, pack packs are used very much in India due to its amazing features. Indian women are famous for their long-haired hair, which are often used by female coconut oil to make it beautiful. The oil is smoked and heated on the head skull and then wash the hair in the second morning. It is taken by the hair to increase the growth of hair, but also prevention, stomach, and thine hair are also strong and dense. Household Prescription for Beauty

خوبصورت چہرہ نرم وملائم شگفتہ جلد اور پرکشش لمبے گھنے سیاہ بال ہر عورت کی فطری خواہش ہوتی ہے ۔چاہے وہ قدیم زمانے کی عورت ہو یا آج کے دور کی عورت۔دنیا کے تمام ممالک کی خواتین کی خوبصورتی کا راز ان کے چند پرانے نسخوں میں بھی پنہاں ہوتا ہے ،جسے وہ اپنی جلد کو نکھارنے اور جواں سال نظر آنے کے لیے باقاعدگی سے استعمال کرتی ہیں ۔مختلف ثقافتوں میں یہ قدیم اور مفید نسخے نسل درنسل چلے آرہے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مقبولیت اور استعمال میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔
:جاپانی خواتین کے حسن کا راز
جاپان کی خواتین اپنی طویل عمر،خوبصورت ،نرم وملائم گوری جلد اور سیاہ بالوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔اگر چہ جاپان کا شمارجدید ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے تاہم اب بھی بہت سی جاپانی خواتین اپنی خوبصورتی کو بر قرار رکھنے کے لیے صدیوں پرانے نسخوں کا سہارا لیتی ہیں ۔

سبز چائے کا استعمال جاپانی خواتین میں عام ہے جو ناصرف ان کی جلد کو صاف شفاف اور نرم ملائم بناتی ہے بلکہ اسے لمبی اور صحت مندزندگی کے لیے بھی بہترین تصور کیا جاتا ہے ۔
وٹامن سی کا استعمال جاپانی خواتین کی جلد کو گورارکھتا ہے ۔وٹامن سی کے حصول کے لیے جاپان میں سنگترہ کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔سنگترہ جلد کو Deoxicilizeکرنے اور جلد کی سیاہی کودور کرنے میں مدد دیتا ہے ۔اس کے علاوہ جاپانی خواتینAzukجسے عرف عام میں لال لوبیا کہا جاتا ہے کثرت سے استعمال کرتی ہیں جسے خوبصورتی کا ایک اچھا ذریعہ سمجھا جاتاہے۔
لال لوبیا کے پیسٹ سے چہرے کو نرمی سے رگڑ ا جاتا ہے یہ عمل چہرے کو نرم اور ملائم اور داغ دھبوں سے پاک رکھتا ہے ۔
جاپانی خواتین اپنے چہرے کے لیے کسی بھی مصنوعی آئل کے بجائے Signature Oilیعنی خالص پودوں ،خشک میوہ جات جیسے کہ اخروٹ وغیرہ ،بیجوں اور پھلوں سے نکالے گئے تیل کے استعمال کو ترجیح دیتی ہیں۔
جاپانی خواتین کی خوبصورتی کا ایک اور راز Komenukarice Branچاولوں کی بھوسی ہے یہ جاپانی خواتین کا صدیوں پرانا اور مقبول نسخہ ہے ،اسے فیشل سوپ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔اس میں کئی ضروری اجزاء جیسے کی فیٹی ایسڈز وٹامن بی کمپلیکس TocopherostاورTocotrienolsشامل ہوتے ہیں جو جلد کی جھریوں اور سیاہ حلقوں کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔یہ نسخہ جلد سے گرد وغبار کو ہٹانے اور ایکسنولی ایٹ کرنے کے لیے بہترین سمجھاجاتا ہے ۔یہ نسخہ جاپانی عورتوں کا Common Senseکہلاتا ہے جس کے لیے ایک چمچ چاولوں کی بھوسی کو گرم پانی میں شامل کرکے پورے چہرے پر لگاتے ہیں اور پھر آہستگی سے رگڑ کر منہ Household Prescription for Beauty دھولیتے ہیں۔
:اطالوی خواتین کے حسن کے راز
اکثر اٹالین خواتین اپنی جلد کی قدرتی چمک دمک کو بر قرار رکھنے کے لیے گھریلو نسخوں کا استعمال کرتی ہیں ۔اٹالین خواتین اپنے بالوں کو صحت مند اور چمکدار بنانے کے لیے دہی اور زیتون کے تیل کے مکسچر کو کنڈیشنرز کے طور پر استعمال کرتی ہیں ۔دہی میں شامل پروٹین نہایت نرمی سے قدرتی غذائیت بخشاہے۔
ایک کپ سادہ دہی میں ایک چائے کے چمچ زیتون کے تیل کو مکس کرکے دھلے ہوئے گیلے بالوں پر لگایا جاتا ہے اور پانچ منٹ لگا رہنے کے بعد بالوں کو ٹھنڈے پانی سے دھولیتے ہیں۔
:فرانسیسی خواتین کے حسن کا راز
فرانسینی خواتین بھی اپنی جلدکو پر کشش بنانے کے لیے قدرتی اور نہایت ہی سستا طریقہ استعمال کرتی ہیں۔چیری اور انار کے بیجوں کو پیس کر ماسک کی طرح چہرے پر لگایا جاتا ہے اور تقریباً چھ منٹ کے بعد منہ کو دھولیا جاتاہے۔
:روسی خواتین کے حسن کا راز
روسی خواتین میں جلد کی خوبصورتی اور نرمی کو بر قرار رکھنے کے لیے کافی اسکرب مقبول ہے ۔ان خواتین کی پرکشش جلد کا ایک راز باقاعدہ مساج بھی ہے جو جلد کو صاف شفاف اور نرم وملائم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔
روسی خواتین اپنے جسم کو کافی اسکرب سے رگڑتی ہیں جس سے جلد کے خلیے مضبوط ہوتے ہیں اور جلد پر کشش اور دلکش دکھائی دینے لگتی ہے ۔روسی خواتین اس نسخے کو Saunaیعنی بھاپ کا غسل لیتے وقت استعمال کرتی ہیں جو جلد کو بہترین طریقے سے ایکسنولی ایٹ کے کھال سے مردہ اجزاء کو اتار دیتا ہے جس سے جلد نرم اور تروتازہ نظر آتی ہے ۔آج کل یہ نسخہ دنیا بھر میں مقبول ہورہا Household Prescription for Beauty ہے۔
:مصری۔۔۔خواتین کے حسن کا راز
قدیم مصر اپنی شاندار خوبصورتی،مسحورکن پر فیوم ،خوبصورت کپڑوں ،جاذب نظر اسٹائل کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن قدرتی حسن اور خوبصورتی کے حوالے سے مصر کا نام سنتے ہی پہلی صدی عیسوی کی خوبصورتی کا افسانوی پیکر قلوپطرہ کانام ذہن میں آتا ہے ۔قلو پطرہ کی خوبصورتی کا راز دودھ اور شہد کا استعمال تھا ،جس سے وہ غسل لیا کرتی تھی۔یہ دونوں قدرتی اجزا جلد کو نرم و ملائم اور پر کشش بنانے کے لیے مفید سمجھے جاتے ہیں۔ آج کل مصری خواتین اپنی جلد کو پر کشش بنانے کے لیے ایک چمچ باداموں کے پاؤڈر کو دو چمچ دودھ میں مکس کرکے اپنے چہرے پر استعمال کرتی ہیں جس سے جلد لچکدار،نرم وملائم اور تروتازہ رہتی ہے۔
:انڈین خواتین کے حسن کا راز
انڈین خواتین بھی اپنی خوبصورتی میں نکھار پیدا کرنے کے لیے صدیوں پرانے نسخوں کو ترجیح دیتی ہیں ۔ایوروویدک جو کہ قدیم طبی نظام ہے قدرتی حسن کو بر قرارکھنے کے لیے مختلف قسم کے تیل جیسے کہ صندل گلاب ،خشخاش وغیرہ کو تجویز کرتا ہے اس کے علاوہ صندل کا فیس پیک اپنی حیرت انگیز خصوصیات کی بنا پر انڈیا میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے ۔ انڈین خواتین اپنے لمبے گھنے بالوں کی وجہ سے مشہور ہیں ،جنہیں خوبصورت بنانے کے لیے خواتین ناریل کے تیل کا بکثرت سے استعمال کرتی ہیں۔ناریل کے تیل کو نیم گرم کرکے سر کی کھوپڑی پر مساج کیا جاتا ہے اور پھر دوسری صبح بالوں کو دھو لیا جاتا ہے ۔اس سے ناصرف بالوں کی نشوونما میں اضافہ ہوتا بلکہ روکھے ،بے رونق اور پتلے بال بھی مضبوط اور گھنے ہوجاتے ہیں۔

source UrduPoint.

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close